دوراں سروس اگر اس کے غیر قانونی سرگرمیوں کو ادارہ کی سرپرستی حاصل تھی۔تو ریٹائرمںٹ کے بعد سیاست میں مداخلت میں کون ملوث تھا۔جب وہ ڈی جی ائ ایس ائ تھے۔تو ڈائریکٹ وزیراعظم کے ماتحت تھے۔اور اس وقت عمران خان وزیراعظم تھے۔اپ کی خود ساختہ تاویلات جنرل فیض نہ عمرانی ٹولی کو بچاسکتا ھے۔
ایک شاندار گفتگو: مستند، نقطہ تک، اچھی طرح سے متوازن۔ واضح ہے اور یقین اور مستقل مزاجی ہے۔ یہ ویڈیو پاکستانی صحافت اور گفتگو میں ایک نادر استثناء ہے۔ شکریہ جب تک ہم ماضی کا ایک منصفانہ اور دیانتدارانہ تجزیہ نہیں کرتے -- اور کیا صحیح ہوا یا غلط -- ہم پاکستان کی باڈی سیاست میں ترقی نہیں کر سکتے۔ اور آرمی پاکستان کے سیاسی تانے بانے میں سرایت کر چکی ہے۔ لہٰذا فوج کا تاریخی (اور ساتھ ہی ساتھ عصری) تجزیہ اور پاکستان کے سیاسی سیٹ میں اس کے کردار کو بہت مدد ملتی ہے۔ شکریہ ❤👏👏🙏🙏
کیا آئین سب کیلئے برابر نہیں ہے اگر آئین سب کے لئے ہیں تو احتساب سب کا کرنا چاہیے اب سوال یہ ہے کہ احتساب کون کرے کیونکہ آئین بنانے والے ہی آئین توڑ دیتے تو ان کا احتساب کون کرے کیا باہر ملک سے کوئی آکے ان کا احتساب کرے یا ہر ایک کو احتسابی عمل سے گزرنا ہوگا تب جا کر ھمارا عظیم ملک پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا کچھ ہمارے ملک میں عوامی شعور کی بھی کمی ہے اور کچھ غیر مرئی ہاتھ بھی کام کر رہے ہیں اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے اس عظیم ملک پاکستان کو محفوظ اور قائم و دائم رکھے حامد میر صاحب کو بھی ہر بلا سے دور رکھے
پاکستان گول گول گول گھوم رہا ہے اور کون کما رہا ہے یہ کوئی پتہ نہیں ابھی بھی گول گول گھوم رہا ہے فیض حمید جیسے ابھی بہت سارے لوگ ہیں اللہ حافظ ہے اس کا اللہ تعالی خیر و عافیت رکھے سب کو لٹکاؤ یا اللہ ہی اللہ ہے پہلے نمبر پہ تو نہ وہ 8 فروری کو جو ہوا ہے اس کا حساب لینا چاہیے
جنرل فیض صاحب کو جس دن گرفتار کیا گیا تھا اس دن ہی ہم لوگ سمجھ گئے تھے کہ یہ صرف وعدہ معاف گواہ بنے گا کیونکہ اگر جنرل فیض نے کوئی کردار ادا کیا ہے تو وہ جنرل باجوہ کے اندر تھا اس میں مین جو اس کا کردار ہے وہ باجوہ کا بنتا ہے اس لئے جرنل فیض کو یا باجوے کو یہ صرف اور صرف اس لئے لائیں گے درمیان میں کہ وعدہ معاف عمران خان کے خلاف بنانے کے لئے اس سے کور بھی عمران خان پر جتنے مقدمے بنے وہ سب جھوٹے تھے اور جھوٹ پر بنے ہوئے تھے ہم جانتے ہیں جنرل فیض والے بھی جو بیان ہوں گے وہ جھوٹے ہوں گے عوام یہ بات بخوبی جانتی ہے لیکن واضح رہے اگر عمران خان کو کسی قسم کی تکلیف ہوئی تو اسٹیبلشمنٹ ساری زندگی کے لئے گیلی پاکستان کی عوام کی نظر میں پہلے بھی اس کی کوئی ویلیو نہیں ہے باقی بھی کوئی عزت نہیں رہے گی اور معاملات اور خراب ہوں گے لہذا عمران خان ایک سچا لیڈر ہے اس کو باعزت بری کرنا چاہیے اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی غلطیاں قبول کرنی چاہیے
As per prevailing circumstances where are F-45 & F-47 Mattiullah ' Asad toor ,saqib bashir and Hasanat malik and other's carried agenda must answerable after proving of Faiz Hameed influence in elections management.
