New Muharram Manqabat,YA HUSSAIN IBNE ALI - Muhammad Hassan Raza Qadri - Heera Gold,1440 محرم منقبت
HTML-код
- Опубликовано: 1 окт 2024
- "For More Islamic Naats, Humd, Bayanat, Quran etc. Subscribe to Heera Gold & Safa Islamic Official Channel
JOIN our Channel / heeragoldislamic
/ @safaislamic
Twitter : / heera_gold2014
FACEBOOK : / heeragold.islamic
Safa Islamic Top Naat:
• Hafiz Tahir Qadri - Du...
• Owais Raza Qadri - Ya ...
• Hafiz Tahir Qadri - Aa...
• Owais Raza Qadri - Huz...
• Zaman Zaki Taji - Ya G...
• Faizan Raza Qadri - Am...
Heera Gold's Top Naats, Humds and Kalam Videos are given below:
Anas Younas - Maa Or Mamta : • Anas Younas - Maa Or M...
Anas Younus - Beti Ki Shan: • Anas Younus - Beti Ki ...
Rahat Fateh Ali Khan - Main Jawan Madinay: • Rahat Fateh Ali Khan -...
Rahat Fateh Ali Khan Ft. Shahbaz Qamar Fareedi - Terey Dar Tey Aagaye: • Rahat Fateh Ali Khan F...
Hafiz Tahir Qadri - Noor Wala Aya Hai : • Hafiz Tahir Qadri - No...
Anas Younus - Labaik Allah Humma Labaik: • Anas Younus - Labaik A...
Shakeel Ashraf - Sohniya Mangte Tere Dar De: • Shakeel Ashraf - Sohni...
Amjad Sabri - Zehra Ki Shadi: • Video
Hafiz Ahmed Raza Qadri - Ya Nabi: • Hafiz Ahmed Raza Qadri...
Hafiz Ahmed Raza Qadri - Khuda Ki Azmatain: • Hafiz Ahmed Raza Qadri...
Hafiz Ahsan & Hafiz Tahir Qadri Ft. Hafiz Ahmed Raza Qadri - Aqa Sohna Hai: • Hafiz Ahsan & Hafiz Ta...
Hafiz Ahmed Raza Qadri - Dar E Nabi Par : • Hafiz Ahmed Raza Qadri...
Talha Azfar Qadri - Ay Hasnain Ke Nana: • Talha Azfar Qadri - Ay...
Anus Younus - Hamd: • La Ilaha Illallah - An...
Hafiz Ahmed Raza Qadri - Mera Badshah Hussain Hai : • Hafiz Ahmed Raza Qadri...
Hafiz Tahir Qadri - Mein Madinay Chala: • Hafiz Tahir Qadri - Me... " - Видеоклипы
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔
or apka agla naaat kub hai mujhe aap bata de
Bara Pyara bacha he. MashaAllah. Allah ise hamesha emaandar awr deendaar awr saaleh rakhe ameen.
❤❤ ameen
Ameen
i love him..hassan brakallah..insha allaah..1 day i will.meet u..othrwise in jannah zaroor...thoufeeq dedo allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔
Mah Shaa Allah
ماشاء اللہ عزوجل اللہ عزوجل آپ کو خوب برکتیں عطا فرمائے آمین
امین ثم امین 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
Ameeen ❤
Yaa Hussein
Ya Hussain Ibna Ali
یا حسین ابن علی
Mashallah Subhan.Allah Allah pak ap ki awaz.me or izafa kre Ameen sada.salamat.raho Allah ap ko slamat.rakhe
Ameen
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔۔
اور اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے ۔۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💚💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤️❤️❤️👍❤️👍❤️👍👍👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍👍❤️👍👍👍❤️👍❤️👍👍❤️❤️
💕💕💕💕💕💗💗❤❤❤❤💞💞💓💓💔💝💝💝❤💘💘💘💘
@@hara4140 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💘💘💘💘💘💔
waah..subhanallah...hassan raza future naath star..kerala india se..hum bohath pasand hai hassan raza like uuuii
Ya Hussein Ibne Ali Masha Allah kiya khobsorat qawalli hai subhanalla beshak👍☺☺
Masha Allah bohot khub
Ya Hussain radiyyallahu tala anh
Mohmmad Ayan Raza
Masha Allah bohot khub
Hfisy dut eot
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری آواز ہے۔
masha allah. Hassan bahyi
thuhmara voice bahuth kohbe.I like your naat.I'm Muzammil raza Kerala. I prying all day's for you . Allah give you hidaya ore Janna in sha Allah. 👍👍👍🌷🌷🌷🌷🌷
masha allah is bacche ki har naat dard bhari hoti hai allah is bacche ko buri nazro se bachaye......
