❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی جرنیلوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی عوام کو مافیا سے نجات عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢😢
وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔ اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں, مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔
سب وکیلوں کو سلام جو حق و سچ کا ساتھ دینے ڈٹ گئے ہیں اور پاکستان میں موجود ظلم جو قاضی فائر کے ناک تلے کروایا جا رہا ہے کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ اللہ تعالی دلوں کے بھید جانتا ہے اور ان کو انکی نیک کوششوں کا اجر ملے گا۔ اللہ انھیں انکے نیک مقاصد میں کامیابیاں دیں آمین۔
These lawyers and judges of Pakistan are responsible for all problems of Pakistan since Justice Munir. All bars are funded by Nawaz, so where is justice? Nawaz funds are keeping all bars quiet at such a critical time.
پاکستان کی بکا کے لئے جو بھی اس وقت کھڑا ہے ان سب کو سلام پیش کرتا ہوں اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ان سب کو خوش و آباد رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ،اور جو صرف اپنے مفادات کے لئے پاکستان کو تباہی و بردباری کے دھانے پر لے آئے ہیں اللّٰہ تبارک وتعالیٰ انھیں تباہ و برباد کرے
حسینہ واجد، زندہ ملک سےفرار میں کامیاب ہو گئی تھی، "فارم47 مخلوق" کےجرئم کی تعداد حسینہ واجد سےانتہائی زیادہ ہے۔ یہ اب کی بار زندہ فرار نہیں ہونےچاہئیں!!!
وکلاء پنجاب جب تک نہیں نکلتے باقیوں کا امپکٹ اتنا شدید نہیں ہوگا آپ سکون سے باکو جائیں فل حال دو حفتوں کی چھٹی ہے آپ بھی چھٹیاں منائیں ہوگا وہی جو میرا اللہ چاہئے گا
انشاءاللہ قاضی فائز کے گلے اللہ تعالی نے پھندا ڈال دیا ہے اور بہت جلد اللہ تعالی ظالموں سے مظلوم عوام کو نجات دلوائیں گے آمین بس اور جھٹکے کی دیر ہے اور قاضی برباد ہو جائے گا انشاءاللہ اللہ تعالی ہماری عوام کو ان سب ظالموں سے جو غریبوں پر ظلم کر رہے ہیں جلد نجات دلوائیں گے۔
❤🎉❤Imran khan zindaabad i❤❤❤mran khan great leader imran khan ko reha karo imran khan ki hifazat karna Allah paak aameen sidiq jaan zindaabad ❤🎉❤ justice ⚖️ mansoor ali shah zindaabad ❤🎉❤
اگر آپ سچ میں عاشقِ رسول ﷺ ہیں تو سڑکوں پر نکلنے کی بجائے اپنی نماز اور رسول اللہ ﷺ کے تمام احکامات کو یقینی بنائیں! جو قرآن رسول اللہ ﷺ پر اتارا گیا ہے، اسے پڑھیں، سمجھیں اور عمل کرنے کی کوشش کریں ۔
ترامیم کے ذریعے قاضی فائز کے لئیے علیحدہ آئینی عدالت کا قیام ایسے ہے کہ "راستے میں پڑا سنگل مل جائے تو سنگل کے استعمال کے لئے بھینس ضرور خریدیں چاہے کتنا ہی خرچ ہو جائے"🌹🌻🌹
We Salute you Lawers who stood with Pakistan We really appreciate your courage Love from Newyork U.S.A Allah SWT bless you all You are real patriotic love Pakistan
مُسکرا مُسکرا کر ہِل ہِل کر “ویلکم ٹٗو پُرانا پاکستان” کہنے والا بلاول آج اسمبلی میں رو رہا تھا کہ فسطائیت ہورہی ہے۔ کہہ رہا تھا کہ اگر یہی روش چلتی رہی تو ایک دن ہم بھی جیل میں ہونگے۔ خُدا گواہ ہے کہ ایک لمحے کے لئیے بھی رحم نہیں آیا مُجھے۔ اب یہ سب بُھگتیں گے۔ انشااللہ آمین۔۔
اس پاکستان کا کیا بنے گا ۔ ہمارے ملک کے ساتھ یہ کیا مذاق ہے ۔یہ کیسی سیاست ہے۔ کہ ملک کے اداروں کو نہیں بخشتا ۔ اور انسانی حقوق کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے ۔ آج پاکستان میں سیاست دان اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔😢😢😢
I appreciate all 104 lawyer who stood for the protection of constitution of Pakistan and resist against the amendments to make Supreme court a toy. Respect for all 104 lawyer, love ❤️ you.
