اس گروپ کو قاضی فائز عیسیٰ سے سب سے زیادہ تکلیف ہے ان پر جو انویسٹمنٹ کی گئی ہے اسے حلال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کی کوئی بھی خواہش انشاللہ پوری نہیں ہو سکے گی
واہ جناب واہ- آج تو سپریم کورٹ کی اے پلس ٹیم موجود ہے ! ماشااللہ - زبردست - اللہ آپ چاروں پر، پاکستان پر ، عوام پر ، اور عمران خان پر اپنا خاص کرم فرمائے -
@@GoldenVlogs92 واقعی ثاقب بشیر صاحب بھی بہت اچھے سپریم کورٹ رپورٹر ہیں - یہ سب پاکستان کا اثاثہ ہیں اور جو نیشنل ٹی وی چینلوں پر طوطے بٹھاتے۔ ہوے ہیں ان سے کروڑ درجہ بہتر ہیں - اللہ کا شکر ہے ہمیں سوشل میڈیا کے ذریعے اب کباڑا جیو نیوز اور جنگ جیسی بکواسوں سے مکمل جان چھوٹ گئی -
Blkul sach baat hay lekin misaal theek nahi behter misaal shayad ye hay k kisi gift ko sale kar dena woh bhi gift jab national ho or mila internationally ho.
ملک کھائی میں گر رھا ھے جسکی کسی کو فکر نھیں اپنی کرسیوں کیلئے ملک کا مستقبل داؤ پر لگارھے ھیں عوام مہنگائی بے روزگاری غربت کا شکار ھے لوگ خودکشیاں کررھے ھیں اللہ ھم پر رحم کرئے ۔
جسٹس منصور علی شاہ کو استعفی دے دینا چاہیے کیونکے آج کل جو کچھ ہو رہا ہے اُس کی main responsibility اُن ہی پر عائد ہوتی ہے کیونکے reference مین انہون نے قاضی صاحب کی مدد کی تھی اور آپ چارون بھی اُس وقت قاضی کے گیلے تیتر بنے ہوے تھے
Plz recite :- "Rabey iney Maghlobin fantasir"(Meerey Raab mein Baybus hon touh Merey Madad farmah)"Eeyaah kah nabodo wah Eeyaah kah Nastaeeyn" For IK & PTI workers till all out of jail. InShah Allah 💕
مطیع ہمیں جتنا برا لگتا تھا آجکل اپنی کارکردگی سے عوام کے دلوں میں جگہ بناتے جا رھے ہیں شاباش کے مستحق ہیں، بالکہ یہ ساری ٹیم بہت اچھا کردار ادا کر رھی ھے،
مطیع اللہ جان صاحب آج کے وی لاگ میں دوسرے دوستوں کی رائے کی نسبت آپ کی رائے ھی حکومت کے لیے بھترین آپشن ھے اور امید یھی ھے کہ حکومت اس میں کامیاب ھو جائے کیونکہ منافقت سے بھرے معاشرے میں ایسے ھی ھوتا ھے ماضی گواہ ھے
مطیع اللہ جان صاحب اللہ تعالیٰ آپ چاروں کو خوش رکھیں آمین یہ تو ایک جاھل بھی سمجھ سکتا ھے یہ صرف مخصوص نشستوں کے لئے کر رھے کہ یہ تحریک انصاف کو نہ ملے اور دوسرا منصور علی شاہ صاحب کو کمزور کرنے کے لیے کر رھے ھیں انشاللہ یہ کامیاب نھی ھونگے
No one should be allowed to appoint judges before retirement.
Why not?? So far he is the CJ. He can do
@@tughral people with good intentions leave the matter for incoming management
While people with bad intentions try to fill vacancies 😥
بلکل انشاءاللہ مطح صاحب قاضئ صاحب انشاءاللہ اگلا چیف چیسٹس تین سال کے لیے ہو گا یھوتھیے دیکھتے رہیں گے
Tere khala g ka gar ha😂😂😂 ma dekhta hun kese banta qazi farudia mera challenge hantunhay😂😂
پروگرام بہت اچھا لگا
سبکو سلام ❤ ❤❤❤❤ آپ سب حقیقی صحافی ہیں❤
Good briefing by Asad Toor...
Excellent program - especially Asad Toor rightly pointed out that this is being done to pressurize those 8 judges.
Well conduct Mr Mati ullah Jan🎉
آج تو ایم جے ٹی وی کا بہت بڑا پینل تھا ❤
ماشاءاللہ ھمارے چیف جسٹس صاحب اور حافظ صاحب اور کئی سیاسی و مذہبی رھنما عالمی سیاست کے چیمپین بن چکے ہیں ملک اور عوام کا خدا ھی حافظ
Great Qazi zinda baad
The most credible journalists we are blessed with. All four.
