السلام وعلیکم ،سر بجائی کے وقت اایک بوری ڈی اے پی ڈالی تھی ,اب پہلے پانی پہ سرسبز نائٹروفاس ڈالی ھے ایک بوری،ایک ہفتہ ھو گیا،کیا اب زبردست یوریا ڈالی جا سکتی ھے؟یا پھر دوسرے پانی کے ساتھ ڈال دی جائے؟گندم ایک ماہ کی ھو چکی ھے۔
محترم سادہ یوریا اور زبردست یوریا کا اثر زمین میں کب تک رہتاہے مطلب دوسری کھاد دینے کیلئے وقفہ کتنا ہونا چاہیئے جیسے گھاس ہے کیونکہ اسکی کٹائیںاں لینی ہوتی ہیں
Mai na necha 3 bori ssp badshah 1/2 Bag uria dali hai pahla pani pr 10kg 18/44 dali hai aur wattr mai 1/2 Bag uria dali hai kitni paidawar aa sakti hai
1 dec ki kasht hay, 1 bag dap dala hay bajaye may awr 1 bag zbardast urea dala hay pehle pani per 22 dec ko. awe sath may humic acide flud keya hay, Laken gundom buht kamzor hay awr kya dalna chaheye??
سر گندم کو دوسرے پانی پر 18:44 ڈال سکتے ہیں 12 کلو فی ایکڑ ۔میں نےپہلے پانی پر تین بوری نائٹرو فاس اور ایک بوری زبردست یوریافی ایکڑ ڈالی ہے ڈی اے پی نہیں ڈالی
السلام وعلیکم ،سر بجائی کے وقت اایک بوری ڈی اے پی ڈالی تھی ,اب پہلے پانی پہ سرسبز نائٹروفاس ڈالی ھے ایک بوری،ایک ہفتہ ھو گیا،کیا اب زبردست یوریا ڈالی جا سکتی ھے؟یا پھر دوسرے پانی کے ساتھ ڈال دی جائے؟گندم ایک ماہ کی ھو چکی ھے۔
Great sir
Good information
سر یوریا پہلے پانی کے بعد کیچڑ میں دالنا ہوتی ہے یا تھوڑا وتر آجائے تو بھی ڈال سکتے ہیں؟؟
کیچڑ میں ڈالنا مشکل ہوتا ہے سردیوں کے موسم میں اس لئے تھوڑا پاؤں برداشت کرے اور شام سے پہلے ڈال لیں انشاء اللہ تعالیٰ فائدے مند ہو گئی
Jab dana ban jay sitty m tab Uriah khaad dali ja sakti hai ya nhi
محترم
سادہ یوریا اور زبردست یوریا کا اثر زمین میں کب تک رہتاہے مطلب دوسری کھاد دینے کیلئے وقفہ کتنا ہونا چاہیئے جیسے گھاس ہے کیونکہ اسکی کٹائیںاں لینی ہوتی ہیں
Jazakallah!
Mai na necha 3 bori ssp badshah 1/2 Bag uria dali hai pahla pani pr 10kg 18/44 dali hai aur wattr mai 1/2 Bag uria dali hai kitni paidawar aa sakti hai
جناب پہلے پانی کے کتنے دِن کے بعد یوریا کا سپرے کر سکتے ہیں اور کِتنی دفعہ کر سکتے ہیں مقدار اور وقت بتائیں
Sir g best growth k lye spray b bta de
بھائی جان پہلے پانی پر دو بوری یوریا کی چھٹا لگا دیں تو بہترین ہے ہر مسئلے کا حل یہی ہے ایک ایکڑ میں یوریا پانی لگانے کے بعد چھٹہ کرنی ہے جب کیچڑ ہو
@IjazKhan-mv9si شکریہ
Agar Gandam ko barish k imkan per nitrophos dal Dia Jay oor barish na ho. To nitrogen or phosphorus ka Kitna nuqsan ho sakta ha?
1 dec ki kasht hay, 1 bag dap dala hay bajaye may awr 1 bag zbardast urea dala hay pehle pani per 22 dec ko.
awe sath may humic acide flud keya hay, Laken gundom buht kamzor hay awr kya dalna chaheye??
ایک بوری سرسبز نائیٹروفاس مذید
@@CropReformer thanks
@@CropReformer watar may dal dun?
kal pani lagaya hay.
❤❤❤
سر گندم کو دوسرے پانی پر 18:44 ڈال سکتے ہیں 12 کلو فی ایکڑ ۔میں نےپہلے پانی پر تین بوری نائٹرو فاس اور ایک بوری زبردست یوریافی ایکڑ ڈالی ہے ڈی اے پی نہیں ڈالی
تھوڑی سے کھاد اور ڈال دو گندم والا سارا معاملہ ھل ھوجاٸیگا رزلٹ کیا نکلے گا ۔ واللہ عالم
انکل جی اینٹی سٹریس اگر اب ڈال دے تو وہ کتنے دن تک کورا سے آلو کو بچاے گا
آج اسی پر ایک ویڈیو کی ہے
بارش نہیں ہوئی پوٹھوار میں ہمارے لئے کیا ہدایات ہیں
بارانی ریسرچ چکوال یابارانی یونیورسٹی پنڈی یااین اے آر سی وغیرہ سے پوچھ لیں
سب ویہلے۔سارے پی ایچ ڈی۔ سارے ڈنگ ٹپائو
Agreculcher Kay jemes bond hein aur ap humein farwod ker rehsy hein
@@CropReformer barani uni pindi da na e dso sir
سرجی ہماری گندم کے پتے پیلے رنگ کے ہوگئے ہیں کوئی علاج بتائیں
اس پر ایک ویڈیو کی ہوئی ہے
Leaf yellowing in wheat crop || Reasons of leaf yellowing || Crop Reformer
ruclips.net/video/cSOSjMpkVnI/видео.html
❤❤