ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ما ں کے ہاتھ سے بنے کھانو ں میں جو مزہ اور ٹيسٹ ہوتا ہے وه مز ہ کسی اور میں کہا ں اللّه میری پیاری امی جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرما ے امین امین امین ثمہ آمین 😭😭😭 اپکی امی جان کو دیکھ مجھے آپنی امی کی یاد اور شد ت سے آتی ہے اللّه اپکی امی جان کو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرما ے امین ثمہ امین ❤❤❤
Assalamualaikum. Surely ye kabab bht lajawab hon gy ,beacuse qeema ko Jo Mash Kiya stick k Sath ye he to original trick h Jo kabab ko delicious banati h. Es ka taste bht mazeder hota h. Akely he na kha Liya krn,hamin bhi den😂😂😂
Jab shami kabab masalay ko bhonay to Thora pani patili mai rehnay dai jab thanda karain gay masalay ko to wo pani daal aur chicken absorb kar lai gi phir masala pees lai to kabab soft banay gay
صرف بریسٹ پیس نہ لیا کریں۔بریسٹ پیس جتنا پکے گا سخت ہوتا جائے گا۔شامی کباب کے لئے پورا چکن لیا کریں۔اس پورے چکن کے چار حصے کروا لیں۔ چکن کو پہلے ابال لیں ۔اوپر جو میل آتی جائے،وہ اتارتی جائیں۔جب میل آنی بند ہو جائے تو اس چکن میں ایک چمچ نمک اور ایک چمچ ثابت چھوٹی والی گول لال مرچ ڈال دیں۔اتنا پانی ڈالنا ہے کہ آپ کے پاس دو تین گلاس یخنی پک کر تیار ہو جائے۔چکن ابل جائے تو یخنی میں سے چکن نکال کر ہڈیوں سے الگ کر لیں۔پیاز کو دو ٹیبل سپون دیسی گھی میں ہلکا سا بغیر رنگ تبدیل کئے پکا لیں ،پھر اس میں بھیگی دال،نمک،ثابت گول لال مرچ۔تازہ کٹا ہوا دھنیہ،سفید زیرہ ،ادرک لہسن ،باریک کٹی ہری مرچ،اور یخنی ڈال دیں ۔یخنی کم لگے تو پانی ڈال دیں۔جب دال ادھ گلی ہو جائے تو اس میں دہی اور ابلا چکن کا گوشت ڈال دیں۔اور پھر دوبارہ اسے پکائیں۔دال گل جائے۔پانی ختم ہو پر بالکل خشک نہ ہو۔مسالہ ذرا نرم ہو۔۔ٹھنڈا ہونے کے بعد اس نے ہلکا سا سخت ہو جانا ہے۔۔اب اسے جیسے پیسنا ہیں پیس لیں۔اب اس پسے مسالے میں سبز دھنیہ۔پودینہ،پیاز ہری مرچ ڈال دیں، انڈے نہیں ڈالیں۔یہ انڈوں کو بغیر جڑ جاتا ہے۔شامی کباب کو ہمیشہ بعد میں انڈا لگا کر فرائی کیا کریں۔ فرائنگ پین میں زیادہ تیل ڈال کر فرائی کیا کریں۔توے پر ہم زیادہ آئل نہیں ڈال سکتے۔اس لئے فرائنگ پین لیں۔جائفل جاوتری نشہ آور ہوتے ہیں۔اس لئے وہ نہ ڈالیں۔ہر وہ چیز جو نشے کا باعث بنتی ہے،حدیث نبوی کی رو سے اس کی کم مقدار بھی حرام ہے۔شان،نیشنل وغیرہ ان سب کے مسالوں میں جائفل جاوتری ڈالی جاتی ہے۔مجھے جب سے پتہ چلا ہے میں نے چھوڑ دی ہے۔یقین مانیں ان کے بغیر پہلے بھی کھانے اچھے بنتے تھے،آج بھی اچھے بنتے ہیں۔بتانا میرا فرض تھا۔کیونکہ اللہ مجھ سے پوچھے گا،کہ تم نے انھیں کیوں نہ بتایا۔
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
ما ں کے ہاتھ سے بنے کھانو ں میں جو مزہ اور ٹيسٹ ہوتا ہے وه مز ہ کسی اور میں کہا ں
اللّه میری پیاری امی جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرما ے امین امین امین ثمہ آمین 😭😭😭
اپکی امی جان کو دیکھ مجھے آپنی امی کی یاد اور شد ت سے آتی ہے اللّه اپکی امی جان کو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرما ے امین ثمہ امین ❤❤❤
Absolutely yummy tasty and healthy wonderful recipe ❤❤❤❤
Love you mom ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma shaa Allah zaburdust or mazaydar
Goodmorning salam Aunty 💐💐👍🤟🤪
Assalamualaikum.
Surely ye kabab bht lajawab hon gy ,beacuse qeema ko Jo Mash Kiya stick k Sath ye he to original trick h Jo kabab ko delicious banati h.
Es ka taste bht mazeder hota h.
Akely he na kha Liya krn,hamin bhi den😂😂😂
Jazkallah
😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Very nice recipe mashaallah mashaallah ❤
Bismillah hirahman nirahim plz correct the pronunciation
Yummy great 😊
Mashallah zabardast recipe 🎉
Pani zayada honey ki wajah se kabab narm ho gaye aur frying k time problem ho rahi hai !!