اس انداز سے کیوں بات کر رھے ھیں جب مولانا صاحب نے تدبر سے مسودہ مانگ کر چور حکومت کو ننگا کر دیا تو وہ تعریف کے حقدار ھیں بد تمیزی کے نہیں ۔۔ پلیز مائنڈ یور زبان
عدالت کی آزادی پر حملہ اسی کے چیف جسٹس نے کیا- آئین پر حملہ اسمبلی کے ایوان میں بیٹھے غیر ملک ایجنٹوں نے کیا - ملک کے الیکشن کو سبوتاز چیف الیکشن کمشنر نے کیا-
صدیق جان کیا ہی جاندار تجزیہ کیا ہے ۔ تمام سور کے بچوں کو ان کی اصل تصویر اور اوقات دکھا دی ہے ۔ سلامت رہو ۔ عمران خان زندہ باد ۔ 🙏🏻 🙏🏻 👍 💯 🇧🇫 ✌ ❤️ ❤️
❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی جرنیلوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی عوام کو مافیا سے نجات عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢😢
اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین۔
عمران خان میرٹ پر قوم کے رھبر اور رھنما ھیں۔
طارق مردان خیبر پختون خواہ
وعلیکم السلام جی جناب بھائی صدیق جان صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤❤
صدیق جان، ماشاءاللہ آپ بہت زبردست کام کر رہے ہیں ۔ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ۔ آپ کے لیے بہت نیک تمنائیں ،خواہشات ، دعائیں اور ڈھیروں پیار ۔
اللہ تعالٰی ہمارے ملک پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
یہ وکلا برادری پاکستانی قوم کا فخر ہیں انشاءاللہ پاکستان کو لیڈ کریں گے حق کی ہمیشہ فتح ھوتی ھے سلام سب کو جو سچ کا ساتھ دے رھے ہیں
محب وطن تمام وکلا کا اائنی ترمیم ککے خلاف اٹھانے والے کا عوام شکریہ ادا کرتی ھے ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
SIDDIQUE BRO IN TAMAM 104
WAKELON KO PAKISTANI QOAM KI JANIB SALAM ALLAH IN KO SUCH K SATH KHARA HONE KI HIMMAT ATTA KRE
GOD BLESS YOU & ALL
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر صدیق جان ❤️
موجودہ پارلیمنٹ کی حیثیت متنازع ہونے کی وجہ سے اس کے اختیارات اس وقت تک محدود کردینے چاہئیں جب تک انتخابات سے متعلق درخواستوں کے فیصلے نہیں ہو جاتے۔
وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔
اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں, مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔
سب وکیلوں کو سلام جو حق و سچ کا ساتھ دینے ڈٹ گئے ہیں اور پاکستان میں موجود ظلم جو قاضی فائر کے ناک تلے کروایا جا رہا ہے کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ اللہ تعالی دلوں کے بھید جانتا ہے اور ان کو انکی نیک کوششوں کا اجر ملے گا۔ اللہ انھیں انکے نیک مقاصد میں کامیابیاں دیں آمین۔
پاکستان کے غیور وکلاء پاکستان کی شان مان جان ہیں اللّٰہ پاک پاکستان کے غیور ججز وکلاء کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
These lawyers and judges of Pakistan are responsible for all problems of Pakistan since Justice Munir. All bars are funded by Nawaz, so where is justice? Nawaz funds are keeping all bars quiet at such a critical time.
ا Excellent زبردست تجزیہ اللہ آپ جیسے نڈر اور بہادر صحافیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
حق سچ پر کھڑے رہنے والوں کو غیور عوام کا سلام
اللہ کا نظام
نافذ کرے گا عمران
مُستحکم ھو گا پاکستان
اِنشا اللہ !
