Reality of Shab e Barat for #Pakistani #Indian #Sufi #Innovators شبِ برات کی حقیقت لفظ (شبِ برأت) کے خالص عرَبی نہ ہونے سے ہی اِس کے بناوٹی ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ قرآن اور حدیث عرَبی زبان میں نازل ہوۓ تھے نہ کہ فارسی میں۔ اگر دین میں اِس کا کوئی ثبوت ہوتا تو اِس کا نام عرَبی میں {لیلة البراة}۔ہوتا۔ [[شبِ برأت کی حقیقت]] ☜ایک غلَط فہمی بعض لوگ سورة الدخان کی آیت سے اِس رات کی فضیلت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس بیان کرنے والی کتاب کی قسم! بے شک ہم نے اِس (قرآن) کوایک بہت برکت والی رات میں اتارا، بے شک ہم ڈرانے والے ہیں۔اِسی (رات) میں ہر محکم کام کا فیصلہ کیا جاتاہے۔ {{سورة الدخان:1,2,3}} 👈🏻اب اگر غور کیا جائے تو بات واضح ہے کہ لیلة مبارکہ, {لیلة القدر} ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو رمضان المبارک کے مہینہ میں آتی ہے ☜{{ شھر رمضان الذی انزل فیه القرآن۔۔۔۔ }} 🥀رمضان وہ (مبارکـــ)مہینہ ہے جس میں قرآن کو نازل کیا گیا۔🥀 {{سورة البقرہ:185}} ☜{{انآ انزلنه في لیلة القدر}} 🍁بےشک ہم نے اس ( قرآن) کو لیلة القدر میں اتارا ہے۔🍁 {{سورة القدر:1}} 👈🏻قرآن لیلة القدر کو نازل کیا گیا، نہ کہ پندرھویں شعبان کو👉 کیا شعبان کی پندرھویں رات کولوگوں کی تقدیریں اور موت وحیات وغیره کے فیصلے ہوتےہیں؟ 👇جواب👇🏻 ☜جی نہیں قران اورحدیث سے ایسا کچھ بھی ثابت نہیں بلکہ الـلـہ تعالی نے انسان کی پیدائش سے پہلے ہی اسکی زندگی، موت وغیرہ کا فیصلہ لکھ دیا ہے۔ 🍃اللہ کے حکم کے بغیر کوئی جاندار نہیں مر سکتا، مقرر شده وقت لکھا ہوا ہے۔🍃 {{سورة آل عمران:145}} ☜ پیارے رسـول الـلـہﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کی پیدائش سے 50 ہزار سال پہلے ہی سب کی تقدیریں لکھ دی تھیں۔ {{صحیح مسلم: 6748}} 👈🏻{{ کیا شعبان کی15ویں رات کو ہی نامہ اعمال، خصوصی طور پراللہ کی بارگاہ میں پیش ہوتے؟؟ }} 👈🏻جی نہیں👉 بلکہ ہر سوموار اور جمعرات کو اعمال نامے اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں اور اس لیے سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھنا بھی آپﷺکی سنت ہے۔ 👇👇 ☜ رســول الـلہﷺ نے فرمایا: سوموار اور جمعرات کو اعمال (اللہ کی بارگاہ میں) پیش کیے جاتے ہیں، میں پسند کرتا ہوں کہ میرے اعمال اِس حال میں پیش کیے جائیں کہ میں روزے سے ہوں۔ {{جامع ترمذی: 747}} 👈🏻سوال👉 کیا اللہ تعالی15شعبان کی رات کو دنیا کے آسمان پر نزول فرماتا ہے ؟؟ 👇جواب:👇 جی نہیں, بلکہ اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے۔ رســول الــلــہﷺ نے فرمایا: ہمارا رب بلند اور برکت والا ہر رات کے آخری حصے میں دنیا کے آسمان پر نزول فرماتا ہے اور پُکارتا ہے کـون ہے؟ 🤲🏻جو مجھ سے دعـا کرے کہ میں اُس کی دعـا قبول کروں، کـون ہے ؟ 🏫جومجھ سے مانگے کہ میں اُسے عطا کروں، کـون ہے؟ جو مجھ سے بخشش طلب کرے کہ میں اُسے معاف کردوں۔ {{صحیح بخاری: 1145}} 👈🏻سوال👉 کیا 15شعبان کی رات کو خصوصی طور پر قبرستان جانا چاہئے؟ 👇جواب👇 جی نہیں۔! 15شعبان کی رات کو خاص اہتمام کے ساتھ قبرستان جانے کے حوالے سے کوئی صحیح حدیث نہیں ہے۔ بلکہ قبرستان جانے کا اصل مقصد مـوت کویاد کرنا ہے۔ ☜ پیارے رســول اللہﷺ نے فرمایا: قبروں کی زیارت کیا کرو، یہ موت یاددلاتی ہے۔ {{صحیح مسلم،کتاب الجنائز,حدیث:976}}
آپ نے کہا یہ علماء اتنے بے شرم ہیں۔اور پھر کہا بے شرمی کی انتہاہے۔۔۔۔۔۔یہ لمبی زبان۔۔۔جو ک نفس کی پیروی میں آلوده ھے۔۔۔۔یہ اخلاق و ادب کون لے گیا جناب سے۔۔۔۔۔کاش پاکستان میں کوئ ادارہ کنٹرول کرتا۔۔۔۔۔کون اہل ھے اور کون نااہل۔۔۔۔۔۔آپ کی زبان شکل سے متصادم ھے۔
