نویں نمبر پہ فلمساز ذوالفقار علی مانا اور ہدایت کار حسن عسکری کی فلم "چوہدرانی" کا انتخاب خوب رہا اور انجمن کے ٹائٹل رول پہ مبنی اس فلم کی اسٹوری لائن کو شان، صائمہ، سعود اور عابد علی کے حوالے سے راجہ فیض صاحب نے اچھا بیان کیا، شان جو اس فلم میں انجمن کے بھائی بنے ہیں ان دونوں کے مابین مکالموں کا حوالہ بھی اچھا لگا۔۔۔
اچھا ویڈیو۔ کوئی تجویز نہیں دوں گا کیونکہ پہلے کئی تجاویز دی گئیں لیکن کسی پر عمل نہیں ہوا۔ سامنے کی چیزیں تو اسانی سے بن جاتی ہیں لیکن جن ویڈیوز کے لیے تحقیق مطلوب وہ رہتے رہتے رہ جاتے ہیں۔اگر اپ سے کہوں کہ حیدر چوہدری ٹاپ ٹن فلموں کا ویڈیو بنائیں تو اپ وعدہ کر لیں گے ۔پھر رات گئی بات گئی😅
😀😀😀😀😀 جناب بہت شکریہ لیکن ویڈیوز کی تیاری ایک طویل مرحلہ ہے۔ ہمارے پاس ابھی بے شمار ویڈیوز کی ریکارڈنگ ایڈیٹنگ پر ہے کیونکہ ہم ویڈیوز بھگتاتے نہیں ہیں۔ بہت جلد آپ کی فرمائش پوری ہوگی آپ ہمیں یاددہانی کرواتے رہا کریں۔ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️👍
***جناب راجہ فیض نے نامور اداکارہ انجمن کی فلم "مولا تے مکھو" کو اپنی گفتگو میں نمبر 10 پہ رکھا اور اس کی اسٹری لائن کا اچھا حولہ خاص خاص مکالموں کے تناظر میں کیا***
Even now anjuman is so beautiful and graceful..we watched her many movies and current videos.. brilliant actress she was really
No doubt 👍❤️
Very good video bro.
Well done.
Please nadra ki top 10 films pe bhi video zroor bnaein. Please please.
Thank you for your love 💕 buht jald Nadra ka top 10 paish karen ge. Apna opinion bhi dain na Top 10 kia hona chahiye?
Zabardast 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
❤️👍
❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️
نویں نمبر پہ فلمساز ذوالفقار علی مانا اور ہدایت کار حسن عسکری کی فلم "چوہدرانی" کا انتخاب خوب رہا اور انجمن کے ٹائٹل رول پہ مبنی اس فلم کی اسٹوری لائن کو شان، صائمہ، سعود اور عابد علی کے حوالے سے راجہ فیض صاحب نے اچھا بیان کیا، شان جو اس فلم میں انجمن کے بھائی بنے ہیں ان دونوں کے مابین مکالموں کا حوالہ بھی اچھا لگا۔۔۔
پسندیدگی کا شکریہ ❤️
Best adakara anjuman
♥️♥️👍
اچھا ویڈیو۔
کوئی تجویز نہیں دوں گا کیونکہ پہلے کئی تجاویز دی گئیں لیکن کسی پر عمل نہیں ہوا۔
سامنے کی چیزیں تو اسانی سے بن جاتی ہیں لیکن جن ویڈیوز کے لیے تحقیق مطلوب وہ رہتے رہتے رہ جاتے ہیں۔اگر اپ سے کہوں کہ حیدر چوہدری ٹاپ ٹن فلموں کا ویڈیو بنائیں تو اپ وعدہ کر لیں گے ۔پھر رات گئی بات گئی😅
😀😀😀😀😀
جناب بہت شکریہ لیکن ویڈیوز کی تیاری ایک طویل مرحلہ ہے۔ ہمارے پاس ابھی بے شمار ویڈیوز کی ریکارڈنگ ایڈیٹنگ پر ہے کیونکہ ہم ویڈیوز بھگتاتے نہیں ہیں۔ بہت جلد آپ کی فرمائش پوری ہوگی آپ ہمیں یاددہانی کرواتے رہا کریں۔ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️👍
***جناب راجہ فیض نے نامور اداکارہ انجمن کی فلم "مولا تے مکھو" کو اپنی گفتگو میں نمبر 10 پہ رکھا اور اس کی اسٹری لائن کا اچھا حولہ خاص خاص مکالموں کے تناظر میں کیا***
شکریہ جناب
Nigar awards ne rani our waheed murad ko bi awards nei diye
Agreed 👍