گیلانی صاحب اسلام علیکم۔امید ہے آپ کے مزاج گرامی درست ہونگے۔گزارش کرنی ہے کہ میں باقاعدگی سے آپ کے سارے ویلا گ دیکھتا ہوں ویسے میں ایبٹ آباد کا رہنے والا ہوں۔میں عرصہ دراز سے بلکہ اپنی پیدائش سے وہاں کا رہائشی ہوں ہم نے پوری زندگی میں کھوتا پیر تو نہیں سنا البتہ کھوتا قبر ضرور سنا ہے ۔یہ موٹر وے جہاں ایبٹ آباد کا آنٹرچینج ہے وہاں پر واقع ہے۔لہذا آپ اس بات کی تصیح کر دیں۔بقایا جیسے آپ نے بتایا ٹھیک ہو گا۔واسلام
وعلیکم السلام آپ نے درست کہا، میں نے اپنی غلطی کی اصلاح کر لی ہے۔ وہ کھوتا قبر ہی ہے۔ میں اس دور میں وہاں گیا تھا جب موٹروے نہیں بنی تھی۔ اب دوبارہ جاوں گا ان شا اللہ۔ میں ان شا اللہ پیر 23 اکتوبر کی شام سے 26 اکتوبر تک ایبٹ آباد میں ہی ہوں گا۔ غلطی پر معذرت چاہتا ہوں۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب۔ امید مزاج بخیر ھو گا ۔ میری رہائش خوشاب ہے اور راولپنڈی جاتے ھوئے ھم اکثر براستہ کلرکہار سفر کرتے ہیں ۔ آتے جاتے ھوئے صبح کے وقت کئی دفعہ موروں کو وادی میں اترتے اور شام کو دربار کی طرف واپس جاتے دیکھا ہے ۔ البتہ مور کو پکڑنے اور اندھا ھونے والی متھ شاید جان بوجھ کر پھیلائی گئی ہے کہ مور چوری ھونے سے بچے رہیں ۔
@@zulfiqargilani پہلے میں یہ سمجھتا تھا کہ ہو بہو والے نام غوث اعظم کے پوتوں کی عرفیت ہیں۔۔مگر آپ کے وی لاگ سے معلوم ہوا کہ دو الگ الگ کہانیاں چل رہی ہیں
Al ki tehqeeq haqeqat pr mabni he ye hi wjja he k me ap ka vlog miss nhi krti jo rwayeti batee sunte rhe hen in ki histarecal point pr tasdeeq ho gai he , slamt rhen agahi dete rhen🎉🎉
Bohat shukriya. Is mazar par bohat logon ne videos banai hen lekin afsos ki bat hai k kisi ne haqeeqat khojnay ki koshish hi nahi ki. Aap ko tehqeeq achi lagi to samjhen meri mehnat wusul ho gai. Khush rahen, salamat rahen.
MASHA ALLAH shah g bohot hi khoob is v log men aap ne sara kuch sach samne khol k rakh diya main aap ka mureed is bat pe mene har mazar darbar pe yehi kam dekha he khota qabar bhi dekhi he mene wahan bhi yehi kam hen or hamare pass hassan abdal men wali qandhari ka 1 pahari pe bethak he qabar bhi koi ni sirf khali bethak he lekin wahan pe chabootra sa bana k mathay takne ka kam lagaya hua he
شاہ صاحب ایک بات مہربانی فرما کر یہ بتائیں کہ کیا جو فیملی پاکستان میں رہتی ہے جو قریشی دولال اور جو اوچ شریف میں سرخ پوشوں کا کوئی آپس میں کوئی تعلق پے یا دونوں الگ الگ قومیں ہیں ❤❤❤❤
Giant sahib.I appreciate your information and study.History tell us about past but we cannot fully declare it 100 percent right.we can analyse the things and can give our own opinion.I myself belong to that area and many times,have seen the peacocks and their dance.Your research on this tomb can pave the ways for other researchers and can bring the real facts out from local self made stories.over all your efforts are commendable and appreciatable.
I have not denied the presence of peacocks in Kallar Kahar or their visit to this shrine only that I have not seen peacocks with my own eyes. Sticking to my research on the shrine and the people buried in it, and anyone who wants to argue, I am here. Thank you so much for watching, liking and commenting the vlog.