چند هی تو اب صحافی هیں جن کو عوام کا درد احساس هے یارو الله خوش رکھے آپ ساروں کو
آج کا وی لاگ بہیت اچھا ہے
حسنات ملک جو قاضی کو ننگا کرتا ہے شائد کوئی کر سکے اور اسد طور اور ہمارا یے صدیق جان❤️❤️
ان 104 وکلاء حضرات کو پوری قوم کا سلام.
صدیق جان صاحب نڈر صافی سلام ھے تجھے ❤❤🎉❤🎉❤
@Siddique Jaan
اللہ تعالیٰ آپکا قدم قدم پر حامی و ناصر رہے۔ آمین🤲
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤صدیق جان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤ن لیگ نو کر مردہ باد❤
پاکستان کی بکا کے لئے جو بھی اس وقت کھڑا ہے ان سب کو سلام پیش کرتا ہوں اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ان سب کو خوش و آباد رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ،اور جو صرف اپنے مفادات کے لئے پاکستان کو تباہی و بردباری کے دھانے پر لے آئے ہیں اللّٰہ تبارک وتعالیٰ انھیں تباہ و برباد کرے
اللہ تعالیٰ سب وکیل کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
حسینہ واجد، زندہ ملک سےفرار میں کامیاب ہو گئی تھی، "فارم47 مخلوق" کےجرئم کی تعداد حسینہ واجد سےانتہائی زیادہ ہے۔ یہ اب کی بار زندہ فرار نہیں ہونےچاہئیں!!!
اللہ پاک عمران خان صاحب کی مدد فرمائے آمین ثم آمین اسلام علیکم
Ameen Summa Ameen
وعلیکم السلام
اللہ حق سچ کی آواز بلند کرنے والوں اور حق کے لئے کھڑے ہونے والی غیرت مند عوام کو اپنی رحمت کے حصار میں رکھے آمین
وکلاء پنجاب جب تک نہیں نکلتے باقیوں کا امپکٹ اتنا شدید نہیں ہوگا آپ سکون سے باکو جائیں فل حال دو حفتوں کی چھٹی ہے آپ بھی چھٹیاں منائیں ہوگا وہی جو میرا اللہ چاہئے گا
My Gratitude to all Lawyers for their efforts and stand for the Rule of Law. I Salute you all. You are the custodian of Constitution
❤ highly appreciate all advocates who took a stand against tyrant cruel hypocrite corrupt Sarkari Siasi and chief justice Qazi
Jo Tamghay aur Aizazat Qazi sb lay k jaa rahey hain, Allah pak har shareef aadmi ko un say bachayee, ameen
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
خدا آپ سب کہ حفاظت کرے۔
صدیق جان صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ نے ھم سب کو ھر لمحہ حالات سے آگاہ رکھا پاکستان تحریک انصاف یونان
انشاءاللہ قاضی فائز کے گلے اللہ تعالی نے پھندا ڈال دیا ہے اور بہت جلد اللہ تعالی ظالموں سے مظلوم عوام کو نجات دلوائیں گے آمین بس اور جھٹکے کی دیر ہے اور قاضی برباد ہو جائے گا انشاءاللہ اللہ تعالی ہماری عوام کو ان سب ظالموں سے جو غریبوں پر ظلم کر رہے ہیں جلد نجات دلوائیں گے۔
Lanat QAZI Kutty pr
❤🎉❤Imran khan zindaabad i❤❤❤mran khan great leader imran khan ko reha karo imran khan ki hifazat karna Allah paak aameen sidiq jaan zindaabad ❤🎉❤ justice ⚖️ mansoor ali shah zindaabad ❤🎉❤
Sidique Jan saray Pakistan ki Jan. Love and salutes from kohat
بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان
بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان ۔
پاکستان کو بچانا ھے
عمران کو لانا ھے ۔
جس جس نے عمران کو ستایا
اُس نے پھر رِکشا ھی چلایا ۔
بہت خوب اس دو نمبر ترمیم اور دو نمبر قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پوری قوم باہر نکل آئے
@✌️ch✌️DANISH🇴🇲🥀🇵🇰🥷:عمران خان🌹 زندہ باد🌹 قیدی نمبر 804🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💝💝💝💝💝🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
پوری قوم عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے
104 lawyers zindabad❤ SidiqueJaan salamat rahae imrankhan zindabad❤
Bhai Saddique, may Allah give you and all the Pakistani people success against these crooks, keep fighting and free our true brave leader Imran Khan ❤
Lawyers mulk ki sab se intelligent log hoty hn qoom b inka sath dy gi insha'Allah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤
Bravo 👏 well done 👍 Mr Jan very brave, honest, intelligent, fearless, patriotic journalist. Salute 🫡 to you 🎉. Thanks
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر
Good job 👍/yes I am overseas pakistani
اگر آپ سچ میں عاشقِ رسول ﷺ ہیں تو سڑکوں پر نکلنے کی بجائے اپنی نماز اور رسول اللہ ﷺ کے تمام احکامات کو یقینی بنائیں!
