بہت شکریہ رچرڈ ڈاکنز اور پرویز ہودبائے کا تعارف کرانے کے لیے۔ میں ان دونوں کو نہیں جانتا تھا، لیکن آپ نے ردِ الحاد کے شور میں ان کا تعارف مع تصویر کرا دیا ۔ بڑی نوازش!
ڈاکٹر عمیر صاحب ، بہت شکریہ آپ نے بڑی شرح و باطل سے سائنسی بنیادوں پر اللّٰہ تعالٰی کے وجود یگانگت کو ثابت کیا ہے ۔ پرویز ہودبھائی جیسے سطحی قسم کے سائنسدان جو کہنے کو تو مسلمان ہوتے ہیں لیکن جتنی عرق ریزی وہ سائنس کے ایوانوں میں کرتے ہیں اتنی تحقیق وہ قرآن پر کر لیتے جس زبان عربی میں قرآن آپ صلعم پر نازل ہوا ہے اس پر تحقیق کرکے اس کے بنیادی پیغام کو سمجھنے کی کوشش کرتے تو انہیں قرآن کریم میں سائنسی اسلوب اور ربط بکھڑا ہوا نظر آتا ۔ بہتر ہوتا کہ اللّٰہ تعالٰی نے انہیں فربا ذہن دیا ہے اور انہیں زندگی میں ایسے مواقع سے نوازا ہے تو ذرا اپنے ایمان کے تقاضے کے مطابق تحقیق کر لیتے تو انکی علمی فضلیت کے ساتھ ساتھ انکی عاقبت بھی سنور جاتی۔ آپ کا لب و لہجہ انتہائی تشفی بخش اور متاثر کن ہے ۔ والسلام !
❤ بڑی مشکل سے ہوتی ہے ابراہیمی نظر پیدا
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ ۔
ہم شدت سے مزید اقساط کے منتظر ہیں۔۔۔ اور آپ کے شکر گزار بھی۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا ڈاکٹر صاحب ❤
بہت شکریہ رچرڈ ڈاکنز اور پرویز ہودبائے کا تعارف کرانے کے لیے۔ میں ان دونوں کو نہیں جانتا تھا، لیکن آپ نے ردِ الحاد کے شور میں ان کا تعارف مع تصویر کرا دیا ۔ بڑی نوازش!
Good Vlog
Thanks a lot for such nice information.
Waiting for your next lecture on this.
Amazing
You should work to introduce Islam to Professor Francis Colin
ساٸنس دانوں نے مزھب چھوڑا مزھبیوں نے ساٸنس اس سے الحاد پھیلا
ڈاکٹر عمیر صاحب ، بہت شکریہ آپ نے بڑی شرح و باطل سے سائنسی بنیادوں پر اللّٰہ تعالٰی کے وجود یگانگت کو ثابت کیا ہے ۔ پرویز ہودبھائی جیسے سطحی قسم کے سائنسدان جو کہنے کو تو مسلمان ہوتے ہیں لیکن جتنی عرق ریزی وہ سائنس کے ایوانوں میں کرتے ہیں اتنی تحقیق وہ قرآن پر کر لیتے جس زبان عربی میں قرآن آپ صلعم پر نازل ہوا ہے اس پر تحقیق کرکے اس کے بنیادی پیغام کو سمجھنے کی کوشش کرتے تو انہیں قرآن کریم میں سائنسی اسلوب اور ربط بکھڑا ہوا نظر آتا ۔ بہتر ہوتا کہ اللّٰہ تعالٰی نے انہیں فربا ذہن دیا ہے اور انہیں زندگی میں ایسے مواقع سے نوازا ہے تو ذرا اپنے ایمان کے تقاضے کے مطابق تحقیق کر لیتے تو انکی علمی فضلیت کے ساتھ ساتھ انکی عاقبت بھی سنور جاتی۔ آپ کا لب و لہجہ انتہائی تشفی بخش اور متاثر کن ہے ۔
والسلام !
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ ۔
ہم شدت سے مزید اقساط کے منتظر ہیں۔۔۔ اور آپ کے شکر گزار بھی۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا ڈاکٹر صاحب ❤