Ganiemehraj Embroidary شب برات شبِ برأت کی فضیلت و اہمیت پر اتنی کثرت کے ساتھ اَحادیث حسنہ و صحیحہ وارد ہوئی ہیں اور اَئمہ احادیث نے باقاعدہ ابواب قائم کیے ہیں۔ لہذا اس کی فضیلت و اہمیت کا انکار کرنا سوائے جہالت اور لاعلمی اور کتب و ذخیرہ احادیث سے بے خبر ہونے کے اور کسی چیز پر دلالت نہیں کرتا۔ شبِ برأت اور صحابہ کرام کے معمولات شبِ برأت ایک انتہائی فضیلت و بزرگی والی رات ہے۔ اس رات کے متعلق تقریباً دس جلیل القدر صحابۂ کرام: (1) حضرت ابوبکر، (2) حضرت علی المرتضیٰ، (3) حضرت عائشہ صدیقہ، (4) حضرت معاذ بن جبل، (5) حضرت ابوہریرہ، (6) حضرت عوف بن مالک، (7) حضرت ابو موسیٰ اشعری، (8) حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص، (9) حضرت ابو ثعلبہ الخشنی، (10) حضرت عثمان بن ابی العاص سے مروی احادیث مبارکہ ہیں۔ ذیل میں شبِ برأت کے حوالے سے چند ایک صحابہ کرام کے اقوال اور ان کے معمولات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: يُعْجِبُنِي أَنْ يُفَرِّغَ الرَّجُلُ نَفْسَهُ فِي أَرْبَعِ لَيَالٍ: لَيْلَةُ الْفِطْرِ، وَلَيْلَةُ الأَضْحٰی، وَلَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ، وَأَوَّلُ لَيْلَةٍ مِنْ رَجَبٍ. (ابن جوزی، التبصرة، 2/ 21) ’’مجھے یہ بات پسند ہے کہ ان چار راتوں میں آدمی خود کو (تمام دنیاوی مصروفیات سے عبادت الٰہی کے لیے) فارغ رکھے۔ (وہ چار راتیں یہ ہیں:) عید الفطر کی رات، عید الاضحی کی رات، شعبان کی پندرہویں رات اور رجب کی پہلی رات۔‘‘ حضرت طاؤوس یمانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے پندرہ شعبان کی رات اور اس میں عمل کے بارے میں پوچھا تو آپ نے ارشاد فرمایا: ’’میں اس رات کو تین حصوں میں تقسیم کرتا ہوں: ایک حصے میں اپنے نانا جان ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود شریف پڑھتا ہوں دوسرے حصے میں اللہ تعالیٰ سے اِستغفار کرتا ہوں اور تیسرے حصے میں نماز پڑھتا ہوں۔ میں نے عرض کیا: جو شخص یہ عمل کرے اس کے لیے کیا ثواب ہوگا۔ آپ نے فرمایا: میں نے حضرت علی g سے سنا اور انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اسے مقربین لوگوں میں لکھ دیا جاتا ہے۔‘‘(سخاوی، القول البديع، باب الصلاة عليه فی شعبان: 207) حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: خَمْسُ لَيَالٍ لَا يُرَدُّ فِيهِنَّ الدُّعَاءُ: لَيْلَةُ الْجُمُعَةِ، وَأَوَّلُ لَيْلَةٍ مِنْ رَجَبٍ، وَلَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ، وَلَيْلَةُ الْعِيْدِ وَلَيْلَةُ النَّحْرِ. (بيهقی، شعب الايمان، 3/ 342) ’’پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی: جمعہ کی رات، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندرہویں رات، عید الفطر کی رات اور عید الاضحی کی رات۔‘‘ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اس رات میں ایک سال سے دوسرے سال تک دنیا کے معاملات کی تقسیم کی جاتی ہے۔‘‘(طبری، جامع البيان، 25/ 109)
شب برات اور اس کی حقیقت.. پہلی بات تو ہر وہ عبادت جو قرآن و حدیث سے ثابت نہیں وہ بدعت ہے. ہر بدعت دین میں نیا کام گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے. (سنن ان نسائی. 1578) بے شک شعبان ایک فضیلت والا مہینہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم رمضان المبارک کے علاوہ کسی ماہ میں اتنی کثرت سے روزے نہیں رکھتے تھے جتنا کہ ماہ شعبان میں رکھا کرتے تھے. (صحیح بخاری. 1970) مگر نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے سے منع بھی فرمایا. (ابی داؤد. 3237) (ترمذی .738) سب سے پہلے یہ کہ اس رات قرآن مجید کا نزول ہوا تو یہ سراسر غلط ہے قرآن مجید کے اپنے الفاظ ہیں انا انزلنا في ليلة القدر. (سوره القدر. 1) ہم نے (اللہ نے) اس قران کو لیلۃ القدر میں نازل کیا. إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ ( دخان .3) کہ ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں شَهْرُ رَمَضَانَ الَّـذِىٓ اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ..........(سورہ بقرہ .185) ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن مجید اتارا گیا..... لہذا قران مجید کا نزول شب برات میں نہیں لیلۃ القدر میں ہوا اور یہی رات برکت والی ہے. پھر وہ جو کہتے ہیں اس رات تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں تو قرآن مجید کی اس آیت کا انکار کرتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ ۙ(سورہ القدر. 4) فرشتے اور روح اس شب میں اپنے رب کے اذن سے تمام (تعیین شدہ) امر(دائمی فیصلے) لے کر نازل ہوتے ہیں۔ فرشتے اور روح الامین زمین پراللہ کے احکام اور مقدرات کے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ پھر وہ جو کہتے ہیں کہ اس دن روحیں آتی ہیں ( یہ مردوں کی عید ہے) تو یاد رکھیں ہمارے دین میں روحوں کا کوئی concept ہی نہیں ہے جو ایک بار دنیا سے چلا گیا اسکا معاملہ اب صرف اللہ کے ساتھ ہے وہ اب عالم برزخ ہے حَتّــٰٓى اِذَا جَآءَ اَحَدَهُـمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِ لَعَلِّـىٓ اَعْمَلُ صَالِحًا فِيْمَا تَـرَكْـتُ ۚ كَلَّا ۚ اِنَّـهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَـآئِلُـهَا ۖ وَمِنْ وَّّرَآئِهِـمْ بَـرْزَخٌ اِلٰى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ( سورہ مومنوں. 99,100) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے رب ، مجھے واپس لوٹا دے تاکہ میں اس (دنیا) میں نیک کام کروں جسے میں چھوڑ آیا ہوں ، (اللّه فرماۓ گا) ہرگز نہیں، یہ تو بس ایک بات ہے جو وہ (حسرت سے) کہنے والا ہے ، اور ان سب (روحوں) کے آگے اس دن تک ایک برزخ (آڑ) ہے جس دن وہ (قبروں سے) اُٹھائے جائیں گے۔ اس رات کے لیے کوئی عبادت خاص کردینا ( جیسے چھ رکعت نفل, چودہ رکعت نفل, صلاۃ التسبیح) کسی حدیث سے ثابت نہیں. پھر ایسا کہنا کہ اس رات اللہ تعالٰی آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں اور بخشش کرتے تو حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔ (صحیح بخاری .1145) اب وہ لوگ جو کہتے ہیں اگر عبادت کرلیں تو اس میں کیا حرج ہے کریں ضرور کریں اگر یہ آپکا روز کا معمول ہے تو مگر اس رات کی کوئی خاص عبادت یا 15 شعبان کا روزہ کسی حدیث, صحابہ ہا اہل بیت سے ثابت نہیں اس سے متعلق تمام تر روایات موضوع ہیں یا من گھڑت ہیں. دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں صحیح دین اسلام کو سمجھنے کی اس پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب
آپ نے کہا کہ طاہر القادری یہ حدیث پڑھتے ہوٸے ٹھٹھک گٸے کیوں کہ امام ترمذی نے اسے ضعیف کہا تو عَرَض یہ ہے کہ سنن ابنِ ماجہ کی ١٣٨٨ نمبر روایت میں امام ابنِ ماجہ تو اس حدیث کو ضعیف نہیں کہہ رہے۔ تو جب حدیث کے ایک امام نے ضعیف کہا دوسرے نے ضعیف نہیں کہا تو کیا ہم پابند ہیں کہ دونوں میں سے کسی ایک کو ہی مانیں۔ یا آپ بھی تو زبردستی ساری امت کو دو بابوں مفتی زبیر علی زٸی اور ناصر الدین البانی کے پیچھے لگا رہے ہیں اور زبردستی لگا رہے ہیں۔ اس طرح آپ بھی کسی درجے میں بابی ہی ہیں۔ بلکہ آپ سے بہتر تو وہ دوسرے بابی ہوٸے وہ کم از کم زبردستی اپنی راٸے مسلط تو نہیں کرتے
@@truthloversachbaatkesath4778 actually jo jis firqe ka hai us k khilaf koi sun nai skta or na is aqal se kaam leta hai k kia sahi hai kia ghalat. Bs jb tk haq bat ko nai mane ge babo ko peeche chor kr tb tk kuch nai bn skta. Sb se pehle QURAN OR SAHI HADEES phr baqi aqwal wo bhi agar sahi ho hadees or quran ki roshni me. JazakALLAH hu khairan
میں آپ کے بیان باقاعدگی سے سنتا ہوں لیکن آپ باباو کو اک سائیڈ پر رکھ کر بیان کریں تو بہت لوگ سنیں گے عمل بھی کریں گے ،، اور اسطرح جن لوگوں نے اسلام کے لئے قربانیاں دی انکے ساتھ زیادتی ہے، ، مہربانی فرما کر جواب دے میں انتظار کروں گا، شکریہ جزاک اللہ خیرا
Jagne ki raat laylatul qadr hai jo Ramazan mai hai...Laylatul qadr ki raat Allah ne Qur'an ko nazil kiya...Shab e qadr ke raat Qur'an nazil nhi hua hai..Shab e barat ek persian word hai...ye Arabic word nhi hai..
سمجھ نہیں آتی کے احادیث لکھنے والے ضعیف احادیث کیوں لکھتے تھے اور لکھی تو پھر آگے کیوں پھیلتی گئی,,ہونا تو یہ چاہیے تھا کے ایسے کتب کو عوام الناس تک راسائی نا ہوتی,,ویسے تو کم و بیش لوگ ہی حدیث پاک خود پڑھتے ہونگے,,ذیادہ تر تو ہم آپ سب علماء کو ہی سنتے ہیں,,اب سارے ہمیں کہاں لے کے جا رہیں ہیں,,ہم کس کی بات کی پیروی کریں,,
Then why Pakistanis are poor. Why don't your babas ask Allah SWT to remove hunger, poverty from Pakistan. Why he doesn't listen to the babas of Pakistan and why Allah SWT is rewarding Bangladeshi , Indians and Americans.
