صحیح مسلم کی جس حدیث کی بنیاد پر مرزا انجینئر 15 شعبان کو روزہ رکھنے کی بات کرتا ہے اس حدیث میں "سرر" کا لفظ ہے جسکے معنی ہیں " سرا " (کسی چیز کا ابتدائی یا آخری پوائنٹ) ، یعنی اس حدیث میں شعبان کی ابتداء میں یا آخر میں روزہ رکھنے کی بات ہو رہی ہے اور وہ بھی صرف اس مخصوص صحابی کو تلقین کی جا رہی ہے کیونکہ اُن صحابی کا منت کا روزہ باقی تھا جسے بعد میں قضاء کرنے کا کہا گیا (جیسا کہ اس حدیث کی شروحات فتح الباری وغیرہ میں محدثین نے لکھا ہے) ، اور یہی وجہ ہے کہ اسی حدیث کو امام بُخاری بھی صحیح بُخاری میں لے کر آئے ہیں (صحیح بُخاری 1983) اور اس حدیث پر امام بُخاری نے یہ باب (chapter) قائم کیا ہے "باب صوم فی آخر شھر" (مہینے کے آخر میں روزہ رکھنے کا بیان) ، پس امام بُخاری رحمہ اللّٰہ کی فقاہت سے بھی ثابت ہو گیا کہ اس حدیث میں شعبان کے آخر میں روزہ رکھنے کی بات ہو رہی ہے ، نہ کہ بیچ میں ۔۔۔ لیکن صبح شام "بُخاری مسلم" کا نام لے کر اپنی دکان چلانے والا مرزا انجینئر یہ بات عوام کو نہیں بتاتا ، بلکہ مرزا انجینئر جان بوجھ کر یہ حدیث صحیح بُخاری کے بجائے صحیح مسلم سے پڑھتا ہے تاکہ کوئی شخص بُخاری میں موجود اس حدیث کے باب (chapter) پر غور نہ کر لے ۔۔۔ اسکے علاوہ اسی حدیث میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان صحابی کو شعبان کے اس ایک روزے کے بدلے دو روزے قضاء کرنے کی تلقین فرمائی ، لہذا اب مرزا انجینئر کے اندھے مقلدوں سے سوال یہ ہے کہ "کیا نفلی روزے کی قضاء ہوتی ہے !!؟؟ " ، خدارا اس مرزا انجینئر کی اندھی تقلید چھوڑو اور تحقیق کرنا سیکھو ! اظہر محمدی (اظہر بن انور)
*💢✨آئیے اپنی اصلاح کیجئے* 📜💫ماہِ شعبان کی اہمیت اور *🔥شبِ برات* کی حقیقت *❓👈بعض مہینوں کی اہمیت اور فضیلت قُرآن و سنّت سے ثابت ہے☝👈 مگرماہِ شعبان کی فضیلت کو کُچھ لوگوں نے اِسقدر بڑھا چڑھا کر بیان کرنا شُروع کردیا ہےکہ اسکے سامنے ماہِ رمضان کی فضیلت کم نظر آنے لگی ہے۔* 📘☝شعبان *"شعب" سے ہے جِسکے معنی گھاٹی کے ہیں* گویا اس گھاٹی کو پار کر کے برکت والا مہینہ رمضان مِلتا ہے۔ *🔸📚🌹سیدہ عائشہ رضی اللّٰہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ رمضان کے علاوہ شعبان کے مہینے میں سب سے زیادہ روزے رکھنا پسند فرماتے تھے۔* (صحیح البخاری:1970) 🔸📚🌹سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے رمضان کے سوا کبھی کسی مہینے کے پورے روزے رکھے ہوں ، اور میں نے نہیں دیکھا کہ *آپ ﷺ نے کسی ( اور ) مہینے میں اس سے زیادہ روزے رکھے ہوں جتنے شعبان میں رکھتے تھے ۔* (صحیح مسلم:2721) *📖✨قُرانِ پاک میں شعبان کی فضیلت کے حوالے سے ہمیں کوئی آیت نہیں مِلتی۔* 📚✨آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے اُمت سے فرمایا کہ ۱۵ شعبان تک جتنے چاہو روزے رکھو لیکن ۱۵ شعبان کے بعد نفلی روزوں سے منع فرمایا تاکہ رمضان کیلئے کمزوری نہ ہو۔ *⛔❌🔥👇شعبان کے بارے میں چند ضعیف احادیث* ⛔❌🔥👈آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے لمبا سجدہ کیا اور فرمایا کہ یہ شعبان کی ۱۵ویں رات ہے۔ *⛔❌🔥👈۱۵ویں شعبان کی رات ۱۰۰ نفل پڑھنا اور ۱۲ رکعات "قُل ھو اللّٰہ احد" کے وِرد کیساتھ پڑھنا۔* ⛔❌🔥👈۱۵ویں شعبان کے روزے کو ۱۲۰ سال کے روزوں کے برابر قرار دینا۔ 🍃👈اِس رات میں مرنے والوں کے پتے جھڑنا وغیرہ۔ *⛔❌🔥👈یہ سب ضعیف احادیث ہیں ۔* 📚✨صحیح احادیث سے اِس مہینے میں صرف روزوں کی فضیلت کا پتہ چلتا ہے۔ *❓سورہ دُخان کی آیت ۳ اور ٤ کے بارے میں لوگوں نے مشہور کر رکھا ہےکہ یہ ۱۵ شعبان کے بارے میں ہے☝👈حالانکہ یہ آیت مکہ میں واقعہ معراج سے پہلے نازل ہوئی۔* ❓اِس آیت میں نزولِ قرآن کا ذکر ہےجو کہ رمضان میں نازل ہُوا تو پھر بھلا یہ رات شعبان ہیں کیسے آگئی؟ *⛔❌🔥👈سورہ القدر میں لیلة القدر کوبھی شعبان سے منسُوب کیا جاتا ہے 👈حالانکہ لیلة القدر رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں موجود ہے۔* ⛔❌🔥👈ہمارے ہاں *۱۵ شعبان کی رات "* *شبِ برات"* کے نام سے مشہور ہے ☝👈حالانکہ اس کا قُران و آحادیث میں کہیں کوئی ذِکر نہیں ملتا۔ *🔥👈جبکہ "براءت" کے معنی " بیزاری" کے ہیں* ⛔❌🔥👈اِس رات میں خوب چراغاں اور آتش بازی کی جاتی ہے۔ *⛔❌🔥👈حلوہ پکایا جاتا ہےکہ آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کادندان مُبارک شہید ہُوا تھا اور آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے اس رات حلوہ کھایا تھا۔* ☝حالانکہ آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کا دندان مُبارک👈 *غزوہ اُحُد میں شہید ہُوا تھا* اور غزوہ اُحد *شوال* میں واقع ہُوا نہ کہ شعبان میں۔ *⛔❌🔥👈بعض کے مُطابق شبِ برات کو رُوحیں آتی ہیں حالانکہ قبر کی برزخی زندگی کا دُنیا سے کوئی تعلق نہیں۔* 📖کیونکہ قرآن کریم میں ارشاد فرمایا گیا ہے👇 *📖ترجمہ: آپکے اور ان مُردوں کے درمیان ایک پردہ حائل ہےجو قیامت تک رہیگا۔* ( سورہ المومنون۔ آیت ۱۰۰) *🕋اللّٰہ سبحان وتعالٰی نے مُسلمانوں کو جشن منانے کے صرف دو دن دئیے ہیں۔*👇 *💖عیدالفطر اور عیدالاضحی* ☝👈ہمارا مذہب ہمیں اعتدال سکھاتا ہے نہ کہ ☝🔥آتش بازی اور چراغاں میں پیسہ بہانا۔ *🍃مومن خواہشات پر نہیں بلکہ ضرورت پر خرچ کرتا ہے۔* 🔸مومن قناعت پسند ہوتا ہے۔ *📝✨عمل صرف وہی قابلِ قبول ہے جو قُران وسنت کے مُطابق ہو۔* *📛شبِ برات* کو آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں منایا نہ ہی ائمہ کرام سے ایسا کوئی عمل ثابت ہے۔📛 *☝🤲مومن تو اپنی بخشش کیلئے تہجد کے سجدوں میں دُعائیں کرتا ہے۔ اُسکی زندگی میں بِدعات کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔* 🍃📘🍃📘🍃📘🍃
Duniya ke aafiyat ke liye pliz dua karo sab logo se ilteza hai hamari q ki charo tarafh jang chid gai hai qayamat karib aagai hai Allah pak har momin mominat ko iman pe zeendagi iman pe mawot nasib ho
