Gen (R) Faiz Hameed: What is court martial and its process? - BBC URDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 сен 2024
  • #generalfaizhameed #pakistanarmy #ispr
    پاکستان کی فوج کی جانب سے ملک کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی فوجی تحویل میں لے کر اُن کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آرنے ایک بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے فیض حمید کے خلاف ایک تفصیلی ’کورٹ آف انکوائری‘ ہوئی تاکہ ٹاپ سٹی کیس میں شکایات کی درستگی کا پتہ لگایا جاسکے۔ مگر کورٹ آف انکوائری کیا ہے اور کورٹ مارشل کیسے ہوتا ہے؟ اس بارے میں تفصیل سے جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں
    رپورٹر: شہزاد ملک
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии • 48

  • @ghafoorahmad2896
    @ghafoorahmad2896 28 дней назад +12

    جب اداروں کے اندر قابلیت کی بجائے, گروپ بندی, سیاسی اثر و رسوخ اور اقرباء پروری کی بنیاد پر عھدوں کی بندر بانٹ ہو تو اس سے خرابیاں پیدا ہوتی ہیں.کرپشن, سیاسی معاملات میں مداخلت, اور مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد فوجی سربراہ کی مدت ملازمت میں ایکسٹنشن پاکستانی افواج کی خامیاں ہیں اور ان خامیوں کو دور کرنے کی اشد ضرورت ہے.

  • @firozsuleman3021
    @firozsuleman3021 28 дней назад +5

    اللہ عزوجل مسلمانان عالم کو امن عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین

    • @mr.invisible3123
      @mr.invisible3123 28 дней назад

      😂😂😂😂

    • @MasoomaBatool-gi1js
      @MasoomaBatool-gi1js 28 дней назад

      دعا 🤲 نہیں میرے بھائی، دوا 💊 کی ضرورت ہے پاکستان کو۔۔۔
      یہ جو آپ نے فقرہ لکھا ہے، یہ کمزوری کی علامت ہے۔۔۔
      بچے بچے کو پتہ ہے اس واحد کمزوری کے علاج کا۔۔۔!

  • @juttestate
    @juttestate 28 дней назад +5

    JAZAKALLAHA ❤
    FROM LAHORE PAKISTAN.
    PAK ARMY ZINDABAD.

  • @ihteshammasood67
    @ihteshammasood67 27 дней назад +2

    Imagine being dishonest with your motherland or spying for other country is only our Pakistani Army Things

  • @Manzoor11
    @Manzoor11 27 дней назад +1

    Pak Army Zinda bad pinda bad

  • @MohammadAhmad-ml5rx
    @MohammadAhmad-ml5rx 28 дней назад +2

    I love you Pakistan army 🪖🪖🪖❤❤❤

  • @jameelahmed7661
    @jameelahmed7661 28 дней назад +2

    Good 👍

  • @RocknRoll-p7q
    @RocknRoll-p7q 26 дней назад +1

    Why it takes this much time to initiate investigation against any of the ranks when there is ample signs of misconduct.

  • @user-gz9kh2fy9d
    @user-gz9kh2fy9d 11 дней назад

    Nice

  • @pyyromaniac
    @pyyromaniac 28 дней назад +4

    Mujay is news mi itna hi interest hai jitna k interest hamai business news Mai hota hai 😅.... Simply don't care. Aik dosrai k noch k kha b jayai to farq nahi parta...

  • @fahmad7194
    @fahmad7194 28 дней назад +5

    His alleged crimes were committed after retirement. So he should be tried in normal court. Seems like another Fauji drama

  • @inamkhan1498
    @inamkhan1498 28 дней назад +5

    پاک فوج زندہ باد❤❤❤

  • @mansoorahmed3592
    @mansoorahmed3592 28 дней назад +1

    Iran Israel Ka G me Pakistan ki Kia position hogi is pay videos banay.

