Pehly pani pe zbrdast urea aur nitro tk rhy g ya aik zbrdst urea kafi hy, AUR KESY DALNI CHAHYAY KHAD PANI SY PEHLY YA PANI KY KUCH DIN BAD, rehnumaie kr den SHUKRIYA
سر 25 نومبر کو چٹھہ کے ذریعے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ گندم کاشت کی تھی، زمین میں وتر خشک ہونے کی وجہ سے 3 سے 4 کنال پر گندم نہیں اُگی باقی۔ میرا پہلا ایکسپیرینس ہے،برائے مہربانی رہنمائی
ASLAM O ALIKUM BABA ji 17 November KO GANDIM KASHT ki SAHIWAL mein 9 december KO pihla pani lagaiya ab dusra pani kb lagain bandi say pihly laga dain ya AGLY mahiny mein teub well say laga lon please reply me please BABA ji jari booti ki ASPRY kb kiron please reply me
میں بہت بار آپ سے پوچھ چکا ہوں کہ میں نے بجائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی ڈالی تھی اور پہلے پانی پر ایک زبردست یوریا دی ہے اور ساتھ میں ہیومک ایسڈ بھی۔۔۔ اب گندم گرنے والی ہورہی ہے بڑھ کر۔۔ اچھی پیداوار کے لیے کیا خوراک دیں کہ گرنے سےبھی بچ جائے اور خوراک بھی دے دی جائے
سر بڑا مفید وڈیو ہے سواء سولوبل پوٹاش کے اس سال پہلی مرتبہ وڈیوز دیکھ کر کپاس کے ساڈھی پانچھ ایکڑ میں 55 ہزار کی جعفربرادز کی سولوبل پوٹاش ڈالے کپاس کا پچھلے سالوں کے مقابلے ایک کلو بھی زیادہ کپاس نہیں آئے یعنی 55 ہزار جعفر برادرز کو صدقہ کے طور پہ دے دیا
سر جی میں نے 1.5بوری DAP بوای وقت ڈالی اور پہلے پانی میں 1.5بوری کین گوارہ اور20kg یوریا 3kg ذنک اور4 لیٹر اسیڈ ڈالا ہے اب دوسرے پانی پر 1بوری کین گوارہ 2kg سلفر دینے لگا ہو ۔۔
سر جی کھادوں کے پلان سے ہٹ کر بھی بات کر لیجیے مارکیٹ میں ملتی ہی نہیں یہ فارمولے 40 سال پرانے کسان کو بھی پتا ہے اتنی بوریاں ڈال دو فصل کمال کی لگے کھادوں کا متبادل فرٹیلائزرز پلان ہونا چاہیے ی
السلام علیکم عاشق صاحب۔ جب گندم کا بیج زیادہ ڈلا ہو، گروتھ بھی بہت زیادہ شاندار ہو، اور ظاہری نظر سے یہ لگے کہ اگر اسکو یوریا دے دیا جائے تو آگے جاکے گر بھی سکتی ہے۔ تو کیا پھر بھی گندم کو یوریا دینا ایک لازمی جزو ہے جس کے بغیر پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔ ابھی پہلا پانی نہیں لگا۔ کیا کیا جائے؟فصل 2 نومبر کو کاشت ہوئی ہے اور ساتھ دن پہلے جڑی بوٹی مار سپرے بھی کر دی ہے۔ پچھلے گندم کی فصل اٹھانے کیبعد زمیں میں ڈسک پلو چلایا تھا اور زمیں کو خالی چھوڑا تھا۔ زمین چکنی کلیئی نیچر کی ہے۔ بجائی کے وقت ایک ڈی اے پی ڈالی ہے
Sir g gandum tillering nhi kr rehi 1bori dap phly pani py sarsbz nitro 1bori or zabrdast yurea 1/2 bori fe aker dali zameen mungi wali hai paky wat wali zameen
Great sir JAZK ALLAH ❤❤
Love u sir g Allah salamt rkhe apko
Pehly pani pe zbrdast urea aur nitro tk rhy g ya aik zbrdst urea kafi hy, AUR KESY DALNI CHAHYAY KHAD PANI SY PEHLY YA PANI KY KUCH DIN BAD, rehnumaie kr den
SHUKRIYA
السلام علیکم سر آلو پر بھی کام کریں آپ کی ویڈیو نہیں آتیں. آلو پر
میرا سوال یہ ہےکہ سوات ایگرو کی پ44 اور 13 2 43 وغیرہ فولیئرکر سکتے ہیں؟
SOP or potassium poly sulphide me se konsi behter hai kalrathi zameen k liye
Good work sir ji
Jazak Allah sir g
Sir thal men gandam paani se phele bhe peeli ho gai he jese jal rahe he ya koi fungle attak ho jesa
Gundum ki bijaie waqt 2 nitro aur half potash dali the, ab pehly pani pe kon si khaad dalni chahyay, kaller zadaa zameen the pehly ab ni hy
Potash flood k bajae kisi fertilizer k sath mila kar chata bhi kar skte hain?
