Iss vedeo mai Muhammaf Shaikh kahan hain. Pic. Tau aap nay M. Shaikh ki lagai hai. Tariq masood sb. k sath jo adami baat karraha hai. Wo m. Shaikh awaz nahi hai. Iss ko clear karain. Logon ko dhoka dena thek nahi .
molvi matlab dhokha/jhot/fareb... herat hai in per... aur un madarson per jo ese talbibe ilm peda karte hain... jin ki "bunyad" jhoot/dhoka/fareb/zid/hat dharmi/"main nahi manta" ... per rakhi gayi hai.
اگر حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بے خلیفہ راشیدین سے کیوں نہیں لکھواہیں حضرت عمر رضی تعالی نے کیوں روکاتھا پھر 200 سال کے بعد تمام حدیثیں ایران میں کیوں لکھیں گئیں دس کی دس حدیثیں 6 سنیوں کی آور 4 شیعہ حضرت کی سب سے پہلے اللہ تعالی فرقے بنانے والے مشریکوں کو کبھی معاف نہیں کرے گا ہر کوئی اپنی قبر کی فکر کرے اللہ تعالی سب مسلمانوں کو قرآن کریم کو سمجھنے اور پڑھتے کی توفیق عطا فرمائے امین
Most of these traditional preacher including Tariq Masood and rest of others are not of Muhammad Shaikh's calibre and standard. They prioritise the historic and traditionally agreed upon materials over the most immaculate and indispensable preachings in the Book of Allah. No similitude for comparability. Praise is for Allah The Author of the Book which is absolutly flawless and beyond the realm of doubts and disorders .
Well said, only those who know, know. They think the Prophet was told to explain the Quran however, he was told to just convey it. And it is while conveying, the messenger did not speak from himself. Not all his life.... 😅
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب۔ آپ نے آج منکر حدیث کو بہت اچھی پھکی دی ہے۔ اس کو اب اچھی طرح یاد رہے گا کہ دو جماعتیں پڑھنے والے سے بات کرنے اور ایک جید عالم سے بات کرنے میں کتنا وزن ہے ؟ مفتی صاحب ہمارا آپ سے اختلاف اپنی جگہ لیکن آج اس منکر حدیث کی جو آپ نے بولتی بند کی ہے۔ اس کی جزا اللہ پاک آپ کو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔ ❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ بات میری سمجھ میں نہیں آئی کہ یہ چوری سے کیا ہوا مناظرہ ہے چوری سے ویڈیو بنائی ہے یہ کیسا مناظرہ ہے ؟ صپ کہہ رہے ہیں محمد شیخ سے مناظرہ محمد شیخ کی آواز ہی نہیں ہے ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میری رائے یہ ہے کہ امت مسلمہ کے عوام الناس کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیجیے !
Pehli Bat to ye hai ..K Ye Muhammad Shaikh Hai hi nahi.. koi Aur aur hai .Video Wle ne jhoot bola hai ..Muhammad Shaikh par jhoot Mansob kya hai. Dosri Tumhare Mufti ka Bap ..Mufti Abdul Baqi ko Shaikh Sab ne din me Tare Sikhs dye the😂😂
پہلے کہ رہے تھے کہ قرآن عرب اور عجم دونوں کے لیے یکساں نازل ہوا ہے اور بعد میں کہتے ہیں ہم نے لغت میں معنی دیکھا ہے اور پھر کہتے ہیں انٹرنیٹ پر چیک کر لیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو اس لیے نہیں مانتے کہ قرآن کو سمجھنے کے لیے کسی اور شئے کی ضرورت نہیں تو لغت اور انٹرنیٹ بھی تو قرآن کا غیر ہے اور عرب اور عجم کے لیے یکساں کیسے ہوا
Aj tak duniya m sb molvi , muhammad shaikh k samny munazra karny se Darty hn, ek binori town waly ne koshish ki lekin muhammad shaikh ne mufti abdul baqi sb ko dhoti pakra di😅
Muhammad shaikh will not dare to debate/discuss with any Alim, Mufti, Alama, he was nothing but a debate was took place with an a Mufti from that date he became hero from zero, otherwise he is tongue drawer and nothing more.
Mufti tariq Masood sb aapko kya zaroori tha ke md shaikh ke debate jaisa jhooth video banakey dalen kuch to Allah se dartey....thek hai bai agar nazreen aap ki video se thak bhi gaye allah se aap bach sakthey ho????????)