  • @muhammadrashidpitafi9008
    @muhammadrashidpitafi9008 28 дней назад +2

    Tum army wala kahtaho k army zindabad 77 saal main kahaa hai awaam zindabad surf faiz hameed curpchan khor hai bake general or syasatdan or har adara k offcers curpchan khor nie hai sab ko saza milne chaiaa

  • @IslamicVedios498
    @IslamicVedios498 28 дней назад +1

    Medam baajwa ka court marshal howa kia? Jin logon ny b awwam ka mendet churaaya or in choron ko ly kr aay on ka b court marcial hota to ham b fakhar sy kehty............

  • @sayadsheikhniamtullahshahm6003
    @sayadsheikhniamtullahshahm6003 28 дней назад +4

    پاکستان میں انٹرنیٹ بند وٹس ایپ بند فیس بک بند انسٹاگرام بند 100 % ناکام ریاست

    • @user-in4lu3jc4l
      @user-in4lu3jc4l 28 дней назад

      tu kia france me beth k net use kr rha hai 😂 rotuu

  • @muhammadimtiaz6547
    @muhammadimtiaz6547 24 дня назад +1

    اگر انصاف کریں تو ایک آدھا جرنیل ہی بچ سکتا ہے کورٹ مارشل سے اللہ کرے پاکستان میں انصاف قائم ہو انشاءاللہ ضرور حالات بدلے گے

  • @MUHAMMADRAZATUMRANI
    @MUHAMMADRAZATUMRANI 28 дней назад +4

    Pakistan Zindaabad , Pak Army Zindaabad , Happy Independence Day in Advance.

  • @JAMILASLAM-rv6bi
    @JAMILASLAM-rv6bi 28 дней назад +1

    مارشل not مورشل

  • @Khalid-j6s
    @Khalid-j6s 28 дней назад

    اعصا ہوتا ہے الله ہوتا ہے😀

  • @Naturalbeautyofkashmir-km8yp
    @Naturalbeautyofkashmir-km8yp 28 дней назад +10

    کورٹ مارشل اسوقت پاکستان میں اسی فوجی افسران کا ہو گا جو نواز شریف چاہے گا
    ہمیں بخوبی علم ہے کونسا افسر ایماندار ہے اور کون بے ایمان پوری قوم جانتی ہے

  • @adinayat1493
    @adinayat1493 27 дней назад

    امیر المجاہدین دعائے جلال
    اناوی رونا اے اینا دیا نسواں وی رونا اے ۔

  • @HamidKTbirds
    @HamidKTbirds 22 дня назад

    Pak Army ne bilkul theek division lia faiz hameed k khilaf.good

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 28 дней назад +2

    پی ٹی آئی والے تو کہتے تھے کہ ان کے باپ کو کیوں گرفتار کیا گیا انہوں نے پی ٹی آئی کے دادا فیض حمید کو بھی گرفتار کرلیا ویلڈن افواج پاکستان اس کو کہتے ہے احتساب جو ادارا اپنے سربراہ کا احتساب کرتا ہے ایسے ادارے کو سلام

  • @user-wi1lm9bg9e
    @user-wi1lm9bg9e 28 дней назад

    ALLAH kre last option Sach ho Ameen 🙏🏻

  • @Khalid-j6s
    @Khalid-j6s 27 дней назад

    ساحل عدیم ہاشمی صاحب آخر تجھ جیسے لوگ مین سٹریم پر پہنچے کیسے جنھوں نے پورے ملک میں فوج میں عوام میں معیشت میں صوبوں میں سیاستدانوں میں امن سلامتی کو غیر مستحکم کردیا سب اداروں آرمی وغیرہ وغیرہ تمام لوگوں کو اندھا کردیا آخر کس نے آپ کو اس کام پہ لگایا ہے ہر جگہ آپ موجود ہیں اتنے قابل لوگ پھر بھی پاکستان کی یہ حالت اس سب کا زمہ دار کون ہے سوچیں آخر پاکستان کے تمام کے تمام لوگوں میں اتنی نفرت پھیل گئی ہے آنکھیں، کھولیں اتنی روشنی پھیل کہاں سے رہی ہے عوام اور سیاستدان یہ کام نہیں کر سکتے ہیں ان آنکھوں کو ڈھونڈئیے آئی ایس آئی پاکستان سوچیں اور ہوش کریں تم سے بھی بڑا ہوشیار تمھاری آنکھیں ہیں اور تم اندھے وجہ