❤السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤یہ اب حضرت موسی پاک شہید رحمۃ اللہ علیہ کی ہسٹری تو بتاین ان کے بار مین بیتان حافظ جمال الدین المعروف موسی پاک شہید ملتان شریف
ماشاءاللہ سر آپ کی تحقیق سچائی پر مبنی ہوتی ہے میں یہ سمجھتی تھی کہ شاید میں ہی گناہگار بندی ہوں جو کلرکہار کے موروں کی زیارت سے محروم رہی لیکن آپ کی ویڈیو دیکھ کر کافی حوصلہ ہوا کہ میرے جیسے اور بھی لوگ ہیں 😂ویسے سر آپ نے یہ بات صحیح کہی ہے کہ ہم قبر پرست لوگ ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے آمین ثم آمین
مور نہ دیکھ پانا کوئی گناہ نہیں۔ میں تقریباً 48 گھنٹے کلر کہار میں رہا، اس دوران مجھے صرف ایک مور نظر آیا جو اس فاریسٹ گیسٹ ہاوس کے باغ میں تھا جہاں میرا قیام تھا۔ جب تک میں کیمرا آن کرتا، وہ بھی جھاڑیوں کے ہیچھے غائب ہو چکا تھا۔ لہذا آپ قطعی طور پر گناہ گار نہیں ہوئیں۔ اللہ نے آپ کو بال بال بچا لیا۔ 😂 قبرپرست ہونے کی بات میں نے بہت بھاری دل کے ساتھ کی ہے لیکن حقیقت یہی ہے۔ بے فکر رہیے، میں آپ کی ہر مثبت سوچ میں آپ کے ساتھ ہوں، آپ اکیلی ہرگز نہیں۔ مجھ میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ اپنے وی لاگ میں برے کو برا کہ سکوں۔ اس وی لاگ کی تحقیق میں نے بے حد احتیاط سے کی ہے لیکن میں جانتا ہوں کہ جس نے وہاں سجدہ کرنا ہے، وہ میرے وی لاگ کے بعد بھی باز نہیں آئے گا۔ میرے لیے دعا کیجیے گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani سرجب آپ کھوتاقبرجائیں گے توراستےمیں ھری پورشھرآتاھے اس کی تحقیق اورساتھ میں ایک قصبہ ھے چھوہرشریف قریب ہی ھے اس دربار پربھی ویلاگ بنائیۓ گا معلومات کاخزانہ ملےگاإن شاءالله
گیلانی صاحب آپ سچے ہیں ۔ اس مزار میں غوث آلاعظم رح کے پوتےدفن نہیں ہیں ۔ ان قبروں میں سے ایک قبر اللہ کے کسی ولی کی ہے ۔ دوسری ان کی قبر کےمجاور کی ہے جو اچھا انسان نہیں تھا ۔ آگے کی بات لمبی ہے لیکن کاش آپ یہاں سے 25 کلو میٹر آگے بھی چلے جاتے ۔ دارالعرفان جہاں آج بھی تصوف اپنی اصل حالت میں موجود ہے
میں نے شجرے اور تاریخ دونوں سے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ جو بتایا جا رہا ہے، قطعی طور پر غلط ہے۔ وہاں کون کون دفن ہے، یہ بات میں نے سلطان باہو کے وی لاگ بھی بتائی تھی اور اپنے آنے والے ایک وی لاگ میں بھی بتاوں گا۔ دارالعرفان کبھی اللہ لے گیا تو ضرور جاوں گا۔ اصل میں میرے پاس ہفتے میں صرف چار دن ہوتے ہیں کیونکہ باقی تین دن مجھے ایک ٹی وی چینل کو دینے ہوتے ہیں۔ دودن میں نے کلر کہار میں لگا دیے جس کے بعد میں امب ٹیمپل تک جانا چاہتا تھا لیکن مجھے بتایا گیا کہ وادی سون سکیسر کے لیے آپ کو کم از کم تین دن درکار ہیں کیونکہ جہاں جہاں مجھے جانا تھا، ان کی سمتیں الگ الگ تھیں۔ اور ڈیڑھ دن میں یہ ممکن نہیں تھا۔ اس لیے میں سون سکیسر کو اگلے کسی وقت کے لیے چھوڑ کر واپس آ گیا تھا لیکن ان شا اللہ جلد ہی جاوں گا۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Sb bkwas h.ap ny certificate dainy hain ab k kon ghos pak ki olaad h or kon nai.secondly yahan latadad mor thy or cement factories lgny or motorway ki wja sy yahan sy migrate kr gye hain
Bakwas aap kartay hen. Main ne vlog men kaha hai k har community k pas uska shajra hota hai. Hamaray pas authentic family line hai hamari. Bilkul main ne hi certificate diya hai k woh Ghaus Pak k potay nahi. Aap k pas koi historical proof hai to woh share karen, khali baten na banayen. Main ne yeh nahi kaha k yahan mor nahi hen, sirf yeh kaha hai k mujhay nazar nahi aaye.
مور یہاں ہوتے ہیں ۔میں یہاں سے گزر کر خوشاب کی سمت آگے جاتی رہتی ہوں ۔ صبح سویرے کئی مرتبہ موروں کے پرے سڑک ہارکر رہے ہوتے ہیں ۔ بہار میں مور ناچتا ہوا بھی دیکھنے کو مل جاتا ہے
مجھے اندازہ ہو گیا ہے کہ وادی سون سکیسر اگر آپ کا "وطن" نہیں تو وہاں سے کوئی تعلق ضرور ہے۔ مجھے موروں کے ہونے پر کوئی شبہ نہیں، میں نے صرف یہ کہا ہے کہ مجھے نظر نہیں آئے۔ ممکن ہے کہ جب سون سکیسر جاوں تو ان سے ملاقات ہو ہی جائے۔ موسم بہار میں یقیناً مور ناچتے ہیں لیکن وقت کی کمی ہمیشہ ہی میرے آڑے آتی ہے۔ اللہ کرے کہ کبھی ایسا موقع بھی آئے۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
Kisi bhi daleel ka jawab daleel se to naheen Mila barhal buri tamanaeen aur baduaeen mil gaye na meen ne koi badtameezi ki na koi bura lafaz kha Sirf sawal kia saydon ke Dil itne chote naheen ke sawal pochne pe buri kwahishat ka izhar Kareem Baki Marzi aap ki muazrat ager sawal Karna acha na lagta ho to
Meri koshish hoti hai k har comment aur sawal ka jawab don. Mujhay lagta hai k main aap ka sawal samjh nahi saka. Aap mazrat na karen bal k meri taraf se mazrat qubool karen. Main chotay dil walon ko Syed hi nahi manta. Bohat si duaen aap k liye. Khush rahen, salamat rahen.