Allah subhan o tallà aap py raham karay innaanzalna hu fe lailatul qadar Allah subhan o tallà quaran ku rahzan my nazil ke ya shab e qadar koi sabit nahe hai Allah hum sb ku samaj ny ke toufiq atta farma yaallah ya rabbul aalameen
فضائل اعمال میں تو ضعیف احادیث بھی قبول کر لی جاتی ہیں اور ایک ضعیف روایت کے ساتھ اگر کوئی اور سند بھی آجائے تو بعض شرائط کے ساتھ وہ حسن کے درجہ کو پہنچ جاتی ہے
@@islamwithoutfirqah yaar mere is number pe Asmaaur Rijaal ki book send kr den barelvi waali...agar barelvi wali nhi h to beghair firqa wali send kr den link. 03134800914
Engineer Sahab aapane bhi andar baithkar guftgu Shuru ki hai ya din ki Bajar Nahin karte ulama A Haq ka mashvala tha ki vah din ke liye Sare Bajar nikalkar Awaaz Karte The to aapko Kai bar maine kaha ki vaju Ka Tarika Samjha De vah aapane samjhaya Nahin to baten Badi karte ho
اے لوگو کیا تم لوگ پوری حق بیانی انجنئر کے کندھوں پر ڈال دئے ہو ؟کیا تمہاری غیرت مرچکی ہے ؟آخر آپکو بھی تو دین پہونچانا ہے۔آپ علماء ہوکر بھی پوری کوشش کرتے ہیں کہ حدیث کے ضعف کو چھپایا جائے ۔حقیقت مان لو فرقہ عزیز ہے دین سے کچھ لینا دینا نہیں ہہےاللہ آپ کو ہدایت دے ۔
ISLAM WITHOUT FIRQAH.....but all the sayings of Holy Prophet, which you present, are from the sources of one sect only.....PLEASE STOP THIS DRAMA AND HYPOCRISY. پرچار " اسلام بغیر فرقہ " اور احادیث کا بیان ایک ہی فرقہ کی کتب سے ، کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے؟؟؟ ضعیف اور جھوٹی حدیث ایک ہی ھے ؟؟
Baishak, jismein rawee me ikhtelaf ho, wo jaali riwayat mani jati hai.. Ager shaban ki fazilat itni hoti, to Nabi apne ummat ko kyo nahi bataya, kya Nabi umne ummat ko batana bhul gya, noizubullah.. Nabi ke zamane me kisi sahaba ne kyo nhi manaya.. Kya tum aur tumhara peer, sahaba se jyada pahunche huwe the, Allah tum logo ko hidayat farmaye..
Sura syeda verse 16 ma Allah tala farmata ha momin Raat ko bistru sa alag sarif Allah ke zakir aur ebdat ma mashgool hooter ha.Agar moominu ke lya Raat ke ebdat jaiz ha too aam looguee ka lya kha bidat ha.Afsoos aap jaise jahil aalimu ka lya.
Had hogaiii molana jii sab galat ha bai sai 1 video Zara apna liya bi banao Islam ma bagair kuch kisi ka bara ma JanA bolna kasa ha ya sabko pata ha mujha bolna ki zrwat ni
Reality of Shab e Barat for #Pakistani #Indian #Sufi #Innovators
شبِ برات کی حقیقت
لفظ (شبِ برأت) کے خالص عرَبی نہ ہونے سے ہی اِس کے بناوٹی ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔
قرآن اور حدیث عرَبی زبان میں نازل ہوۓ تھے نہ کہ فارسی میں۔
اگر دین میں اِس کا کوئی ثبوت ہوتا تو اِس کا نام عرَبی میں {لیلة البراة}۔ہوتا۔
[[شبِ برأت کی حقیقت]]
☜ایک غلَط فہمی
بعض لوگ سورة الدخان کی آیت سے اِس رات کی فضیلت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس بیان کرنے والی کتاب کی قسم! بے شک ہم نے اِس (قرآن) کوایک بہت برکت والی رات میں اتارا، بے شک ہم ڈرانے والے ہیں۔اِسی (رات) میں ہر محکم کام کا فیصلہ کیا جاتاہے۔
{{سورة الدخان:1,2,3}}
👈🏻اب اگر غور کیا
جائے تو بات
واضح ہے کہ
لیلة مبارکہ, {لیلة القدر} ہے
جس میں قرآن نازل کیا گیا،
جو رمضان المبارک کے مہینہ میں آتی ہے
☜{{ شھر رمضان الذی انزل فیه القرآن۔۔۔۔ }}
🥀رمضان وہ (مبارکـــ)مہینہ ہے جس میں قرآن کو نازل کیا گیا۔🥀
{{سورة البقرہ:185}}
☜{{انآ انزلنه في لیلة القدر}}
🍁بےشک ہم نے اس ( قرآن) کو لیلة القدر میں اتارا ہے۔🍁
{{سورة القدر:1}}
👈🏻قرآن لیلة القدر کو نازل کیا گیا، نہ کہ پندرھویں
شعبان کو👉
کیا شعبان کی پندرھویں رات کولوگوں کی تقدیریں اور موت وحیات وغیره کے فیصلے ہوتےہیں؟
👇جواب👇🏻
☜جی نہیں
قران اورحدیث سے ایسا کچھ بھی ثابت نہیں
بلکہ الـلـہ تعالی نے انسان کی پیدائش سے پہلے ہی اسکی زندگی، موت وغیرہ کا فیصلہ لکھ دیا ہے۔
🍃اللہ کے حکم کے بغیر کوئی جاندار نہیں مر سکتا، مقرر شده وقت لکھا ہوا ہے۔🍃
{{سورة آل عمران:145}}
☜ پیارے رسـول الـلـہﷺ نے ارشاد فرمایا:
اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کی پیدائش سے 50 ہزار سال پہلے ہی سب کی تقدیریں لکھ دی تھیں۔
{{صحیح مسلم: 6748}}
👈🏻{{ کیا شعبان کی15ویں رات کو ہی نامہ اعمال، خصوصی طور پراللہ کی بارگاہ میں پیش ہوتے؟؟ }}
👈🏻جی نہیں👉
بلکہ ہر سوموار اور جمعرات کو اعمال نامے اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں اور اس لیے سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھنا بھی آپﷺکی سنت ہے۔
👇👇
☜ رســول الـلہﷺ نے فرمایا:
سوموار اور جمعرات کو اعمال (اللہ کی بارگاہ میں) پیش کیے جاتے ہیں، میں پسند کرتا ہوں کہ میرے اعمال اِس حال میں پیش کیے جائیں کہ میں روزے سے ہوں۔
{{جامع ترمذی: 747}}
👈🏻سوال👉
کیا اللہ تعالی15شعبان کی رات کو دنیا کے آسمان پر نزول فرماتا ہے ؟؟
👇جواب:👇
جی نہیں, بلکہ اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے۔
رســول الــلــہﷺ نے فرمایا:
ہمارا رب بلند اور برکت والا ہر رات کے آخری حصے میں دنیا کے آسمان پر نزول فرماتا ہے اور پُکارتا ہے
کـون ہے؟
🤲🏻جو مجھ سے دعـا کرے کہ میں اُس کی دعـا قبول کروں،
کـون ہے ؟
🏫جومجھ سے مانگے کہ میں اُسے عطا کروں،
کـون ہے؟
جو مجھ سے بخشش طلب کرے کہ میں اُسے معاف کردوں۔
{{صحیح بخاری: 1145}}
👈🏻سوال👉
کیا 15شعبان کی رات کو خصوصی طور پر قبرستان جانا چاہئے؟
👇جواب👇
جی نہیں۔!