@@bashirahmadwani1720 سلام پھیرنے کے چار طریقے حدیث میں بیان ہوئے ہیں.کیسے پتہ چلے گا کون سا طریقہ ٹھیک ھے.'''(۱) نماز سے فارغ ہونے کا طریقہ سلام پھیرنا ہے۔ جیسے کہ حدیث ۲۷۵ اور ۲۷۶ میں بیان ہوا ہے۔ (۲) سلام پھیرنے کے مختلف طریقے وارد ہیں۔ مثلاً (الف) السلام و علیکم ورحمة اللہ۔ السلام علیکم ورحمة اللہ (جیسے حدیث ۹۱۶ میں آرہا ہے۔) (ب) السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته۔ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته۔ (بلوغ المرام، لإبن حجر، الصلاۃ، باب صفة الصلاۃ، حدیث: ۲۵۳) (ج) صرف ایک سلام کےساتھ نماز سے فارغ ہونا بھی درست ہے۔ ایک سلام کہتے ہوئے تھوڑا سا دایئں طرف منہ کرنا چاہیے۔ (جامع الترمذي، الصلاة، باب: ۱۰۶، حدیث: ۲۹۶)'''
مفتی صاحب سورہ القیامہ میں آیت 19 میں کہا"ثمہ ان علینا بیانہ " کیوں کہا اور اگر نبی قرآن بیان کا تو اللہ نہی کہہ رھا اگر آپ جانتے ھیں کہ اللہ نے نبی کے حوالے سے بیانہ کہا تو قرآن کی آیت کا حوالہ دیں
Traiq Masood Sahab Mohammad Shaikh k samne Tik ni skte Ye apne pass se Jmule bol Rahe hn Wo Quran se bolta he Ye log Shaikh k samne beth he ni skte wo AJ Kal k Dour me Sahi Muslim he
مسلم شریف۔ حدیث نمبر 7510۔ نبیﷺ نے فرمایا۔ مجھ سے قرآن کے علاوہ کچھ مت لکھو۔ میری لکھی بات مٹا دو۔ میری حدیث بیان کرو جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنا لے۔ غور کریں۔ قرآن کے علاوہ کچھ مت لکھو۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سورہ احزاب کے اندر ایت نمبر 1 2 3 اللہ تعالی فرما رہا ہے اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیروی کرو اس وحی کی اتباع کرو جو ہم تم پہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کی جارہی ہے اس ایت کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بولا جا رہا ہے کہ اس وحی کے اتباع کرو یہ نہیں بولا جائے کہ بخاری مسلم ترمذی کی اتباع کرو اور بھی میں بہت ساری ایتیں ایسی بتا سکتا ہوں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بولا جا رہا ہے اس کی اتباع کرو اس قران کی اتباع کرو اور سورہ احزاب کے اندر بولا جا رہا ہے اے نبی کی بیویوں تمہارے گھروں میں صبح و شام اللہ کی ایتوں کی یعنی قران کی تلاوت کی جاتی ہے ہاں سر انبیاء یا سورہ ہود کے اندر بولا جا رہا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اجتبا کرو اس وحی کی جو تمہارے رب کی طرف سے ہے بیشک اپ سیدھے راستے پے اور بے شک اپ سے اور اپ کی قوم سے اس نصیحت کے بارے میں پوچھا جائے گا الحمدللہ میں بہت ساری ایتیں ایسی بتا سکتا ہوں طارق مسعود صاحب کو اور جو بھی یہ گروپ چلا رہے ہیں ان کو کہیں بخاری مسلم ترمذی کی اتباع نہیں بولی نہ ہی اللہ کی طرف سے ہے نہ ہی اس کے اندر کوئی سند حاصل ہے قران کو اللہ کی سند حاصل اس کو لا رہے بس ہی بولا گیا ہے
کھول کر بیان کرنا مطلب جووحی جس طرح بیان کی گئی ہے اس کو اسی طرح بیان کریں وحی بیان کرتے ھوئے کسی طرح کی ہچکچاہٹ یا کسی قسم کے ڈر سےاس میں کمی پیشہ نہ کر یں
Bhai itni bahas m parny ki zaroorat nahi In munkreen e Hadees say pocho wazi kese karty ho Paachon waqt namazain kitni rakat paruty ho Zakat kitni ada karty ho Yeh sab quraan say dikhado yeh sab hadees aur fiqu say milti hain Yeh khud hadees k mohtaainhain mugar kazzab inkaar karty ahin Lnatullah aleyh
