بابا جی آپ کسانوں کی ایسے رہنمائی کرتے ہو ۔ جیسے باپ اپنے بیٹے کو کرتا ہے ۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
سر درمیانہ میرا رقبہ ہے ، آبپاشی مکمل نہری پانی سے ہے۔ بیجایٔ کے وقت پوٹاش استعمال نہیں کی تو گوبھ کی حالت میں کتنی SOP ڈالنے سے کام چل جائے گا رہنمائی فرما دیں ۔ شکریہ
ہم نے پیاز لگایا ہے سردی والا تو جڑی بوٹیوں کو اگنے سے روکنے کے لیے ڈوآل گولڈ اور پنڈی مکس کو مکس کر کے پہلے پانی کے ساتھ فلڈ کر سکتے ہیں یا پانی لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر سپرے کی جاے? اور پیاز لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر سپرے کرنی ہوتی ہے یا پانی لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر کرنی ہوتی ہے ?😮
بابا جی آپ کسانوں کی ایسے رہنمائی کرتے ہو ۔ جیسے باپ اپنے بیٹے کو کرتا ہے ۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Ap mjy achay lgtay hain sir Allah apki umar draz kray...
Doctor sahib aap ki jankari buhat jabrdast hoti hai.
Potash aur np say danay ka wazan ziada ho jata hai.. yah baat bilkul sahi h
Good video
Jazakallh!
Good information
Sir potash aor nitrophos ikathy flood kr skty hn
Sir huimic acid pahly pani p flod ker sakty hy
Sir harnoli ki kasht per video banaen
2 bori niatrophas phly pani py istalmal ki ja sakti hai kia is sy urea ki kami pori ho jae gi ,.?
1 vidio. Liquid fertilizer or Dany dar firtilizer KY faidy or tareeqa Bata dein plz detail sy.
Baba g speedfull K agar tillering pr or gobh pr spray kr de jae to kafi hai??
ناکافی ہے
Sop kab dalin jo march(gobh) tak available ho Jay
ریتلے رقبے میں پہلے پانی پر ADP ڈالے یا nitro ڈالے؟
Sir gandum main slayi sitti (sarmchu) ke bry video banye plZ
اسلام علیکم
حضرت! فی ایکڑ کل کتنی پوٹاش استعمال کریں ؟؟؟
Uncle g , Barani waloon k ley b khuch bta den , barish nhi hai , folier kese kese use krn
فولیر سپرے سپیڈفول پی،سپیڈفول این اور سپیڈ فول کے سوات ایگرو صرف ایک کلو فی ایکڑ ایک ایک ماہ کے وقفے سے
سر درمیانہ میرا رقبہ ہے ، آبپاشی مکمل نہری پانی سے ہے۔ بیجایٔ کے وقت پوٹاش استعمال نہیں کی تو گوبھ کی حالت میں کتنی SOP ڈالنے سے کام چل جائے گا رہنمائی فرما دیں ۔ شکریہ
Sir jee Basal me Potash use nahe ki aur last paani 40-45 din me lage ga to 45 din pe E de den?
دے سکتے ہیں
سلفر کب استعمال کریں
بجائی کے وقت ڈی اے پی کے ساتھ
پوٹاش پہلے پانی میں ڈال سکتے ہیں ؟
آدحی ڈال سکتے ہیں
Baba g maki koi mazeed khusak kr lia jae ya nikal den, rate k hawaly sy pooch rha hn
نہیں پتہ
بابا جی گندم کاشت بائیکاٹ ۔۔۔
بائیکات ہینڈلرز،نیوٹرلز،جنرلز کا بنتا ہے گندم کا نہیں
❤❤❤❤@@CropReformer
❤❤❤
ہم نے پیاز لگایا ہے سردی والا تو جڑی بوٹیوں کو اگنے سے روکنے کے لیے ڈوآل گولڈ اور پنڈی مکس کو مکس کر کے پہلے پانی کے ساتھ فلڈ کر سکتے ہیں یا پانی لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر سپرے کی جاے?
اور پیاز لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر سپرے کرنی ہوتی ہے یا پانی لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر کرنی ہوتی ہے ?😮
reply q ni krty ap
بابا جی سردیوں میں چنگا دب کے ناشتہ کیتا ھوۓ فیر دن اچھا نکل ھی جاتا ھے۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂😂
اگر نیچے نہیں ڈالی اور پہلا پانی لگانا ہے تو بھرپور پیداوار کے لیے پہلے پانی پر کونسی پوٹاش ڈالیں کیسے ڈالیں
پچاس کلو والی ایس اوپی میں سے پچیس کلو یوریا کے ساتھ ملا کر ڈال سکتے ہین
@CropReformer Jazakallah
Sir potash aor nitrophos ikathy flood kr skty hn
کرسکتے ہیں