Goli hakoomat nay nhi rayasat ny chalai. awam ko khoob pta hy k kon dushman hy .... ap goli wala bayania hakomat py nal dalen. it was army k jis ny masacar kia.
ہمیشہ پھٹانوں برا سلوک ہوتا آ رہا ہے اور 26نومبر کو تو حد ہی کر دی وجہ سمجھ نہیں آ رہی احساس کمتری کا مسلہ ہے کہ برتری کا ۔ ۔ ۔ مگر یاد رکھیں پھٹانوں کے بغیر آپ ۔ 0 ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں
Yes, Khaqan Abbasi made some rather important comments, and we are appreciative of that. However, if I may ask how did Khaqan Abbasi get to own such a big Airline company in Pakistan?
ہر ریاستی اقتدار کے خواہش مند نے انھیں مسائل کا رونا رویا مگر اقتدار کی کرسی پر براجمان ہوتے ہی مقتدر نے اپنے مفادات کو تحفظ دیا اور عوام کو نسیاً منسیاً کردیا اور مسائل کو عنقا۔۔۔۔ان سب کا خانہ خراب ہو۔۔۔۔عوام کو رول دیا۔۔۔۔ہر کوئی اقتدار میں آنے کی راہ نکال اور تراش رہا ھے خواہ سلیکشن کو ہوئے چند ماہ ہی گزرے ہوں۔۔۔۔ان سیاسی لوگوں نے ہمارے حقوق سلب کیئے اور اپنے اپنے کاروبار کو وسعت دی اسمبلی میں بھی ٹی اے،ڈی اے وصول کرنے یا اپنے حق میں قانون سازی کرنے اور عوام کو تُننے کیلیئے جاتے ہیں۔۔۔
یاد کرو بشرا نیازی نے لوگوں یلغار کرنے والوں سے حلف لی کہ کوئی نہیں ھاگے گا میں بھی آخر تک آپ کے ساتھ ہوں۔ پھر وہ گنڈاپور صاحب کے ساتھ بھگ نکلی۔ کارکنوں کو اکیلا چھوڑ دیا۔ کیا ضرورت تھی اس جھاد اور یلغار کی!؟ عمران کا سارا کام ملک اور اس کی محافظ پاک آرمی کو نقصان پہنچانا ہے۔
خاقان عباسی صاحب بس تھوڑی سی بات کا جواب چاہۓ جب آپ نواز کے ساتھ تھے کیا نواز اس وقت فرشتہ تھا جو آج شیطان بن گیا ؟ نواز نے آپ کو اپنی جگہ بٹھایا آپنے کوں انکار نہیں کیا جب نواز چلے گۓ تو ان کو ڈر ہوا کہ پیچھے ڈار دباؤ میں آکر بیان نہ دیدے اس نے آپکے ذریعہ اس کو لندن بلایا آپنے اپنا وزیر اعظم والا ذاتی جہاز مہیا کیا ٹھیک ٹھاک سہولت پہنچائ کیا یہ آپ نے ملک کے مفاد میں کیا ؟ آپ کے دوغلے کردار پر کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے آپنے خود کب ملک کے مفاد میں کام کیا ؟ جب آپ لوگ اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہوتے ہیں تو باس کا پسینہ بھی خوشبوؤں سے بھر پور ہوتا ہے آنکھیں بند لکڑ ہضم پتھر ہضم جو مانگا وہ نہیں ملا اور بس بیغیرتی کا لبادہ اوڑھ کر وہ بن جاتے ہیں جو آپ آج ہیں میں 5سال سے مسلسل ایک سوال کر رہی ہوں ڈار کو غیر قانونی طور سے جہا ز دے کر کیوں بھگایا ؟ کیا یہ حب الوطنیی شمارہوگی کاش آپ سے جواب مل جاۓ
Sir hukumat ki baat kyu karta hov baat karo to un 2 log k karo jo form 45 ko 47 bana kar in ko khada kiya apni defense k liya baat karo Asim muneer dg isi jasoos ki baki baat karna koye fayda nahi baqwaas karna ka Jo hukumat ki baat kara ga wo log Pakistan k dushman hai
بہت خوب آپ نے بالکل درست فرمایا
Right
زبردست جناب
100 percent true
گولی کیوں چلائ
❤ MashaAllah MashaAllah InsaAllah 💕💖 awam ka Leader only Imran Khan 💓💖 zedabad Ameen ❣️❣️ sumAmeen 💯🔥🙏💕💕❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
سارا ملک اور ساری قوم پریشان ھے اس ملک کے حالات کب ٹھیک ھوں گے
Very Sad
Straight firing Why ????
