Naseema Janib e Batha Guzar Kun - Ustad Ameer Ali Khan Qawwal
HTML-код
- Опубликовано: 18 май 2017
- Naseema Janib e Batha Guzar Kun (Naat)
Poet: Mawlanā Jami
Recital: Ustad Ameer Ali Khan Qawwal & Party
The Dream Journey session #farsi
Qawwali Music
Lead Vocalist: Ustad Ameer Ali Khan
Harmonium and vocals: Saleem Ali Khan & Ejaz Ali Khan
Vocalist: Shafique Ali Khan (extreme right)
Tabla & Dhol: Shahbaz Ali Khan
Shot on location in Sargodha, Pakistan
Thanks for watching. If you liked this video then do subscribe.
The Dream Journey - Discovering musicians across Pakistan (A Non Profit Project) about an exhilarating journey of a few friends with a shared passion for discovering and recording musicians in their living environments across Pakistan.
Donate: www.paypal.me/dreamjourney2014
ایک ایک لفظ درد مندانہ التجاؤں کی گہرائیوں میں اتر کر ہاتھ باندھ کرمکین گنبد خضری کی عظیم ترین بارگاہ میں باادب انداز میں حاضر نظر آتا ہے سبحان اللہ
میرے سیدی آقا محمد صلى الله عليه واله وصحبه وسلم تسليما كثيرا کا نام ہی کافی ہے ۔ کلام کی خوبصورتی کے لئے
یہ کلام کس کا لکھا ہوا ہے۔ ماشاءاللہ دل میں اترتا ہے۔
کیا کلام ہے سحر طاری کر دیتا خوب گایا اور اسکی کیا حالت ہو گی جس نے لکھا ہو گا سلام یا رسول اللّه ﷺ
مجھے شدید افسوس ہے کہ میرے اپنے شہر میں ایسا گوہر ِ نایاب موجود تھا اور میں اس سے مستفید نہ ہوسکا. مولا درجات بلند فرمائے
دل کی گہرائیوں سے کلام پڑھا ھے استاد جی نے۔کوئی مصنوعی اور بناوٹی انداز نظر نہیں آیا۔گریٹ لیجنڈ
اللہ استاد جی کی اس مبارک نام محمد ﷺ کی نسبت سے مغفرت فرما آمین
یارسول اللہ میں بھی ہوں تیرے فقیروں کے فقیروں کا فقیر ❤
انشاء اللّه یہ کلام میں روضہ مبارک پہ جا کے سنو گا نظر کرم ہو جائے گی
تیسری بار سن رہا ہوں دل نہیں بھر رہا سبحان اللہ کیا کلام ہے
واہ واہ واہ واہ۔۔۔
مرِیضَمً یا رسول اللہﷺ مرِیضَمً
صبا! حال دل کملی والے سے کہنا
جب ایسا کلام سننے کو ملتا ہے تو قسم سے دل کرتا ہے سانسوں کی آواز بھی ڈسٹرب نہ کرے۔ کمال کا کلام, اور کلام کا پڑھنا۔ واہ!! مولانا جامی علیہ رحمة کو اللہ اعلی سے اعلی درجات عطا کرے۔ آمین
مریضم یا رسول اللّه مریضم (صلى الله عليه وسلم)
پسندیدہ ترین کلام اور جس محبت سے ادا کیا گیا بغیر کسی مصنوعی پن اور الیکٹرانک آلات کے کمال فن ہے
مریضم یا رسول اللہ مریضم
These words can't come out of the mouth of a poet. Only a heart that has truly ached for a glimpse of Rasulallah can write such words.
When he sang he was communicating with the lord with his gentle mannerisms.What a GR8 loss for the music aficionados.
طبلے والے آفرین ہے تم پر یار واہ کیا کہنے ! 👏👏👏👏👏👏