  • @user-bv5gu6uj1c
    @user-bv5gu6uj1c 28 дней назад +29

    کوئ مارشل کی اوقات نہیں۰ عوام کے جیسے حالات ہیں۰ مرے ساری فوج اور بھاڑ میں جائے پوری سیاست

    • @ssgamer4922
      @ssgamer4922 28 дней назад +5

      Pti poti imran khan smait

    • @farooqmalikmuhammad561
      @farooqmalikmuhammad561 28 дней назад +2

      اللہ تعالٰی آپ کو ہدایت دے آمین

    • @ZeeshanAli-ec4gv
      @ZeeshanAli-ec4gv 28 дней назад +2

      ​@@ssgamer4922 patwari ho ya property dealers k pilay ho?

    • @Awr-55
      @Awr-55 28 дней назад

      Pilla😂​@@ssgamer4922

    • @Manzoor11
      @Manzoor11 27 дней назад +1

      پی ٹی ائی کا فتنہ ختم کرنے پر پوری قوم کو مبارک باد

  • @arshadali-qn9fw
    @arshadali-qn9fw 27 дней назад

    Topi Drama ......

  • @Khalid-j6s
    @Khalid-j6s 28 дней назад

    قلم کے ساتھ بدتمیزی چھیڑ خانی مت کرو بلکہ غور کرو قلم کیا نہیں ہے کیوں نہیں ہے کیسے نہیں ہے انبیاء کا وژن کیسا تھا عقل فراست کیا تھی کیسے کرتے ہیں انکے دل میں کون انکی آرزوئیں امیدیں کیا ہیں وہ تم سے کیا چاہتے کیوں اور کیسے چاہتے ہیں الله کی چاہت سمجھو جس کا تمھیں فائدہ ہو دوسروں کو فائدہ ہو ایسے وژن اور عقل کا میں اچار ڈالوں گا دکھنے میں ساحل عدیم صاحب محترم ہاشمی، اور قول و فعل میں وژن اور عقل کتنا نقصان ہوا۔ اس کا میں تو عام انسان ہوں سوچنے کی بات ہے جس قلم کے پیچھے لکھنے والا خود مصور ہو وہ اسے کیا کیوں کیسے نہیں سکھا رہا اور وہ یہ سب خاموشی سے لکھ رہا ہے تم ہو ساحل سر عرف ہاشمی، مرشد پراگریس، نل جس علم کے بارے میں نہیں جانتے بس بگاڑ میں ٹھیک میں ٹھیک ہو گا تو ہاشمی غور کرنے کی بات ہے مقام خاموشی طے کیے جاتے ہیں شور شرابہ ہمیں بالکل پسند نہیں اور پھر اپنے اور دوسرے کے مقام کا بھرم اور اپنے اور دوسرے کے لیے پسند کیا جاتا ہے تو نہیں سمجھے گا تو نے اپنا اور اپنے لوگوں کا نقصان کر دیا ہے بلکہ عام لفظوں میں جو علم شر فتنہ پھیلائے اس علم کا کسی کو فائدہ نہیں تجھے بیوقوف لگتے ہیں دوسرے کو بیوقوف نہیں سمجھتے اور نہ ہی وژن اور عقل کے اندازے لگائے جاتے ہیں

  • @sattarbrokhan6117
    @sattarbrokhan6117 28 дней назад +6

    New drama joker army

  • @waryamsohu6417
    @waryamsohu6417 27 дней назад +1

    یہ سیاسی کاروائی لگتی ہے ورنہ کرپشن کی داستانے اور ماروائی عدالت کیسز میں جنرل ٹاپ لسٹ میں آتیں ہیں

  • @mirvlogworld9626
    @mirvlogworld9626 28 дней назад

    bhen thora aram sy bol lyti tu kiya hota

  • @qashimalik
    @qashimalik 28 дней назад

    Another drama released by ISPR.