سب کو لتہ ھے حاضر سروس بندہ پاور میں ھورا ھے جو خود کسی ادارے کا ھیڈ ھو اس پر کیس نہیں جرسکتے ھیں ورنہ انتقام لیا جاتا ھے ۔ ظہیر السلام ۔ شجاع پاشا ۔ فیض حمید ۔ سب پروجیکٹ عمران کے بانی ھیں
جنرل فیض حمید باجوہ کا خاص بندہ تھا اور ابھی بھی باجوہ کے سسر موجودہ سیٹ اپ میں ملوث ہیں اس لیے ان کا کہیں نام نہیں آ رہا ورنہ آرمی چیف کے ہوتے وہ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے تھے۔
حمد میر کیا سئاست دانون کی کرپپشن کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ بھائی جو جہون غلط ہے اسکو وہان غلط کہو چاہے وہ عمران خان ہو نواز شریف ہو زردای ہو یا چیف آف آرمی اسٹاف۔
جناب حامد میر صاحب نواز شریف نے پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ جو کیا ہے وہ کیا کیا زیادتی اس ردندے کے ساتھ ۔اور نسلی چور ہے نواز شریف خاندان خدارا بس کریں
What has Military Intelligence done in last three years? They always work against the wishes of people of Pakistan. What was Asim Munir doing in those 6 years, please check.....Did you know he was with him on majority of cases!!
A brilliant conversation: authentic, to the point, well-balanced. There is clarity and there is conviction and consistency. This video is a rare exception in Pakistani journalism and discourse. Thank you. Unless we do a fair and honest analysis of the past -- and what has gone right or wrong -- we cannot make progress in the body politic of Pakistan. And ARmy is embedded in the political fabric of Pakistan. So a historical (as well as contemporary) analysis of the Army and its role in the political set of Pakistan is a great help. Thank you. 👏👏🙏🙏❤
It stop recycling system based personels appointment and transfer.otherwise no one can overcome problems face by country , institutions and all others as well as whole Pakistani public. Do not mind just think and implement.
Trail kis baat ky jub kuch kia hi hai Awam to kisi ko nahi choory gy ye Zia ul haq ka door nahi hai Asim munir ko pata hsi us Ky uqaat sb kia reh gye or ye jo model Mariyum rakhy hui hai carton is ko bhi is Ky 2 taky Ky uqaat pata hai adalat to bikki hui hai sary judiciary to khareedi hui hai Awam ko sub samaj hai in sub ko khuda ko jawab dena hai Awam ko Imran khan chaye dey du warna cheen lan gy
Right. Sob system mein golti, sob goirkanooni kam yeah system se araha. Ab sob kuch Imran Khan per dalne Chahte. Kea ajib desh hai Yeah. Allah raham koren aur Insaf ko.kaem koren 🙏🏾
WHY, OLD VIDEO CLIPS REPEATED??? Don't deceive to innocent people of Pakistan. *وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته.* ☘️🌻🌻🌻☘️ *جزاک اللہ خیر.* *آمیــــــــــــن *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب فرم* *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* ☘️🌻🌻☘️ 🌻 *صبح بخیر*احمد رضا*🤲
Amim Muneer say b hasab Lana chay 2017 ma qu chora ya Asim Muneer b choor ha ya b seyaset ma dakhal data ha election ma es ka kya Kam tha dakhal danay ka