جو قرآن رسول اللہ ﷺ پر اتارا گیا ہے، اسے پڑھیں، سمجھیں اور عمل کرنے کی کوشش کریں ۔
Tamam advocates jo constitution keh sath kharay howay salam hai sab ko
ترامیم کے ذریعے قاضی فائز کے لئیے علیحدہ آئینی عدالت کا قیام ایسے ہے کہ "راستے میں پڑا سنگل مل جائے تو سنگل کے استعمال کے لئے بھینس ضرور خریدیں چاہے کتنا ہی خرچ ہو جائے"🌹🌻🌹
Imran khan zindabad ❤❤❤ PTI zindabad ❤❤❤ pakistan zindabad ❤❤❤
ادارے کے لیے بندے ہوتے ہیں یہاں بندے کے لیے ادارہ بنایا جا رہا ہے!!!!😅😅😅😅
Inshallah jeet huqe our chach ki hogi morshad Khan sb jeet hogi
قاضی کا انصاف دنیا میں 140نمبر پر ہے
قاضی استعفی دو اور گھر جاؤ پاکستان کی قوم پر رحم کرو
@@faqirmohammadmohammad9365 نہیں بھائ 240 نمبر پر ہے خدا اس کی نسلوں کو غرق کرے۔
اس حد تک بے شرم ہو چکا ہے کہ جسٹس قیوم ۔ جسٹس منیر ۔ مولوی مشتاق کو پیچھے چھوڑ گیا ہے
Bindial ka insaf dunya maien pahlay No per tha ?
Insaf ka tou kukh/sayah bhi qazi k pas nahi,is k pas bunder bant ka tarazoo hae🐒
Extension dena Pakustan k awam k haq mai nahi
60 age kafi hoti hai
Hats off to brave lawyers for standing with Pakistan n Pakistanis 🤲✌️♥️💞
ہم ویڈیو پوری دیکھیں گے ان 104 وکلاء کو عوام کا سلوٹ۔
Sadik Jaan jindabad Imran Khan ko release karo Pakistan jindabad Kaji Faizi Isha Moradabad
Excellent news brief peacefully protest against kazi and Nawaz Sharif’s and zardary boycott all
اللہ کرے کوئی ایسی موثر اور زوردار بغاوت ہو جو قاضی صاحب اور انکے سہولت کاروں کو ناکام و نامراد فرمائے۔ آمین یا رب العلمین
یااللہ پاکستان کی مدد فرما پاکستان پر رحم فرماآمین🤲🏼☝️
❤❤❤❤❤االلہ۔محمد۔ال۔محمد۔الحق۔الخق۔۔۔۔۔۔
بھای۔صدییق۔جان۔اپکی۔خیرھو۔
We Salute you Lawers who stood with Pakistan We really appreciate your courage Love from Newyork U.S.A Allah SWT bless you all You are real patriotic love Pakistan
مُسکرا مُسکرا کر ہِل ہِل کر “ویلکم ٹٗو پُرانا پاکستان” کہنے والا بلاول آج اسمبلی میں رو رہا تھا کہ فسطائیت ہورہی ہے۔ کہہ رہا تھا کہ اگر یہی روش چلتی رہی تو ایک دن ہم بھی جیل میں ہونگے۔
خُدا گواہ ہے کہ ایک لمحے کے لئیے بھی رحم نہیں آیا مُجھے۔ اب یہ سب بُھگتیں گے۔ انشااللہ آمین۔۔
lanat balawek khusry pr
اللہ اس آئین اور پاکستان کی بقاء و سلامتی پر حملہ کرنے والوں کو نیست و نابود فرمائے۔ آمین یا رب العلمین
Haq parast lawyers zindabad.. Imran khan zindabad
و علیکم السلام و رحمت اللہ
پاکستان کے علاوہ اور کوئی ملک نہیں ہے اس پاکستان کے قانون جیسا
اس پاکستان کا کیا بنے گا ۔ ہمارے ملک کے ساتھ یہ کیا مذاق ہے ۔یہ کیسی سیاست ہے۔ کہ ملک کے اداروں کو نہیں بخشتا ۔ اور انسانی حقوق کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے ۔
آج پاکستان میں سیاست دان اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔😢😢😢