ان اخادیث میں کہیں بھی 15 شعبان کے روزہ کی خصوصی اہمیت نہیں دی گئی۔۔۔ آپ اپنے الفاظ نا ڈالیں۔۔ خالانکہ ہم آپ کئ کافی وڈیوز سنتے ہیں ۔۔۔ ان اخادیث میں صرف شعان کے وسط میں کہیں بھی کچھ روزے یعنی ایک یا دو کئ تلکین ہے۔۔۔ بخث چھوڑیں شور نا مچائیں۔۔۔ ایویں احلخدیث کی مخالفت میں بولی نا جائیں۔۔۔ موضوع بخث fix 15 شعبان کے روزے کی تاکید ہے جو کہ بالکل نہیں ۔۔۔ وسط کا یہاں کہں بھی مطلب 15 نہیں ہے
Alhamdulillah maine aaj 15 shaban ka roza rakha hai aur hadeeson se saabit bhi hai ki yeh biddat nahi hai🤗🤗 Allah hum sabke Amal qubool farmaye, Aameen 🤲🤲
As Salamualikum WA Rahmatullah WA Barkatu please Dua me and umma Allahummaghfirli wal mu'minina wal mu'minat wal muslimina wal muslimat please Dua my loan clear very soon
his lies on ibn taymiyyah on ibn taymiyya supossedly promoting milad and and calling ibn umar RA an innovator is such a plain lie. He has lied about Bin Baz, Ibn Uthaymeen and calls ahle hadis nasibies which is a great lie
just in case you come across him saying ibn taymiyyah suported milad, from Ibn Taymiyyahs book, Iqdatus Siratul Mustaqeem With regard to what some people have introduced, either in imitation of the Christian celebration of the birth of ‘Eesa (Jesus - peace be upon him) or out of love for the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and to show respect for him - may Allah reward them for this love and effort, but not for this innovation - of taking the birthday of the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as a festival, despite the difference of scholarly opinions concerning the date of his birth, this is something that the early generations did not do, despite the fact that the same reason for doing it (i.e., love for the Prophet (blessing and peace of Allah be upon him) was present and there no impediment to doing so. If this was something that was purely good or mostly good, the early generations (may Allah be pleased with them) would have been more likely to do it than others, because they had greater love for the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and greater respect for him than us, and they were more eager to do good. Rather the best way to show love and respect for him is by following him and obeying him, heeding his commands, reviving his Sunnah both inwardly and outwardly, propagating the message with which he was sent and striving hard to do that, in one’s heart and by one’s actions and words. This is the way of the earliest generations, the Muhaajireen and Ansaar and those who followed them in truth. End quote. Iqtida’ as-Siraat, p. 294, 295
15 Shaban ka roza Jo rakhte aaye Hai wo BHI is ko dalil Nahi mante q ke wo arbi jante Hai aur is ka jawab kifayatullah sanabali Sahab ne bahut ache ye wajeh Kiya Hai