15شعبان کی رات کو خاص اہتمام کے ساتھ قبرستان جانے کے حوالے سے کوئی صحیح حدیث نہیں ہے۔
بلکہ قبرستان جانے کا اصل مقصد مـوت کویاد کرنا ہے۔
☜ پیارے رســول اللہﷺ نے فرمایا:
قبروں کی زیارت کیا کرو، یہ موت یاددلاتی ہے۔
{{صحیح مسلم،کتاب الجنائز,حدیث:976}}
Zabardast Islami Bhai
Allah.pak.apko duniya.or.akhrat me buland or bala rhake masha Allah.haq adaa.kardiya.
آپ نے کہا یہ علماء اتنے بے شرم ہیں۔اور پھر کہا بے شرمی کی انتہاہے۔۔۔۔۔۔یہ لمبی زبان۔۔۔جو ک نفس کی پیروی میں آلوده ھے۔۔۔۔یہ اخلاق و ادب کون لے گیا جناب سے۔۔۔۔۔کاش پاکستان میں کوئ ادارہ کنٹرول کرتا۔۔۔۔۔کون اہل ھے اور کون نااہل۔۔۔۔۔۔آپ کی زبان شکل سے متصادم ھے۔
ASLAM O ALAIKUM sab muslims ko shab e barat mubarik ho aur Allah sab ki dil ki murady pori kry ameen
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Good engineering Ali bhai. jajaak ALLAH o khaira.
Ganiemehraj Embroidary شب برات
شبِ برأت کی فضیلت و اہمیت پر اتنی کثرت کے ساتھ اَحادیث حسنہ و صحیحہ وارد ہوئی ہیں اور اَئمہ احادیث نے باقاعدہ ابواب قائم کیے ہیں۔ لہذا اس کی فضیلت و اہمیت کا انکار کرنا سوائے جہالت اور لاعلمی اور کتب و ذخیرہ احادیث سے بے خبر ہونے کے اور کسی چیز پر دلالت نہیں کرتا۔
شبِ برأت اور صحابہ کرام کے معمولات
شبِ برأت ایک انتہائی فضیلت و بزرگی والی رات ہے۔ اس رات کے متعلق تقریباً دس جلیل القدر صحابۂ کرام: (1) حضرت ابوبکر، (2) حضرت علی المرتضیٰ، (3) حضرت عائشہ صدیقہ، (4) حضرت معاذ بن جبل، (5) حضرت ابوہریرہ، (6) حضرت عوف بن مالک، (7) حضرت ابو موسیٰ اشعری، (8) حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص، (9) حضرت ابو ثعلبہ الخشنی، (10) حضرت عثمان بن ابی العاص سے مروی احادیث مبارکہ ہیں۔
ذیل میں شبِ برأت کے حوالے سے چند ایک صحابہ کرام کے اقوال اور ان کے معمولات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
يُعْجِبُنِي أَنْ يُفَرِّغَ الرَّجُلُ نَفْسَهُ فِي أَرْبَعِ لَيَالٍ: لَيْلَةُ الْفِطْرِ، وَلَيْلَةُ الأَضْحٰی، وَلَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ، وَأَوَّلُ لَيْلَةٍ مِنْ رَجَبٍ.
(ابن جوزی، التبصرة، 2/ 21)
’’مجھے یہ بات پسند ہے کہ ان چار راتوں میں آدمی خود کو (تمام دنیاوی مصروفیات سے عبادت الٰہی کے لیے) فارغ رکھے۔ (وہ چار راتیں یہ ہیں:) عید الفطر کی رات، عید الاضحی کی رات، شعبان کی پندرہویں رات اور رجب کی پہلی رات۔‘‘
حضرت طاؤوس یمانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے پندرہ شعبان کی رات اور اس میں عمل کے بارے میں پوچھا تو آپ نے ارشاد فرمایا:
’’میں اس رات کو تین حصوں میں تقسیم کرتا ہوں: ایک حصے میں اپنے نانا جان ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود شریف پڑھتا ہوں دوسرے حصے میں اللہ تعالیٰ سے اِستغفار کرتا ہوں اور تیسرے حصے میں نماز پڑھتا ہوں۔
میں نے عرض کیا: جو شخص یہ عمل کرے اس کے لیے کیا ثواب ہوگا۔ آپ نے فرمایا: میں نے حضرت علی g سے سنا اور انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’اسے مقربین لوگوں میں لکھ دیا جاتا ہے۔‘‘(سخاوی، القول البديع، باب الصلاة عليه فی شعبان: 207)
حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:
خَمْسُ لَيَالٍ لَا يُرَدُّ فِيهِنَّ الدُّعَاءُ: لَيْلَةُ الْجُمُعَةِ، وَأَوَّلُ لَيْلَةٍ مِنْ رَجَبٍ، وَلَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ، وَلَيْلَةُ الْعِيْدِ وَلَيْلَةُ النَّحْرِ.
(بيهقی، شعب الايمان، 3/ 342)
’’پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی: جمعہ کی رات، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندرہویں رات، عید الفطر کی رات اور عید الاضحی کی رات۔‘‘
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اس رات میں ایک سال سے دوسرے سال تک دنیا کے معاملات کی تقسیم کی جاتی ہے۔‘‘(طبری، جامع البيان، 25/ 109)
جزاک اللّہ خیرا🙏
Very nice😊
15 Shaban ul Muazzam Mubarak 2 all Muslims in advance🙏
شب برات اور اس کی حقیقت..