Thanks meen Wohi Hoon jis ko aap ne moron wali sarkar per sawal per bad tameez keh ker badua se nawaza achi baat hai ke aap ne Meri muazrat qabool ker li Mera sawal general knowledge ke Liye tha Lekin Punjabi meen poocha isliye aap ko badtameezi laga ainda Urdu meen sawal karoon ga chakwal ki Punjabi hai hi aesi lehja ziyda sakat na bhi ho to sakat lagta hai Baki mujhe gaib Dani per aaboor naheen hasil isliye Kisi Syed ki asal naqal to naheen Janta per jab Kai Syed kehlwane walon ko ghair Shari Kam kerte hove dekta Hoon to is mushkil meen per jata Hoon ke kia Islam ko Sahi samjoon Jo ulama hazrat Hadees or Quran se biyan kerte haeen ya Baz Syed Jo kerte heen wo asal Islam hai Mera sawal bhi isi mutalik tha na ke aap ki toheen maqsood thi
Main hakla hon sarkar. Bohat mazrat k meri aaaa aap ko buri lagi. Kisi ganay men aaaa hoti to bohat shauq se suntay. Main apni kotahi par sharminda hon. Khush rahen, salamat rahen.
اوقاف صرف پیسہ جمع کرتا ہے سبز رنگ کے بکسوں کے ذریعے، مجھے اب تک شاہ یوسف گردیز کے علاوہ کوئی مزار ایسا نہیں ملا جہاں اس طرح کے بکسے نہ ہوں۔ اپنی تحقیق پر میں ہر طرح کے مناظرے کے لیے تیار ہوں کیونکہ میں نے جو کچھ کہا وہ نسب اور تاریخ کے حوالے سے کہا اور وہاں اسحاق اور یعقوب نام کے بزرگ نہیں ملتے۔ آپ کی یاد آوری کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Wasy ap ny apny shajra hazoor syedna abdul whab k sath joora ha un ki to drbar indya my ha us k bad wo to ahly fqar thy o tri shkl sy to mrasi lg rha ha
Main jo bhi hon, Allah behtar janta hai. Aap k kuch kehnay se mujhay koi farq nahi padta. Lafz aksar nasal ka pata bhi detay hen k kaun kis k liye kaya keh raha hai.
Abi to in k bary my alfazat bol rha ha tari nsl my koi frq ni prta or baqi rah gi bat tary shjry ki Tony b to apna shjra ktabo sy Lia ha or tujy ilm gayb ha
ایبٹ آباد کے حوالے سے آپ کی بات آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہے۔ہزارہ گزیٹیرٴ سمیت کیٴ کتابوں میں کھوتا قبر کی کہانی موجود ہے۔۔۔۔۔اس جگہ کا نام پہلے کھوتا قبر تھا۔۔کافی عرصے سے اسے ناموزوں سمجھ کر مسلم آباد نام رکھ دیا گیا۔۔کھوتے کی قبر گمنام ہے۔ہر شخص کو معلوم نہیں۔۔میں نےدیکھی ہویٴ ہے۔صرف پتھروں کا ایک ڈھیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نجانے کس جھوٹے شخص کی بات پر آپ نے یقین کرلیا،کہ کھوتا پیر نام ہے،اور اس کا مزار ہے،جس پر لوگ حاضری بھی دیتے ہیں۔براہ کرم قصے کہانیوں کی تصدیق بھی کرلیا کریں۔۔شکریہ
میں نے اس پتھروں کے اس ڈھیر پر وی لاگ کر رکھا ہے۔ میں وہاں کا مقامی نہیں اس لیے آپ کی آدھے سچ والی بات تسلیم کرتا ہوں۔ اس بات سے بھی متفق ہوں کہ قصے کہانیوں کی بھی تصدیق ہونی چاہیے۔ آپ کے مشورے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Better to stick on tourism and not to involve in sectarian arguments. It will creat unwanted questions.Shirk,qabarparasti etc are debatable things.Baqi aap ki marzi peero
کھوتا پیرتو ھم پہلی بارآپ سےسن رھےہیں البتہ کھوتاقبرمعروف ھےتحصیل حویلیاں میں۔۔ جب آپ جائیں گےتو کھوتاپیرکےنام سےلازمی مقامی لوگوں سےپوچھیۓگاغیرجانبدارلوگوں سے پوچھیۓگا۔بہرکیف ھم نےہمیشہ کھوتاقبرسناھے۔۔ پھربھی ھم ایسی قبورسےبیزارہیں ۔ لیکن ہم اولیاءکرام سےمحبت کرنےوالےہیں اورزیارت قبورشرک وکفرنہیں ۔ھم قبورکی پوجاکرتےہیں نہ ہی قبورکوسجدےکرتےہیں یہ جھوٹ بھی ھےاورالزام بھی ۔سجدہ کرنےوالےھم میں سےنہیں