اللہ تعالیٰ کا خوف کریں۔ یہ ساری احادیث ظیف ھیں۔ اپ اپنا اصلاح کریے۔ کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھول گیے یا امت سے چھپا لیا۔ یہ سوچ رکنا تو پھر گناہ اور گمراھی ھے۔ کوئی عبادت نھیں ھیں، کوئی روزہ نھی ھیں نصفِ شعبان سے نسبت۔
Ye jhoota makkar admi khas 15 shabaan ka roza bidat hai baqi agar aap 13 14 15 Chand ke hisaab se rakhte hai to jayez kiyoki khas ke liye daleel chahiye aur niteyet aham hoti men rafzi jhoota
Bhai is liye Kaha Jata Hai kitab se ilm hasil Nahi HOTA Kisi aalim ne Aaj tak in Hadees se 15 Shaban ka Roza sabit Nahi Kiya aur Muslim me EK jagah alfaaz Ki galti ho Jo inkeaksad Ki Thi Maan Liya Bhai 6 Hadees me sarar hi lafz Hai uska Kya Ji Allah jahilon se ummat Ki hifazat farmay Bhai arbi Sikh lo thoda
As Salamualikum WA Rahmatullah WA Barkatu please Dua me and umma Allahummaghfirli wal mu'minina wal mu'minat wal muslimina wal muslimat please Dua my loan clear very soon
(رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ)
Allah Pak Ali Bhai ko or Ali Bhai ki poori team or viewar ko apni hefzo aaman m rakhye aameen ya rabuollalameen jaazak Allah kheir subhan Allah
Aameen
صحیح مسلم کی جس حدیث کی بنیاد پر مرزا انجینئر 15 شعبان کو روزہ رکھنے کی بات کرتا ہے اس حدیث میں "سرر" کا لفظ ہے جسکے معنی ہیں " سرا " (کسی چیز کا ابتدائی یا آخری پوائنٹ) ، یعنی اس حدیث میں شعبان کی ابتداء میں یا آخر میں روزہ رکھنے کی بات ہو رہی ہے اور وہ بھی صرف اس مخصوص صحابی کو تلقین کی جا رہی ہے کیونکہ اُن صحابی کا منت کا روزہ باقی تھا جسے بعد میں قضاء کرنے کا کہا گیا (جیسا کہ اس حدیث کی شروحات فتح الباری وغیرہ میں محدثین نے لکھا ہے) ، اور یہی وجہ ہے کہ اسی حدیث کو امام بُخاری بھی صحیح بُخاری میں لے کر آئے ہیں (صحیح بُخاری 1983) اور اس حدیث پر امام بُخاری نے یہ باب (chapter) قائم کیا ہے "باب صوم فی آخر شھر" (مہینے کے آخر میں روزہ رکھنے کا بیان) ، پس امام بُخاری رحمہ اللّٰہ کی فقاہت سے بھی ثابت ہو گیا کہ اس حدیث میں شعبان کے آخر میں روزہ رکھنے کی بات ہو رہی ہے ، نہ کہ بیچ میں ۔۔۔
لیکن صبح شام "بُخاری مسلم" کا نام لے کر اپنی دکان چلانے والا مرزا انجینئر یہ بات عوام کو نہیں بتاتا ، بلکہ مرزا انجینئر جان بوجھ کر یہ حدیث صحیح بُخاری کے بجائے صحیح مسلم سے پڑھتا ہے تاکہ کوئی شخص بُخاری میں موجود اس حدیث کے باب (chapter) پر غور نہ کر لے ۔۔۔
اسکے علاوہ اسی حدیث میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان صحابی کو شعبان کے اس ایک روزے کے بدلے دو روزے قضاء کرنے کی تلقین فرمائی ، لہذا اب مرزا انجینئر کے اندھے مقلدوں سے سوال یہ ہے کہ "کیا نفلی روزے کی قضاء ہوتی ہے !!؟؟ " ،
خدارا اس مرزا انجینئر کی اندھی تقلید چھوڑو اور تحقیق کرنا سیکھو !