مفتی صاحب جو ایت آپ نے پڑھی ہے اور اس کی جو آپ انٹر پٹیشن کررہے ہیں تو یہ تو پہر آپ یہ دکھا دیں کہاں پورے قران کی تشریح جو رسول ص نے بیان کی سرف چںد ایتوں کی ہی تشریح موجود ہے حدیث کی کتابوں بہت سی ایات اور سورتیں ہیں جن کے مطلق حدیثوں کی وضاحت نہی اور دوسرا کیا نبی ایک ایت کی ایک تشریح بتاے کا جو اپوزیٹ تشریحات کرے گا واقعہ معراج کی حدیثوں میں بہت سا کنٹر ڈکشن ہے کوئ کہتا اللہ کا دیکھا رسولص نے کوئ کہتا نہی دیکھا نماز والی ایت کی جب نبی تشریح کرے گا تو چار یا پانچ مختلف طریقے نہی بلکے ایک طریقہ بتاے گا جب کہ نماز کے احادیثوں چار پانچ مختلف طریقے رپورٹ ہو رہے ہاتھ باندھے تک اختلاف ہے اللہ کا رسول یہ کام کبھی نہی کرے گا کہ امت میں ان باتوں پر تفریق ہو وہ واضح بات کرے گا جو بالکل کھلی شفاف ہو قران بیان کیا اللہ کے نبی کھول کھول کر یعنی ایات بیان کرنے میں کوئ تنگی نہی رکھی واضح کردیا ہر ایک کیلے کوئ ایت ایسی نہی جو رہ گئ ہو سب بیان کر دی یہ ہے وضاحت اور بیان کا معنی کہ تم لوگ یہ کررہے ہوں یہ اللہ کا حکم ہے اس کام سے باز آجاو آپ مفتی صاحب پتا نہی کس تشریح کی بات کررہے ہیں
QURAN MEIN JAISEY NIMAZ SALAT KA TEREEQA NEHI BIAN HUA..APP SAW KO NIMAZ KA TEREEQA JIBRAEL AWS NEY ALLAH SWT KI TERF SEY GUIDE KIA..HADEECES WA SUNNET JO BHEE APP SAW NEY KI..WOH SAB ALLAH SWT KI MERZI HUTI HY.NABI SAW KO FOLLOW KERO AND QUR'AN 📚 KO BHEE..TEB IMMAN WALEY HU GHEY.!?
Yah kya majak Ho Rakha Hai Mufti Sahab kiske sath debate karne Lag Gaye Hain Sheikh aur Inka Tola Kuran aur Islam ki tauheen karne ke liye America mein hai
Qur'aan ki tashreeh ko qubool karna hoga...magar hadeesien aksar Qur'aan ke khilaf baat karti hai. Nabi Qur'aan bayaan Karte the hadees nahi. Allah ki Hadees se badh kar sachchi Hadees aur kis ki ho sakti hai ?(Surah Nisa/87) Kuch log fuzool hadeesien khareedte hain , taake logon ko ilm ke bagair bhatkade, aise logon ke liye sakht zaleel karne wala azaab hai.(Surah Luqman/6) Qur'aan hadees kis ko kaheta hai ? Listen video ' Kya Qur'aan ki aayaton ko Allah Taala hadees kahta hai ? On AARAAF CHANNEL by Dr.Hafiz Baig. What is the status of Bukhari Sharif in front of Qur'aan ?
@@truthseeker840-n2d ikhtelaaf par bhi 2 ahadees hai. Meri ummat k 73 firqe honge. Ek jannat mein jaayenge, baaqi jahannam mein. Is ummat ka ikhtelaaf mein Allah ne bhalayi rakhi hai
pehle ka - aur aaj ka molvi,? هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَى أَزِفَتِ الْآَزِفَةُ لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ أَفَمِنْ هَذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا ۔ یہ تنبیہ کرنیوالا بھی پہلے تنبیہ کرنے والوں میں سے ایک ہے آنے والی قریب آپہنچی ہے اسے الله کے سوا کوئی ٹالنے والا نہیں پس کیا تم اس بات (الْحَدِيثِ) پر متعجب ہو؟؟؟ اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو اور تم بالکل غفلت میں پڑے ہو پس الله کے لئے سجدہ کرو اور بندگی کرو.(53:56،62)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ واہ میرے شیر الله تعالٰی آپ کے علم میں اور بھی اضافہ فر ما ئے اے میرے بھا ئیو مفتی صاحب ہمارے لئے بہت بڑا سر ما یہ ہیں
Iss vedeo mai Muhammaf Shaikh kahan hain. Pic. Tau aap nay M. Shaikh ki lagai hai. Tariq masood sb. k sath jo adami baat karraha hai. Wo m. Shaikh awaz nahi hai.
Iss ko clear karain. Logon ko dhoka dena thek nahi .
molvi matlab dhokha/jhot/fareb...
herat hai in per... aur un madarson per jo ese talbibe ilm peda karte hain...
jin ki "bunyad" jhoot/dhoka/fareb/zid/hat dharmi/"main nahi manta" ... per rakhi gayi hai.