@@zulfiqargilani جناب وہ ویلاگ بھی آپ کامیں نےدیکھا تھا۔۔ جاہلیت کاعلاج تعلیم ہی ہے۔میں نےاکثرمزاراتِ اولیاء دیکھےہیں جہاں اھلِ تشیع قابض ہیں یاانکےزیرانتظام ہیں وہاں پریہ سجدوں والی خرافات پائی جاتی ہیں آپ نےحضرت سخی شاہ چن چراغ رحمہ اللہ کا بھی ذکرکیاہے یہ مزاربھی اھل تشیع مسلک کےزیرانتظام ہے اوریہاں پراکثرامورغیرشرعی اورخرافات ہی ہوتےہیں مزارکےاحاطہ میں عورتوں کاناچنا اورمردوزن کااختلاط سب غیرشرعی کام ہورھےھوتےہیں ۔لیکن جومزارات اولیاء اھل سنت کےزیرانتظام ہیں جیسےگولڑہ شریف وغیرہ وہاں پر یہ خرافات بہت کم نہ ہونےکےبرابرہیں بہرکیف غلط کو ہم صحیح کبھی نہیں کہیں کے اورصحیح کوغلط نہیں کہ سکتے۔ سجدہ دو قسم کاھے ١ تعظیمی ٢ عبودیت۔ پہلی صورت ناجائز وحرام گناہ کبیرہ کرنےوالے پرتوبہ واجب ۔ اوردوسری صورت صریح کفرھے کرنےوالےکےلیۓتجدیدایمان تجدیدنکاح فرض وواجب۔ ھردوصورتیں گناہ کومستلزم ہیں تاہم اس عمل کےکرنےوالے کی نیت جاننےکےبغیرھماپنی طرف سےانکو کفر یامشرک نہیں کہ سکتے۔۔ ہاں گمراہ کہ سکتےہیں۔۔ سرکسی کوکافر یامشرک کہنےسےاگروہ کفروشرک کےمرتکب ہےتو کافرومشرک ہونےکامستحق ھے وگرنہ شرک وکفر کہنےوالے کی طرف عودکرآتاہے یہ بہت بڑا گناہ ھے۔۔ اللہ کریم سمجھ عطاکرے۔ ہم سب کو۔
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔سر جیلانی صاحب ماشاءاللہ بہت خوب وضاحت فرمائی ۔ اللہ تعالیٰ آپکو صحت اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔😊
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
داستان لوگوں کو اپ نے ننگا کر دیا جزاک اللہ
میں نے صرف سچ بتایا ہے
I shall wait khota peer episode Allah bless you sir.
In sha Allah
شاہ صاحب میں زیادہ تر یوٹیوب ویڈیوز سکپ کر کے دیکھتا ہوں لیکن آپ کی ویڈیو بار بار دیکھتا ہوں
....آپ کی تحقیق زبردست
یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Mashallah Bohat khoob
Stay Blessed Shah sb ❤
Jazak Allah janab. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
گیلانی صاحب اسلام علیکم۔امید ہے آپ کے مزاج گرامی درست ہونگے۔گزارش کرنی ہے کہ میں باقاعدگی سے آپ کے سارے ویلا گ دیکھتا ہوں ویسے میں ایبٹ آباد کا رہنے والا ہوں۔میں عرصہ دراز سے بلکہ اپنی پیدائش سے وہاں کا رہائشی ہوں ہم نے پوری زندگی میں کھوتا پیر تو نہیں سنا البتہ کھوتا قبر ضرور سنا ہے ۔یہ موٹر وے جہاں ایبٹ آباد کا آنٹرچینج ہے وہاں پر واقع ہے۔لہذا آپ اس بات کی تصیح کر دیں۔بقایا جیسے آپ نے بتایا ٹھیک ہو گا۔واسلام
وعلیکم السلام
آپ نے درست کہا، میں نے اپنی غلطی کی اصلاح کر لی ہے۔ وہ کھوتا قبر ہی ہے۔ میں اس دور میں وہاں گیا تھا جب موٹروے نہیں بنی تھی۔ اب دوبارہ جاوں گا ان شا اللہ۔
میں ان شا اللہ پیر 23 اکتوبر کی شام سے 26 اکتوبر تک ایبٹ آباد میں ہی ہوں گا۔
غلطی پر معذرت چاہتا ہوں۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب۔ امید مزاج بخیر ھو گا ۔ میری رہائش خوشاب ہے اور راولپنڈی جاتے ھوئے ھم اکثر براستہ کلرکہار سفر کرتے ہیں ۔ آتے جاتے ھوئے صبح کے وقت کئی دفعہ موروں کو وادی میں اترتے اور شام کو دربار کی طرف واپس جاتے دیکھا ہے ۔ البتہ مور کو پکڑنے اور اندھا ھونے والی متھ شاید جان بوجھ کر پھیلائی گئی ہے کہ مور چوری ھونے سے بچے رہیں ۔
اس مزار سے جھیل اور کلرکہار کا دلکش نظارہ ہوتا ہے
بس نظارہ ہی اچھا ہوتا ہے ورنہ مزار تو فراڈ ہے۔
@@zulfiqargilani پہلے میں یہ سمجھتا تھا کہ ہو بہو والے نام غوث اعظم کے پوتوں کی عرفیت ہیں۔۔مگر آپ کے وی لاگ سے معلوم ہوا کہ دو الگ الگ کہانیاں چل رہی ہیں
کیا غوث اعظم کے پوتوں والی نسبت سے پہلے مزار کی تختیوں پر کویٴ اور نام درج تھے،یا تختیاں سرے سے نہیں تھیں۔۔صرف روایت تھی
ماشاءاللہ
زبردست
جزاک اللہ
سر بہت عمدہ ❤
بہت شکریہ جناب
Wooow i 💘 love your research sir g so cute and sweet research
Thank you very much dear. Stay blessed.
