Butter Season Start ||

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 окт 2024

Комментарии • 15

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    اور اس کی سرحدوں کی حفاظت فرمائے اور تمام حساس اداروں کی حفاظت فرمائیں اللہ کریم ہمارے حکمرانوں کو ہدایت اور عقل سلیم عطا فرمائے آمین ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    کامل اور حتمی مغفرت فرمائے اللہ کریم ان کے درجات کو بلند فرمائے اللہ کریم ان لوگوں کو حضور پرنور سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا جنت الفردوس میں پڑوس نصیب فرمائے آمین ❤

  • @shamimahmed-ox2ib
    @shamimahmed-ox2ib Год назад +2

    Masha Allah zaber10 Maza aya good

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    میری دعا ہے اللہ کریم حسان بھائی اپ کے لئے میں عمر میں کاروبار میں خیر و برکت اور وسعت عطا فرمائے اور بالخصوص اپ کو صحت اور ایمان و عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی میری دعا ہے اللہ کریم اپ پر اور اپ کے اہل خانہ پر اور اپ کے تمام اطراف کے لوگوں پر اور اپ کے تمام سبسکرائبر اللہ اپنی تاریخ رحمت فرمائے امین یا رب العالمین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    اور میرے والدین کی میرے اساتذہ ملنے جلنے والوں کی دوست احباب رشتہ داروں کی اور تمام امت مسلمہ کی اور بالخصوص ذہن بھائی کی عامر دل حسن صاحب کی اور میرے استاد محترم کی کامل اور حتمی مغفرت فرمائے امین ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی میری روزے معمول کی دعا اللہ کریم مجھے حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائے اور حضور پر نور سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل سے خادمین حرمین بننے کی سعادت عطا فرمائے امین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم ہمارے وطن عزیز پاکستان کو استحکام عطا فرمائے اس کا اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے اللہم امین یا رب العالمین ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    بہت مشکور ہوں میں اپ کا حسان بھائی کیا اپ نے ہماری دعوت کو قبول فرمایا اللہ اپ کو جزا خیر عطا فرمائے آمین ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم اپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فی امان پاکستان زندہ باد❤❤❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