Nichay 1 bori dap,first irrigation pr 1 zabadast urea 2 water per 1 nitrophas aur goob ki halat main izabian k spray. Sir yeah plan theek ha?
Sir talring zaida krny ka lia chelad zinc ka spray ka ka 2 bori yora dian to ksa rhy ga
Sir last video main ap nae kaha tha urea na dalin Ab kah rahay hain urea dalain sir confusion ho gae hai
سر 25 نومبر کو چٹھہ کے ذریعے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ گندم کاشت کی تھی،
زمین میں وتر خشک ہونے کی وجہ سے 3 سے 4 کنال پر گندم نہیں اُگی باقی۔
میرا پہلا ایکسپیرینس ہے،برائے مہربانی رہنمائی
ASLAM O ALIKUM BABA ji 17 November KO GANDIM KASHT ki SAHIWAL mein 9 december KO pihla pani lagaiya ab dusra pani kb lagain bandi say pihly laga dain ya AGLY mahiny mein teub well say laga lon please reply me please BABA ji jari booti ki ASPRY kb kiron please reply me
پہلے پانی پر نائٹروفاس +سادہ یوریا+چئلٹڈزنک دے سکتے ہیں راہنمائی فرمادے
South punjab rajanpur district tehsil jampur.
Sir, please area k according paidawar muqablay ka plan bta dain.
Dosre panic pa zabrdast urea aur salfar akhte falad kr skate hn Jawan do
Piyaz ko bijai k wakt dap na dali ho to kb pehly pani py do nitro daal den to kaam chal jay ga
Sir agr wheet ko 30 din min Pani 2 br lg jy ksi glti ki wja sy tu us Pani ko khtm kesy krny wheet k khet sy wheet khrab ho rhi h plzz ?
sir
1 bori NP ki neechay
2 bori NP pehlay pani pr + sulpher
kia ye plan theek wheate k liya
سرسبز نائیٹروفاس
یہ پلان زبردست ہے
Sir vegetables pr vedio bany
میں بہت بار آپ سے پوچھ چکا ہوں کہ میں نے بجائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی ڈالی تھی اور پہلے پانی پر ایک زبردست یوریا دی ہے اور ساتھ میں ہیومک ایسڈ بھی۔۔۔
اب گندم گرنے والی ہورہی ہے بڑھ کر۔۔
اچھی پیداوار کے لیے کیا خوراک دیں کہ گرنے سےبھی بچ جائے اور خوراک بھی دے دی جائے
15 dismbar k baad gandom kasht Karni chhye ya nahee muswra dene
سر اب ڈی اے پی کا چھٹہ بہتر ہے کہ فلڈ کریں 😊
محترم!سوات ایگرو کی سپیڈ فول 13-2-41 سے کوئی فائیدہ ھوگا سپرے سے
یہ سپرے کے لئے نہیں ہے
صرف فلڈ کرسکتے ہیں
سر بڑا مفید وڈیو ہے سواء سولوبل پوٹاش کے اس سال پہلی مرتبہ وڈیوز دیکھ کر کپاس کے ساڈھی پانچھ ایکڑ میں 55 ہزار کی جعفربرادز کی سولوبل پوٹاش ڈالے کپاس کا پچھلے سالوں کے مقابلے ایک کلو بھی زیادہ کپاس نہیں آئے یعنی 55 ہزار جعفر برادرز کو صدقہ کے طور پہ دے دیا
یہ آپ کی رائے ہے۔کپاس پر اور بہت مسائل تھے۔پوٹاش نتائج پیدا کرتی ہے
Sir market me aj kal map 12.61 aur uria phosphate 17,14 imported jo mil ri he ye kesi koi video apload kr de
یہ بھی ٹھیک ہیں
سر جی میں نے 1.5بوری DAP بوای وقت ڈالی اور پہلے پانی میں 1.5بوری کین گوارہ اور20kg یوریا 3kg ذنک اور4 لیٹر اسیڈ ڈالا ہے اب دوسرے پانی پر 1بوری کین گوارہ 2kg سلفر دینے لگا ہو ۔۔
Ap NY bykar kharcha kea hy. Can ka koi faidah ni hy. Pehly Pani py.
❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم حضرت دوسرا پانی پہلے پانی سے کتنے دن دینی چاہیے؟
15 سے 20 دن
اسلام وعلیکم سر جی جب گندم کاشت کرتے ہیں وہ تاریخ سے گنیے یا گندم اگا آ ے یہ رہنمائی فرمائیں
کاشت کرنے وقت
کاشت کے دن سے
18 44 or 13 2 43 par ak video bna dyn
Sir g desi garlic 🧄 par be video bana
Kya pochny chah rhy hain ap lehsin k bary main idr poch lynn
سر جی کھادوں کے پلان سے ہٹ کر بھی بات کر لیجیے مارکیٹ میں ملتی ہی نہیں یہ فارمولے 40 سال پرانے کسان کو بھی پتا ہے اتنی بوریاں ڈال دو فصل کمال کی لگے کھادوں کا متبادل فرٹیلائزرز پلان ہونا چاہیے ی
السلام علیکم عاشق صاحب۔ جب گندم کا بیج زیادہ ڈلا ہو، گروتھ بھی بہت زیادہ شاندار ہو، اور ظاہری نظر سے یہ لگے کہ اگر اسکو یوریا دے دیا جائے تو آگے جاکے گر بھی سکتی ہے۔ تو کیا پھر بھی گندم کو یوریا دینا ایک لازمی جزو ہے جس کے بغیر پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔ ابھی پہلا پانی نہیں لگا۔ کیا کیا جائے؟فصل 2 نومبر کو کاشت ہوئی ہے اور ساتھ دن پہلے جڑی بوٹی مار سپرے بھی کر دی ہے۔ پچھلے گندم کی فصل اٹھانے کیبعد زمیں میں ڈسک پلو چلایا تھا اور زمیں کو خالی چھوڑا تھا۔ زمین چکنی کلیئی نیچر کی ہے۔ بجائی کے وقت ایک ڈی اے پی ڈالی ہے
پنتالیس دن کے اندر اندر ایک بوری زبردست یوریا ڈال دیں اس کے بعد کچھ نہ ڈالیں۔نہیں گرے گی
Thumnai😮
Rectified.
پہلے پانی پہ گندم پیلی ھو گئ ھے۔ کوئ تجویز دے دیں۔
امائنو ایسڈ اسپرے کرو
وتر آنے پر ٹھیک ہوجائے گی
لیکن کچھ نقصان کے بعد
امائینو ایسڈ سپرے کرسکتے ہیں
Sir g gandum tillering nhi kr rehi 1bori dap phly pani py sarsbz nitro 1bori or zabrdast yurea 1/2 bori fe aker dali zameen mungi wali hai paky wat wali zameen
Please guide kr dain
Sir Kya dosre Pani pe dap or urea dono mix kr k sakty hain
سو لؤ بل پو ٹاش کا کیا ریٹ ھے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
13500
Sona ki 25kg wali 7800 ki hai
@@marzbar3936200 ہے بھائی
25kg wali Basal dose ke lie hai soluble nahe hai
@@waqasahmed4225 bhai kea price ha..?
اسلام وعلیکم بڑے بھائی صاحب
رانا ثناءاللہ پھول نگر
کھاد مل ہی نہیں رہی ڈال کہاں سے رہے ہیں لوگ تو مر گئے لائنوں میں لگ لگ کر۔ جسے 1بیگ مل گیا وہ گھر میں سجاوٹ کے لیے رکھ لیتا ہے 😂😂😂😂😂😂😢😢😢😢😢😢
SAHIWAL MEIN Bba ji
خالی بادل ہیں بارش نہیں ہے
Sir jawab to dy dia kry
کھاد مل ہی نہیں رہی ڈال کہاں سے رہے ہیں لوگ تو مر گئے لائنوں میں لگ لگ کر۔ جسے 1بیگ مل گیا وہ گھر میں سجاوٹ کے لیے رکھ لیتا ہے 😂😂😂😂😂😂😢😢😢😢😢😢
قیادت پر لکھ لعنت
ڈاہڈا مارے تے رون وی نہ دے