ما شا اللہ ۔ ۔ ۔ غامدی صاحب کا سوچنے کا انداز ہی اتنا منطقی ہے کے بظاہر ایک باوزن نظر آنے والا اعتراض غامدی صاحب کے ابتدائی جملوں میں ہیں ہوا میں اڑ جاتا ہے جبکہ انہوں نے ابھی بات ہی پوری نہیں کی ہوتی۔ اور جب بات پوری ہو جاتی ہے تب تک وہ اعتراض مکمل دفن ہو جاتا ہے۔ غامدی صاحب جیسے عالم کا اس دور میں ہمارے درمیان موجود ہونا بلاشبہ ہماری خوش قسمتی ہے۔
ختنہ کے دوران جب بچہ تکلیف کی شدت کی وجہ سے گلا پھاڑ کر روتا ہے تو اس رونے سے بچے کے پھیپھڑے کھل جاتے ہیں اور آگے زندگی میں سانس کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں
thanks sir for the explanation but kindly can you elaborate more in logical terms.. Why circumcision is allowed?.. i know its because of cleanliness but if you teach the kids to clean up properly then..??.. also if you are not circumcised, then you are still a muslim?
بہت شکریہ حسن صاحب میرا سوال اسی ضمن میں تھا کا ایک بچے پر کیسا امتحان کے بچے کو اس جسمانی اذیت سے گزرنا لازمی ہے؟ ایک بچے کو اس جسمانی قرب سے گزارنا کیا والدین کا امتحان ہے یہ بچے کا۔
Where did you read your research from? You need to study more on this. Btw, it's sunnah we do it because our prophet did it not because some researcher found it to be beneficial.
آپ ختنوں کی بات کر رہے ہیں آج کے دور میں بھی بہت سے خاندان ایسے ہیں جو کہ اپنے بچوں کی شادی ان کی مرضی کے بغیر کر دیتے ہیں اور میں صرف لڑکیوں کی بات نہیں کر رہا
تو شادی بھی پیدا ہوتے ہی کر دو ۔ اور دوسری طرف غامدی صاحب کہتے ہیں کہ بچوں کو دینی تعلیم بارہ سال کی تعلیم کے بعد دینی چاہئے ۔ مگر یہاں کہہ رہے ہیں کہ خطنہ والدین کی مرضی سے ہو گا
شادی زمہ داری کے زمرے میں انسانی بلوغت کی مطالبہ کرتی ہے۔ اس لیے ایسا ممکن نہیں۔ اور جہاں تک 12 سال کے بعد تعلیم کی بات ہے تو وہ بنیادی تعلیم کی بات نہیں ہے۔ خاص طور پر دینی تعلیم کی بات ہے۔ بنیادی تعلیم تو آپ بچے کی جب مرضی شروع کر دیں لیکن مدرسے میں اُسے 12 سال کے بعد ڈالیں اگر اُسکا روجھان اس طرف ہو۔
ما شا اللہ ۔ ۔ ۔ غامدی صاحب کا سوچنے کا انداز ہی اتنا منطقی ہے کے بظاہر ایک باوزن نظر آنے والا اعتراض غامدی صاحب کے ابتدائی جملوں میں ہیں ہوا میں اڑ جاتا ہے جبکہ انہوں نے ابھی بات ہی پوری نہیں کی ہوتی۔ اور جب بات پوری ہو جاتی ہے تب تک وہ اعتراض مکمل دفن ہو جاتا ہے۔ غامدی صاحب جیسے عالم کا اس دور میں ہمارے درمیان موجود ہونا بلاشبہ ہماری خوش قسمتی ہے۔
عقلی اور شرعی دلیل دی ہے
بارک اللہ فیک ❤
Debate will lead to should we give vaccines to children without their consent. Love you Ghamdi Sb. May Allah bless you with long and healthy life.
