سردار میر عاصم صاحب کی تین باتیں مجھے بہت پسند آئی ہیں پہلے خوف خدا دسرا غریبوں اور اپنوں سے دل لگی اور تیسرا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ماشاءاللہ اتنا بڑا آدمی ہو کر ایسی سوچیں رکھنے والے کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد ضرور ہوتی ہے
Kabza mafia .. got protection from 2 country biggest Don's Nawaz/Zardari.. their front man for all wring doings. Like khoker family in Lahore do it for them killing & kidnapping people
میر عاصم بھائی آپ کی شخصیت سے بہت متاثر ہوا، آپ کا اللہ پر بھروسہ اور محبت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے بے حساب رزق دے ❤❤❤
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا - یہ شخص دو نمبر، چھوڑو ، کاہل ، جاہل، کام چور اور انگھوٹا چھاپ لگتا ہے - اس جعلی وڈیرہ کی شادی بلکل صحیح خاندان میں ہوئی ھے۔ اس کو شرافت کا نوالہ ہضم نہیں تھآ ،
ماشاءاللہ ۔ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ آ پ صبح کی نماز با جماعت پڑھنے ہیں۔ میاں عباس شریف صاحب اچھے انسان تھے اور نہایت سادہ اور نیک انسان تھے ۔ ان کو ضیاء الحق کے زمانے میں میاں نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ لندن میں علامہ طاہر القادری کی ایک اسلامی پریس کانفرنس میں دیکھ چکا ہوں ۔ اس علماء کانفرنس میں میاں محمد نواز شریف صاحب کو تقریر کرنے کا کہا گیا تو انہوں نے اپنی تقریر چند منٹوں میں ختم کر دی انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلی پنجاب کی حیثیت سے نہیں آ یا سرکاری خرچے پر نہیں اپنے پیسے پر طاہر القادری صاحب کی معراج نبی کانفرنس میں اپنی شرکت کر رہا کیونکہ ایک مذہبی کانفرنس اس لئے میں اپنا ٹائم اور علماء کو دیتا ہوں اس وقت مرحوم میاں عباس شریف صاحب ایک نو عمر نوجوان تھے۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔امین ثم
او بھائی! یہ وڈیرہ نہیں ھے- یہ نسواری پٹھان ھے- اس بیچارے کو وڈیرہ بننے کا شوق ھے-بہروپیا ھے, اگر عزت دار ہوتا کسی باعزت گھرانے میں شادی کرتا ، دلاں ہاراں کے خاندان میں نہیں -
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت اورعافیت سے رکھے اور اللہَ پاک سردار عاصم حان کو دونوں جھانوں کی کامیابی کامرانی عطا فرمائے حان صاحب کا اسم اعظم پڑھنادوسری بات موت کو یاد رکھنا انکی عاجزی اورسادگی آخر میں اپنے رب پر پختہ یقین ایمان پر شعر پڑھنا مجھے تو یہ بندہ حقیقت میں درویش فقیر اللہ والا لگا اللہ کریم اس کے دل میں غریبوں مسکینوں پاکستان کی محبت ڈال دے آمین ثم آمین یا رب العالمین اسلام علیکم اللہ حافظ ناصر آپ کا بھی اور ہمارا بھی
احساس انسانیت میر صاحب جیسا احساسِ انسانیت کاش پورے معاشرے میں آ جائے تو یہ معاشرہ اس دور کا معاشرہ بن جائے جیسا آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دور کا معاشرہ ھوا کرتا تھا۔ میر صاحب کی عظمت کو میرا سلام ۔ سدا سکھی رہیں ۔
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت ترقی کامیابی خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین قاضی محمد وسیم مرکزی چیئرمین قومی امن فائونڈیشن برائے بین المذاھب ہم آہنگی پاکستان
پتا نہیں مجھے امیر اور وڈیروں سے نفرت کیوں ہے اور غریب لوگ جو کچے مکانوں میں رہتے ہیں گاؤں میں بستے ہیں ان سے محبت کیوں ہے مجھے اللہ تعالیٰ اپنی آ مان میں رکھے آمین
بھائی اینکر صاحب آپ یہ بتائیے یہ پروگرام کرنے کا آپ کا مقصد کیا تھا یہ مونچھوں والے ڈاکو پر پروگرام کرکے شاید آپ کا کوئی فائدہ ہوا ہو ہمارا تو ٹائم وڑ گیا
@sssssssss34444 apke anko pe patte lge hai allah ne apke demagh pe tala lgaya hai mulk ke bache bache ko pta hai ke nawaz sharif sb se barha chor aur zardari bhe chor hai
Sardar Mir Asim Khan is a remarkable self-made individual, embodying resilience and determination in his journey. His friendly and kind demeanor has endeared him to the people he serves, creating strong connections within his community. As a kingmaker personality, he plays a pivotal role in shaping political landscapes, leveraging his influence to make impactful decisions. His unwavering loyalty to the Pakistan Peoples Party reflects a commitment to the values and principles he holds dear, making him a respected figure in both political and community spheres.