Bride❤❤❤ lg rhi hyn
Very nice maa g ❤
Masha Allah antijn❤
Walekum assalam great❤️❤️❤️ pr pls methi dhony katny ka tareeqa bta de bari mushkil se kat.ti hu kiu ghanty lga k pls
Ok
Maan ji love you apni maan yaad aa gi allah jantulfirdos m aala moqam dy ameen ) im crochet work
Masha Allah very nice
Ami g is great 👍👍👍👍
Zabardast very nice Yammy recipe ❤
Nice. Ami g Allah apko lambi zindagi ata farmaye ❤
Aslamo alikum bohout acha he
Very Nice recipe ❤
السلام علیکم انٹی یہ شامی کباب میں نے بھی کچھ دن پہلے بنائے تھے تو صرف بریسٹ کا چکن ڈالنے سے بہت زیادہ روکھے سے بنے تھے انڈے بھی ڈالے تھے
Same mere bhi
Khani aap k shami kabab batter bhot dry ho tu us quantity k hisab say ghee daal dien... jaisy seekh kabab m dalty hain
Jab shami kabab masalay ko bhonay to Thora pani patili mai rehnay dai jab thanda karain gay masalay ko to wo pani daal aur chicken absorb kar lai gi phir masala pees lai to kabab soft banay gay
صرف بریسٹ پیس نہ لیا کریں۔بریسٹ پیس جتنا پکے گا سخت ہوتا جائے گا۔شامی کباب کے لئے پورا چکن لیا کریں۔اس پورے چکن کے چار حصے کروا لیں۔ چکن کو پہلے ابال لیں ۔اوپر جو میل آتی جائے،وہ اتارتی جائیں۔جب میل آنی بند ہو جائے تو اس چکن میں ایک چمچ نمک اور ایک چمچ ثابت چھوٹی والی گول لال مرچ ڈال دیں۔اتنا پانی ڈالنا ہے کہ آپ کے پاس دو تین گلاس یخنی پک کر تیار ہو جائے۔چکن ابل جائے تو یخنی میں سے چکن نکال کر ہڈیوں سے الگ کر لیں۔پیاز کو دو ٹیبل سپون دیسی گھی میں ہلکا سا بغیر رنگ تبدیل کئے پکا لیں ،پھر اس میں بھیگی دال،نمک،ثابت گول لال مرچ۔تازہ کٹا ہوا دھنیہ،سفید زیرہ ،ادرک لہسن ،باریک کٹی ہری مرچ،اور یخنی ڈال دیں ۔یخنی کم لگے تو پانی ڈال دیں۔جب دال ادھ گلی ہو جائے تو اس میں دہی اور ابلا چکن کا گوشت ڈال دیں۔اور پھر دوبارہ اسے پکائیں۔دال گل جائے۔پانی ختم ہو پر بالکل خشک نہ ہو۔مسالہ ذرا نرم ہو۔۔ٹھنڈا ہونے کے بعد اس نے ہلکا سا سخت ہو جانا ہے۔۔اب اسے جیسے پیسنا ہیں پیس لیں۔اب اس پسے مسالے میں سبز دھنیہ۔پودینہ،پیاز ہری مرچ ڈال دیں، انڈے نہیں ڈالیں۔یہ انڈوں کو بغیر جڑ جاتا ہے۔شامی کباب کو ہمیشہ بعد میں انڈا لگا کر فرائی کیا کریں۔ فرائنگ پین میں زیادہ تیل ڈال کر فرائی کیا کریں۔توے پر ہم زیادہ آئل نہیں ڈال سکتے۔اس لئے فرائنگ پین لیں۔جائفل جاوتری نشہ آور ہوتے ہیں۔اس لئے وہ نہ ڈالیں۔ہر وہ چیز جو نشے کا باعث بنتی ہے،حدیث نبوی کی رو سے اس کی کم مقدار بھی حرام ہے۔شان،نیشنل وغیرہ ان سب کے مسالوں میں جائفل جاوتری ڈالی جاتی ہے۔مجھے جب سے پتہ چلا ہے میں نے چھوڑ دی ہے۔یقین مانیں ان کے بغیر پہلے بھی کھانے اچھے بنتے تھے،آج بھی اچھے بنتے ہیں۔بتانا میرا فرض تھا۔کیونکہ اللہ مجھ سے پوچھے گا،کہ تم نے انھیں کیوں نہ بتایا۔
@@umeharis09 jayfal javatri kia wese bhi use na kre
Fazalullah. Ansari karachhi
Jab daal ziada dalti he to rokhe naheen bunte
Nhi
Nice ❤
Yummy maria❤
Mashallha
زبردست جناب
Mashallah zaberdast
Hanji Maria beta ji te pyare Bhainji ajj mai apne ee style nal pickle bna lya
Ok ji
Mashallah anti g
2024 m subki help kryn or subko kamyab kryn im crochet work
Ma sha Allah
Zaberdast...
Cubes sabzi wali hai ya polao wali
Pulao wali
Aap ki Ami very nice. Hy
Nice Ami Jan G
Good sharing
Ami g kiya bolte hi maa ko
Very nice
Wsalam
Nice vlog
Mouthwatering recipe, my favourite 😊❤
Ap ki ami ky channel ka nam kia h oaks link den
Yehi ha
Masha Allah zaberdast 👍👍
Yammy recipe zabardast bht nice 💯
It's mouth watering delicious
Behtreen ❤
Mashallah v nice