Petrol Pump Scams Caught - UrduPoint Team Ka Petrol Pumps Pe Chappa - 1 Liter Ke Name Par Half Liter
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- In this eye-opening video, we uncover a startling practice at petrol pumps across Pakistan. Undercover cameras from Urdu Point reveal that when customers ask for one liter of petrol, they are often given only half a liter. This deceptive tactic has been widespread, affecting unsuspecting motorists who rely on accurate fuel measurements.
Anchor: Ausaf Ali Khan
#PetrolPump #PetrolPumpScams #PetrolPumpFraud #Petrol #Scam #Kasur
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint....
کم از کم مالکوں کو دوسال قید ہونی چاہیے۔
سخت سزاواں کے بغیر یہ انسان نہیں جانور ہیں
Ap ko Lahore k alaky shadra ma b chker lgana chay Sharda mor sy ly k Rana tone k sabi pamp chek kary
Sir Mai Ek Pump bataon Karachi 100% Authentic report 🤲
Government Pakistani Awam ki Nokar hay
Only Rs:25,000 fine for selling less. Thats a joke. I request CM Punjab to increase this fine to 1 Million otherwise those people will continue to operate like this.
Bhai Jaan
CM tu khud choron Kee raani hay.
Most of pumps are owned by MNAs/ MPAs are by big guns
The corrupts are protected by state......
@@drtariqmahmood9750 I think we should be positive and put presure on state to make laws so that our enforcement agencies could implement them.
😂
عوام کو چاہیے کہ جو 1 لیٹر والی بوتل ہوتی ہے وہ لے کر جایا کریں اور جب تک وہ بوتل پوری نہ بھر جائے تب پیٹرول پمپ والوں کو پیسے نہ دیں یا آدھے پیسے دیں اور کہیں کہ بوتل پوری بھرے گی تو ہی ہم پوری ادائیگی کریں گے۔
Bike Walo ka Tou Chalo Ap Naiy Hall Bata Diya Laiken Car Drivers 🚗 Kya Karay?Bro
D
Drd
Frddrddd..drd..r.d.d
Dd.dd..dd....fdddddddd
D@@falahbaloch
بوتل میں دیتے ہی نہیں ہے بشرم
In k pass us ka bhi Hal mojoud ha. Ya log petrol ma mixture Kar k miqdar bhra lay gay
یہ مسلئہ تو پورے پنجاب میں ہیں پر کوئی پوچھنے والا کوئی نہیں
bhai jan sirf punjab me nhi hai pure Pakistan me hai ye
یہی لوگ کرتے ہیں پیٹرول پمپ کے ملازمین کہتے ہیں ہم مالک کا نقصان نہیں کرتے۔۔۔
یہ ہر جگہ ہو رہا ہے یہ کاروائی بھی وقتی ہے بعد میں پھر معمول پر آجاۓ گا
محترم آپ کی کوشش زبردست ہے
مگر ان کے خلاف ہونا کچھ بھی نہیں
پورا ملک ہی چوروں کو پروٹوکول کے ساتھ مزید لوٹنے کے لئے دے دیا گیا ہے
ظلم کی انتہا قیمت آسمان پر اور مقدار زمین کے نیچے۔
ملک میں ہر طرف ظلم کا بازار گرم ہے ۔ اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
ہر پیٹرول پمپ پر یہی حال ہے
Great Effort.... Urdu Point Zindabad.... Please Gujrat City Ma b Petrol station ko Check karen
Oh bhai 6 ML bi kam qyun ho inky baap ka mal he loog paisy ni dety kia !!! From france love my france and pakistan 🇨🇵 🇵🇰
Kaafir
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
From france
@@JawaidIqbal-bf6lm
اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے سر؟
فرانس کہ دیا تو؟
اللہ میرے بھائی کو سلامت رکھے
اتنی دور نوکری کے لیے گیا ہوا یے
@@harisjutt173 shukria janab.. par mein apko bata do meri age 3 sal ti jub sy mein France me ayaa ta famly ky sath or hum sab ky pas France ki hi nationalty he or business bi France me he or mein para likha bi France me ho.. so mein koi aj ni ayaa.. yahi samaj ly mein paida hi yaha pe huwa ta..... shukria
@@alifrenchboy5446 kaafir
بھائی جو پمپ پورا پیٹرول دے رہا تھا اس کو تو کم از کم اپ کو دکھانا چاہیے تھا ایماندار کی خوش حوصلہ شکنی کرتے ہیں اپ
بہت ہی اچھی بات ھے اسی طرح سے اور بھی زخیرہ اندوزی اور بے ایمانی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے پیٹرول پمپ سیل کیے جائیں ۔۔
بہت بڑی خدمت ہے قوم کی.
