عابد بھائی پوٹاش پر ایک مکمل ویڈیو بنائیں جس میں یہ بتائیں کہ جس نے شروع میں پوٹاش استعمال کی ہے وہ اس سٹیج پر کتنی پوٹاش فلڈ کرے یا کتنی سپرے کرے اور جس نے شروع میں پوٹاش استعمال نہیں کی تو وہ اس سٹیج پر اگر سپرے کرتا ہے تو کتنی مقدار میں سپرے کرے تو کافی ہوگا یا اس کے ساتھ کتنی مقدار اس کو فلڈ کرنی پڑے گی اور اگر فلڈ اور سپرے دونوں کرنا چاہتا ہے کوئی بندہ تو اس کو کتنی مقدار میں یہ کرنا پڑے گا یا ایک بندہ فلڈ ہی کرنا چاہتا ہے اور یا پھر خالی اس کو فولیر سپرے ہی کرتا ہے تو کیا کرے مکمل ڈیٹیل سے اس پر مہربانی کر کے ایک ویڈیو شیئر کریں
Abid Bhai 7november ki kasht hai pehla Pani pe 1dap Aur watar pe zabardast urea Daly ab 31december ko dosra Pani lagya fhkre bhKar hai watar pe urea dy dain 70 din ki ho gi
Aslam o alikum . Jnab agr first pani k bad try ultra spray na kia ho due to weather conditions. Kya ab dosra pani urea de kr lga dien ya abi wait krien. Fsal 19 November ko Bjai kee..
Sir ghudem tali pa ponch gi he taqreben 2.5 months ki hogi he Shagofy kam he colour b pila se he or choty choty sity nikel rah he ab is ko kay daly pani tu abi ak month bad lagy ga
عابد علی بھائ گندم کو پہلے پانی پر دو بوری نائیٹروفاس ایک ڈرم میں اور دوسرے ڈرم کے اندر سلفر پوٹاش اور بوران کی ساتھ بیس کلو یوریا فلڈ کیا تھا اور بعد میں ذبردست یوریا کا ایک بیگ چھٹا کیا تھا اب دوسرا پانی لگانا ہے تو کیا نائیٹرو فاس اب چھٹا کر سکتے ہیں یا فلڈ کرنا بہتر رہے گا؟؟ سر کیا اب بھی مزید یوریا کی ضرورت ہے
سر جی میںAminoacid کا سپرے 60دن کی فصل پر کر رہا ہو اور بورن اور پوٹاش کا 80 دن کی فصل پر کرنی ہے اور Aminoacid اور پوٹاش کا سپرے 120دن کی فصل پر کرنی ہے کیا یے میرا پلان ٹھیک ہے
جنوبی پنجاب میں جن کی گندم سٹا نکا چکی ہے اور کچھ نکال بھی رہی ہے۔۔ اسے نقصان تو نہیں ہوگا کیونکہ 5 ڈگری کا کورا پڑنے کا امکان ہے ۔ کیا کیا جائے رہنمائی فرمائیں شکریہ ♥️
ہلکے ریتلے رقبہ میں شروع سے پوٹاش نہیں دی اس میں کتنے دنوں بعد پوٹاش کتنی مقدار میں دیں پوٹاش فلڈ بہتر ہے یا سپرے یا دونوں کچھ مقدار میں فلڈ اور کچھ کتنی مقدار سپرے ؟؟؟ یا 32. 22. 16 تیسرے اور چوتھے پانی پر 8. .8 کلو فلڈ کریں تو کیا یہ بہتر ہوگا کیونکہ اس میں پوٹاش اور فاسفورس دونوں ہیں رقبہ ریتلہ درمیانہ میرا ہے
Sir mere gandam60 din ki Hy aor menu do Pani lagaye Hy ak bori dap akbori zabardast ak bori Tara urea Sath my sulfer 80%,Wala istamal Kiya fi aqer k hesab say sar ab tests Pani 70din my lagy ja aor chota Pani 100 din my lagy ga sir my ab tesry Pani py Kiya khad lagavo please AP ki mehrbani hogi AP mujy. Bata dy my AP ko Dua kro ja Allah pak. AP ki hamary piyary nabi pak k sadly AP k Dil ki har hasrat ko porakary amen