I love you mufti Tariq mashood sab❤❤❤❤
محمد شیخ کی آواز ہے ہی نہیں یہ , ویوز لینے کے لیے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے
I Love Mufti Tariq Masood Sahab ♥️
مفتی صاحب ماشاءاللہ ہر فن مولا ہے
بھائی صاحب آپ اپنی تصویر تو ہٹائیں
یہ اواز محمد شیخ کی نہیں ہے
Shagird Hain usky
❤❤❤ماشاءاللہ
اگر حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بے خلیفہ راشیدین سے کیوں نہیں لکھواہیں حضرت عمر رضی تعالی نے کیوں روکاتھا پھر 200 سال کے بعد تمام حدیثیں ایران میں کیوں لکھیں گئیں دس کی دس حدیثیں 6 سنیوں کی آور 4 شیعہ حضرت کی سب سے پہلے اللہ تعالی فرقے بنانے والے مشریکوں کو کبھی معاف نہیں کرے گا ہر کوئی اپنی قبر کی فکر کرے اللہ تعالی سب مسلمانوں کو قرآن کریم کو سمجھنے اور پڑھتے کی توفیق عطا فرمائے امین
تصویر کس کی لگائ اوربات کسی اور سے ہورہی ہے۔۔۔یہ تو کھلا دجل ہے میرے بھائ ۔۔
Why they are not shown.
Most of these traditional preacher including Tariq Masood and rest of others are not of Muhammad Shaikh's calibre and standard.
They prioritise the historic and traditionally agreed upon materials over the most immaculate and indispensable
preachings in the Book of Allah.
No similitude for comparability.
Praise is for Allah
The Author of the Book
which is absolutly flawless and beyond the realm of doubts and disorders .
Well said, only those who know, know.
They think the Prophet was told to explain the Quran however, he was told to just convey it.
And it is while conveying, the messenger did not speak from himself.
Not all his life.... 😅
Mufti Sahab ❣️
Muhammad Shaikh Zindabad Zindabad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب۔ آپ نے آج منکر حدیث کو بہت اچھی پھکی دی ہے۔ اس کو اب اچھی طرح یاد رہے گا کہ دو جماعتیں پڑھنے والے سے بات کرنے اور ایک جید عالم سے بات کرنے میں کتنا وزن ہے ؟
مفتی صاحب ہمارا آپ سے اختلاف اپنی جگہ لیکن آج اس منکر حدیث کی جو آپ نے بولتی بند کی ہے۔ اس کی جزا اللہ پاک آپ کو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔ ❤❤❤❤❤❤❤
Ye awaz Muhammad sheikh ki nai hay
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ بات میری سمجھ میں نہیں آئی کہ یہ چوری سے کیا ہوا مناظرہ ہے چوری سے ویڈیو بنائی ہے یہ کیسا مناظرہ ہے ؟
صپ کہہ رہے ہیں محمد شیخ سے مناظرہ محمد شیخ کی آواز ہی نہیں ہے
؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میری رائے یہ ہے کہ امت مسلمہ کے عوام الناس کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیجیے !
Part 2 kidhr ha
Kaha he amny samny
Inki photo kaha hai
یہ شیخ محمد کی آواز تو نہیں لگ رہی ہے ؟؟؟
Sheikh sahib hen he ni idhr..awaz kesy lgy gi..
O bhai ya shaikh sahab ki nai ha video
کون ہیں یہ شیخ محمد میاں؟کون سے مسلک سے ہیں؟
Ab tu sb ko pata chal chuka h k Quran ko tariq masood ziyada sahi manty hn ya Muhammad shaikh Quran ko Furqan manty hn❤
قران میں اخذ روٹ یا اصل سے 7 مشتقات کے الفاظ، ۲۷۳ مقامات میں مذکور ہیں۔ جن میں ۱۲۷ دفعہ أَخَذَ، ۱۲۴ دفعہ ٱتَّخَذَ، ۹ دفعہ يُؤَاخِذُ، ۶ دفعہ أَخْذ، ۳ دفعہ آخِذ، مُتَّخِذ، اور ۱ دفعہ ٱتِّخَاذ
1) 127 أَخَذَ
2) 124 ٱتَّخَذَ
3) 9 يُؤَاخِذُ
4) 6 أَخْذ
5) 3 آخِذ
6) 3 مُتَّخِذ
7) ۱ ٱتِّخَاذ
محمد شیخ کے نام کا تھمب نیل بنایاہے مگر پوری وڈیو دیکھ لی مگر اس میں کہیں محمد شیخ نظر نہیں اے ، اگر ہے تو کتنے منٹ پر ہے رہنماءی فرما دیں،
قرآن مکمل حکم ہے ہر شے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی صاحب کی علمی گفتگو کے سامنے شیخ احمد کی بولتی بند ہوگئی..
اصلی محمد شیخ ایسا بندہ ہے کہ جس کےسامنے طارق مسعود بول نہ پائیں۔
@@abroazhar
ظاہر ہے جاہل سے بحث کرنا بے کار ہوتا ہے
Asl men msla ye hai k sheikh sahib idhr hen he ni!