یہ جو ساتھ بندے کو لیے پھر رہے ہین نہ سر یہی شام کو دوبارہ بحال کر دین گے انہین کوئی نہیں سدہار سکتا
اگرنیوزوالےعوام۔کاساتھ۔نادیں۔تویہ۔کھاجاہیں۔پولیس۔کی۔اپنی۔مرضی۔کچھ۔سمزمیں۔نہیں۔آتاایڈاتوعمران۔۔کےدورھورہاتھاآب۔بھی۔وہی۔حال۔ہے
Very well done bhai ye sindh me bhi team ko karna chaheye
بھائی ھم pp153کے رھائشی ھیں یہاں پر بہت سے لوگ کھلا پٹرول سرے عام اور پیمائش میں کم پٹرول بیچ رھے ھیں اور جو علاقے میں پٹرول پمپ ھیں خاص طور پر جوڑے پل سے بربنس پورہ پل تک اور نیا پل تاجپورہ والا psoپمپ , pso فتح گڑھ انکی چیکنگ بھی کریں عوام آپ کا شکریہ ادا کرے گی ھم آپکے آنے کا انتظار کریں گے شکریہ آپ کا،۔
Came with home are responsible departments are involved in such practice.What is need of such depptt. 9:15
جن کو یہ غیر مسلم بولتے ہیں وہ ایمانداری میں سب سے آگے ہیں ۔ یورپ امریکہ کے لوگ ایسا کبھی نہیں کرتے
Bhai Karachi m b tashrif layen
السلام علیکم ماشاءاللہ پاکستان بنانا ریپبلک ذندہ آباد
Govt Khud in Logo ke Sath Mili Hoti hai...
Team ke ilawa jaye na app
Or bloly ke Botle me petrol dalo..
To kahy ge Govt ne Ban kiya hai..
Isi liey to Govt ney Ban kiya hai..
Warna har koi Insaaf Mangny nikal paddy ga
Janab us admi ko pakre jis ne ye petrol kam dalne wala software banaya hai ager police aisa kare tu bahi wo khud 400 500 pumps ka bata de ga jaha us petrol kam krne wala software instal kiya huwa hai. Govt ko sakht action lena chaye 25000 fine se kiya itna tu ye log ek ghate main haram khuri kr k kama lete hai
Plzz Sialkot bhi aye idhr bhi yahi hotta h plzzzzzzzz zaroooor
Shame on govt officers who should be doing this in first but the media is doing their job and look how they seal the pump. Utter shame.