دوراں سروس اگر اس کے غیر قانونی سرگرمیوں کو ادارہ کی سرپرستی حاصل تھی۔تو ریٹائرمںٹ کے بعد سیاست میں مداخلت میں کون ملوث تھا۔جب وہ ڈی جی ائ ایس ائ تھے۔تو ڈائریکٹ وزیراعظم کے ماتحت تھے۔اور اس وقت عمران خان وزیراعظم تھے۔اپ کی خود ساختہ تاویلات جنرل فیض نہ عمرانی ٹولی کو بچاسکتا ھے۔
ایک شاندار گفتگو: مستند، نقطہ تک، اچھی طرح سے متوازن۔ واضح ہے اور یقین اور مستقل مزاجی ہے۔ یہ ویڈیو پاکستانی صحافت اور گفتگو میں ایک نادر استثناء ہے۔ شکریہ جب تک ہم ماضی کا ایک منصفانہ اور دیانتدارانہ تجزیہ نہیں کرتے -- اور کیا صحیح ہوا یا غلط -- ہم پاکستان کی باڈی سیاست میں ترقی نہیں کر سکتے۔ اور آرمی پاکستان کے سیاسی تانے بانے میں سرایت کر چکی ہے۔ لہٰذا فوج کا تاریخی (اور ساتھ ہی ساتھ عصری) تجزیہ اور پاکستان کے سیاسی سیٹ میں اس کے کردار کو بہت مدد ملتی ہے۔ شکریہ ❤👏👏🙏🙏
کیا آئین سب کیلئے برابر نہیں ہے اگر آئین سب کے لئے ہیں تو احتساب سب کا کرنا چاہیے
اب سوال یہ ہے کہ احتساب کون کرے کیونکہ آئین بنانے والے ہی آئین توڑ دیتے تو ان کا احتساب کون کرے کیا باہر ملک سے کوئی آکے ان کا احتساب کرے
یا ہر ایک کو احتسابی عمل سے گزرنا ہوگا تب جا کر ھمارا عظیم ملک پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا کچھ ہمارے ملک میں عوامی شعور کی بھی کمی ہے اور کچھ غیر مرئی ہاتھ بھی کام کر رہے ہیں اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے اس عظیم ملک پاکستان کو محفوظ اور قائم و دائم رکھے
حامد میر صاحب کو بھی ہر بلا سے دور رکھے
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما امین
Ameen
پاکستان گول گول گول گھوم رہا ہے اور کون کما رہا ہے یہ کوئی پتہ نہیں ابھی بھی گول گول گھوم رہا ہے فیض حمید جیسے ابھی بہت سارے لوگ ہیں اللہ حافظ ہے اس کا اللہ تعالی خیر و عافیت رکھے سب کو لٹکاؤ یا اللہ ہی اللہ ہے پہلے نمبر پہ تو نہ وہ 8 فروری کو جو ہوا ہے اس کا حساب لینا چاہیے
پاکستان میں کسی طاقتور کے لئے کوئی سزا نہیں
جیو حامد میر صاحب جب تک فوج کو سیاست سے نہیں نکالا جایے گا اس وقت تک ملک و قوم نہیں بچے گی
BILKUL.
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran bajwa Faiz sab aik sath
جنرل فیض صاحب کو جس دن گرفتار کیا گیا تھا اس دن ہی ہم لوگ سمجھ گئے تھے کہ یہ صرف وعدہ معاف گواہ بنے گا کیونکہ اگر جنرل فیض نے کوئی کردار ادا کیا ہے تو وہ جنرل باجوہ کے اندر تھا اس میں مین جو اس کا کردار ہے وہ باجوہ کا بنتا ہے اس لئے جرنل فیض کو یا باجوے کو یہ صرف اور صرف اس لئے لائیں گے درمیان میں کہ وعدہ معاف عمران خان کے خلاف بنانے کے لئے اس سے کور بھی عمران خان پر جتنے مقدمے بنے وہ سب جھوٹے تھے اور جھوٹ پر بنے ہوئے تھے ہم جانتے ہیں جنرل فیض والے بھی جو بیان ہوں گے وہ جھوٹے ہوں گے عوام یہ بات بخوبی جانتی ہے لیکن واضح رہے اگر عمران خان کو کسی قسم کی تکلیف ہوئی تو اسٹیبلشمنٹ ساری زندگی کے لئے گیلی پاکستان کی عوام کی نظر میں پہلے بھی اس کی کوئی ویلیو نہیں ہے باقی بھی کوئی عزت نہیں رہے گی اور معاملات اور خراب ہوں گے لہذا عمران خان ایک سچا لیڈر ہے اس کو باعزت بری کرنا چاہیے اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی غلطیاں قبول کرنی چاہیے
پاکستان زندہ باد
As per prevailing circumstances where are F-45 & F-47
Mattiullah ' Asad toor ,saqib bashir and Hasanat malik and other's carried agenda must answerable after proving of Faiz Hameed influence in elections management.