@@zulfiqargilani Thanks to reply
Thank you for very good information sir g 🙏🙏🙏
Most welcome dear
Sir g mazar ki aqeedat apni jaga Jese ap ne history beyan ki per jaga Bohat peyari hai keya view hai dron se very beautiful ❤❤❤❤❤
View waqei bohat acha hai lekin history tempered hai. Thanks for comment dear.
Al ki tehqeeq haqeqat pr mabni he ye hi wjja he k me ap ka vlog miss nhi krti jo rwayeti batee sunte rhe hen in ki histarecal point pr tasdeeq ho gai he , slamt rhen agahi dete rhen🎉🎉
Bohat shukriya. Is mazar par bohat logon ne videos banai hen lekin afsos ki bat hai k kisi ne haqeeqat khojnay ki koshish hi nahi ki.
Aap ko tehqeeq achi lagi to samjhen meri mehnat wusul ho gai. Khush rahen, salamat rahen.
MASHA ALLAH shah g bohot hi khoob
is v log men aap ne sara kuch sach samne khol k rakh diya
main aap ka mureed is bat pe
mene har mazar darbar pe yehi kam dekha he
khota qabar bhi dekhi he mene wahan bhi yehi kam hen or hamare pass hassan abdal men wali qandhari ka 1 pahari pe bethak he qabar bhi koi ni sirf khali bethak he
lekin wahan pe chabootra sa bana k mathay takne ka kam lagaya hua he
Yeh hamari bad qismati hai. Vlog pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
آمین اور شکریہ بہت
اللہ آپ کو تندرستی اور خوشحالی والی خوشیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے ۔
💕💕💕💕💕🌻
Thanks a lot dear
Tila jogya py b ik video bnay
Sarkar, meray channel k home page par jaiye aur Tilla Jogiyan likhiye. In sha Allah 3 videos mil jayen gi aap ko.
شاہ صاحب ایک بات مہربانی فرما کر یہ بتائیں کہ کیا جو فیملی پاکستان میں رہتی ہے جو قریشی دولال اور جو اوچ شریف میں سرخ پوشوں کا کوئی آپس میں کوئی تعلق پے یا دونوں الگ الگ قومیں ہیں ❤❤❤❤
تمام قریشی اور سرخپوش قبیلہ قریش سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ سرخپوش بنو ہاشم سے ہیں جبکہ قریشی دوسے ذیلی قبائل سے ہیں۔
میں دولال قریش کی بات کرہاہوں ہوں کہ کیا یہ بنوں ہاشم کے خاندان سے نہیں ہیں
Giant sahib.I appreciate your information and study.History tell us about past but we cannot fully declare it 100 percent right.we can analyse the things and can give our own opinion.I myself belong to that area and many times,have seen the peacocks and their dance.Your research on this tomb can pave the ways for other researchers and can bring the real facts out from local self made stories.over all your efforts are commendable and appreciatable.
I have not denied the presence of peacocks in Kallar Kahar or their visit to this shrine only that I have not seen peacocks with my own eyes. Sticking to my research on the shrine and the people buried in it, and anyone who wants to argue, I am here.
Thank you so much for watching, liking and commenting the vlog.
Nai sir jot na bolayy ma nay katne bar dakay
Aap ne dekhay hon gay sarkar. Agar aap shajray aur history dono ko jhoot kehtay hen to Allah aap par reham karay.
