Masla sara roti da | A sad moral story😢

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • یہ ویڈیو ایک سفید پوش انسان پر بنائی گئی کہ کس طرح ایک سفید پوش انسان دوسرے انسان کہ آگے مجبور ہو کر صرف اپنا پیٹ بھرنے کہ لئیے ایک روٹی کی التجاء کرتا ہے ہم سب کا رزاق اللہ تعالیٰ کی بابرکت ذات ہی ہے جو اپنی پوری مخلوق کو بھوکا نہیں سونے دیتا ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ سفید پوش ہیں ان کی مدد ضرور کریں نا کہ ان کو حقارت کی نظر سے دیکھ کر نظرانداز کریں کسی بھوکے انسان کو کھانا کھلانا ایک بہت بڑا صدقہ ہے۔
    ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کہ ساتھ آگے ضرور شئیر کریں۔
    #hit1ksub #okara #shortflims #moralstories #panjab

Комментарии • 4