Mohtram sardarsb sb ap ki batoo soch sy bhot motser huwa hu Allah tala ap ko iss dunia ma bhe jaza de or akhtat m be jaza de meri ap k liye ye dua hy mne ap ko bar bar suna azeem hasti M Aslam
Subhan ALLAH meer sahib shyd first meri zindgi k dekhy gy ammer logon me hn jin ki zuban se un k standard ki waja ALLAH ki mehrbani nikla. Ya ye Pathan hony ki waja ho skti hae😊
محترم ناظرین ! سردار میر عاصم خان کا تعلق سیاسی پارٹی کے ساتھ ہونے کے باجود الیکشن میں حصہ نہ لینے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے ؟ جواب دیجئے
Ye baloch he sindhi ya pathan he ?
یہ کچھ نہی احساس کمتری ہے۔
Yeah kuch bhi ni personality disorder hai
میرے خیال میں کشمیری ہے یہ@@Kamran.Khan.i.Love.Travel.
King maker
Maqsad 😂😂😂
Ahsas e Kamtari
😆😆😆😆😆😆😆😆😆
سردار صاحب کی ایک خوبصورت بات میں فجر کی فرض اور سنت کے درمیان جو اسم اعظم پڑھتے ہیں بہت ہی عظیم ہے اللہ اسانیاں پیدا کرے ❤
بہت کم عقل ہو نمازیوں ما ہلیہ ایسا ہوتا ہے ؟ نمازی گنجوں کے داماد ہوتے ہیں ؟
SUBHANALLAH MASHALLAH
اسم اعظم کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کتنی محبت سے لیتے ھیں ماشاءاللہ ❤
❤❤❤❤
سردار میر عاصم صاحب کی تین باتیں مجھے بہت پسند آئی ہیں پہلے خوف خدا دسرا غریبوں اور اپنوں سے دل لگی اور تیسرا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ماشاءاللہ اتنا بڑا آدمی ہو کر ایسی سوچیں رکھنے والے کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد ضرور ہوتی ہے
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين۔
اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے۔🌼
Ameen
آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ میر صاحب کو فلسطین جانا چاہیے وھاں بوھت زرورت ایسے لوگوں کی
He is stigma in society and has looted amount of public..
Kabza mafia .. got protection from 2 country biggest Don's Nawaz/Zardari.. their front man for all wring doings. Like khoker family in Lahore do it for them killing & kidnapping people
Bilkul
بہت متاثر ھوا میر صاحب سے مل کے اللہ پاک خوش اور سلامت رکھے آمین
میر عاصم بھائی آپ کی شخصیت سے بہت متاثر ہوا، آپ کا اللہ پر بھروسہ اور محبت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے بے حساب رزق دے ❤❤❤
ما شاء اللّٰہ بہت اچھی باتیں کی سردار صاحب نے ۔
ماشاءاللّٰہ 💞 زبردست پرسنیلٹی میر صاحب کی 💝💝
ماشاءاللہ میر صاحب بہت خوشی مزاج انسان ہیں اللہ پاک ان کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے
یہ lifestyle حلال کی کمائ سے تو ممکن نہیں یہ اپکو کہیں سے متقی و پرہیز لگتا ہے اور اس پر ماشاءاللہ اور الحمدللہ الله ایسے مسلمان سے بچاۓ امین
یہ قوم کبھی نہیں سدھر سکتی -
آمین یا رب العالمین
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا -
یہ شخص دو نمبر، چھوڑو ، کاہل ، جاہل، کام چور اور انگھوٹا چھاپ لگتا ہے -
اس جعلی وڈیرہ کی شادی بلکل صحیح خاندان میں ہوئی ھے۔ اس کو شرافت کا نوالہ ہضم نہیں تھآ ،
واہ بہت خوب سردار صاحب خوش وخرم رہیں ماشاءاللہ
lawless counrty ghundhoon ki hukmrani hai wady chhor wadi respect
❤ Simple & Straight forward GUN like Man, Meer Asim Khan Sab. Maa Shaa Allah Tabarak Allah.