Wrna LG pata mufti ki b
Pehli Bat to ye hai ..K Ye Muhammad Shaikh Hai hi nahi.. koi Aur aur hai .Video Wle ne jhoot bola hai ..Muhammad Shaikh par jhoot Mansob kya hai.
Dosri Tumhare Mufti ka Bap ..Mufti Abdul Baqi ko Shaikh Sab ne din me Tare Sikhs dye the😂😂
یہ شیخ محمد کی آواز نہیں ہے
12:00 mufti saab class le rahein hai
پہلے کہ رہے تھے کہ قرآن عرب اور عجم دونوں کے لیے یکساں نازل ہوا ہے اور بعد میں کہتے ہیں ہم نے لغت میں معنی دیکھا ہے اور پھر کہتے ہیں انٹرنیٹ پر چیک کر لیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو اس لیے نہیں مانتے کہ قرآن کو سمجھنے کے لیے کسی اور شئے کی ضرورت نہیں تو لغت اور انٹرنیٹ بھی تو قرآن کا غیر ہے اور عرب اور عجم کے لیے یکساں کیسے ہوا
بسم الله الرحمن الرحيم ، MUHAMMAD SHAIKH IS THE BEST SCHOLAR MASHA ALLAH , ALLAH BLESS MUHAMMAD SHAIKH,
Will you tell me brother the school/sect of Shekh sahb?
سامنے شیخ کی آواز ھی نہیں
Bhai ye Muhammad Sheikh nhi he...jisk 7 mufti Abdul Baqi ka munazra Hua tha ..
its like kids vs teacher
Aj tak duniya m sb molvi , muhammad shaikh k samny munazra karny se Darty hn, ek binori town waly ne koshish ki lekin muhammad shaikh ne mufti abdul baqi sb ko dhoti pakra di😅
Tabhi M.Sheikh sahab ne munazra cut kar ke sorf 4 ghante ka dala hua tha taake log unki ghaltiyon par kahin girift na karlen
No Shaikh in the vdo
Insan ki likhi hwi kitab m ghaltiya hosakti hy laikin Allah ki Kalam m ghalti hargiz nhi hosakti m sheikh sab The Quran man
یہ محمد شیخ کی آواز نہیں ھے۔
aare bhai mufti sahib ab Canada mn hi hain ja kr amne samne munazra kr lain Shaikh sahib se ye to awaz hi Shaikh sahib ki nahi hai 😂😂😂😂
اللہ نزلہ احسن الحدیث
Mufti sahib ko chieay k sheikh sahib sy debate kren na k un k behalf py kisi or sy
Kaha hai tumhara shiekh? Bejoo uss ko, kaha chuppa hai tumhaara shiekh.
Allah itna bara joht thumbnail kisi aor ka voice kisi aor ki
بیان اور تشریح میں فرق نہیں ہے کیا؟؟
Face keyon nai dikhate ho yaar puri video dikhao dikhana hai to
Muhammad shaikh will not dare to debate/discuss with any Alim, Mufti, Alama, he was nothing but a debate was took place with an a Mufti from that date he became hero from zero, otherwise he is tongue drawer and nothing more.
mufti tariq masood ki dalil bilkul thek hay ۔ sahih hay۔
Kisi Ma ne Wo Bacha Jana hi .nahi Hai jo Muhammad Shaikh se Munazra Kare Aur Jete..Wo Mufti tariq hu..Ya koi Aur.
Mufti tariq Masood sb aapko kya zaroori tha ke md shaikh ke debate jaisa jhooth video banakey dalen kuch to Allah se dartey....thek hai bai agar nazreen aap ki video se thak bhi gaye allah se aap bach sakthey ho????????)
Hadd hai MUfti sahab❤❤
لاالہ الا اللہ
کے ساتھ محمدالرسول اللہ نہ مانو تو مسلمان ہو ہی نہیں سکتے
نماز کا حکم قرآن میں ہے طریقہ نہیں ہے
حدیث میں جانا ہی پڑے گا
قرآن پاک میں قیام کا ذکر بھی ھے ، رکوع کا بھی ، سجدے کا بھی،سورہ فاتحہ بھی ھے،کس طرف رخ کرکے نماز پڑھنی ھے یہ بھی قرآن نے بتایا ھے,
@@momerjunaid9829fajar ki kitni, zuhur ki kitni, asr ki kitni isha ki kitni, magrib ki kitni dekhav quran se
@@momerjunaid9829salaam peherna kaha likha, tashhudd padna kaha likha hai, dekhav quran se.