شاھد قاکان عباسی زندہ باد
❤❤ شاید خاقان عباسی ❤❤
Zabardast Khaqaan Abbasi Saab..
Salute Mr Abbasi for confronting the real issues and telling the truth!
Imran Khan is a great leader of Pakistan
Goli hakoomat nay nhi rayasat ny chalai. awam ko khoob pta hy k kon dushman hy .... ap goli wala bayania hakomat py nal dalen. it was army k jis ny masacar kia.
Allah ho akber
Shahid Khaqan Abbasi is becoming a statesman....
Haq sach kehne pe salaam
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Very good speak jk
Good Allah ap ko as ashee Alfaze ka sela dega❤❤❤❤❤
ہمیشہ پھٹانوں برا سلوک ہوتا آ رہا ہے اور 26نومبر کو تو حد ہی کر دی وجہ سمجھ نہیں آ رہی احساس کمتری کا مسلہ ہے کہ برتری کا ۔ ۔ ۔ مگر یاد رکھیں پھٹانوں کے بغیر آپ ۔ 0 ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں
Hum aj b roo rahe hain
Why not talk about establishment controlled Judiciary,politics and everything in between rather than providing security at the borders!
Yes, Khaqan Abbasi made some rather important comments, and we are appreciative of that. However, if I may ask how did Khaqan Abbasi get to own such a big Airline company in Pakistan?
شاہد خاقان عباسی صاحب
زندہ باد. حق اور سچ بولنا بھی جھاد ہی ھے
پولیس اب سرکادی ڈکیت بن چکی ھے
Ilove you khan ❣️
ہر ریاستی اقتدار کے خواہش مند نے انھیں مسائل کا رونا رویا مگر اقتدار کی کرسی پر براجمان ہوتے ہی مقتدر نے اپنے مفادات کو تحفظ دیا اور عوام کو نسیاً منسیاً کردیا اور مسائل کو عنقا۔۔۔۔ان سب کا خانہ خراب ہو۔۔۔۔عوام کو رول دیا۔۔۔۔ہر کوئی اقتدار میں آنے کی راہ نکال اور تراش رہا ھے خواہ سلیکشن کو ہوئے چند ماہ ہی گزرے ہوں۔۔۔۔ان سیاسی لوگوں نے ہمارے حقوق سلب کیئے اور اپنے اپنے کاروبار کو وسعت دی اسمبلی میں بھی ٹی اے،ڈی اے وصول کرنے یا اپنے حق میں قانون سازی کرنے اور عوام کو تُننے کیلیئے جاتے ہیں۔۔۔
بھائی صاحب جب الیکشن کا وقت اتا ھے تو ووٹ کی بھیک مانگنے عوام کے دروازوں پر دستک دی جاتی ھے الیکشن جیت کر عوام کو پھچا نتے بھی نھیں
گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟😢😢😢😢😢
Ye hi Bangladesh main hua thaa
Ap sb ko poshna chahiay golia kio chalai lashai kio grai
Syria gone,BAshar al asad disappeared,left the country,Sharif zardari families next to run away.
Imran Khan zinda baad salaam Raha kro
عباسی صاحب کی باتیں درست تو ھین، لیکن دیر کر دی، جناب ضعیفی مین توبہ اٹر کم رکھتی ھے.