جنوبی پنجاب میں جن کی گندم سٹا نکا چکی ہے اور کچھ نکال بھی رہی ہے۔۔ اسے نقصان تو نہیں ہوگا کیونکہ 5 ڈگری کا کورا پڑنے کا امکان ہے ۔ کیا کیا جائے رہنمائی فرمائیں شکریہ ♥️
جنوبی پنجاب میں جن کی گندم سٹا نکا چکی ہے اور کچھ نکال بھی رہی ہے۔۔ اسے نقصان تو نہیں ہوگا کیونکہ 5 ڈگری کا کورا پڑنے کا امکان ہے ۔ کیا کیا جائے رہنمائی فرمائیں شکریہ ♥️
جنوبی پنجاب میں جن کی گندم سٹا نکا چکی ہے اور کچھ نکال بھی رہی ہے۔۔ اسے نقصان تو نہیں ہوگا کیونکہ 5 ڈگری کا کورا پڑنے کا امکان ہے ۔ کیا کیا جائے رہنمائی فرمائیں شکریہ ♥️
Abid Bhai,
Aapkay videos ki kia baat hai. Buhut hu mufeed and informative hotay hain.
May Allah Pak bless you and your family.
Congratulations on achievement of 100 k subscribers. Best of luck for the future
Thank you very much Dear brother.
عابد بھائی پوٹاش پر ایک مکمل ویڈیو بنائیں جس میں یہ بتائیں کہ جس نے شروع میں پوٹاش استعمال کی ہے وہ اس سٹیج پر کتنی پوٹاش فلڈ کرے یا کتنی سپرے کرے اور جس نے شروع میں پوٹاش استعمال نہیں کی تو وہ اس سٹیج پر اگر سپرے کرتا ہے تو کتنی مقدار میں سپرے کرے تو کافی ہوگا یا اس کے ساتھ کتنی مقدار اس کو فلڈ کرنی پڑے گی اور اگر فلڈ اور سپرے دونوں کرنا چاہتا ہے کوئی بندہ تو اس کو کتنی مقدار میں یہ کرنا پڑے گا یا ایک بندہ فلڈ ہی کرنا چاہتا ہے اور یا پھر خالی اس کو فولیر سپرے ہی کرتا ہے تو کیا کرے مکمل ڈیٹیل سے اس پر مہربانی کر کے ایک ویڈیو شیئر کریں
Congratulations for 1 Lakh Subscribers brother ❤🎉
Thank you so much Brother
Aabid bhai aapane Badi mehnat ki hai 1 lakh subscribe How Ge hai
Congratulations ❤ Sir
Thank you very much brother 😊
Nice video bhai..
Thanks brother 😊
Congratulation on achieving 100 K
Rao Muzaffar
Thank you very much Rao sabb
sir boran 20% khad 1 kg phele pane par zabrdast urea k sath dale skte hai? ya dosre pane p dale? hum shata karte hai khaado ka flood nhi karte
Congratulations 100k
Thanks brother
Congratulations 100 k
Sir potash ko boran k sath mix kr k spray kia ja sakta h?
Mashallah sir bhot khob
Congratulations for 100k
Congratulations sir❤
Abid bhai dosary pani par uarya ke bajay amoniamsalphat laga sakty hany
congratulations brother 1lack Subscribers
Thank you very much brother
Congratulations 🎉
Thanks brother
Wonderful 👍
Thank you Sir
🎉❤ congratulations
Bhai jan hamari gandum 62 din ki ho gai hai or isko 25 kg yuria or humic acid or sulphur lga sakta hain
Abid bai north Punjab mein 60 din sy Barish nai hui, fasal ko b 50 ɗin ho gy hen.
Bhai 50,55 din bijai se shrou karny hn ya jermination honey k bad shirou karny hn
Sir khrbozay k fasal pe potash ka spray kr sakte hn?