@@bashirahmadwani1720 سلام پھیرنے کے چار طریقے حدیث میں بیان ہوئے ہیں.کیسے پتہ چلے گا کون سا طریقہ ٹھیک ھے.'''(۱)
نماز سے فارغ ہونے کا طریقہ سلام پھیرنا ہے۔
جیسے کہ حدیث ۲۷۵ اور ۲۷۶ میں بیان ہوا ہے۔
(۲)
سلام پھیرنے کے مختلف طریقے وارد ہیں۔
مثلاً
(الف)
السلام و علیکم ورحمة اللہ۔
السلام علیکم ورحمة اللہ (جیسے حدیث ۹۱۶ میں آرہا ہے۔)
(ب)
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته۔ (بلوغ المرام، لإبن حجر، الصلاۃ، باب صفة الصلاۃ، حدیث: ۲۵۳)
(ج)
صرف ایک سلام کےساتھ نماز سے فارغ ہونا بھی درست ہے۔
ایک سلام کہتے ہوئے تھوڑا سا دایئں طرف منہ کرنا چاہیے۔ (جامع الترمذي، الصلاة، باب: ۱۰۶، حدیث: ۲۹۶)'''
jhoota thumbnail....
Pehli bay usooli to batil firqy ki taraf say hoi
K aik mukallim hona chahyee Yahan 2 mutakallim hain
Yah shek ki awaz nahi hai. Kiya musalman jhut bhi bolne laga hai.vews ke liye
Mufti S ka Ye Munazirah Shaikh Muhammad se NAHI ho Raha h.
Video nakli he isme inke chehre kiyo nahi dikh rahe or n ye aawaaz Shekh mohmmad ki he
کہاں ہے آمنے سامنے؟؟؟
Y Muhammad sheaik ha he ni fake video
Sahi sirf Quran hai
aur Hadees
@@amazon5665 hadees b Quran ki jo Quran main phelai sai mojood hai
@@amazon5665 qiamaat kai din hisaab kitab quran sai leya jai ga na kai human wriiten hadese sai
مفتی صاحب سورہ القیامہ میں آیت 19 میں کہا"ثمہ ان علینا بیانہ " کیوں کہا اور اگر نبی قرآن بیان کا تو اللہ نہی کہہ رھا اگر آپ جانتے ھیں کہ اللہ نے نبی کے حوالے سے بیانہ کہا تو قرآن کی آیت کا حوالہ دیں
Shaitan ki Adet mein ttah , Argument kerney ka. Iss liey Shaitan ko batton sey Herana assan nehi hy !?
Ye log mufti sahib ko b bhulana chahty hn😂😂😂
یعنی اللہ وضاحت نہیں کررہا ہے۔۔۔واہ بھائ
وضاحت کے لے اللہ کے نبی ﷺ ہے نا❤❤❤
Bakwaas title Diya sheikh Sab is right
Traiq Masood Sahab Mohammad Shaikh k samne Tik ni skte
Ye apne pass se Jmule bol Rahe hn
Wo Quran se bolta he
Ye log Shaikh k samne beth he ni skte wo
AJ Kal k Dour me Sahi Muslim he
مسلم شریف۔ حدیث نمبر 7510۔
نبیﷺ نے فرمایا۔ مجھ سے قرآن کے علاوہ کچھ مت لکھو۔
میری لکھی بات مٹا دو۔
میری حدیث بیان کرو
جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنا لے۔
غور کریں۔
قرآن کے علاوہ کچھ مت لکھو۔
جب آپ کو اپنی شکل دیکھانے پر تکے ہوے ہیں تو آپ ہی سنا دیتے مزا خراب کر دیا
مفتی طارق صاحب انتہائی احترام کے ساتھ صلوہ تو بابا آدم کے زمانے سے چل رہا ہے
Kya bat he Matlab zarori he k Kisi or kitab ka Sahara lo.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سورہ احزاب کے اندر ایت نمبر 1 2 3 اللہ تعالی فرما رہا ہے اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیروی کرو اس وحی کی اتباع کرو جو ہم تم پہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کی جارہی ہے اس ایت کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بولا جا رہا ہے کہ اس وحی کے اتباع کرو یہ نہیں بولا جائے کہ بخاری مسلم ترمذی کی اتباع کرو اور بھی میں بہت ساری ایتیں ایسی بتا سکتا ہوں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بولا جا رہا ہے اس کی اتباع کرو اس قران کی اتباع کرو اور سورہ احزاب کے اندر بولا جا رہا ہے اے نبی کی بیویوں تمہارے گھروں میں صبح و شام اللہ کی ایتوں کی یعنی قران کی تلاوت کی جاتی ہے ہاں سر انبیاء یا سورہ ہود کے اندر بولا جا رہا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اجتبا کرو اس وحی کی جو تمہارے رب کی طرف سے ہے بیشک اپ سیدھے راستے پے اور بے شک اپ سے اور اپ کی قوم سے اس نصیحت کے بارے میں پوچھا جائے گا الحمدللہ میں بہت ساری ایتیں ایسی بتا سکتا ہوں طارق مسعود صاحب کو اور جو بھی یہ گروپ چلا رہے ہیں ان کو کہیں بخاری مسلم ترمذی کی اتباع نہیں بولی نہ ہی اللہ کی طرف سے ہے نہ ہی اس کے اندر کوئی سند حاصل ہے قران کو اللہ کی سند حاصل اس کو لا رہے بس ہی بولا گیا ہے
Muhammad shaikh k followers jo bhi hain mufti sahab ko counter nhi kar sakay
Sheikh sahib sy kren debate ye to anarhi thy bechary
محمد شیخ کہاں ہے جو آپ نے ٹائیٹل میں لکھا جھوٹ کی حد ہوتی ہے
Koch saf nahi dekraha
Pata sach ya joth mufti sab awaz arahi
کھول کر بیان کرنا مطلب جووحی جس طرح بیان کی گئی ہے اس کو اسی طرح بیان کریں وحی بیان کرتے ھوئے کسی طرح کی ہچکچاہٹ یا کسی قسم کے ڈر سےاس میں کمی پیشہ نہ کر یں
😂😂😂 BHAYYA ji….maan bhi lo…..hahahahahahahaahah😢
طریقہ
Mery Bhai apna Chahra mat dikhao unko dikhao Jo bat kr rahy apna Chahra dikhany ka maqsad kia hai?