ماشاءاللہ ۔ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ آ پ صبح کی نماز با جماعت پڑھنے ہیں۔ میاں عباس شریف صاحب اچھے انسان تھے اور نہایت سادہ اور نیک انسان تھے ۔ ان کو ضیاء الحق کے زمانے میں میاں نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ لندن میں علامہ طاہر القادری کی ایک اسلامی پریس کانفرنس میں دیکھ چکا ہوں ۔ اس علماء کانفرنس میں میاں محمد نواز شریف صاحب کو تقریر کرنے کا کہا گیا تو انہوں نے اپنی تقریر چند منٹوں میں ختم کر دی انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلی پنجاب کی حیثیت سے نہیں آ یا سرکاری خرچے پر نہیں اپنے پیسے پر طاہر القادری صاحب کی معراج نبی کانفرنس میں اپنی شرکت کر رہا کیونکہ ایک مذہبی کانفرنس اس لئے میں اپنا ٹائم اور علماء کو دیتا ہوں اس وقت مرحوم میاں عباس شریف صاحب ایک نو عمر نوجوان تھے۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔امین ثم
WOW MashaAllah MashaAllah looking Great ALLHA Ap ki umer daraaz kre Aameen Summa Aameen
Darwaish sift log he qabil aur most stylish most handsome hoty hain, MashaAllah Allah asanian de Ameen ❤❤❤❤❤ 🇵🇰 ❤❤❤❤❤
فجر کی نماز پڑھنا اور ورد کرنا اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت عقیدت یہ قابل فخر ہے
زبردست قسمت ماشاءاللہ اللہ نذر بد سے بچاۓ ۔ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کوئی اچھا وڈیرہ پہلی بار دیکھا اللہ تعالٰی نماز کا اہتمام کرنے پر قائم رکھے ان کو اور ہم سب کو ❤❤❤
او بھائی! یہ وڈیرہ نہیں ھے- یہ نسواری پٹھان ھے- اس بیچارے کو وڈیرہ بننے کا شوق ھے-بہروپیا ھے, اگر عزت دار ہوتا کسی باعزت گھرانے میں شادی کرتا ، دلاں ہاراں کے خاندان میں نہیں -
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالی ان کی سادگی والی زندگی میں برکت عطا فرما
ماشاءاللہ سردار صاحب بہت زندہ دل آدمی ہیں ۔۔۔❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت اورعافیت سے رکھے اور اللہَ پاک سردار عاصم حان کو دونوں جھانوں کی کامیابی کامرانی عطا فرمائے حان صاحب کا اسم اعظم پڑھنادوسری بات موت کو یاد رکھنا انکی عاجزی اورسادگی آخر میں اپنے رب پر پختہ یقین ایمان پر شعر پڑھنا مجھے تو یہ بندہ حقیقت میں درویش فقیر اللہ والا لگا اللہ کریم اس کے دل میں غریبوں مسکینوں پاکستان کی محبت ڈال دے آمین ثم آمین یا رب العالمین اسلام علیکم اللہ حافظ ناصر آپ کا بھی اور ہمارا بھی
احساس انسانیت
میر صاحب جیسا احساسِ انسانیت کاش پورے معاشرے میں آ جائے تو یہ معاشرہ اس دور کا معاشرہ بن جائے جیسا آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دور کا معاشرہ ھوا کرتا تھا۔
میر صاحب کی عظمت کو میرا سلام ۔
سدا سکھی رہیں ۔
ان جیسی سادگی ماشاء اللہ
Nemaz ka sun k but del Khushi howa
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت ترقی کامیابی خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
قاضی محمد وسیم
مرکزی چیئرمین
قومی امن فائونڈیشن برائے بین المذاھب ہم آہنگی پاکستان
سردار صاحب بہت اعلیٰ شخصیات اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین
Jewo Mir AsumbKhan Khush ker diya, Allah Pak safe you always AMEN SUMMA AMEN ❤️💕💖💖💖💖💖💖💖💖💖
Mir Sahib May you live long with health respect and prosperity❤
اللہ تعالیٰ اپکو خوش رکھیں آمین
انکے لیئے دل سے بہت ساری دعائیں ،
آمین ثمہ آ مین _
اللہ پاک ایسے لیڈر پورے پاکستان بلخصوص بلوچستان کو نصیب فرمایا
Aur app log aisay he ghulam dar ghulam rahay hain good
اس کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ہے
Ye kaha ka he pir@@AsgharAli-sz7um
اللہ پاک درویشی اور سادگی عطا فرمائے
درویشی اور سادگی کی ضرورت ہے
پتا نہیں مجھے امیر اور وڈیروں سے نفرت کیوں ہے اور غریب لوگ جو کچے مکانوں میں رہتے ہیں گاؤں میں بستے ہیں ان سے محبت کیوں ہے مجھے اللہ تعالیٰ اپنی آ مان میں رکھے آمین
آمین یا رب العالمین
Looking Smart
اللہ پاک سردار میر عاصم خان کو زندگی اور صحت اور کامیابی دے آمین ❤
بے شمار ہیں۔ ماشاءاللہ
❤ ISIH TARAH AP HAQOQULIBAAD ADA KARTY RAIN AMEEN
بھائی اینکر صاحب آپ یہ بتائیے یہ پروگرام کرنے کا آپ کا مقصد کیا تھا یہ مونچھوں والے ڈاکو پر پروگرام کرکے شاید آپ کا کوئی فائدہ ہوا ہو ہمارا تو ٹائم وڑ گیا
بھائی پھر کیون دیکھا
❤
خوب کہا۔
Na dekhty ap
Urdu point has become an accessory to the mafias. Yeh chaploosi ka koi koqa hath se janay nahi detay.