Amin
Ameen
Aamin
Ameen
Aameen
Ma Sha Allah g boht khuob Allah Pak or barkat ata farmay Ameen
Ye noha sidha dil tak pohach raha hai.❤❤❤❤❤
Bilkul 🥺
Bilkul 🥺
Mashallah#Aamirstudio
Munny ki awaz may aik sukun hay
اللہﷻ آپ کو نظر بد سے بچاۓ
.mathab. qriy see
आर
@@Comedy_arbaz_004 p
Masha.Allah Subhan.Allah Masha.Allah Masha.Allah
Mashallah bohat khoub
Subhan Allah 👍💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💘💘💘💗💗💗
Mashaallah bahut khub
Subhan Allah
Allah paak apke ilm main amal main our umar main barakaten ata farmae.
Ameeeeeeeeeeeen
Ameen
MashAllah Kiya Baat Hai Brother Allah Ne Apko Bohat Pyari Awaz Di Hai Allah Bohat Khushiyaan Dain Apko Ameen
bhai dua krna allah appko hamesha salamat rkhy
Muhammad Hassan Raza Masha Allah
Ameen
Mashallah bhut acchi naat hai
Yh dil tk touch ho gati h yh naat
Masallah ......💚💚💚
❤
ماشاءاللہﷻ ﷽
🏳
Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️ Masha Allah ❤️
Subhan Allah 🇮🇳
माशा अल्लाह बहुत ही प्यारा कलाम पढहा ।
अल्लाह आपकी उम्र दराज़ी करे ।
Kya bolo hai tum naa
@@AliKhan-ps6yq faiz e raza ne kaha he MASHALLAH BUHUT KHUB KALAM PADHA HE. ALLAH UMER DARAZ KARE. Ameen
Masha allah
masah Allah subhan Allah
Asaliamalikum ya Rasool Allah
I am
I am
Masha Allah 😭😭😭😭😭
ماشاء اللہ ماشاء اللہ عزوجل
Mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️👆♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#جامعہ_نعیمیہ_مرادآباد_کی_عظمت_کو_سلام!