انہ لقول رسول الکریم
Tpi pehan Kar..Dari Rakh kar. jhooti Video Bmaty hu..Aur Jhoot Bolte hu..k Ye Muhammad Shaikh hai....
Jabke Is video me .Muhammad Shaikh hai hi nahi.
masood sab, pehle quran se ye to sabit kariye muhammad nabi hain? hamare nazdeek to wo allah ke rasool hain
Aap logon ne md shaikh ki awwaz ko hi badlane wale to quran ki aayathon badlane ke liye dhare sare kitabon ka sahare lengey hi na bhai!!!!!!!
Mufti sahab pleas ap kicher ke bagal main na jaye pleas pleas pleas
Bhai itni bahas m parny ki zaroorat nahi
In munkreen e Hadees say pocho wazi kese karty ho Paachon waqt namazain kitni rakat paruty ho
Zakat kitni ada karty ho
Yeh sab quraan say dikhado yeh sab hadees aur fiqu say milti hain
Yeh khud hadees k mohtaainhain mugar kazzab inkaar karty ahin
Lnatullah aleyh
Dhoka achi baat nhi
jali adami jhoot musoob ker raha hay is leya video nahi dekha raha. Mufti sb kee awaz to sahi hay dosra bunda kon hay. Jhoot na bolo.
Mohammed shauk ke saat guftagu nahi hae yae, galat baat hae 2 numberi kaam mat kia karo...
Jhoot per video banaty ho sharam nahi ati? be imaani karna nas nas me bhara hua ? kaha hai muhammad sheikh isme?
مفتی صاحب جو ایت آپ نے پڑھی ہے اور اس کی جو آپ انٹر پٹیشن کررہے ہیں تو یہ تو پہر آپ یہ دکھا دیں کہاں پورے قران کی تشریح جو رسول ص نے بیان کی سرف چںد ایتوں کی ہی تشریح موجود ہے حدیث کی کتابوں بہت سی ایات اور سورتیں ہیں جن کے مطلق حدیثوں کی وضاحت نہی اور دوسرا کیا نبی ایک ایت کی ایک تشریح بتاے کا جو اپوزیٹ تشریحات کرے گا واقعہ معراج کی حدیثوں میں بہت سا کنٹر ڈکشن ہے کوئ کہتا اللہ کا دیکھا رسولص نے کوئ کہتا نہی دیکھا نماز والی ایت کی جب نبی تشریح کرے گا تو چار یا پانچ مختلف طریقے نہی بلکے ایک طریقہ بتاے گا جب کہ نماز کے احادیثوں چار پانچ مختلف طریقے رپورٹ ہو رہے ہاتھ باندھے تک اختلاف ہے اللہ کا رسول یہ کام کبھی نہی کرے گا کہ امت میں ان باتوں پر تفریق ہو وہ واضح بات کرے گا جو بالکل کھلی شفاف ہو قران بیان کیا اللہ کے نبی کھول کھول کر یعنی ایات بیان کرنے میں کوئ تنگی نہی رکھی واضح کردیا ہر ایک کیلے کوئ ایت ایسی نہی جو رہ گئ ہو سب بیان کر دی یہ ہے وضاحت اور بیان کا معنی کہ تم لوگ یہ کررہے ہوں یہ اللہ کا حکم ہے اس کام سے باز آجاو آپ مفتی صاحب پتا نہی کس تشریح کی بات کررہے ہیں
Kitne Jhote hu ..Muhammad Shaikh Jab hai .hi Nahi to Jhoot q bolte hu .k Muhammad Shaikh se Munazra ho raha hai😅
QURAN MEIN JAISEY NIMAZ SALAT KA TEREEQA NEHI BIAN HUA..APP SAW KO NIMAZ KA TEREEQA JIBRAEL AWS NEY ALLAH SWT KI TERF SEY GUIDE KIA..HADEECES WA SUNNET JO BHEE APP SAW NEY KI..WOH SAB ALLAH SWT KI MERZI HUTI HY.NABI SAW KO FOLLOW KERO AND QUR'AN 📚 KO BHEE..TEB IMMAN WALEY HU GHEY.!?