اس گروپ کو قاضی فائز عیسیٰ سے سب سے زیادہ تکلیف ہے ان پر جو انویسٹمنٹ کی گئی ہے اسے حلال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کی کوئی بھی خواہش انشاللہ پوری نہیں ہو سکے گی
پین چور کتے ہیں جنہیں کھیر ہضم نہیں ہو رہی
ALLAH aap sb ko apny hefzo amman mn rkhy
ہاہاہا۔ اسد طور
Unfortunately, illegal actions, never make to legal & history will never forgive
واہ جناب واہ- آج تو سپریم کورٹ کی اے پلس ٹیم موجود ہے ! ماشااللہ - زبردست - اللہ آپ چاروں پر، پاکستان پر ، عوام پر ، اور عمران خان پر اپنا خاص کرم فرمائے -
ثاقب بشیر صاحب بینچ میں شامل نہیں
@@GoldenVlogs92 واقعی ثاقب بشیر صاحب بھی بہت اچھے سپریم کورٹ رپورٹر ہیں - یہ سب پاکستان کا اثاثہ ہیں اور جو نیشنل ٹی وی چینلوں پر طوطے بٹھاتے۔ ہوے ہیں ان سے کروڑ درجہ بہتر ہیں - اللہ کا شکر ہے ہمیں سوشل میڈیا کے ذریعے اب کباڑا جیو نیوز اور جنگ جیسی بکواسوں سے مکمل جان چھوٹ گئی -
Imran khan no more
ثاقب بشیر صاحب مطیع اللہ جان کے اس پانچ رکنی بینچ میں شامل نہیں ہے😂😂😂
Brave journalists.❤❤❤
Brave journalists- salute to all of you
آپ چاروں سچ کے ساتھ ہیں سلام
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاء اللہ جسٹس منصور علی ہی چیف جسٹس پاکستان ہونگے انشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤
You four are the best. Thank you
Great analysis ❤❤❤
❤❤❤
Excellent. Proud of all of you
زبردست تجزیہ اور خبریں اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے
Excellent discussion
مبارک ہو یھوتھیا پن
This plan will fail. Imran Khan zindabad.
Thanks for educating public
مطیع مرچیں کم کھایا کرے
لالچ میں انسان اندھا ھوتا ھے
قاضی عیسیٰ اس کی زندہ مثال ھیں
Blkul sach baat hay lekin misaal theek nahi behter misaal shayad ye hay k kisi gift ko sale kar dena woh bhi gift jab national ho or mila internationally ho.
پہلے کون سا بڑے أزاد ہیں ساس بہو کے کہنے پر فیصلے ہوتے ہیں
ALLAH Kareem bless u all & Pakistan
ایمراندار ججز کا فیصلہ نہی مانا جاسکتا ہے
اللہ سبحانہ و تعالٰی حق اور سچ پر ڈٹ جانے والے ججز کو ایمان اور سچ پر ڈٹ جانے کا حوصلہ اور جرات دے۔آمین ثمہ آمین
The four trusted sahafy, We are proud of you. Keep it up ❤❤❤
Qazi sb or PMLN and establishment kay Sath milkr manpasand judge's ko layker Ana chahte hain
Four top journalists of Pakistan ❤
قانون سازی بہانہ ہے دراصل عدل و انصاف نشانہ ہے
جب بدنیتی سے سیاسی فیصلے دیے جائیں گے تو پارلیمنٹ کا حق ہے ترمیم کر ے
Ker k tu dekhe😂😂
Asad nice
In judgon ko oqat mein laoo.
انشا اللّٰہ تم سب کو مایوسی ہوگی
Very good content very good video, very nice panel 👍👏 very well analysis 👍🎉❤
Love imran khan great mati Ullah jan ❤❤❤❤❤
ثاقب بشیر صاحب مطیع اللہ جان کے اس پانچ رکنی بینچ میں شامل نہیں ہیں اج😂😂😂
Dirty game by Dirty regim .....
جب منصف ہی منصف نا رہیے تو کیا بنے گا تیرا پاکستان
❤ Imran Khan Zindabad ❤
I like mjtv
ملک کھائی میں گر رھا ھے جسکی کسی کو فکر نھیں اپنی کرسیوں کیلئے ملک کا مستقبل داؤ پر لگارھے ھیں عوام مہنگائی بے روزگاری غربت کا شکار ھے لوگ خودکشیاں کررھے ھیں اللہ ھم پر رحم کرئے ۔
ایک جج کتنے کا پڑھ رہا ہے اس قوم کو ؟ اور ھمارا نظام عدل کتنے نمبر پر ہے دنیا میں🤔
حسنات ملک کی حالت دیکھنے کے قابل ہے جیسے ابھی چیخے گا اور رو پڑے گا چہرے کا رنگ اترا ہوا ہے اور بیچارہ اثر طور تو بہت مشکل سے بول رہا ہے نہ بیچارہ
😊😊😂
پٹواری آج کل ایسے چیختے ہیں جیسے مریم قطریوں نے چغایا 😅
@@rehanahafeez3280 noothiya aik bigri hoie nasal say hai. Haram kay pillay hain in another words
چکوال کے کالے گینڈے کو ڈالرز کی چکاچوند نے ضمیر فروش بنایا باقی سور تو ھے ھی پیدائشی جھوٹا بیضمیر
جسٹس منصور علی شاہ کو استعفی دے دینا چاہیے کیونکے آج کل جو کچھ ہو رہا ہے اُس کی main responsibility اُن ہی پر عائد ہوتی ہے کیونکے reference مین انہون نے قاضی صاحب کی مدد کی تھی اور آپ چارون بھی اُس وقت قاضی کے گیلے تیتر بنے ہوے تھے
جب تک الیکشن ٹریبونل اپنا کام مکمل نہیں کرتے ہر قسم کی قانون سازی پے اسٹے ہونا چاہیے
Noon ka wo haal hy k palay nee dheela tay kardi aay meela meela 😂😂😂😂😂
Very insightful discussion
Salute to your intelligence and bravery
Sary jhagry " form 47" k hain......