#صدرالافاضل_علامہ_سیدنعیم_الدین_مرادآبادی_کےنامور_شاگرد_ #ضیاءالامت_پیرکرم_شاہ_ازہری_کا_مختصرتعارف
*وہ جو ساری زندگی امت کو عشقِ رسول کے جام پلاتا رہا*
ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری ایک عظیم صوفی و روحانی بزرگ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مایہ ناز مفسر، سیرت نگار، ماہر تعلیم، صحافی، صاحب طرز ادیب اور دیگر بے شمار خوبیوں کے مالک تھے۔ تفسیرضیاء القرآن، سیرت طیبہ کے موضوع پر ضیاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم، 1971ء سے مسلسل اشاعت پذیر ماہ نامہ ضیائے حرم لاہور، منکرین حدیث کے جملہ اعتراضات کے مدلل علمی جوابات پر مبنی حدیث شریف کی اہمیت نیز اس کی فنی، آئینی اور تشریعی حیثیت کے موضوع پر شاہ کار کتاب سنت خیر الانام، فقہی، تاریخی، سیاسی، معاشی، معاشرتی اور دیگر اہم موضوعات پر متعدد مقالات و شذرات آپ کی علمی، روحانی اور ملی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف اور پاکستان بھر میں پھیلی ہوئی اس کی شاخوں کی صورت میں بر صغیر کی بے نظیر علمی تحریک اور معیاری دینی کتب کی اشاعت و ترویج کا عظیم اشاعتی ادارہ ضیاء القرآن پبلی کیشنز ان کے علاوہ ہیں۔
آپ کی پیدائش 21 رمضان المبارک 1336ھ بمطابق یکم جولائی 1918ء سوم وار کی شب بعد نماز تراویح بھیرہ،ضلع سرگودھا میں ہوئی۔
آپ کے والد پیر محمد شاہ ہاشمی تھے۔
جن اساتذہ سے قرآن کی تعلیم حاصل کی ان کے نام یہ ہیں۔
حافظ دوست محمد صاحب
حافظ مغل صا حب
حافظ بیگ صاحب
محمدیہ غوثیہ پرائمری اسکول کا آغاز 1925ء میں ہوا۔ آپ اس اسکول کے پہلے طالب علم ہیں۔ اس لحاظ سے سات سال کی عمر میں تعلیم کا آ غاز کیا پہلے استاد کا نام ماسٹر برخوردار تھا جو محمدیہ غوثیہ اسکول میں ہیڈ ماسڑ تھے۔ پرائمری اسکول میں اس وقت چار کلاسز ہوتی تھی اس لحاظ سے اس اسکول میں آپ کی تعلیم کا سلسلہ 1925ء سے 1929ء تک رہا اس کے بعد آپ نے 1936ء میں گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ہائی اسکول میں دورانِ تعلیم جن اساتذہ سے اکتساب فیض کیا ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں:
چوہدری ظفر احمد
چوہدری جہاں داد
فرمان شاہ
قاضی محمد صدیق
شیخ خورشید احمد
حضرت ضیاءالامت نے مولانا محمد قاسم بالا کوٹی سےفارسی کتب کریما، پندنامہ، مصدر فیوض، نام حق پڑھیں اور صرف و نحو اور کافیہ بھی پڑھیں۔ اس کے بعد مولانا عبد الحمید صاحب سے الفیہ، شرح جامی، منطق کے رسائل، قطبی، میر قطبی، میبذی، ملا حسن اور سنجانی جیسی کتابیں پڑھیں۔ دیگر کئی علما سے بھی آپ نے علم دین کی بعض دوسری مشہور و معروف کتابیں پڑھیں۔ فلسفہ و منطق کی فنی کتابیں مولانا محمد دین موضع بدھو ضلع اٹک سے پڑھیں مولانا غلام محمد پپلاں میانوالی سے ادب ،فقہ اور ریاضی پڑھی
1941ء میں اوریئنٹل کالج لاہور میں داخلہ لیا اور فاضل عربی میں شیخ محمد عربی، جناب رسول خان صاحب، مولانا نورالحق جیسے اساتذہ سے علم حاصل کیا۔ آپ نے 600 میں سے 512 نمبر لے کر پنجاب بھر میں پہلی پوزیش لے کر فاضل عربی کا امتحان پاس کیا۔
علوم عقلیہ و نقلیہ سے فراغت کے بعد دورہ حدیث شیخ الاسلام خواجہ قمر الدین سیالوی، سیال شریف کے حکم پر جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں صدر الافاضل سید محمد نعیم الدین مرادآبادی سے 1942ء سے 1943ء تک مکمل کیا اور بعض دیگر کتب بھی پڑھیں۔