Fauji Ne Goli Kyon Chalai Wazir E Azam per Kyon Nahin Chalai aawam per Kyon Chalai
Shahhid khaqaan abbasi zinda baad
آپ کب سے عمراندار ہوئے؟ گولی تو آپکی سنگت نے چلائی۔ پولیس والوں کو شہید کیا، زخمی کیا اور رینجرز کو شھید کیا۔۔۔
It a ZULM too nahin hooaa thaaa IK Kay time
عباسی صاحب آپ کو لانچ کس نے کیا ہے ۔ اللّٰہ کا واسطہ یہ بھی فرما دیں ؟
شکریہ
Masala sirf Goli Kyon Chalai
Kpk k logon pe zulim ki intaha kar di
# Goli kiun chalai ?
مری کہوٹہ لگ گیا بوٹا
آگیا عباسی چھا گیا عباسی
Shabash Khaqan Sb.
اگر تو اٹھا لیا تو یہ سچا نہیں تو پلانٹڈ
Imran khan ki jagha pur karne ka porogham jari hay maghar?
Nawaz is the main culprit to destroy Pakistan.
کونسا آئین
My foot
Maafi nhi phanci
یاد کرو بشرا نیازی نے لوگوں یلغار کرنے والوں سے حلف لی کہ کوئی نہیں ھاگے گا میں بھی آخر تک آپ کے ساتھ ہوں۔ پھر وہ گنڈاپور صاحب کے ساتھ بھگ نکلی۔ کارکنوں کو اکیلا چھوڑ دیا۔
کیا ضرورت تھی اس جھاد اور یلغار کی!؟ عمران کا سارا کام ملک اور اس کی محافظ پاک آرمی کو نقصان پہنچانا ہے۔
Pakistani o ko aqqal nahi jis pas vot nahi us ki hukumat kesi tumse bangla desi behtar ❤
Haq hai shahid haqani
Hukamran awr is k taut establishment kpk awr Baluchistan k logon ko is mulk ka manty b nhn.
خاقان عباسی صاحب بس تھوڑی سی بات کا جواب چاہۓ
جب آپ نواز کے ساتھ تھے کیا نواز اس وقت فرشتہ تھا جو آج شیطان بن گیا ؟
نواز نے آپ کو اپنی جگہ بٹھایا آپنے کوں انکار نہیں کیا
جب نواز چلے گۓ تو ان کو ڈر ہوا کہ پیچھے ڈار دباؤ میں آکر بیان نہ دیدے
اس نے آپکے ذریعہ اس کو لندن بلایا
آپنے اپنا وزیر اعظم والا ذاتی جہاز مہیا کیا ٹھیک ٹھاک سہولت پہنچائ
کیا یہ آپ نے ملک کے مفاد میں کیا ؟
آپ کے دوغلے کردار پر کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے
آپنے خود کب ملک کے مفاد میں کام کیا ؟
جب آپ لوگ اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہوتے ہیں تو باس کا پسینہ بھی خوشبوؤں سے بھر پور ہوتا ہے
آنکھیں بند لکڑ ہضم پتھر ہضم
جو مانگا وہ نہیں ملا اور بس
بیغیرتی کا لبادہ اوڑھ کر وہ
بن جاتے ہیں جو آپ آج ہیں
میں 5سال سے مسلسل ایک سوال کر رہی ہوں
ڈار کو غیر قانونی طور سے جہا ز دے کر کیوں بھگایا ؟
کیا یہ حب الوطنیی شمارہوگی
کاش آپ سے جواب مل جاۓ
Sir hukumat ki baat kyu karta hov baat karo to un 2 log k karo jo form 45 ko 47 bana kar in ko khada kiya apni defense k liya baat karo Asim muneer dg isi jasoos ki baki baat karna koye fayda nahi baqwaas karna ka Jo hukumat ki baat kara ga wo log Pakistan k dushman hai
گولی کیوں چلائی ؟😢😢😢😢😢😢