Salute Sardar Sahib!I like humbleness!Meet you Sardar Sahib InshaAllah!
Zalim Ka Sath Dena aur Garib ke Haqh khane ke bad kya Namaz Qubool Ho Jaati Hai😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
❤❤❤
Saboot ka baghir ilzam lgnb b Islam m kha jaiz ha???
He himself accepted that he is dushmandar banda....
Theek Kaha bikul
@sssssssss34444 apke anko pe patte lge hai allah ne apke demagh pe tala lgaya hai mulk ke bache bache ko pta hai ke nawaz sharif sb se barha chor aur zardari bhe chor hai
ماشاءاللہ. هيرو لڳي ٿو غريبن جو. آلله پاڪ صحت ۽ وڏي ڄمار عطا ڪري. آمين.
Thank you for giving information about Mir Asim
So nice of you
اللہ تعالی لمبی زندگی صحت تندرستی آتا فرمائے امین
Sacha aur delair insaan hy
Fajar ki namaz aur tasbih 🤲🏽 kamyabi hy inki
MashaAllah boht imandar bnda tha Miyan Abbas Shareef.❤❤😊
ماءشا اللہ میرصاحب اللہ پاک لمبی عمر نصیب فرماے آمین
Masha Allah meer shb very nice and really kind personally Allah pak bless you and your family ever ameen zabardast 👍👍👍👍👍
سردار میر عاصم صاحب دل کرتا ہے آپ سے ملنے کو میرا تعلق چترال پاکستان سے ھے محترم
I am a food panda rider .mir sahib gives good tip to riders.
میرصاحب اخلاق کےاعلی معیارپرفائزہیں ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت خوش مزاج ہئے
بہت ھی اچھے انسان ھیں اللہ ان کو لمبی زندگی دے اور اچھی صحت دے
Ma sha Allah, good description
Ellit Power Structure,
PMLN , PPP , Media and Fuij
this Man has all these connection.
Main bas yahi kaho ga buht ala buht great personalty hamble person❤❤❤❤
Great sir Mir Asim Sahab ❤️
Masha Allah very interesting person Mir Asim SB
22میٹر کپڑے کا سوٹ کیا پورے خاندان کے لیے بناتے ہیں ۔۔عام آدمی کا سوٹ 6میٹر میں بنتا ہے ۔۔ اس پروگرام میں خود نمائی تھی ۔۔۔اللل ھم سب پر کرم فرمائے
آمین یا رب العالمین
MA SHAA ALLAH, Nice and interesting Personality.
Thanks for liking
میر صاحب قرآن میںسورۀ البقرۀ آیات257اور258 ھم فیا خالدون تک اللۀﷻ نےفرمایاھے اپنے ولیوں کے بارے میں
ماشاءاللہ سردار صاحب کا تعلق پشاور سے ھے کے پی کے
Acha
اتنی غربت ان کے علاقہ میں۔۔۔۔اور یہ لوگ اس ملک کی عیاش زندگی گزار رھے ھیں۔۔۔افسوسناک ھے۔۔کیا ھمارے نبی صلعم۔۔اس طرح کی زندگی گزارنے تھے
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
Mashallah
Fabulous
Start the day name of ALLAH & holly Prophet (peace be upon him)
صلی اللہ علیہ وسلم
یسے لوگ دل کے دروش ہوتے ھے بہرحال اللہ اس کو اباد اور خوش راکے
Sardar Mir Asim Khan is a remarkable self-made individual, embodying resilience and determination in his journey. His friendly and kind demeanor has endeared him to the people he serves, creating strong connections within his community. As a kingmaker personality, he plays a pivotal role in shaping political landscapes, leveraging his influence to make impactful decisions. His unwavering loyalty to the Pakistan Peoples Party reflects a commitment to the values and principles he holds dear, making him a respected figure in both political and community spheres.