1945ء میں جامعہ پنجاب سے بی اے کا امتحان اچھے مقام سے کام یاب کیا۔
ستمبر 1951ء میں جامعہ الازہر مصر میں داخلہ لیا اور ساتھ ہی ساتھ جامعہ قاہرہ سے ایم-اے کیا۔ جامعہ الازہر سے ایم-فِل نمایاں پوزیشن سے کیا۔ یہاں آپ نے تقریباً ساڑھے تین سال کا عرصہ گزارا۔
دار العلوم محمدیہ غوثیہ کی نشاۃ ثانیہ:
مصر سے واپس تشریف لا کر آپ نے دار العلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ کی نشاۃ ثانیہ فرمائی اس کا نصاب ترتیب دیا اور علوم قدیمہ و جدیدہ کا حسین امتزاج آپ نے امت کو فراہم کیا اس وقت دار العلوم محمدیہ غوثیہ کی شاخیں پاکستان، برطانیہ، یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خدمت دین کا فریضہ ادا کر رہے ہیں اس ادارہ کے فارغ التحصیل علما بھی پوری دنیا میں دین اسلام کے اجالے پھیلا رہے ہیں۔
1981ء میں 63 سال کی عمر میں آپ وفاقی شرعی عدالت کے جج مقرر ہوئے اور 16 سال تک اس فرض کی پاس داری کرتے رہے۔ آپ نے متعدد تاریخی فیصلے کیے جو عدالتی تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔
آپ کی مشہور زمانہ #تصانیف۔
ضیاء القرآن:
۔3500 صفحات اور 5 جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر آپ نے 19 سال کے طویل عرصہ میں مکمل کی۔
جمال القرآن:
قرآن کریم کا خوب صورت محاوراتی اردو ترجمہ جسے انگریزی میں بھی ترجمہ کیا گیا۔
ضیاء النبی:
7 جلدوں پر مشتمل عشق و محبتِ رسول سے بھرپور سیرت کی یہ کتاب عوام و خواص میں انتہائی مقبول ہے۔ اس کا انگریزی ترجمہ بھی تکمیل پذیر ہے۔
سنت خیر الانام:
اس کا موضوع سنت اور حدیث کی اہمیت اور حجیت ہے اور یہ آپ کی پہلی کاوش ہے جو آپ نے جامعہ الازہر میں دورانِ تعلیم تالیف کی اور یہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نصاب میں شامل ہے۔
1971ء میں آپ نے ماہ نامہ ضیائے حرم کا اجرا کیا جو تا حال مسلسل شائع ہو رہا ہے۔
جون 1974ء میں لاہور میں ضیاء القرآن پبلی کیشنز کا قیام عمل میں آیا جو اسلامی مواد کو دنیا بھر میں پھیلانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
حکومت پاکستان نے 1980ء میں آپ کی علمی و اسلامی خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا۔
نت الامتیاز۔مصر کے صدر حسنی مبارک نے 6 مارچ 1993ء میں دنیائے اسلام کی خدمات کے صلے میں دیا۔
حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر نے 1994ء میں سیرت کے حوالے سے آپ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف یہ میں اعزاز دیا۔
الدائرہ الفخری۔۔ڈاکٹر احمد عمر ہاشم نے جامعہ الازہر کا یہ سب سے بڑا اعزاز آپ کو دیا
10 ذوالحجہ 1418ھ بمطابق 7 اپریل 1998ء بروز منگل رات طویل علالت کے بعد آپ کا وصال ہوا۔ سجا دہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف خوا جہ محمد حمید الدین سیالوی نے نماز جنازہ کی امامت کرائی، آپ کی قبر وصیت کے مطابق دربار عالیہ امیر السالکین میں آپ کے دادا جان پیر امیر شاہ کے بائیں جانب کھودی گئی۔
اللہ ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے ۔
Masha Allah
Mashaallah...
Hassan Raza Kabi india Gujrat me bi Aa jaao....
Muhammad Hassan Raza
Muhammad Hassan Raza
ماشأاﷲ
Assalamu alikum
Ma apka sub surathaka
MASHALLAH
Ayyy hayyyy 😭😭
Mashallah hajiii
Really touching..Allah bless you little master...Love your voice..may Allah bless you... Aameen...