❤السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤یہ اب حضرت موسی پاک شہید رحمۃ اللہ علیہ کی ہسٹری تو بتاین ان کے بار مین بیتان حافظ جمال الدین المعروف موسی پاک شہید ملتان شریف
وعلیکم السلام
موسیٰ پاک پر ایک وی لاگ ہے میرا۔ تلاش کریں گے تو مل جائے گا
@@zulfiqargilani گیلانی صاحب نہیں مل رہا میں نے اپ کی ساری ویڈیو دیکھا سب موسی پاک شیہید رحمت اللہ علیہ کا ولاگ نہیں ہے
ماشاءاللہ سر آپ کی تحقیق سچائی پر مبنی ہوتی ہے میں یہ سمجھتی تھی کہ شاید میں ہی گناہگار بندی ہوں جو کلرکہار کے موروں کی زیارت سے محروم رہی لیکن آپ کی ویڈیو دیکھ کر کافی حوصلہ ہوا کہ میرے جیسے اور بھی لوگ ہیں 😂ویسے سر آپ نے یہ بات صحیح کہی ہے کہ ہم قبر پرست لوگ ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے آمین ثم آمین
مور نہ دیکھ پانا کوئی گناہ نہیں۔ میں تقریباً 48 گھنٹے کلر کہار میں رہا، اس دوران مجھے صرف ایک مور نظر آیا جو اس فاریسٹ گیسٹ ہاوس کے باغ میں تھا جہاں میرا قیام تھا۔ جب تک میں کیمرا آن کرتا، وہ بھی جھاڑیوں کے ہیچھے غائب ہو چکا تھا۔ لہذا آپ قطعی طور پر گناہ گار نہیں ہوئیں۔ اللہ نے آپ کو بال بال بچا لیا۔ 😂 قبرپرست ہونے کی بات میں نے بہت بھاری دل کے ساتھ کی ہے لیکن حقیقت یہی ہے۔
بے فکر رہیے، میں آپ کی ہر مثبت سوچ میں آپ کے ساتھ ہوں، آپ اکیلی ہرگز نہیں۔ مجھ میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ اپنے وی لاگ میں برے کو برا کہ سکوں۔
اس وی لاگ کی تحقیق میں نے بے حد احتیاط سے کی ہے لیکن میں جانتا ہوں کہ جس نے وہاں سجدہ کرنا ہے، وہ میرے وی لاگ کے بعد بھی باز نہیں آئے گا۔
میرے لیے دعا کیجیے گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilaniسر میرے کمنٹ کا ہارٹ ایک بار پھر مس ہوگیا ہے آپ سے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اس دربارکی تحقیق قابل ستائش ھے
بہت شکریہ جناب
@@zulfiqargilani سرجب آپ کھوتاقبرجائیں گے توراستےمیں ھری پورشھرآتاھے اس کی تحقیق اورساتھ میں ایک قصبہ ھے چھوہرشریف قریب ہی ھے اس دربار پربھی ویلاگ بنائیۓ گا معلومات کاخزانہ ملےگاإن شاءالله
اسلام وعلیکم راولپنڈی ❤
وعلیکم السلام جناب
گیلانی صاحب آپ سچے ہیں ۔ اس مزار میں غوث آلاعظم رح کے پوتےدفن نہیں ہیں ۔ ان قبروں میں سے ایک قبر اللہ کے کسی ولی کی ہے ۔ دوسری ان کی قبر کےمجاور کی ہے جو اچھا انسان نہیں تھا ۔ آگے کی بات لمبی ہے لیکن کاش آپ یہاں سے 25 کلو میٹر آگے بھی چلے جاتے ۔ دارالعرفان جہاں آج بھی تصوف اپنی اصل حالت میں موجود ہے
میں نے شجرے اور تاریخ دونوں سے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ جو بتایا جا رہا ہے، قطعی طور پر غلط ہے۔ وہاں کون کون دفن ہے، یہ بات میں نے سلطان باہو کے وی لاگ بھی بتائی تھی اور اپنے آنے والے ایک وی لاگ میں بھی بتاوں گا۔
دارالعرفان کبھی اللہ لے گیا تو ضرور جاوں گا۔ اصل میں میرے پاس ہفتے میں صرف چار دن ہوتے ہیں کیونکہ باقی تین دن مجھے ایک ٹی وی چینل کو دینے ہوتے ہیں۔ دودن میں نے کلر کہار میں لگا دیے جس کے بعد میں امب ٹیمپل تک جانا چاہتا تھا لیکن مجھے بتایا گیا کہ وادی سون سکیسر کے لیے آپ کو کم از کم تین دن درکار ہیں کیونکہ جہاں جہاں مجھے جانا تھا، ان کی سمتیں الگ الگ تھیں۔ اور ڈیڑھ دن میں یہ ممکن نہیں تھا۔ اس لیے میں سون سکیسر کو اگلے کسی وقت کے لیے چھوڑ کر واپس آ گیا تھا لیکن ان شا اللہ جلد ہی جاوں گا۔
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Sb bkwas h.ap ny certificate dainy hain ab k kon ghos pak ki olaad h or kon nai.secondly yahan latadad mor thy or cement factories lgny or motorway ki wja sy yahan sy migrate kr gye hain
Bakwas aap kartay hen. Main ne vlog men kaha hai k har community k pas uska shajra hota hai. Hamaray pas authentic family line hai hamari. Bilkul main ne hi certificate diya hai k woh Ghaus Pak k potay nahi.
Aap k pas koi historical proof hai to woh share karen, khali baten na banayen.
Main ne yeh nahi kaha k yahan mor nahi hen, sirf yeh kaha hai k mujhay nazar nahi aaye.
