BICHARY HUY 2 BAHI | A SAD MORAL STORY🥲

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 сен 2024
  • اس سٹوری میں جب پاکستان اور انڈیا کی تقسیم ہوئی تب بہت سارے پیارے اپنوں سے جدا ہو گئے کوئی پاکستان ہجرت کر کہ چلا گیا تو کوئی انڈیا میں ہی رہ گیا کیونکہ سب اپنی جان بچانے کی خاطر اک دوسرے سے بچھڑ گئے اس سٹوری میں لطیف اور حمید بھی دونوں سکے بھائی ہوتے ہیں جو کہ تقسیم کہ وقت اک دوسرے سے بچھڑ جاتے ہیں لیکن آجکل کا جدید ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک ان دونوں بھائیوں کو آپس میں ملانے کہ لئیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔ #hit1ksub #moralstories #okara #panjab #shortflims

Комментарии • 5