اسلام وعلیکم سر سرسوں کے بارے میں وڈیو بنائیں کہ مونجی والی بھاری میراں زمین میں آگر وتر قائم رھے تو بغیر پانی لگاے اچھی پیداوار آ جائے گی یا پھر اک آدھ پانی لگا دیں وقت کاشت اک بوری ڈی اے پی ڈالی ھے الللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
Sir aik galati kar betha hun aur azala chata hun me ne kam vatar me chata kr betha hun 9 din hu ghy Kuch be Nazar nae a rha khet me is ka kia hal hu skta hai please guide kr dn mehrbani hu ghe
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ محترم ہم نے بجاءی کے وقت ایک DAP ڈالی تھی اور پچھلے سال گندم کی کٹائی کے بعد ہم نے جنتر بھی روٹا ویٹ کیا تھا کیا گندم اس دفعہ فرق محسوس کروائے گی؟ علی پور چھٹہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ سرجی میں ضلع رحیم یار خان تحصیل صادق آباد سے ہوں.. بیس اکتوبر کو گندم کاشت کر دی تھی اب وہ تیلی کر گئی ہے ڈیڑھ بوری ڈی اے پی اور ایک یوریا کے ساتھ تین پانی لگ چکے ہیں... لوگ کہہ رہے ہیں کہ بکریاں چھوڑ کر چرا دو پھر دوبارہ پھوٹ کرے گی تبہی فائدہ دے گی.. آپ مشورہ دیں کیا کرنا چاہیے اچھی پیداوار کے لئے
MashaAllah !!! What a Command on the subject 👌
Good information
Assalam o Alaikum
Umar Farooq Arya from South Punjab Distric Lodhran kahror Pakka
💯 Agreed 👍
سلامت رہیں بابا جی
May you live long sir
اسلام وعلیکم سر سرسوں کے بارے میں وڈیو بنائیں کہ مونجی والی بھاری میراں زمین میں آگر وتر قائم رھے تو بغیر پانی لگاے اچھی پیداوار آ جائے گی یا پھر اک آدھ پانی لگا دیں وقت کاشت اک بوری ڈی اے پی ڈالی ھے الللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
غلام میراں گجر ❤❤❤
سر کینولا کا بھی بتا دیں کورے کی مناسبت سے کیا تدابیر کریں
❤
I'm 1st viewer
سر 15 دن پہلے گندم کو پہلا پانی لگایا۔۔ اج دوسرا پانی دے دیا ۔۔۔ زمین مکمل سوکھ چکی تھی۔۔۔ تو پانی لگانا پڑا۔۔۔۔ 1000 روپے فی گھنٹہ پانی ہے۔۔۔
Sir hybrid onion 3sy 4 leaf ki stage py hai likn kahi kahi kopal pili ho rahi hyn kon c fungicide use karyn ?
sir Gundam ko ak bori urea ak dap Dali he fe akar aur kia kia dalo azabian gobh pa kro ga
Doosry pani pe Ek NP daal do do or Allah k hawaly kro
Sir, raitle maira zameen MA Gandam ko nitrophos kitnay days k waqfay say daina chaya?
بیس دن بعد
Sir gandam super seeder say kam ugi hay ab kia karin pani laga dia pehla
پانی ذرا جلدی لگادیں
Pani zaida lq gia hae g. 4 inch tk ho gia hae kia krn g
سلفر کا چھٹہ کریں جلدی خشک ہوجائے گا
Sir aik galati kar betha hun aur azala chata hun me ne kam vatar me chata kr betha hun 9 din hu ghy Kuch be Nazar nae a rha khet me is ka kia hal hu skta hai please guide kr dn mehrbani hu ghe
Sir Zameen kalar wli hai seed ki germination he ni huti koi ilaj bta de
چالیس کلو خشک چھٹہ کر کے خشک زمین میں سہاگہ
بیس کلوانگوری مارا ہوا بیج کھڑے پانی میں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ محترم ہم نے بجاءی کے وقت ایک DAP ڈالی تھی اور پچھلے سال گندم کی کٹائی کے بعد ہم نے جنتر بھی روٹا ویٹ کیا تھا کیا گندم اس دفعہ فرق محسوس کروائے گی؟ علی پور چھٹہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ
سرجی میں ضلع رحیم یار خان تحصیل صادق آباد سے ہوں.. بیس اکتوبر کو گندم کاشت کر دی تھی اب وہ تیلی کر گئی ہے ڈیڑھ بوری ڈی اے پی اور ایک یوریا کے ساتھ تین پانی لگ چکے ہیں... لوگ کہہ رہے ہیں کہ بکریاں چھوڑ کر چرا دو پھر دوبارہ پھوٹ کرے گی تبہی فائدہ دے گی.. آپ مشورہ دیں کیا کرنا چاہیے اچھی پیداوار کے لئے
ایک بوری یوریا اور ایک نائیٹروفاس اکٹھی ڈالیں