Yeh acha mazak tha guru
Self made ?
Ma sha Allah,Subhan Allah, buhat achay insan hain,Allah eeman main aur taraki day
Behtreen video 🎉
Masha Allah mir Asim sb very nice and Handsome man ❤❤
Masha Allah, very well conversation
بیس بائیس میٹر سردار صاحب کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔
جن جن لوگوں نے برطانیہ فوج اور ان کے راج کو سپورٹ کیا وہ بہت نوازے گئے۔
بنیادی طور پہ بلوچی شلوار پہ کئی میٹر کپڑا لگتا ھے تو اس لئیے جو بیس بائیس میٹر کپڑے کی بات کی گئی ھے وہ بالکل درست ھے
Pathan jetna B ameer hojaye lkn Zindagi sada guzarty ha,,,, always Down to the Earth proud to be pathan
کس کو پٹھان بنا رہے ہو😢
Mr David . He is Sindhi, not Pathan
@@elimccain1728 listen his full interview first,,basically they are from Peshawar
Mashallah Asim bhai allah pak hame bhi Fajar ki namaz ba Jamat parne ki tofiq Ata furmahe ameen suma ammen
seda BOLo Lowaran da jowai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کاش یہ توانائی فلسطین میں استعمال ہو۔
Mohtram sardarsb sb ap ki batoo soch sy bhot motser huwa hu Allah tala ap ko iss dunia ma bhe jaza de or akhtat m be jaza de meri ap k liye ye dua hy mne ap ko bar bar suna azeem hasti
M Aslam
MA SHA ALLAH ❤
GREAT PERSONALITY
ALLAH PAK BLESS ON MIR SAHAB. Great personality
چند دن پہلے مسلمان ہوئے پہلے کیا کافر تھے 🤔
بیشک ٹھیک کہا ہے صبح کی نماز سے پہلے یہ وظیفہ ے
مجرب وظیفہ ے یہ
Look at the roads of Gulshan where he driving his bmw …. So sad to see this kind of culture Pakistan 🇵🇰 😢
PPP ka phla Banda Hai Jo Dil Ki acha Laga HE IS MALANG TYPE.....
Soo fesad esa hi akser ferhon hen ppp men
Pesa insan k pas ho to meer bana jata he or agr na ho to meer ko bhi faqeer bana jata he 😂
Parizaad 😂
😂😂
MA SHA ALLAHO(SWT)❤❤❤MIR SAHIB KI BTEN SUN KR EEMAAN TAZA HO GYA HAI
Usne logon ko loot lia.. 2 3 meet hi baat kerdi aap jesa meet ha banda behak gaya wahhh mitha
Great man kyu ky is ny mary nabi pak ki bat ki ha ❤
ابھی داڑھی کی سنت نہیں آئی
نبی کریم کا فرمان ھے داڑھی بڑھاو مونچھیں گٹھاو کیا ایسا ہی ہے
Maza aya dekh ke Sardar sb ko, bunda genuine hai….
Sadqy jaon apki masumiyat p😂
ماشاءﷲ good persnalaty
Beshak ❤❤❤❤❤ allah tala
Dil darya samund roun Dongay koi dillaan dii naa jaanay Hooo,Haque Bahoo such Baho
He look very humble
Zabardast personalty i like
Mir sab
Subhan ALLAH meer sahib shyd first meri zindgi k dekhy gy ammer logon me hn jin ki zuban se un k standard ki waja ALLAH ki mehrbani nikla. Ya ye Pathan hony ki waja ho skti hae😊
Vedio ki smj ni aai muje lagta hai hame es vedio me btaya gaya hai k kuch zahni mareez ese bi hote hai saf kapro me.😅
❤ sain mashallah Khush rho or hamary ly dua
پوری ویڈیو کا مقصد کیا ہے😅
Popularity
they needed votes
@@LaiShasKitchenبزرگ فرماتے ہیں کہ پاکستان میں جتنا بڑا غنڈہ اتنا بڑا لیڈر 🤷🏻♂️😂
MashaAllah Namaz fajar parhnai wala jannati hota hai.Allag Humain bh Hidaayat dai
ٹائم کروز نے ان کو کاپی کیا تھا 😊😊😊
Great personality Mir sahib really impressed from you❤❤❤
Aaj kal pathan aisay nahin hotay
Thanks for liking
ھذا من فضل۔۔۔۔ رشوت اور کرپشن