مور یہاں ہوتے ہیں ۔میں یہاں سے گزر کر خوشاب کی سمت آگے جاتی رہتی ہوں ۔ صبح سویرے کئی مرتبہ موروں کے پرے سڑک ہارکر رہے ہوتے ہیں ۔ بہار میں مور ناچتا ہوا بھی دیکھنے کو مل جاتا ہے
مجھے اندازہ ہو گیا ہے کہ وادی سون سکیسر اگر آپ کا "وطن" نہیں تو وہاں سے کوئی تعلق ضرور ہے۔ مجھے موروں کے ہونے پر کوئی شبہ نہیں، میں نے صرف یہ کہا ہے کہ مجھے نظر نہیں آئے۔ ممکن ہے کہ جب سون سکیسر جاوں تو ان سے ملاقات ہو ہی جائے۔
موسم بہار میں یقیناً مور ناچتے ہیں لیکن وقت کی کمی ہمیشہ ہی میرے آڑے آتی ہے۔ اللہ کرے کہ کبھی ایسا موقع بھی آئے۔
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
Kisi bhi daleel ka jawab daleel se to naheen Mila barhal buri tamanaeen aur baduaeen mil gaye na meen ne koi badtameezi ki na koi bura lafaz kha Sirf sawal kia saydon ke Dil itne chote naheen ke sawal pochne pe buri kwahishat ka izhar Kareem Baki Marzi aap ki muazrat ager sawal Karna acha na lagta ho to
Meri koshish hoti hai k har comment aur sawal ka jawab don. Mujhay lagta hai k main aap ka sawal samjh nahi saka. Aap mazrat na karen bal k meri taraf se mazrat qubool karen. Main chotay dil walon ko Syed hi nahi manta.
Bohat si duaen aap k liye. Khush rahen, salamat rahen.
Thanks meen Wohi Hoon jis ko aap ne moron wali sarkar per sawal per bad tameez keh ker badua se nawaza achi baat hai ke aap ne Meri muazrat qabool ker li Mera sawal general knowledge ke Liye tha Lekin Punjabi meen poocha isliye aap ko badtameezi laga ainda Urdu meen sawal karoon ga chakwal ki Punjabi hai hi aesi lehja ziyda sakat na bhi ho to sakat lagta hai Baki mujhe gaib Dani per aaboor naheen hasil isliye Kisi Syed ki asal naqal to naheen Janta per jab Kai Syed kehlwane walon ko ghair Shari Kam kerte hove dekta Hoon to is mushkil meen per jata Hoon ke kia Islam ko Sahi samjoon Jo ulama hazrat Hadees or Quran se biyan kerte haeen ya Baz Syed Jo kerte heen wo asal Islam hai Mera sawal bhi isi mutalik tha na ke aap ki toheen maqsood thi
Aap mujhay zrur token. Aap ko mukammal ikhtiyar hai.
Thanks
Bayan chota aur Aaaa zyzda karte ho
Main hakla hon sarkar. Bohat mazrat k meri aaaa aap ko buri lagi. Kisi ganay men aaaa hoti to bohat shauq se suntay. Main apni kotahi par sharminda hon. Khush rahen, salamat rahen.
اسکو کوتا قبر کہتے ہے
جی، میں غلط بول گیا۔ بہت معذرت
جناب آپ کی بات کا ہم احترام کرتے ہیں ،،، لیکن یہ جو محکمہ اوقاف ہے یہ کوئ تاریخ کا رکارڈ رکھتے ہیں يا صرف پیسہ ہی جمع کیا جاتا ہے ان اداروں کے ذریعے ،
اوقاف صرف پیسہ جمع کرتا ہے سبز رنگ کے بکسوں کے ذریعے، مجھے اب تک شاہ یوسف گردیز کے علاوہ کوئی مزار ایسا نہیں ملا جہاں اس طرح کے بکسے نہ ہوں۔
اپنی تحقیق پر میں ہر طرح کے مناظرے کے لیے تیار ہوں کیونکہ میں نے جو کچھ کہا وہ نسب اور تاریخ کے حوالے سے کہا اور وہاں اسحاق اور یعقوب نام کے بزرگ نہیں ملتے۔
آپ کی یاد آوری کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Wasy ap ny apny shajra hazoor syedna abdul whab k sath joora ha un ki to drbar indya my ha us k bad wo to ahly fqar thy o tri shkl sy to mrasi lg rha ha
Main jo bhi hon, Allah behtar janta hai. Aap k kuch kehnay se mujhay koi farq nahi padta. Lafz aksar nasal ka pata bhi detay hen k kaun kis k liye kaya keh raha hai.