جتنی غزت ہم اوورسیز کی باہر کے ملکوں میں ہے وہ پاکستانی پاکستان میں بیٹھ کر بھی نہیں ہے
نواز شریف صاحب کو افواج عدلیہ اور حکومت کا پورا حق ددے دیا جائے، انکی صرف یہ خواہش ہے بعد میں خدائی کا دعویٰ کرنے کا حق بھی
All the solicitors whose name has been mentioned by Sadique Jaan all the real heroes of Nation. Stay Blessed
❤ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
OUR PRAYERS ARE WITH ALL THESE BRAVE JUDGES
GOD BLESS THEM ALL
MASHA ALLAH
JAZAK ALLAH
INSHA ALLAH TAALA
پاکستان کے نظام میں ایکسٹنشن کا نام ختم کرنا چاہئیں ،
May Allah protect you Siddique Jan Sahib .Ameen
قاضی کے کردار کے مطابق ان کی جو عزت افزائی بلوچستان بار کو نسل نے کی ہے وہ بہت ہی کم ہے ان کا صلہ اور زیادہ بنتا ہے واہ رے قاضی
😢😮??? ? ? ? ?? ?? ? ? ??? ? ? ? ??? ??? ? ? ?? ???????
پاکستان کی عوام اب نیں تو کبھی نیں دنیا میں کہیں بھی نیں دیکھا کہ آہہینی ترمیم ھو اور کیسی کو پڑنے تک نیں دیا بس ششششششش
INSHALLAH always stand with Imran Khan
I appreciate all 104 lawyer who stood for the protection of constitution of Pakistan and resist against the amendments to make Supreme court a toy. Respect for all 104 lawyer, love ❤️ you.
Allah swt hum sub ki hafazat farmay Ameen summa Ameen
Pakistan Zindabad
I really appreciate you Sadeeq jaan sahib......
We appriciate all the lawyers who give statements against unlawfull acts.
Good Reporting Siddique Jan
GO Qazi GO GO ELECTION Commissioner GO PAKISTANI NATION ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
عمران خان زندہ باد
ہمیشہ خوش رہو صدق جان
مولانا صاحب ، نے اپنا آپ بھی بچا لیا اور عوام کو بھی راضی کر لیا ، اللہ تعالی استقامت دے آمین ۔
Fazlu bara Shatir hai, zardari waisay he badnam hai.
اس انداز سے کیوں بات کر رھے ھیں جب مولانا صاحب نے تدبر سے مسودہ مانگ کر چور حکومت کو ننگا کر دیا تو وہ تعریف کے حقدار ھیں بد تمیزی کے نہیں ۔۔
پلیز مائنڈ یور زبان
We r proud of you guys ! May Allah bless you and keep you safe
Imran Khan 804 ❤❤
Fazul ul Rehman zinda abad ❤❤❤
عدالت کی آزادی پر حملہ اسی کے چیف جسٹس نے کیا-
آئین پر حملہ اسمبلی کے ایوان میں بیٹھے غیر ملک ایجنٹوں نے کیا -
ملک کے الیکشن کو سبوتاز چیف الیکشن کمشنر نے کیا-
Thank you for appreciating these great Pakistani lawyers. Who stood with the Pakistan Constitution and with Pakistanis.
وَعَلَيْكُم السَّلَام
YA Allah help to Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Beshak Allah ka Hukumto hii poora ho ga
Pakistan ZINDABAD
IMRAN KHAN PINDABAD
RELEASE IMRAN KHAN RIGHT NOW
Zindabad siddique jaan very good Vlog 👍♥️🇵🇰
Allah Pakistan p rehem frmayen Ameeeeeen