بہت عمدہ جواب دیا ہے مکرم غامدی صاحب نے
Great explanation as always.jazaak Allah
Well explained!! Jazak Allah khair ❤
Durust farmaya Aapne❤
v nice explanation thanx
سوچیں اگر آج ہمیں پتہ چلے کہ ہمارے والدین نے ہماری اجازت کی وجہ سے ہمارا ختنہ نہیں کروایا ہوتا تو ہم پر کیا گزرے گی 😅😅😅
Jinki nahi hui hay unsay kabhi poocha hay kia koi pblm hay unki life may ..
Eik Program kareen jis main shoar ka lia ehkamat or wife k lia ehkamat ki wazahat kareen. Shukria
❤❤❤
Fgm pr b ek video bnay plz
Unislamic practice
Sir please i want to hear about vaccine
Khatna krna hi Allah ki takhleeq ko badalna hay
arab me ya nahi he sunnat pakistan or india me ye pai jati hen
ختنہ کے دوران جب بچہ تکلیف کی شدت کی وجہ سے گلا پھاڑ کر روتا ہے تو اس رونے سے بچے کے پھیپھڑے کھل جاتے ہیں اور آگے زندگی میں سانس کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں
@@DwindlingLampkya fgm ki b koi gagha hai islam may? Plz explain kren tora kafee dill bhura huwa logo sy sun k
thanks sir for the explanation but kindly can you elaborate more in logical terms.. Why circumcision is allowed?.. i know its because of cleanliness but if you teach the kids to clean up properly then..??.. also if you are not circumcised, then you are still a muslim?
It's sunnah brother.
کیا ختنہ قبائل کے بچوں کا خفیہ کوڈ تھا جو بحد میں ھم مسلمان بطور سنت ختنہ کراتے ہیں
بہت شکریہ حسن صاحب میرا سوال اسی ضمن میں تھا کا ایک بچے پر کیسا امتحان کے بچے کو اس جسمانی اذیت سے گزرنا لازمی ہے؟ ایک بچے کو اس جسمانی قرب سے گزارنا کیا والدین کا امتحان ہے یہ بچے کا۔
ahsan takhleeq me banya he insan ko or ham is me fi nikalne me lage he or itni hi amal ye zrori he tu allah quran me batana bhol gae
Agar khatna faida mand hay to khatna k sath he paida q hota insaan...koi research aisi nahi hay k koi faida ho khatnay ka
Where did you read your research from? You need to study more on this. Btw, it's sunnah we do it because our prophet did it not because some researcher found it to be beneficial.
بھائی اگر کوئی یہ سوال اٹھائے کہ بچے سے کسی نے پوچھا ھے کہ تم پیدا ھونا چاہتے ھو یا نہیں
آپ ختنوں کی بات کر رہے ہیں آج کے دور میں بھی بہت سے خاندان ایسے ہیں جو کہ اپنے بچوں کی شادی ان کی مرضی کے بغیر کر دیتے ہیں اور میں صرف لڑکیوں کی بات نہیں کر رہا
تو شادی بھی پیدا ہوتے ہی کر دو ۔
اور دوسری طرف غامدی صاحب کہتے ہیں کہ بچوں کو دینی تعلیم بارہ سال کی تعلیم کے بعد دینی چاہئے ۔ مگر یہاں کہہ رہے ہیں کہ خطنہ والدین کی مرضی سے ہو گا
شادی زمہ داری کے زمرے میں انسانی بلوغت کی مطالبہ کرتی ہے۔ اس لیے ایسا ممکن نہیں۔
اور جہاں تک 12 سال کے بعد تعلیم کی بات ہے تو وہ بنیادی تعلیم کی بات نہیں ہے۔ خاص طور پر دینی تعلیم کی بات ہے۔ بنیادی تعلیم تو آپ بچے کی جب مرضی شروع کر دیں لیکن مدرسے میں اُسے 12 سال کے بعد ڈالیں اگر اُسکا روجھان اس طرف ہو۔
داڑھی بھی انبیاء کی سنت ہے اسے بھی تو مانئیے
داڑھی سنت نہیں ہے
Wo Arabic culture hai sunnat nhi
Phrr maa dodh b na pilaye.. poch le phle natural pina ya tetrapak ka
😂😂