اظہر محمدی (اظہر بن انور)
Right g
Absolutely right ye hai munafiq
ماشاء اللّٰہ🕋🙏
Great statement🙏😊
جزاک اللّہ خیرا🕋🙏
*💢✨آئیے اپنی اصلاح کیجئے*
📜💫ماہِ شعبان کی اہمیت اور *🔥شبِ برات* کی حقیقت
*❓👈بعض مہینوں کی اہمیت اور فضیلت قُرآن و سنّت سے ثابت ہے☝👈 مگرماہِ شعبان کی فضیلت کو کُچھ لوگوں نے اِسقدر بڑھا چڑھا کر بیان کرنا شُروع کردیا ہےکہ اسکے سامنے ماہِ رمضان کی فضیلت کم نظر آنے لگی ہے۔*
📘☝شعبان *"شعب" سے ہے جِسکے معنی گھاٹی کے ہیں* گویا اس گھاٹی کو پار کر کے برکت والا مہینہ رمضان مِلتا ہے۔
*🔸📚🌹سیدہ عائشہ رضی اللّٰہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ رمضان کے علاوہ شعبان کے مہینے میں سب سے زیادہ روزے رکھنا پسند فرماتے تھے۔*
(صحیح البخاری:1970)
🔸📚🌹سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ
میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے رمضان کے سوا کبھی کسی مہینے کے پورے روزے رکھے ہوں ، اور میں نے نہیں دیکھا کہ *آپ ﷺ نے کسی ( اور ) مہینے میں اس سے زیادہ روزے رکھے ہوں جتنے شعبان میں رکھتے تھے ۔*
(صحیح مسلم:2721)
*📖✨قُرانِ پاک میں شعبان کی فضیلت کے حوالے سے ہمیں کوئی آیت نہیں مِلتی۔*
📚✨آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے اُمت سے فرمایا کہ ۱۵ شعبان تک جتنے چاہو روزے رکھو لیکن ۱۵ شعبان کے بعد نفلی روزوں سے منع فرمایا تاکہ رمضان کیلئے کمزوری نہ ہو۔
*⛔❌🔥👇شعبان کے بارے میں چند ضعیف احادیث*
⛔❌🔥👈آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے لمبا سجدہ کیا اور فرمایا کہ یہ شعبان کی ۱۵ویں رات ہے۔
*⛔❌🔥👈۱۵ویں شعبان کی رات ۱۰۰ نفل پڑھنا اور ۱۲ رکعات "قُل ھو اللّٰہ احد" کے وِرد کیساتھ پڑھنا۔*
⛔❌🔥👈۱۵ویں شعبان کے روزے کو ۱۲۰ سال کے روزوں کے برابر قرار دینا۔
🍃👈اِس رات میں مرنے والوں کے پتے جھڑنا وغیرہ۔
*⛔❌🔥👈یہ سب ضعیف احادیث ہیں ۔*
📚✨صحیح احادیث سے اِس مہینے میں صرف روزوں کی فضیلت کا پتہ چلتا ہے۔
*❓سورہ دُخان کی آیت ۳ اور ٤ کے بارے میں لوگوں نے مشہور کر رکھا ہےکہ یہ ۱۵ شعبان کے بارے میں ہے☝👈حالانکہ یہ آیت مکہ میں واقعہ معراج سے پہلے نازل ہوئی۔*
❓اِس آیت میں نزولِ قرآن کا ذکر ہےجو کہ رمضان میں نازل ہُوا تو پھر بھلا یہ رات شعبان ہیں کیسے آگئی؟
*⛔❌🔥👈سورہ القدر میں لیلة القدر کوبھی شعبان سے منسُوب کیا جاتا ہے 👈حالانکہ لیلة القدر رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں موجود ہے۔*
⛔❌🔥👈ہمارے ہاں *۱۵ شعبان کی رات "* *شبِ برات"* کے نام سے مشہور ہے
☝👈حالانکہ اس کا قُران و آحادیث میں کہیں کوئی ذِکر نہیں ملتا۔
*🔥👈جبکہ "براءت" کے معنی " بیزاری" کے ہیں*
⛔❌🔥👈اِس رات میں خوب چراغاں اور آتش بازی کی جاتی ہے۔
*⛔❌🔥👈حلوہ پکایا جاتا ہےکہ آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کادندان مُبارک شہید ہُوا تھا اور آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے اس رات حلوہ کھایا تھا۔*
☝حالانکہ آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کا دندان مُبارک👈 *غزوہ اُحُد میں شہید ہُوا تھا* اور غزوہ اُحد *شوال* میں واقع ہُوا نہ کہ شعبان میں۔
*⛔❌🔥👈بعض کے مُطابق شبِ برات کو رُوحیں آتی ہیں حالانکہ قبر کی برزخی زندگی کا دُنیا سے کوئی تعلق نہیں۔*
📖کیونکہ قرآن کریم میں ارشاد فرمایا گیا ہے👇
*📖ترجمہ: آپکے اور ان مُردوں کے درمیان ایک پردہ حائل ہےجو قیامت تک رہیگا۔*
( سورہ المومنون۔ آیت ۱۰۰)
*🕋اللّٰہ سبحان وتعالٰی نے مُسلمانوں کو جشن منانے کے صرف دو دن دئیے ہیں۔*👇
*💖عیدالفطر اور عیدالاضحی*
☝👈ہمارا مذہب ہمیں اعتدال سکھاتا ہے نہ کہ ☝🔥آتش بازی اور چراغاں میں پیسہ بہانا۔
*🍃مومن خواہشات پر نہیں بلکہ ضرورت پر خرچ کرتا ہے۔*
🔸مومن قناعت پسند ہوتا ہے۔
*📝✨عمل صرف وہی قابلِ قبول ہے جو قُران وسنت کے مُطابق ہو۔*