سب کو لتہ ھے حاضر سروس بندہ پاور میں ھورا ھے جو خود کسی ادارے کا ھیڈ ھو اس پر کیس نہیں جرسکتے ھیں ورنہ انتقام لیا جاتا ھے ۔ ظہیر السلام ۔ شجاع پاشا ۔ فیض حمید ۔ سب پروجیکٹ عمران کے بانی ھیں
جنرل فیض حمید باجوہ کا خاص بندہ تھا اور ابھی بھی باجوہ کے سسر موجودہ سیٹ اپ میں ملوث ہیں اس لیے ان کا کہیں نام نہیں آ رہا ورنہ آرمی چیف کے ہوتے وہ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے تھے۔
ڈی چوک درندگی سے توجہ ہٹانے کے لیے نئے ڈرامے شروع ہو گئے ہیں 😡😡
بالکل ایسے ہی ہے
Bushri, Quisar, Suri, Fawad, Gill, Saeed, Marwat, Gundapur can lead party. Sheikh Rasheed can advise from outside. So why worry?
اللہ تعالی میرے پیارے وطن کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین۔
HUM LAR RAHY HAIN AJJ BHI NISLAY YAZEED SEY.
16th December, Pakistan surrendered to indian army😮😮😮😮😮
Mian Nawaz Sharif became 4 time PM Pakistan.
See record
Yes you are behind ik.
Hamid mir sb.
Media is also monitoring you.
I don't know where are you?
Who are you by the way ?
Don't dictate Nawaz Sharif.
عمران خان زنده آباد ❤
نواز شریف نے یہ قانون بنوایا کہ وزیراعظم کے پاس اختیار ہو کہ وہ ایکسٹنشن دے یا نہ دے یا نہ دے
آرمی چیف بنانا یا ایکسٹنشن دینے کا مطلب فوج کو سیاست مین دخل اندازی کی اجازت کیسے ہے۔
Thought provoking conversation indeed
Retired officer ny sari planning Kar Li Aur hazir officers chany Bech rahy thy
True
Hamid sir said right bhajwa is the root cause for this incident.
بات سچ ھے کراچی اور MQM کے لیے تفریق ھے
جنہوں نے 8 فروری کو الیکشن چورایا ان کو بھی پکڑا جائے اور اب جو 300 مر گئے ان کے ذمہ داروں کو بھی پکڑا جائے
16th December, Pakistan surrendered to indian army 😮😮
Right
حمد میر کیا سئاست دانون کی کرپپشن کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ بھائی جو جہون غلط ہے اسکو وہان غلط کہو چاہے وہ عمران خان ہو نواز شریف ہو زردای ہو یا چیف آف آرمی اسٹاف۔
اب بھی تو عمران خان کہتا ھے کہ صرف بات کرنا ہے تو عاصم منیر سے۔تو فوجی کیا کریں اس بات کو بھی تو نشر کریں
اس یہی ثابت ہے کہ الہ نال فوج ہے
جناب حامد میر صاحب نواز شریف نے پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ جو کیا ہے وہ کیا کیا زیادتی اس ردندے کے ساتھ ۔اور نسلی چور ہے نواز شریف خاندان خدارا بس کریں
اب کے کرداروں کا نام کب لو گے کیا اس وقت سیاست میں فوج کی م داخلت نیں کی
بالکل ہے
Meer sahib you are right raasta band krna parayga jab bih koi hokomat ati oss ko 5 saal poray nahi karny dayty hyn why
حامد میر صاحب
صرف تہلکہ مچاتے ھیں
What has Military Intelligence done in last three years? They always work against the wishes of people of Pakistan. What was Asim Munir doing in those 6 years, please check.....Did you know he was with him on majority of cases!!
