Quran pak k aesy sawalat JB 1 aam moulana ya ilma sy kry TU Jawab Milta h Ye sab tashbihat h Bs ziada deeply na Jao . Mgr Mera zhen is jawab ko nhi manta K rub TU khyta h theqeeq kro Socho Gor kro . .hidyat ki kitab TU h mgr is kitab me hi gor o fikar ki bat bhi h... MAA sha Allha AP NY Allha ki madad k sath bhytreen koushish ki h
Jee bilkul sahih farmaya aap ne . Asal main aam ulma ne quran ke mehdood kar diya hai ke bas jitna samajh ana tha aa chuka. Ab mazeed is ko samajhnay ki zaroorat nahi. Lekin asal main quran qayamat tak ky aakhri insan ke liye bhi hai. Quran ke mojzat qayamat tak ke liye hain.
اسلام و علیکم سر آپ نے فرمایا کہ دجال زمین کی حرکت کو روک دے گا۔آپ کو یہ علم تو ہو گا کہ اگر زمین کی حرکت رُک جائے تو کیا ہوگا؟؟؟اس لئیے پلیز لوگوں کو گمراہ مت کیجیے۔آپ جو باتیں فرما رہے ہیں اسکا قرآن میں دوُر دُور تک کوئی زکر موجود نہیں ہے۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کی سوچ محدود کر دی گئ ہے تو جو بات فوری سمجھ نا آئے اس پر گمراہی کا فتوی لگا دیتے ہیں ہم۔ قرآن مین تو کافی چیزوں کا ذکر نہیں ہے اور دجال کا بھی کوئ ذکر نہیں تو کیا اس کا ذکر کو بھی گمراہ کرنا شمار کریں گے ؟ آپ زمین کی حرکت رکنے کا مسئلہ اگر سمجھا سکتے ہیں تو سمجھا دیجئے ۔ یا دجال کا ایک دن ایک سال ہونے کی کوئ عقلی و علمی دلیل پیش کر دیجئے ۔ ہو سکتا ہے آپ کی بات میں وزن ہو تو لوگ آپ کی بات مان لیں گے کیا خیال ہے ؟ ورنہ کسی کی بات کو کاٹنے کے لئے علمی دلیل یا توجیہ پیش کریں اور گمراہی کے فتوے لگانے چھوڑ دیں۔ اللہ ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے ۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔ قرآن تفکر و تفہم کی دعوت دیتا ہے جو کہ قیامت تک کے لئے ہے۔ نا کہ صرف اس نسل تک کے انسانوں کے لئے ۔ ہم نے قرآن میں بارہا کہی گئ اس آیت کو پس پشت ڈال کر اندھی تقلید کا راستہ اپنا لیا ہے ۔ کہ بس اب تک جو کہ دیا علماء نے وہ حرف آخر ہے ۔ کئ باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت کے لوگوں کو بھی نہیں پتا تھیں جو آج پتا ہیں تو اگر آج سے 100 سال بعد وہ پتا چل گئ جو اس وقت آپ کو بھی نہیں معلوم تو آپ کا گمراہی کا فتوی بے کار ہو جائے گا ۔ اللہ کے کہنے پر عقل کے دروازے کھولئے ۔
Vey true, a very unique and non typical way of exploring and understanding Quran, Well done Sahil Adeem ♥
Allha pak hmesha apny hifzo aman me rakhye ameen JAAN MAAL ABRU IZAT SB KI hifazat farmaye Ameen fazal Karam Kary Ameen
Good effort! Waiting for episode 2
The next episode will be uploaded on Monday.
Quran pak k aesy sawalat JB 1 aam moulana ya ilma sy kry TU
Jawab
Milta h
Ye sab tashbihat h
Bs ziada deeply na Jao .
Mgr Mera zhen is jawab ko nhi manta
K rub TU khyta h theqeeq kro
Socho
Gor kro .
.hidyat ki kitab TU h mgr is kitab me hi gor o fikar ki bat bhi h...
MAA sha Allha AP NY
Allha ki madad k sath bhytreen koushish ki h
Jee bilkul sahih farmaya aap ne . Asal main aam ulma ne quran ke mehdood kar diya hai ke bas jitna samajh ana tha aa chuka. Ab mazeed is ko samajhnay ki zaroorat nahi. Lekin asal main quran qayamat tak ky aakhri insan ke liye bhi hai. Quran ke mojzat qayamat tak ke liye hain.
اسلام و علیکم
سر آپ نے فرمایا کہ دجال زمین کی حرکت کو روک دے گا۔آپ کو یہ علم تو ہو گا کہ اگر زمین کی حرکت رُک جائے تو کیا ہوگا؟؟؟اس لئیے پلیز لوگوں کو گمراہ مت کیجیے۔آپ جو باتیں فرما رہے ہیں اسکا قرآن میں دوُر دُور تک کوئی زکر موجود نہیں ہے۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کی سوچ محدود کر دی گئ ہے تو جو بات فوری سمجھ نا آئے اس پر گمراہی کا فتوی لگا دیتے ہیں ہم۔
قرآن مین تو کافی چیزوں کا ذکر نہیں ہے اور دجال کا بھی کوئ ذکر نہیں تو کیا اس کا ذکر کو بھی گمراہ کرنا شمار کریں گے ؟
آپ زمین کی حرکت رکنے کا مسئلہ اگر سمجھا سکتے ہیں تو سمجھا دیجئے ۔ یا دجال کا ایک دن ایک سال ہونے کی کوئ عقلی و علمی دلیل پیش کر دیجئے ۔ ہو سکتا ہے آپ کی بات میں وزن ہو تو لوگ آپ کی بات مان لیں گے کیا خیال ہے ؟ ورنہ کسی کی بات کو کاٹنے کے لئے علمی دلیل یا توجیہ پیش کریں اور گمراہی کے فتوے لگانے چھوڑ دیں۔ اللہ ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے ۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔
قرآن تفکر و تفہم کی دعوت دیتا ہے جو کہ قیامت تک کے لئے ہے۔ نا کہ صرف اس نسل تک کے انسانوں کے لئے ۔ ہم نے قرآن میں بارہا کہی گئ اس آیت کو پس پشت ڈال کر اندھی تقلید کا راستہ اپنا لیا ہے ۔ کہ بس اب تک جو کہ دیا علماء نے وہ حرف آخر ہے ۔ کئ باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت کے لوگوں کو بھی نہیں پتا تھیں جو آج پتا ہیں تو اگر آج سے 100 سال بعد وہ پتا چل گئ جو اس وقت آپ کو بھی نہیں معلوم تو آپ کا گمراہی کا فتوی بے کار ہو جائے گا ۔
اللہ کے کہنے پر عقل کے دروازے کھولئے ۔