Phir tujy kia maloom ha ha k ya shzady pooty ni ha
Abi to in k bary my alfazat bol rha ha tari nsl my koi frq ni prta or baqi rah gi bat tary shjry ki Tony b to apna shjra ktabo sy Lia ha or tujy ilm gayb ha
Phly apni shkl bna Syed wali Syed asy aunt rasool ni rakhty kya phly khud shi ho phir in k bary my bat kr
Ap log in piro ko pir manty ho jin k pass Prado ho jin k sath bary murid ho
ایبٹ آباد کے حوالے سے آپ کی بات آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہے۔ہزارہ گزیٹیرٴ سمیت کیٴ کتابوں میں کھوتا قبر کی کہانی موجود ہے۔۔۔۔۔اس جگہ کا نام پہلے کھوتا قبر تھا۔۔کافی عرصے سے اسے ناموزوں سمجھ کر مسلم آباد نام رکھ دیا گیا۔۔کھوتے کی قبر گمنام ہے۔ہر شخص کو معلوم نہیں۔۔میں نےدیکھی ہویٴ ہے۔صرف پتھروں کا ایک ڈھیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نجانے کس جھوٹے شخص کی بات پر آپ نے یقین کرلیا،کہ کھوتا پیر نام ہے،اور اس کا مزار ہے،جس پر لوگ حاضری بھی دیتے ہیں۔براہ کرم قصے کہانیوں کی تصدیق بھی کرلیا کریں۔۔شکریہ
میں نے اس پتھروں کے اس ڈھیر پر وی لاگ کر رکھا ہے۔ میں وہاں کا مقامی نہیں اس لیے آپ کی آدھے سچ والی بات تسلیم کرتا ہوں۔ اس بات سے بھی متفق ہوں کہ قصے کہانیوں کی بھی تصدیق ہونی چاہیے۔ آپ کے مشورے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani شکریہ
Better to stick on tourism and not to involve in sectarian arguments. It will creat unwanted questions.Shirk,qabarparasti etc are debatable things.Baqi aap ki marzi peero
Aap ki bat bilkul durust hai. Main pehlay hi mazarat k vlog na karnay ka faisla kar chuka hon. Aap k mashwaray ka bohat shukriya. Salamat rahen.
کھوتا پیرتو ھم پہلی بارآپ سےسن رھےہیں البتہ کھوتاقبرمعروف ھےتحصیل حویلیاں میں۔۔ جب آپ جائیں گےتو کھوتاپیرکےنام سےلازمی مقامی لوگوں سےپوچھیۓگاغیرجانبدارلوگوں سے پوچھیۓگا۔بہرکیف ھم نےہمیشہ کھوتاقبرسناھے۔۔
پھربھی ھم ایسی قبورسےبیزارہیں ۔
لیکن ہم اولیاءکرام سےمحبت کرنےوالےہیں اورزیارت قبورشرک وکفرنہیں ۔ھم قبورکی پوجاکرتےہیں نہ ہی قبورکوسجدےکرتےہیں یہ جھوٹ بھی ھےاورالزام بھی ۔سجدہ کرنےوالےھم میں سےنہیں
سرکار معذرت۔ میں نے غلط کہا ہے، وہ کھوتا قبر ہی ہے۔
ان شا اللہ جلد ہی اس کا وی لاگ بھی دیکھ لیں گے آپ۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
سریہاں اس قبرکےپاس اگرکسی نےماتھاٹیکاھوتواسےکیمرےکی آنکھ سےکیپچرکرناچاہیۓتھا
سلطان باہو کے مزار کے وی لاگ میں دیکھ لیں ایک شخص کو قبر کے نیچے گھس کر ماتھا ٹیکتے ہوئے۔ یہ ہر جگہ ہوتا ہے۔
@@zulfiqargilani جناب وہ ویلاگ بھی آپ کامیں نےدیکھا تھا۔۔ جاہلیت کاعلاج تعلیم ہی ہے۔میں نےاکثرمزاراتِ اولیاء دیکھےہیں جہاں اھلِ تشیع قابض ہیں یاانکےزیرانتظام ہیں وہاں پریہ سجدوں والی خرافات پائی جاتی ہیں آپ نےحضرت سخی شاہ چن چراغ رحمہ اللہ کا بھی ذکرکیاہے یہ مزاربھی اھل تشیع مسلک کےزیرانتظام ہے اوریہاں پراکثرامورغیرشرعی اورخرافات ہی ہوتےہیں مزارکےاحاطہ میں عورتوں کاناچنا اورمردوزن کااختلاط سب غیرشرعی کام ہورھےھوتےہیں ۔لیکن جومزارات اولیاء اھل سنت کےزیرانتظام ہیں جیسےگولڑہ شریف وغیرہ وہاں پر یہ خرافات بہت کم نہ ہونےکےبرابرہیں بہرکیف غلط کو ہم صحیح کبھی نہیں کہیں کے اورصحیح کوغلط نہیں کہ سکتے۔ سجدہ دو قسم کاھے ١ تعظیمی ٢ عبودیت۔ پہلی صورت ناجائز وحرام گناہ کبیرہ کرنےوالے پرتوبہ واجب ۔ اوردوسری صورت صریح کفرھے کرنےوالےکےلیۓتجدیدایمان تجدیدنکاح فرض وواجب۔ ھردوصورتیں گناہ کومستلزم ہیں تاہم اس عمل کےکرنےوالے کی نیت جاننےکےبغیرھماپنی طرف سےانکو کفر یامشرک نہیں کہ سکتے۔۔ ہاں گمراہ کہ سکتےہیں۔۔ سرکسی کوکافر یامشرک کہنےسےاگروہ کفروشرک کےمرتکب ہےتو کافرومشرک ہونےکامستحق ھے وگرنہ شرک وکفر کہنےوالے کی طرف عودکرآتاہے یہ بہت بڑا گناہ ھے۔۔ اللہ کریم سمجھ عطاکرے۔ ہم سب کو۔
گیلانی صاحب اللہ کے سوا کوہی غوس نہین ہین کسی انسان کو غوس سمجنا شرک ہے
جو آپ کو درست لگے
You are absolutely right❤
Allah Pak ha tmmam kufro shirk sy only Allah Huakbar. Allah he Datah GuosulAzam ha.or koi nahe