انہوں نےایسی فکسنگ کررکھی ھوتی ھےپہلالیٹرپوراھوگاھوسکتاھےدوسرابھی پوراھولیکن تیسراآدھالیٹرچل کرآگےمیٹرچھلانگ مارکربکل جاتاھےدس لیٹرڈلواوگےتوآٹھ لیٹرھوگا
Bakwas Kam az Kam 2 lac aur 1 sal k Liya pump band hona chahiye agar AP chori rakna chahty ho
وَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ
✦ اور ناپ اور تول کو انصاف سے پورا کرو
Nabi ki hadees ko nai maanty jo log or phir bolty hain hamera mulk taraki nai kr raha es kisam k musalmaan sy boht behtar kafr hain jo hameri nabi ki btai hoi chezu py amal kr rahy hain
بہت شکریہ بھائی جان اگر آپ مہربانی کرکے کبھی جنھگ فیصل آباد روڈ پر پمپس مافیا کو بے نقاب کر دیں تو آپ کا بہت شکریہ ہو گا ❤❤❤
bhai jan dharmapura petrol pump pr rates kara un kia bi kam petrol ha please
سر جی واپڈا ٹاؤن لاہور میں رحیم سٹور کے سامنے ٹوٹل کا پٹرول پمپ بھی 9 لیٹر کی ٹینکی روڑ پرنس پیشن 70cc میں 9.76 لیٹر پٹرول ڈالا۔۔بحث مباحثہ ہوا مگر نتیجہ کچھ نہ نکلا۔۔ رسیدیں موجود ہیں۔ پلیز اس کا بھی کچھ کریں۔شکریہ۔ جزاک اللہ
Islamabad bi chaker Lagoo.
بہاولپور میں فرید گیٹ کے پاس ایک PSO کا پمپ ہے جو کہ پیٹرول چوری میں اپنی مثال آپ ہیں ۔آپ وہاں بھی چوری پکڑیں
آجکل مشکل ہی کوئی پیٹرول پمپ پورا پیٹرول دے رہا ہے. کیونکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خواب خرگوش کے ساتھ رشوت خوری کے مزے لے رہے ہیں.
ہمارا ضلع اوکاڑہ ہے اور اوکاڑہ کی حدود جہاں جہاں تک ہے اس کے تمام گاؤں بھتہ دیتے ہیں اور پیٹرول پورا نہیں دے رہے AC کے زیر سایہ یہ سب کام ہوتے ہیں ماہانہ بھتہ وصول کیا جاتا ہے اور اے سی علاقے میں ایسے بیٹھا ہوتا ہے جیسے فرعون بیٹھا ہو کوئی سننے والا نہیں
انکے اندر فرعونیت اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ قبر حشر کو وہ تسلیم ہی نہیں کرتے مرے گے تو دیکھیں گے افسوس
25000 ھزار روپے جرمانہ مذاق ھے انکو 2 سال سے 5 سال تک قید کر دیا جائے اور جرمانہ لاکھوں میں ھونا چاھئے ۔
25 ہزار جرمانہ ھاھاھا یے جرمانہ تو کچھ پمپ والے 4 گھنٹوں میں پورا کر لیں گے
پٹرول پمپ والوں نے انت مچا رکھی ہے. ادہے سے بھی کم ڈالتے ہیں.. اس کا فی الفور سدباب کیا جائے....