*📛شبِ برات* کو آپ صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں منایا نہ ہی ائمہ کرام سے ایسا کوئی عمل ثابت ہے۔📛
*☝🤲مومن تو اپنی بخشش کیلئے تہجد کے سجدوں میں دُعائیں کرتا ہے۔ اُسکی زندگی میں بِدعات کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔*
🍃📘🍃📘🍃📘🍃
Duniya ke aafiyat ke liye pliz dua karo sab logo se ilteza hai hamari q ki charo tarafh jang chid gai hai qayamat karib aagai hai Allah pak har momin mominat ko iman pe zeendagi iman pe mawot nasib ho
ان اخادیث میں کہیں بھی 15 شعبان کے روزہ کی خصوصی اہمیت نہیں دی گئی۔۔۔ آپ اپنے الفاظ نا ڈالیں۔۔ خالانکہ ہم آپ کئ کافی وڈیوز سنتے ہیں ۔۔۔ ان اخادیث میں صرف شعان کے وسط میں کہیں بھی کچھ روزے یعنی ایک یا دو کئ تلکین ہے۔۔۔ بخث چھوڑیں شور نا مچائیں۔۔۔ ایویں احلخدیث کی مخالفت میں بولی نا جائیں۔۔۔ موضوع بخث fix 15 شعبان کے روزے کی تاکید ہے جو کہ بالکل نہیں ۔۔۔ وسط کا یہاں کہں بھی مطلب 15 نہیں ہے
Alhamdulillah maine aaj 15 shaban ka roza rakha hai aur hadeeson se saabit bhi hai ki yeh biddat nahi hai🤗🤗 Allah hum sabke Amal qubool farmaye, Aameen 🤲🤲
My best teacher Ali
Bhai ustaad padha Likha hona chahiye tarjuma to aap BHI kar sakte ho😊
Thanks for the right guidance
Very thoughtful comments.
As Salamualikum WA Rahmatullah WA Barkatu please Dua me and umma Allahummaghfirli wal mu'minina wal mu'minat wal muslimina wal muslimat please Dua my loan clear very soon
Jazakalhokharan
Final conclusion h ki ..
Ye banda sabko apni wajah se gumrah karega ...
Isko kuch jaati dushmani h ahle Hadis hazrat se...
his lies on ibn taymiyyah on ibn taymiyya supossedly promoting milad and and calling ibn umar RA an innovator is such a plain lie. He has lied about Bin Baz, Ibn Uthaymeen and calls ahle hadis nasibies which is a great lie
just in case you come across him saying ibn taymiyyah suported milad, from Ibn Taymiyyahs book, Iqdatus Siratul Mustaqeem
With regard to what some people have introduced, either in imitation of the Christian celebration of the birth of ‘Eesa (Jesus - peace be upon him) or out of love for the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and to show respect for him - may Allah reward them for this love and effort, but not for this innovation - of taking the birthday of the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as a festival, despite the difference of scholarly opinions concerning the date of his birth, this is something that the early generations did not do, despite the fact that the same reason for doing it (i.e., love for the Prophet (blessing and peace of Allah be upon him) was present and there no impediment to doing so. If this was something that was purely good or mostly good, the early generations (may Allah be pleased with them) would have been more likely to do it than others, because they had greater love for the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and greater respect for him than us, and they were more eager to do good. Rather the best way to show love and respect for him is by following him and obeying him, heeding his commands, reviving his Sunnah both inwardly and outwardly, propagating the message with which he was sent and striving hard to do that, in one’s heart and by one’s actions and words. This is the way of the earliest generations, the Muhaajireen and Ansaar and those who followed them in truth. End quote.