Abid Bhai 7november ki kasht hai pehla Pani pe 1dap Aur watar pe zabardast urea Daly ab 31december ko dosra Pani lagya fhkre bhKar hai watar pe urea dy dain 70 din ki ho gi
Gandum ziada girne ki taraf
Ja rahi ha us ke lye kia krein
2 pani lagaya ha har acre main
1 ya 2 kanal aisi ha
Koi stress wala spray kr dein
Thank you
Abid bhai flood k liye es waqt fmc ki nitropotash ya sop istemal karain
Aslam o alikum . Jnab agr first pani k bad try ultra spray na kia ho due to weather conditions. Kya ab dosra pani urea de kr lga dien ya abi wait krien. Fsal 19 November ko Bjai kee..
Sir ghudem tali pa ponch gi he taqreben 2.5 months ki hogi he
Shagofy kam he colour b pila se he or choty choty sity nikel rah he ab is ko kay daly pani tu abi ak month bad lagy ga
Fmc company ki katalyst ka spray krein 1 liter fi acre
عابد بھائ دو مہنے کی گندم پر جبرلک اسیڈ کےساتھ npk ملا کر سپرے کر سکتے ھے
Spray kiya hy boron ka..read in some book about boron and potash
Abid bhai gobh me konsi aur kitni potash dalni chahie
Sop ya Mop chata ya flood?
SOP potash flood krein 12.5 kg per acre at least
اسلام علیکم! عابد بھائی! کیا بوران اور یوریا اکٹھا فلڈ کر سکتے ییں؟
Sir abhi mein ne 3ra pani lgana h 75 din ki fasal pe sath nitro phos use kr lo ya nhe wesy sath speedfol k aur headland multi mix spry krna h gobh pe
Abid Bhai potash k sath urea mix krni h ya Sirf potash flood krni h
Sirf potash
Bhai sop isabion or fungicide mix kar ka spray kar sakta han
Sir is stage pr magnesium sulphate use kr skty hn SOP k sath?
G bhae
عابد علی بھائ گندم کو پہلے پانی پر دو بوری نائیٹروفاس ایک ڈرم میں اور دوسرے ڈرم کے اندر سلفر پوٹاش اور بوران کی ساتھ بیس کلو یوریا فلڈ کیا تھا اور بعد میں ذبردست یوریا کا ایک بیگ چھٹا کیا تھا اب دوسرا پانی لگانا ہے تو کیا نائیٹرو فاس اب چھٹا کر سکتے ہیں یا فلڈ کرنا بہتر رہے گا؟؟ سر کیا اب بھی مزید یوریا کی ضرورت ہے
عابد بھای اگر دوسرے یا تیسرے پانی پر پٹاش فلڈ کرنی ھو لیکن بارش ھو جاے تو کیا کرین
Dear 60 din ki wheat crop ko Amino acid or speedfol k mix krke spray kr sgte h kyo fertilizer k 3 foze pure ho chuke h guide?
BHAI JAV KE FASAL 60 DIN KA HE PANI KAB DEN OR KONSA FERTILIZER THEN FROM THATTA DISTRICT SINDH
sir meri 1 akar main abi watar ha pahla pani din 28 baad lagaya tha doara pani laga don?
عابد صاحب، بوران کے ساتھ میگنیشیم اور آئرن بھی سپرے کر سکتے ہیں اس حالت میں؟
جی بھائی
@@Abidaliagrarian
شکریہ سر
جناب ذرا وضاحت کریں کہ 60 دن کے بعد کونسا سپرے کریں ۔
Abid Bhai potash kitni deni hai 3rd Pani py
12.5 kg per acre sy 25 kg per tk flood krein
Yar reitli Zameen me 2sra Pani kab lagao
Zida baad
سر جی گندم میرا زمین میں کین گورا کھاد کا چھٹا کر کے 4دن کے بعد پانی اگر لگا دیں تو کھاد کا نقصان تو نہیں ہوگا یا پھر فورن پانی لگانا چاہیے
پانی 4 دن بعد بھی لگا سکتے ہیں
Nice
اسلام علیکم ۔ کیا تیسرے پانی پر آدھی بوری نائٹروفاس NP اور ساڑھے بارہ کلو پوٹاش اکٹھی فلڈ کر سکتے ھیں ؟
دوسرے پانی پر یوریا کھاد کا استعمال کیسے کریں ۔چھٹہ کر کے پانی لگائیں یا ڈرم کے زریعے دیں مہربانی کرکے رہنمائی کر دیں جزاک اللہ خیر
Sir manuchar ki sop 25kg and MKP 1kg kasi hyn ??