Kown jeeta hy phir Kisi k liaiy.
Good comments and analysis on current satuation.
خدشہ ھے کہ حالات اس جانب جار ھے ھیں عوام اپنی عدالت لگالے گی اور وہان مرضی کا سٹے نھیں ھو سکے گا بنگلہ دیش کی مثال موجود ھے
سست قوم کا بہادر لیڈر عمران خان
Good to see all brothers.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Good analysts with quality analysis.
Brilliant journalism طور کو سلام لینا تو سکھا دیں پلیز مہربانی ہوگی mjtv
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
If that happens, it will be very bad.
Excitement is overwhelming biased and against the fairness in journalism !
Good and fair tajzia,good court reporters
i agreed
Great news.❤❤❤❤❤❤
Sohail Rasheed and Saqib Bashir may be absent from the vlog, but fortunately, the rest of you are sufficient to tell the entire story.
بہت ہی شاندار تجزیہ
Plz recite :-
"Rabey iney Maghlobin fantasir"(Meerey Raab mein Baybus hon touh Merey Madad farmah)"Eeyaah kah nabodo wah Eeyaah kah Nastaeeyn"
For IK & PTI workers till all out of jail.
InShah Allah 💕
Brilliant journalism
آج مطیع اللہ جان نے آج سپریم کورٹ کی کریم اکھٹی کر لی ہے ۔۔ تمام کو میرا سلام 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
PTI ❤❤❤Zandabed❤❤❤
جتنے کیس pending ہیں تو کیا ججوں میں اضافہ نہیں ہونا چاہیئے ؟؟؟
Oeyyyy Hoeeyyy. Kitna Khatarnaak panel hey. Maula Salamat Rakhey
مطیع ہمیں جتنا برا لگتا تھا آجکل اپنی کارکردگی سے عوام کے دلوں میں جگہ بناتے جا رھے ہیں شاباش کے مستحق ہیں، بالکہ یہ ساری ٹیم بہت اچھا کردار ادا کر رھی ھے،
بلکل اپ نے درست کہا میرا بھی یہی تجزیہ ھے ❤❤
Masha allah very good
Agreed with Asad Toor's opening
ہوتھییے پروپیگنڈسٹ اکٹھے ھو کر اب روئیں گے
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ایک ہفتے کے اندر اندر آ جاتا تو یہ قباہتیں پیدا نہ ھوتیں
مطیع اللہ جان صاحب آج کے وی لاگ میں دوسرے دوستوں کی رائے کی نسبت آپ کی رائے ھی حکومت کے لیے بھترین آپشن ھے اور امید یھی ھے کہ حکومت اس میں کامیاب ھو جائے کیونکہ منافقت سے بھرے معاشرے میں ایسے ھی ھوتا ھے ماضی گواہ ھے
تم میں یار کم دا تا کوئی بندہ نظر نہیں آ رہا صرف ہوتیہے ہی لگدے او۔
انشا اللّٰہ قاضی صاحب کی ایکسٹینشن ہوگی
❤❤❤Good vlog bohat Ache brother e Aziz well done❤❤❤
اوف سارے انمول رتن ایک ہی جگہ موجود۔ ❤
Extension will destroy the justice system
Good 4 you❤
Gang of 4 honest with Pakistan not with any political 😊party❤
True report
ZABARDAST V Log
❤❤❤❤❤❤GREAT ANALYSIS ❤❤❤❤❤❤ALLAH BLESS YOU ALL AAMEEN ❤❤❤❤❤❤
Remember any thing could be expected from these F - 47
Parliamentarian.Independence of Judiciary ⚖️ is in great danger☠️.
آپ سب کے اندیشے اپنی جگہ درست ہیں لیکن آپ عوامی رد عمل کو در گزر نہ کریں
Asad fatoor jal jal kar shilling ho Raha hy
اس سب ڈرامے کے پیچھے کون ہے جو ملک کی سالمیت سے کھیل رہا ہے۔
PakistanParliment ka haq tab hy jab parliment genuine ho.
مطیع اللہ جان صاحب اللہ تعالیٰ آپ چاروں کو خوش رکھیں آمین یہ تو ایک جاھل بھی سمجھ سکتا ھے یہ صرف مخصوص نشستوں کے لئے کر رھے کہ یہ تحریک انصاف کو نہ ملے اور دوسرا منصور علی شاہ صاحب کو کمزور کرنے کے لیے کر رھے ھیں انشاللہ یہ کامیاب نھی ھونگے
Excrllent analysis •