جرمانے کی مقدار ان کہ ایجنسی سے حاصل کئے گئے پٹرول جو سابقہ چیکنگ سے لے کر اب تک مقدار فروخت کی اس پر موجودہ کمی کی بنیاد پر کیلکولیٹ کر کے وہ اور اس میں جرمانے کی رقم شامل کر کے وصول کی جائے
او یار سب ملے ہو سیل کا کیا مطلب ہے بعد میں پیسے لے دے کر بات ختم ہو جانی اس ملک کا اللّٰہ حافظ ہے اللّٰہ ہم سب مسلمانوں پر اپنا رحم کرے آمین پاکستان زنداباد
یہ صرف قصور میں نہیں ہے میرے بھائی ہم کمالیہ میں رہتے ہیں یہاں بھی کئی پمپ ایسے ہیں جو کم تیل دیتے ہیں فراڈ کرتے ہیں اگر کوئی افیسر چاہے تو میں ان کی نشاندہی کر سکتا ہوں کہ کون کون سا کم تیل دیتا ہے میرا ان سے جھگڑا بھی ہوا ہے میں میں پمپ دکھا سکتا ہوں خاص کر جب سے یہ سرگودھا کے ٹھیکیدار ایا ہے نہ سرگودھا کے ٹھیکیدار کیا وہاں پمپ ٹھیکے پے لے لیتے ہیں تو وہ بہت بہت سی ہیرا فری کرتے ہیں
بہت بڑی خبر ھے یہ یقیناً اس سے آج سٹاک مارکیٹ میں دس ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہوگا 😂
اسلام علیکم یہ جو ساتھ سرکاری افسر تھے نو ان کو سب پتہ ہوتا ہے یہ حرام نہ کھے تو سب ٹھیک ہو جائے۔۔بس ایک دن کوئی میڈیا والا گیا اُس کے کہنے پر چھاپا مارا اور بعد میں وہ ہی کام ۔۔
جو صحیح تھا اس کی بھی وڈیو انی چاہیے تھی تاکے وہاں کی عوام اس پٹرول پمپ پہ جائے
دوسرا کچھ برے لوگوں میں سے اچھے بھی ہیں یہ ضرور دیکھانا چاہیے تھا
Hum jidhr s dalwaty h onka worker hamry village k h os n btya hummy k aap 3rd machine s dalwye sai hotta h odhr
Yah kamm #rawalpindi main bht hota hai
200 ملی لیٹر کم دینے والا صرف 425 لیٹر پیڑول سیل کرکے اتنے پیسے نکال لے گا ۔ ۔
واہ کیا قانون ہے
سرکار کو چاہیئے کہ پہلے بوتل میں ڈالیں پھر گاڑی میں ۔سرکار یہ حکم جاری کرے۔۔
اس ملک میں سب کچھ ہوتا رہے گا اور انکو کچھ بھی نہیں ہو گا۔یہاں حرام کھانا بہت آسان ہے۔اور کوئ سزا بھی نہیں ہو گی۔
نوزل میں پریشر زیادہ کرتے ںیں جس میں جھاگ بن کر پورا سمجھتے ہیں
بد دیانٹ بے ایمان معاشرے کی خالت زار 😢 افسوس
چونیاں میں چونا لگایا جارہا ہے
لنعت ہو ایسے مسلمانوں پر جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن۔ دین ہر عمل نہیں کرتے
بحریہ ٹاؤن لاہور میں دو عدد پی ایس او اور ایک عدد اٹک پیٹرول پمپ ہیں یہاں بھی چک کر لیے شکریہ
یہ پمپ سیل کرنے والے خود انکے ساتھ ملے ہوئے ہیں اصل میں انکا کام ہے چیک کرنا لیکن یہ رشوت لیکر چلے جاتے ہیں
اس لیے تو لنعتی بوتل میں نہیں دیتے۔ دین کہتا ہے ناپ تول میں کمی نہیں ہونی چاہیے مسلمان نہیں ہوگے
ہی
Islamabad me be taro
Good zabardast Allah pak aapki madad or hefazat kry Teri jurat ko salaam good.sahi kaam keya
20 والے کو تو جانے دیتے، لگتا ہے مشین اچھی نہیں ہے۔ لیکن شاید ویڈیو بھی بنانی تھی۔۔۔
مالک کہتا ہے پٹرول پمپ سیل کر دیں وہ پھر حج کو رشوت دے کر کھلوا لیں گے
Police plz take action
Police khud chor hai reshwat le ke kuch karte nahii.
Is main naya kia ha har pump ka yhi hal ha jasy hukamran wasi hi awan 😂🎉
اس پمپ کا ٹھیکیدار کون ہے یہ دیکھیں اپ کہیں سرگودھا سے تو نہیں ہے
Hr jga asa hota ha...dinko ko hzaron loog petrol kreedta hein zra b km dain to petrol pump wala ki mooj hi mooj
Petrol pumps have like P4,P5,P6,P7. Etc. Codes on the main panel of machine from which they usually do malpractices/Fraud.