Iqtida’ as-Siraat, p. 294, 295
@نسبت نوشاہی اہل سنت وجماعت bruh what a liaar
@نسبت نوشاہی اہل سنت وجماعت calling rafidhas and wahhabis the same??
15 Shaban ka roza Jo rakhte aaye Hai wo BHI is ko dalil Nahi mante q ke wo arbi jante Hai aur is ka jawab kifayatullah sanabali Sahab ne bahut ache ye wajeh Kiya Hai
صحیح حدیث وقار خان نے نیچے واضح طور پہ لکھ دی ہیں۔۔۔۔اسے غور سے پڑھیں ۔۔علم حاصل کریں آنکھیں بند کر کے ایسے ہی کسی کے پیچھے نہیں چلیں۔۔۔
Great
Kdr bhi
🥰❤️🥰❤️ hmmm tomorrow 15 suban
Yes of course
15ke baad 16 pir 17.....
Masha Allah
Thnx for sharing 👍
To is hadees me maqsus ya perticular kahan gaya hai ke shaban ka roza ..ye lafz shaban ka roza kahan hai...wrong hai
Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad 5
Nice
اللہ تعالیٰ کا خوف کریں۔ یہ ساری احادیث ظیف ھیں۔ اپ اپنا اصلاح کریے۔ کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھول گیے یا امت سے چھپا لیا۔ یہ سوچ رکنا تو پھر گناہ اور گمراھی ھے۔ کوئی عبادت نھیں ھیں، کوئی روزہ نھی ھیں نصفِ شعبان سے نسبت۔
Bilkul sahi kaha aap ny
🍎
Ali I love u
Zabrdast nice very nice beautiful Bhai
Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilme kitabi subhan Allah
Ali sahab es bary ma aap dobara resarch kar lain
اللہ تعالی جہلمی فتنے سےمحفوظ فرماۓ
امین
Aameen
Kn sa jahalmi fitna sachai tmhari ankhoo k samny ha
Na mai wahabi na mai baabi mai hu muslim ilmi kitabi
Naa munny naaa
Aalim ki koi khaisyat nhi h is Saks me
ALLAH jahlami ke fitne se Ummat ki hifazat farmaye
Allah tala Apko hadyat attaa farmaye
My teacher emam😍
Fitna nahi Allah ki rahamat hai
Zaeef hadees se bache
islami tariq rat se hi shuru hoti hai injiniyar sahab to kya ye shabe barat nahi hai
Mjhy jitni nafrat is banday sy h or kisi sy nai h
Haan to kya krein ab ?? Nafrat muhabbat wgera jo bhi hai, is ny tumhare amaal ka jwab dena hai ?
गुमराह कर रहे हैं आप इतना भी हक़ नहीं कह रहे हैं
Ye jhoota makkar admi khas 15 shabaan ka roza bidat hai baqi agar aap 13 14 15 Chand ke hisaab se rakhte hai to jayez kiyoki khas ke liye daleel chahiye aur niteyet aham hoti men rafzi jhoota
Right bro
To ye kahan kaha gaya ke roza shaban ke roza rakhe ..
Dore hazir KA fitna
Ye Kuch zyada hi show off krta hai
پتر تیرے دن تھوڑے ہیں
Er.ko sab nai rad kiya...
Bhai is liye Kaha Jata Hai kitab se ilm hasil Nahi HOTA Kisi aalim ne Aaj tak in Hadees se 15 Shaban ka Roza sabit Nahi Kiya aur Muslim me EK jagah alfaaz Ki galti ho Jo inkeaksad Ki Thi Maan Liya Bhai 6 Hadees me sarar hi lafz Hai uska Kya Ji Allah jahilon se ummat Ki hifazat farmay Bhai arbi Sikh lo thoda
Mrne s phelly A muslman krle to goor kitbon ka khoda or he babon ka khoda or he babon ka Deen or he
Tu bohat bada chawwal hai plumber
TUMHRI JO TUTYA LIK THI SB THIK KR DI IS PLEMBR NE 🤣
neem.rafzi
As Salamualikum WA Rahmatullah WA Barkatu please Dua me and umma Allahummaghfirli wal mu'minina wal mu'minat wal muslimina wal muslimat please Dua my loan clear very soon