Aameen
❤ ameen
Subhan allah
Skkhalid mumtaj9088385689
Mashallah
Subhan Allah 🤲🕌🕋💯... Allah apke rikq may barkat ata farmaye 🍱🍜🍲...... ...
MashaAllah MashaAllah
❤❤
Mashaallah....
I proud of please continuously recite Naat.And Hamd.
Rizwan
Mashaallah 😓😓
Muhammad Hassan Sahab ka wtsup nmber bhejne ki darkhast hai
+91 9171253401
Mubarak tum ko
mashallah bahut khub `allaha apko salamet rekhe
ماشا ء اللہ
Dhudg7g383fzj
15ufxnd
سبحان اللہ
ماشاءاللہ آپکی آواز بہت پسند ہے مجھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👌👌👌👌👌👌👌👌
2019 mien kn kn sun rah?
Masha allah boat piyara kalam para. Qurban jahun beta TM pr aur tmhari awaz pr aur andaz pr allah TM ko lambi zindagi ata farmaye ameen
Masha Allah
bhot khoob
Allah paak mazeed barakaten ata farmae.
Ameeeeeeeeeeen
Ameen
ameen
آمین
I Laf u
I lafe u
bht khoob, pur sakoon awaaz and beautiful Manqbat
Masha Allah subhan Allah 💞
Allah apko mazeed taraqqian or barkaten ata farmay or nazr e bd seee mahfooz formay
Aameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕
👍👌👍👌👍👌👍👌👍👌👍👌👍👌👍👌👍👌👍👌👍👌👍👌👍👍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Muhammad Hassan Attari Official ffffhhfhfhbdnfnjhvc. Mkooffice
Ameen summa ameen msaha ALLAH
Ameeen😊☺😘
Masha Allah bahut khoob Ya Hussain ibne Ali
😥😥😥 I have no words ..
ya hussan🎆🎆🎆🎆🎆
Salam Ya Hussain iBne Ali (R.A) 💞💕💞💕💞💕
Masha Allah
Bohat khubsurat kalam pharha madni munney ne
Kalam nahi hai manaqbat hai
Bhot khub
MsSha allaH
ماشاءاللہ سبحان اللہ بھوت خوب
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Aaqa Hussain mola Hussain Allah Huakbar
Subhanallah bahot khubsurat manqawat hai
Masha allah bahut bahut bahut Khub
Khob
Subhanallah kya Awaz hai Mukesh Ki Awaz ki favourite ladies ki awaz sunke Mashallah
💟🌼🌹Subhan💖💞Allah 🌼❤️Nice💚🏵️
Bahut khub ;(
🍰🍰🍰🍰
online
abrar
Wtsp nu snd kro
MashaALAAH
Masha Allah
سبحان اللہ
Masha Allah 🇵🇰😃
MashaAllahMashaAllahMashaAllahMashaAllah
Mashaa Allah... Subhan Allah... Ya hussaini ibn e Ali.. Very heart touching kalam
Masha Allah
Salaam ya Hussain r.a
ماشاءالله بہت خوبصورت آواز ہے
❤
Allah bless yu with a long life and keep yu in good health and may you encourage the younger generation to praise the beloved prophet
Har karbala kay baad islam zinda hota hai
❤❤
Ameen
Ya...Mowlah🌿🌼🌺🏵HUSSEIN 💚❤💙
Mashallah buhat buhat buhat piyari awaz hai aur naat bhi buhat nice hai
g r savli
اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرماۓ آمین
Mash Allah
Mashaallah
Ya Hussain
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقہ اور آقا حسین کا صدقہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہسبحان اللهالحَمْدُ ِلله
❤
🌹Maa sha Allah🌹 🌹shubhan Allah🌹 🌹Alhamdulillah 🌹
Labbaiek hajrate imam hussain a.s
Massaallah hak hussein moula hussein a.s
ماشاءالله اللہ کریم اور برکتیں عطا فرماۓ۔
❤❤❤
Masha Allah
ALLAH capital please