پہلی بات تو ہر وہ عبادت جو قرآن و حدیث سے ثابت نہیں وہ بدعت ہے.
ہر بدعت دین میں نیا کام گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے. (سنن ان نسائی. 1578)
بے شک شعبان ایک فضیلت والا مہینہ ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم رمضان المبارک کے علاوہ کسی ماہ میں اتنی کثرت سے روزے نہیں رکھتے تھے جتنا کہ ماہ شعبان میں رکھا کرتے تھے. (صحیح بخاری. 1970)
مگر نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے سے منع بھی فرمایا.
(ابی داؤد. 3237) (ترمذی .738)
سب سے پہلے یہ کہ اس رات قرآن مجید کا نزول ہوا تو یہ سراسر غلط ہے قرآن مجید کے اپنے الفاظ ہیں
انا انزلنا في ليلة القدر. (سوره القدر. 1)
ہم نے (اللہ نے) اس قران کو لیلۃ القدر میں نازل کیا.
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ ( دخان .3)
کہ ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّـذِىٓ اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ..........(سورہ بقرہ .185)
ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن مجید اتارا گیا.....
لہذا قران مجید کا نزول شب برات میں نہیں لیلۃ القدر میں ہوا اور یہی رات برکت والی ہے.
پھر وہ جو کہتے ہیں اس رات تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں تو قرآن مجید کی اس آیت کا انکار کرتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ ۙ(سورہ القدر. 4)
فرشتے اور روح اس شب میں اپنے رب کے اذن سے تمام (تعیین شدہ) امر(دائمی فیصلے) لے کر نازل ہوتے ہیں۔
فرشتے اور روح الامین زمین پراللہ کے احکام اور مقدرات کے فیصلے لے کر آتے ہیں۔
پھر وہ جو کہتے ہیں کہ اس دن روحیں آتی ہیں ( یہ مردوں کی عید ہے)
تو یاد رکھیں ہمارے دین میں روحوں کا کوئی concept ہی نہیں ہے جو ایک بار دنیا سے چلا گیا اسکا معاملہ اب صرف اللہ کے ساتھ ہے وہ اب عالم برزخ ہے
حَتّــٰٓى اِذَا جَآءَ اَحَدَهُـمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِ
لَعَلِّـىٓ اَعْمَلُ صَالِحًا فِيْمَا تَـرَكْـتُ ۚ كَلَّا ۚ اِنَّـهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَـآئِلُـهَا ۖ وَمِنْ وَّّرَآئِهِـمْ بَـرْزَخٌ اِلٰى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ( سورہ مومنوں. 99,100)
یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے رب ، مجھے واپس لوٹا دے تاکہ میں اس (دنیا) میں نیک کام کروں جسے میں چھوڑ آیا ہوں ، (اللّه فرماۓ گا) ہرگز نہیں، یہ تو بس ایک بات ہے جو وہ (حسرت سے) کہنے والا ہے ، اور ان سب (روحوں) کے آگے اس دن تک ایک برزخ (آڑ) ہے جس دن وہ (قبروں سے) اُٹھائے جائیں گے۔
اس رات کے لیے کوئی عبادت خاص کردینا ( جیسے چھ رکعت نفل, چودہ رکعت نفل, صلاۃ التسبیح) کسی حدیث سے ثابت نہیں.
پھر ایسا کہنا کہ اس رات اللہ تعالٰی آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں اور بخشش کرتے تو حدیث میں آتا ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔ (صحیح بخاری .1145)
اب وہ لوگ جو کہتے ہیں اگر عبادت کرلیں تو اس میں کیا حرج ہے کریں ضرور کریں اگر یہ آپکا روز کا معمول ہے تو مگر اس رات کی کوئی خاص عبادت یا 15 شعبان کا روزہ کسی حدیث, صحابہ ہا اہل بیت سے ثابت نہیں اس سے متعلق تمام تر روایات موضوع ہیں یا من گھڑت ہیں.
دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں صحیح دین اسلام کو سمجھنے کی اس پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب
آپ نے کہا کہ طاہر القادری یہ حدیث پڑھتے ہوٸے ٹھٹھک گٸے کیوں کہ امام ترمذی نے اسے ضعیف کہا تو عَرَض یہ ہے کہ سنن ابنِ ماجہ کی ١٣٨٨ نمبر روایت میں امام ابنِ ماجہ تو اس حدیث کو ضعیف نہیں کہہ رہے۔
تو جب حدیث کے ایک امام نے ضعیف کہا دوسرے نے ضعیف نہیں کہا تو کیا ہم پابند ہیں کہ دونوں میں سے کسی ایک کو ہی مانیں۔
یا آپ بھی تو زبردستی ساری امت کو دو بابوں مفتی زبیر علی زٸی اور ناصر الدین البانی کے پیچھے لگا رہے ہیں اور زبردستی لگا رہے ہیں۔
اس طرح آپ بھی کسی درجے میں بابی ہی ہیں۔
بلکہ آپ سے بہتر تو وہ دوسرے بابی ہوٸے وہ کم از کم زبردستی اپنی راٸے مسلط تو نہیں کرتے
Bhai mene check kara hadees ibne maja ki zaahif ha
Bhai ap shi se check karu
Hun daso
@@truthloversachbaatkesath4778 actually jo jis firqe ka hai us k khilaf koi sun nai skta or na is aqal se kaam leta hai k kia sahi hai kia ghalat. Bs jb tk haq bat ko nai mane ge babo ko peeche chor kr tb tk kuch nai bn skta. Sb se pehle QURAN OR SAHI HADEES phr baqi aqwal wo bhi agar sahi ho hadees or quran ki roshni me. JazakALLAH hu khairan
ماشااللہ
میں آپ کے بیان باقاعدگی سے سنتا ہوں لیکن آپ باباو کو اک سائیڈ پر رکھ کر بیان کریں تو بہت لوگ سنیں گے عمل بھی کریں گے ،، اور اسطرح جن لوگوں نے اسلام کے لئے قربانیاں دی انکے ساتھ زیادتی ہے، ، مہربانی فرما کر جواب دے میں انتظار کروں گا، شکریہ جزاک اللہ خیرا
Matlab ghalat ko ghalat na kahain. Bus compromised Islam hamain acha lagta hay
ALLAH hidayat de hme or apne aqal se kaam le to pta lge k ye babe ghalat kehte hai ya sahi.
نہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ صرف اپنا اخلاق بہتر کر.لیں...اور زبان میں شائستگی پیدا کریں
Ji Ali bhai, Thora lehja naram kar len, apki baat bohat asar rakhay gi in daleelon k sath InshAllah
"मेंटल मिर्जा " सही अहादीस का मतलब अपनी समझ और अपनी सोच के मुताबिक बताता है ?
बेवकूफ है मिर्जा, सद्दाम हुसैन ( India Mewat)
jazakAllah beautiful sharing
Mashaallha jazakallha Ali vhi salaam 😍😍😍😍😍
Shekh aap ka mob no milsakta h
جزاك الله
Allama Tahirul qadri ki baat ba aaj unka koi misl nahi hai
Jazak Allah
Bhai sabkooo aj jagna ki rat ha Mubarak ho
Jagne ki raat laylatul qadr hai jo Ramazan mai hai...Laylatul qadr ki raat Allah ne Qur'an ko nazil kiya...Shab e qadr ke raat Qur'an nazil nhi hua hai..Shab e barat ek persian word hai...ye Arabic word nhi hai..
To shab e barat ka mane kya hai batao
Kaha se padhe hai moulana i m from india
True brave EMAM bravo
سمجھ نہیں آتی کے احادیث لکھنے والے ضعیف احادیث کیوں لکھتے تھے اور لکھی تو پھر آگے کیوں پھیلتی گئی,,ہونا تو یہ چاہیے تھا کے ایسے کتب کو عوام الناس تک راسائی نا ہوتی,,ویسے تو کم و بیش لوگ ہی حدیث پاک خود پڑھتے ہونگے,,ذیادہ تر تو ہم آپ سب علماء کو ہی سنتے ہیں,,اب سارے ہمیں کہاں لے کے جا رہیں ہیں,,ہم کس کی بات کی پیروی کریں,,
Allah ny app Ko aqal di Ha tu khud tahqeeq karo
Zaeef Hadees likh kr logon ko kun gumrah kia jata hy.
Agr koi abadat krta hy to kia gunha hy?
Bhai hum log ebadat karte hai in log ke pet me hazam nhi hota 😂😂
Then why Pakistanis are poor. Why don't your babas ask Allah SWT to remove hunger, poverty from Pakistan. Why he doesn't listen to the babas of Pakistan and why Allah SWT is rewarding Bangladeshi , Indians and Americans.
جب لکھنے واہے خودضعیف أور غلط کہہ رہے ہی تو اسے کتاب شامل کیوں کی گٸی
واہ مرزٸی واہ
اعمال میں ضعیف حدیث معتبرہے۔
Allah subhan o tallà aap py raham karay innaanzalna hu fe lailatul qadar Allah subhan o tallà quaran ku rahzan my nazil ke ya shab e qadar koi sabit nahe hai Allah hum sb ku samaj ny ke toufiq atta farma yaallah ya rabbul aalameen
Shabe qadra ramzan ki hi 21,23,25,27 n 29th raat h..inme se kis raat ko quran nazil hui ye baat sabit nahi h...
یے گالی دینا عالم کی شان ھے?
آپنے رد م جوجواب دیا کافی ہے
اور یہے
عالم کی شان ہے۔
Intahahi sakt zaheef riwayat hai aap ke maslak ke har ulmaon ke nazdik aap ne kaha sab ko apne baabe pyare hain kyun na ho Hak baat batate hain
فضائل اعمال میں تو ضعیف احادیث بھی قبول کر لی جاتی ہیں اور ایک ضعیف روایت کے ساتھ اگر کوئی اور سند بھی آجائے تو بعض شرائط کے ساتھ وہ حسن کے درجہ کو پہنچ جاتی ہے
یار ان سے پوچھیں اور خود بھی سنن ابنِ ماجہ کھول کر ١٣٨٨ نمبر روایت دیکھیں اس میں کہا لکھا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے
Fazail e amaal is a book followed by the tableeghi jamat.
Sahih farmaya aapne aysi bat mene d3oband me isbare men suni
Wah Marzai wah
Masha Allah....Ek barelvi maulana ne kaha k raavi zaeef hota h hadees zaeef nhi hoti...iska koi kavab???
Bhai RAVI Zaeef Hota Hai Is Liye Hadees Ki Sanad Zaeef Hoti Hai Aur Wo Hadees Allah Ke Nabi (PBUH) Ki Nahi Hoti ...
@@islamwithoutfirqah achaaa ye baat m jab unko bolonga to wo bolenge ye kis ne kaha beta tumse?? to m kya javab donga bolye
@@islamwithoutfirqah yaar mere is number pe Asmaaur Rijaal ki book send kr den barelvi waali...agar barelvi wali nhi h to beghair firqa wali send kr den link. 03134800914
@@islamwithoutfirqah 100% sahi
ضعیف حدیث کیونکر شامل کیاگیا ہے ،،،،کیا یہ بہتر نہیں ہوتا کہ شامل نہ کیے جاتے ورنہ ضعیف احادیث کے فوائد تو بتا دینا
Ye baatain un adwar men Mashhoor hogyi thi, MuHadiseen ne kutb men likh kr ye bataya hai k ye AHadees ghalat hain.