I failed to understand what Hamid Mir wants to say?I feel he is totally unreliable person
Bajwa ko bi Punish kro Asim Munir Sahib Phir apko hum Honest mane gy.
Laanat hai Nawaz shareef pe phir Imran Khan pe phir is Shahbaz pe Jo in bhookon ko extension detey hn...
A brilliant conversation: authentic, to the point, well-balanced. There is clarity and there is conviction and consistency. This video is a rare exception in Pakistani journalism and discourse. Thank you. Unless we do a fair and honest analysis of the past -- and what has gone right or wrong -- we cannot make progress in the body politic of Pakistan. And ARmy is embedded in the political fabric of Pakistan. So a historical (as well as contemporary) analysis of the Army and its role in the political set of Pakistan is a great help. Thank you. 👏👏🙏🙏❤
Real insider
آپ کا کیا خیال ہے کہ کسی ملزم کو قانون کے مطابق نہ نپٹ جائے
یہ کچھ جانتا ہی نہی یا بتانا نہی چاھتا
کہ سب ایک دوسرے کے بینیفشری ہئں
اصل ہدف پیسہ اور شاھانہ لائف سٹائل
ہے
It stop recycling system based personels appointment and transfer.otherwise no one can overcome problems face by country , institutions and all others as well as whole Pakistani public.
Do not mind just think and implement.
BAAT TU SUCH HAI MAGHAR BAAT HAI RUSWAI KI.
ہزاروں غریب لوگ جیکوں میں پڑے ہیں ان کے بارے تو آپ نے کبھی آواز نھیں اٹھائی
👍 TRUE . 👍
OH PAKISTANIS STAND UP AGAINST THOSE CORRUPT ARMY GENERALS
Trail kis baat ky jub kuch kia hi hai Awam to kisi ko nahi choory gy ye Zia ul haq ka door nahi hai Asim munir ko pata hsi us Ky uqaat sb kia reh gye or ye jo model Mariyum rakhy hui hai carton is ko bhi is Ky 2 taky Ky uqaat pata hai adalat to bikki hui hai sary judiciary to khareedi hui hai Awam ko sub samaj hai in sub ko khuda ko jawab dena hai Awam ko Imran khan chaye dey du warna cheen lan gy
Wo Rasta Hafiz Sab hi band karain ga ap fiqar na karain
SUB LOG ALLAH SAY DARAIN. DUNIYA MAY PAKRAY JA AIN YA NAHI? ALLAH K PASS SB RECORD HA. ALLAH SAY DARO BHAI.
I'm first 😂
یہ جیو سے نکال دیے گہے ہیں یا؟
50 -50 savh bool reha hey fazool aadmee hey
Bekar ganda anda , maashray ka nasoor.
Self praised . Ginn aatee hey
Right. Sob system mein golti, sob goirkanooni kam yeah system se araha. Ab sob kuch Imran Khan per dalne Chahte.
Kea ajib desh hai Yeah. Allah raham koren aur Insaf ko.kaem koren 🙏🏾
❤❤❤❤❤❤❤
Aj sy public news ka boycott q ki purnani videos ko bar bar share karna
AB BhI agar in ho ne his ke Nakhon nahi liye to?
In ko koi aur public issue nhi atta time waste
😢
WHY, OLD VIDEO CLIPS REPEATED???
Don't deceive to innocent people of Pakistan.
*وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته.* ☘️🌻🌻🌻☘️
*جزاک اللہ خیر.*
*آمیــــــــــــن *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب فرم*
*ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* ☘️🌻🌻☘️ 🌻
*صبح بخیر*احمد رضا*🤲
مزا آگیا
یہ سب فضولیات کر کے ہمیں مت بھٹکائیں گولی کیوں چلائی اس کا جواب دیں
سوال ایک ہی ہے گولی کیوں چلائی
Hid mir is a hypocrite liar. Never ever trust his words.
Pak army zindabad
Pak fouj zindabad ❤
ASIM MUNEER HARAMEE YOU ARE THE ONE WHO MADE ALL THIS MESS
Hamid mir to imran taliban ka bedpartner hai.
Is system mien hamid mir khanzir bhe peda hote hen
پاکستان مُردہ باد