Hyderabad Latifabad Mn Bhe Aoo Ader Bhe pertol k Rs alag alag hai. Or natol Bhe km h .
Well come to Hyderabad
Hamary yaha Petrol Pump ha PSO Kot Abdul Malik ma 1 liter k name py adha liter bhi ni daity sofi soap sy thora agy Vaha raid karain!
Fine just Rs 25000. What a joke. It should be not be less than Rs 2500000. Similar fraud is common in Lahore even.
Ausaf bhai Lahore mein b aesa operation kren please. yahan aesy be shumar operations ki zrurt hy.
Jo qom kam tolti hai us pe Allah ka azab ata hai.
پاکستان میں ہر پیٹرول پمپ پر یہی مسلا ہے
TOBA TEAK SINGH main be boht krepshn hy sary Mhkmon main wahan be pohchin??
Galeezistan 🏴☠️☑️
❤Good😟👍👍
Please also visit Askari XI Lahore Shell petrol pump which have lots of compliments regarding less measuring
ایک دن کا جرمانا ھوگا باقی کھائو پیئو آپ کے باب کا مال ھے
25000 fine is nothing for this mafia. It’s like a pocket change. The fine should be 1 Million. So, they fear the authorities and don’t follow such practices.
بہت اچھا کام کر رھے ھیں
Ma aik pump pa as a worker kam kr rha.. Mjhy follow kren ma eski pori detailed video bnata hun k pemana kaisy km hta h kaisy pora hta h.. A to z detail dunga with video proof.. Idhr likhna lenghty hojaye ga
Bai agr rate karnie hy tu Lahore Gulshan.e.Ravi moon market petrol pum per kray wo Bhi bhoat Kam dalty Hy petrol
Pehlay ki qomo pay azab is waja say aaya tha, nmaz quran roza chornay pay nahi aaya tha
farooq gunj main pr gujjar chicken sale point ha usky kandy pr rate 20 30 ya kabhi 50 b zyada hota waha chup kr k rate daly
Abay ye passe day Kar petrol pump KO open Karle gae 45000 Ka ka jurmana Tu 2 din pay dae dae GA petropum band Karo aise koi jurmana Nahi pump band kroo
Aak ye nhi hai or bhi asa har rahe hain hum greebo ko achy tarha loooot rahe hain😭😭
Kabhi Lahore kay pump daily check karain.90% petrol kam day rahay hain. Agar bolo to kegtay hain ham sab ko hissa detay hain.
Only Rs 25000 that’s a joke
Its should be 25 lac and 1 month jail for the owner
Patrol pump pa likha hota he khola yah bottle me patrol nahi mily ga. Wo is liye k bottle me patrol dy gy tu pakry jae gy k patrol litr ki baje 800 M.L he. Chaking officer rishwat ly k kholi ijazat dy rahy he k hum ny apni jaib garm kr li ap bi lotoo.
I am proud to be a Muslim ❤❤❤❤❤
❤❤❤
کاش ہم سب سدھر جائیں آمین
But there could be calibration error as well. I think we should give them benefit of doubt.
Great work
District Jhelum Domeli porana patrol pump pso wale b both kam petrol daty h jb un ko pata chalta h koi chaking wale. aye tu pehmana pora kr daty h wha b aik bhar jao
بھای صاحب مئرپور اے جے کے بھی آنئ
یہ ساری برائیاں مسلمانوں میں ہی کیوں ہیں ۔
ya media Waly sb say bry Chour hain Lahore islamabad sialkot jo famous main city main pumps hain Usy check ni krty ya side area jaty hain jaha inko khrcha ni milta
Sirf 25 hazar ka fine wo lakho ka chuna lagaty hain un k leye sirf 25 hazar fine hamesha k leye pump band hona chaheye
Aur 15 bar rate ki up down hota jaise bhi masaj hai yah lootana Shuru karte the pump wale aur pump ki average Nahin hai