Shaikh koi muphti nahi .. yehlogyahoodiyon k Agent hai kufr bak rahai hain
Yah kya majak Ho Rakha Hai Mufti Sahab kiske sath debate karne Lag Gaye Hain Sheikh aur Inka Tola Kuran aur Islam ki tauheen karne ke liye America mein hai
AMRIKA VALA SHAYKH TO 🌴 BADDHIYAH HAI 🤗👋🙏❤️🌹📖🏧📚🏦🔥🔥🚒🚒🚒🔡 MOFTI YASIR SAHAB JI .🛣️ 🛣️ 🛣️ 🛣️ 🚻🚻 🚻🚻 🖍️ SLA 🖋️ AD 💟✒️📖 🏧 🏦 ❤️🧫🧪.
Qur'aan ki tashreeh ko qubool karna hoga...magar hadeesien aksar Qur'aan ke khilaf baat karti hai.
Nabi Qur'aan bayaan Karte the hadees nahi.
Allah ki Hadees se badh kar sachchi Hadees aur kis ki ho sakti hai ?(Surah Nisa/87)
Kuch log fuzool hadeesien khareedte hain , taake logon ko ilm ke bagair bhatkade, aise logon ke liye sakht zaleel karne wala azaab hai.(Surah Luqman/6)
Qur'aan hadees kis ko kaheta hai ?
Listen video ' Kya Qur'aan ki aayaton ko Allah Taala hadees kahta hai ? On AARAAF CHANNEL by Dr.Hafiz Baig.
What is the status of Bukhari Sharif in front of Qur'aan ?
یعنی موصوف یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ نے واضح حکم یا واضح باتیں اپنی کتاب میں نہیں بتائ
Bhara jota molvi kaha hain Mohammad shaikh
یعنی اللہ نے صلواۃ کو یونہی بے مفہوم چھوڑ دیا۔۔۔یہ تو اللہ پاک پر کھلا بہتان ہے۔۔۔۔
قرآن پاک میں قیام کا ذکر بھی ھے ، رکوع کا بھی ، سجدے کا بھی،سورہ فاتحہ بھی ھے،کس طرف رخ کرکے نماز پڑھنی ھے یہ بھی قرآن نے بتایا ھے
Mufti tarooq Masood zindabad akhle Hadith wrong
مفتی صاحب آپ کو جنت میں داخل نہیں نہیں کروادیں کے اپنی قبر کی خود فکر کروں قرآن کریم کو سمجھنے اور پڑھتے کی کوشش کریں
تفسیروں کو اٹھا کر دیکھ لیں۔۔۔ان میں غیر نبی کی کتنی باتیں لکھی ہیں۔۔تو نبی کی تشریح کہاں گئی بھائ
Gair e nabi ki baat sahaba se bhi manqool milti hai jahan nahi milti wahan k liye bhi hadees maujood hai k mujtahid ki galati par ek ajar
@@mrjanaab3998 جی ملتی ہے تو کیا امت اس پر متفق ہے کیا؟؟؟وہ حجت نہیں ورنہ امت کا اختلاف نہیں ہوتا۔۔۔۔
@@truthseeker840-n2d ikhtelaaf par bhi 2 ahadees hai.
Meri ummat k 73 firqe honge. Ek jannat mein jaayenge, baaqi jahannam mein.
Is ummat ka ikhtelaaf mein Allah ne bhalayi rakhi hai
@@mrjanaab3998 جناب اختلاف پر کوئ قرآن کی آیت پیش کرسکتے ہیں کہ جب اختلاف ہو تو کیا کریں۔۔؟پلیز
@@truthseeker840-n2d wa atiullaha wali aayat
pehle ka - aur aaj ka molvi,?
هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ
الْأُولَى أَزِفَتِ الْآَزِفَةُ لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ أَفَمِنْ هَذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا ۔
یہ تنبیہ کرنیوالا بھی پہلے تنبیہ کرنے والوں میں سے ایک ہے آنے والی قریب آپہنچی ہے اسے الله کے سوا کوئی ٹالنے والا نہیں پس کیا تم اس بات (الْحَدِيثِ) پر متعجب ہو؟؟؟ اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو اور تم بالکل غفلت میں پڑے ہو پس الله کے لئے سجدہ کرو اور بندگی کرو.(53:56،62)