یہ درخت یا پودا از قسم صحرائی ھے جسے انگریزی میں cactus کہتے ہیں۔ اس پودے کانام کری، کرہر ھے پنجابی میں عرف عام میں جھاڑی کہتے ہیں، قدیمی جگہوں پر اب بھی ھے، مثلا" ھڑپہ میں بھی بہت ھے۔ اس کے پھول ھلکے گلابی/پرپل کا مکسچر ھوتے ہیں۔ اس پر گول گول پھل لگتا ھے جسے ڈیلے کہتے ہیں، اسکا اچار بہت مزے کا ھوتا ھے۔ بار کے دور میں ڈیلے کا آٹا بھی بنتا تھا اسکی روٹی قبض بہت کرتا تھا
Good
ماشاءاللہ
😊😊😊😊
Amazing
Mashallah
Beautiful
Bolna b nai ata
یہ درخت یا پودا از قسم صحرائی ھے جسے انگریزی میں cactus کہتے ہیں۔
اس پودے کانام کری، کرہر ھے پنجابی میں عرف عام میں جھاڑی کہتے ہیں، قدیمی جگہوں پر اب بھی ھے، مثلا" ھڑپہ میں بھی بہت ھے۔
اس کے پھول ھلکے گلابی/پرپل کا مکسچر ھوتے ہیں۔
اس پر گول گول پھل لگتا ھے جسے ڈیلے کہتے ہیں، اسکا اچار بہت مزے کا ھوتا ھے۔
بار کے دور میں ڈیلے کا آٹا بھی بنتا تھا
اسکی روٹی قبض بہت کرتا تھا
Hamre liye nai pase tum kama ray ho