Mehshoor nahi kehna chahiyay .yay ilm hadees ki aik istillah hay .jahan mana ore kuch hay.
حسب روایت اپنی منجن بیچ گئے مسئلہ بیان نہیں کیا
Agur her raat Allah key abidat karoun gay phir be Kum hai
Very nice
Very Nice
Agar zaeef bhi ho to kya hua
Ibadat karna bidat nahi hai
Assalamwalekum
❤️❤️❤️❤️❤️
Moulana Immi kitaabi , “MOULA ALI A.S. KAY FARMAAN KAY BAAD KOI “RIWAYAT PAISH KARNAY KEE GUNJAEISH RAH JAATI HAY”??????? Aisay Aisay “BAY SHARUM AUR BAY GHAIRAT RAAVI “ Astaghferullah
Engineer Sahab aapane bhi andar baithkar guftgu Shuru ki hai ya din ki Bajar Nahin karte ulama A Haq ka mashvala tha ki vah din ke liye Sare Bajar nikalkar Awaaz Karte The to aapko Kai bar maine kaha ki vaju Ka Tarika Samjha De vah aapane samjhaya Nahin to baten Badi karte ho
اے لوگو کیا تم لوگ پوری حق بیانی انجنئر کے کندھوں پر ڈال دئے ہو ؟کیا تمہاری غیرت مرچکی ہے ؟آخر آپکو بھی تو دین پہونچانا ہے۔آپ علماء ہوکر بھی پوری کوشش کرتے ہیں کہ حدیث کے ضعف کو چھپایا جائے ۔حقیقت مان لو فرقہ عزیز ہے دین سے کچھ لینا دینا نہیں ہہےاللہ آپ کو ہدایت دے ۔
ISLAM WITHOUT FIRQAH.....but all the sayings of Holy Prophet, which you present, are from the sources of one sect only.....PLEASE STOP THIS DRAMA AND HYPOCRISY. پرچار " اسلام بغیر فرقہ " اور احادیث کا بیان ایک ہی فرقہ کی کتب سے ، کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے؟؟؟
ضعیف اور جھوٹی حدیث ایک ہی ھے ؟؟
عربی عبارت پڑو اگر دم ہے صرف اردو ترجمہ کرتا اگر یہ عبارت پڑتا پتہ چلتا کتانا علم
Ap Allama Ka khaf bi kina rkhty him.Allah ap KO mujay moaf kray.
Jo apne matlab ki na ho woh zaeef hain
Baishak, jismein rawee me ikhtelaf ho, wo jaali riwayat mani jati hai..
Ager shaban ki fazilat itni hoti, to Nabi apne ummat ko kyo nahi bataya, kya Nabi umne ummat ko batana bhul gya, noizubullah..
Nabi ke zamane me kisi sahaba ne kyo nhi manaya..
Kya tum aur tumhara peer, sahaba se jyada pahunche huwe the,
Allah tum logo ko hidayat farmaye..
Sura syeda verse 16 ma Allah tala farmata ha momin Raat ko bistru sa alag sarif Allah ke zakir aur ebdat ma mashgool hooter ha.Agar moominu ke lya Raat ke ebdat jaiz ha too aam looguee ka lya kha bidat ha.Afsoos aap jaise jahil aalimu ka lya.
Jahli nasab pe fakhar kre iska kya mana huva kisi ko मालूम h
شعب الایمان کا لفظ تو پڑھنا سیکھ لو
جو خود ناصر الابانی کو آین سٹاین مانتا ہو
Oor AP ny Jo latest bayyan Mai pointer mara hai hadtih pr un ka Kya wo bayyan jis Mai ek baap ny apni beti ko qatl kia h
Ham syed, suni shiya dioband sab ek jaga honga lag pata jana ha sahi kon ha
Aap log jahil ho jo chaho usko zaeef kaho jise chaho sahib kaho. Tum yaar worst ho
Zaeef hadees hai tu hadees ki kitaab main kyun hain
Ap Jo kah ra ha kiya kah ra ha ya to roza mahshar ka din lag pata jana ha molanaaa
Jaali hain tu likhi kyun hain nikaaldo phir kyun k apke matlab ki nahi hain
Had hogaiii molana jii sab galat ha bai sai 1 video Zara apna liya bi banao Islam ma bagair kuch kisi ka bara ma JanA bolna kasa ha ya sabko pata ha mujha bolna ki zrwat ni
Dokanain chamkatay raho...you all maulanas are confusing ordinary Muslims....
امام ترمذی نے ایسے کام کیوں کیئے ایسی چیزیں کیوں لکھی آپ آج کے علماء کو کہتے ہیں کہ آج کے علماء بے شرم ہیں امام ترمذی حدیث کیوں لکھی
Imam tirmidhi ne niche likha hai ki hadees zaef hai..sahi se nhi sunta hai kya???
Had hogai had
Isne faisela kardiya ke zayeef hai
Kokab kahani baz ko sharm ani chahiey
Wah engineer sahab dogla pan ti koi tum se sikhe tum bhi to riwayat ko adhuri hi padte ho,,,hazrat muaviya r a ke bare me jab baat aati hai to
Tameez nhi h pgl molvi
Gumrah ....molveee..
Poaz bi
😮😮😮😮❤❤❤❤❤❤❤
Rota tahir ul qadri ki brabri krny ko
😂😅Drust kha.... Kahan raja bhaouj or kahan gangu taili
Ni wo tu hansta hai
rawi zaeef hota hai hadees nhi
Jab raavi zaeef hota hyto hadees b zaeef hoti hy qk raavi ka sacha honA zaroori hota hy wo emandaar b ho
Abdul Wahab zahir he moawwiya la marwan la yazeed la jse munafiq jahunnumi rawi to kisi qabil nhi
Hadees ki tareef kya hai?