Abid Bhai 2 kg spray kr sakta hain urea?
G bhae. 3 kg urea per acre spray krein
@@Abidaliagrarian Thanks fr fast reply
اسلام وعلیکم عابد بھائی ستر پرسنٹ والا سلفر ٹھیک ہے فلڈ کے لیے
پکے وٹ کی زمین کو اگر تیسرا پانی نہ لگانا ہو تو کیا دوسرے پانی پہ یوریا کے ساتھ پوٹاش دے سکتے ہیں ؟
سر جی میںAminoacid کا سپرے 60دن کی فصل پر کر رہا ہو اور بورن اور پوٹاش کا 80 دن کی فصل پر کرنی ہے اور Aminoacid اور پوٹاش کا سپرے 120دن کی فصل پر کرنی ہے کیا یے میرا پلان ٹھیک ہے
السلام علیکم عابدھائی کم از کم ایک ایکڑ کو کتنی کھاد دینی چاہیے ذرا بتائیے گا پلیز
Sir g Gand wala spray krny K bd sulphur r humic acid ko flood kr skty hn 2ry pani pr hmari zameen pky watt wali r is kitna faida ho ga
جی بہترین
عابد بھائی ستر پرسنٹ والا سلفر ٹھیک ہے فلڈ کر سکتے ہیں
جی بھائی
❤
بھاٸ Microbore Df 20% بوران کتنے گرام فی ایکڑ 100 لیٹر پانی میں مکس کرکے سپرے کریں۔ گوبھ پر ایک ہی سپرے کرنا ہے۔
100 گرام فی ایکڑ سپرے کریں
sir garlic ko urea, salfar aur magnicium aik sath mix ker k flood ker suktay hain?
جنوبی پنجاب میں جن کی گندم سٹا نکا چکی ہے اور کچھ نکال بھی رہی ہے۔۔ اسے نقصان تو نہیں ہوگا کیونکہ 5 ڈگری کا کورا پڑنے کا امکان ہے ۔ کیا کیا جائے رہنمائی فرمائیں شکریہ ♥️
ہلکے ریتلے رقبہ میں شروع سے پوٹاش نہیں دی اس میں کتنے دنوں بعد پوٹاش کتنی مقدار میں دیں پوٹاش فلڈ بہتر ہے یا سپرے یا دونوں کچھ مقدار میں فلڈ اور کچھ کتنی مقدار سپرے ؟؟؟
یا 32. 22. 16 تیسرے اور چوتھے پانی پر 8. .8 کلو فلڈ کریں تو کیا یہ بہتر ہوگا کیونکہ اس میں پوٹاش اور فاسفورس دونوں ہیں رقبہ ریتلہ درمیانہ میرا ہے
زبردست بھائی
❤❤❤
امائنوایسڈ اور جڑی بوٹی کا سپرے ایک ساتھ کر سکتے ہیں گندم میں؟
Sir mere gandam60 din ki Hy aor menu do Pani lagaye Hy ak bori dap akbori zabardast ak bori Tara urea Sath my sulfer 80%,Wala istamal Kiya fi aqer k hesab say sar ab tests Pani 70din my lagy ja aor chota Pani 100 din my lagy ga sir my ab tesry Pani py Kiya khad lagavo please AP ki mehrbani hogi AP mujy. Bata dy my AP ko Dua kro ja Allah pak. AP ki hamary piyary nabi pak k sadly AP k Dil ki har hasrat ko porakary amen
Tesra Pani lagana hy
Sir my AP k jawab ka intazar kro ga
1 lak mubrk bh
Bohat shukriya bhae
Ap ka nomber chay
03005692560
mehrbani ado
AP phone number Kiya hai please jawab dena