شریف زرداری اور جرنیلوں کی بڑی شکست: عوامُ اور میڈیا کی فتح؟ امریکی دباؤ بھی تھا؟ مولانا کو کیا ہوا؟
HTML-код
- Опубликовано: 7 ноя 2024
- Govt’s inability to table its controversial Constitutional Amendment was a huge setback for Sharif,Zardari & Asim Regime. Why Maulana Fazal backed out? What were his fears? Was there pressure from the U.S. Government too? Was any role played by visiting U.S. Under Secretary of State, John Bass? Reporters in Islamabad need to dig it out.
سر معید ! آپ کو بھی بہت بہت مبار کباد ھو۔ شعور اور بیداری پیدا کرنے میں اپ کا بھی بہت بڑا حصہ ھے۔
May you live long
Exactly same feeling here
❤
بلکل ڈاکٹر معید صاحب بہت زیادہ نائس جرنلسٹ ہیں۔
Dr Sb has actually opened up minds of thousands and thousands like me. My day doesn't start without hearing his vlogs. May Allah keep him in his protection.
Same here
بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا ایماندار اور دلیر انسان ہے ✌️
کیا خوب بلوچ بھی ساتھ ہیں
Very true bro, 💯 % correct
اس سلسلے کو جاری رکھنا چاہیے تاکہ اس پریشر سے ایسی قانون سازی نہ ہوسکے عوام کو اہنے حلقوں میں اپنے نمائندوں کو وارن کرنا چاہیے تاکہ عوامی دباؤ ان پر رہے۔۔
بہت اچھی بات کہی ہے آپ نے۔ بلکل درست۔
Mueed peer zada sb Allah ap sab ko salamat rakhay jo Pakistan ki salamati ki khatir Mushkilat ka samna karay haib
اسلام میں مجبوری میں حرام کھانے کی بھی اجازت ہے۔ اگر مولانا کے پیچھے نماز پڑھ لی تو دوبارہ بھی ادا کی جا سکتی ہے۔
یہ سب لوگو کی ہمت اور دعاؤ سے ہے بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
😊
👍👍👍
زندہ سلامت رہو آپ کے تجزیوں سے پاکستان میں رہنے والی عوام کو معلومات شعور آگاہی اور بیداری پیدا ھواھے
قیمتی سا انسان ہوجاوں گا
لاٹھی ٹیکتا جوان ہوجاوں گا
اب مشکل سے ڈر نہیں لگتا
پڑی تو میں عمران ہوجاوں گا
Only lip service.
Also become a poet like Iqbal
@@zaibunnisapatel4232 Are we jealous?♥
Nice poetry❤❤❤lkin Ghar ma soy rhana sa koi Imran Khan nhi bnta.... Qurbani dena prti❤❤
Wah bhy wah.
Dear Mooed,
I've had the pleasure of being a loyal listener for many years, and I must say, I hold you in high regard as a thoughtful, insightful, and intelligent analyst. Your unique blend of sincerity, logical reasoning, and in-depth knowledge has consistently impressed me.
Your analytical skills, coupled with your ability to break down complex issues into understandable perspectives, make your insights invaluable. Your passion for critical thinking and objective analysis is truly admirable.
Please continue to share your expertise and enlighten us with your thoughtful commentary.
Sincerely
Imtiaz Aslam
اب فوری طور وکلاء کو عوام کو قاضی کے استعفی کی ڈیمانڈ کرنا چاھئے
ABSOLUTELY RIGHT . ✅
Exactly.
بنا ہے شاہ کا مصاحب ، پھرے ہے اتراتا ۔
وگرنہ شہر میں قاضی کی آبرو کیا ہے ۔
@@MuhammadAli-hx8ql wao ! Ali bohot khoob.
@@neelamshahwar4137
Thanks
یااللہ جیل میں قید مرد مجاہد عمران خان کو سلامت رکھنا اور مزید استقامت عطا کرنا آمین ثم آمین
Dr. Moeed Pirzada. I am so proud of your presentation. Love from TX. وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء May Allah SWT increase you status , علمِ نافِع(beneficial knowledge) many fold and keep you Victorious here and Hereafter. Ameen
ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب اللّٰہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
❤ اللّہ تعالیٰ پاکستانیوں کے دلوں کی 💓 دھڑکن عمران خان کی مدد و حفاظت فرمائے اور جلد از جلد ظالموں کی قید سے نجات دلائے آمین یارب العالمین ❤ پاکستان اور آئین پاکستان کو بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ ❤ ا
عشق کے امتحان ابھی باقی ہے. 25 اکتوبر تک.
الھم صلی اللہ محمد و آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
Aslamoalik meri Duwa ha Allha app ki Afazat kare..... Germany
یہ ظلم کی اندھیری رات اپنے اختتام کو ہے کبیر خالق المتعال کی قدرت سے انصاف کا سورج جلد طلوع ہونے کو ہے انشاءاللہ
معید سر مجھے میرے فوجستان ملک میں کل سے سانس لینے میں تھوڑی سی اسانی ھے لگ رھا ھے ھم کامیاب ھوجاٸنگے
In'sha Allah ❤️❤
Alhamdulillah ❤️❤
اللہ پاک آپ سب کی خفاظت فرمائے❤❤ آمین ثم آمین❤❤
Jb tk awam nhi nikly gi hum kamyab nhi hon ga... Niklna pry ga ...
یا اللہ ہم سب گنہگارہیں مگر تیری رحمت بہت ہی زیادہ ہے یا اللہ ہم سبکو معاف فرماۓ اور ہم سبکو صراطِ مستقیم پر گامزن رکھیں
Zabardast
Great Awareness Vlog
اللہ کرے کہ قاضی ایکسٹنشن کا ارمان لے کر اس دنیا سے رخصت ہوجائے
🤲
@@muhammadasifazam7001 you must be Niazi ka palto 🤣
Ameen❤
Ameeeeen 🥰 Suma ameeeeen
Assalamualaikum
Dua karo Qazi, Hafiz, Raja,😢😢😢😢
Ki lambi Zindagi ho,😂😂😂😂
Take
Ye apni Zindagi me
Murshid ko Hakumat dekh saken,❤❤❤❤
Or
Apne app ko kostey rahen,
رخصتی کے ساتھ ساتھ ذلیل اور رسوائی کا منہ کالا بھی لے جائے قبر میں تاکہ فرشتے چھترول کریں
معید بہت خوبصورت جس انداز سے آ پ نے مریم نواز کی عزت افزائی کی
I look forward to seeing and welcoming our great leader Imran Khan as the NEW PRIME MINISTER OF PAKISTAN, In Sha Allah, In Sha Allah. ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👌👌👌👌👌👌👌👌♥️♥️
ڈاکٹر صاحب پاکستان کے نوجوان آپ کو اب تزویراتی مرشد سمجھتے ہیں۔ آپ کو ڈھیروں سلام اور عقیدت❤
Good analysis DR Shab
Really PTI current leadership played well, nice role by social media for awareness of the masses. Thanks to you and a few other vlogers for their efforts to make Pakistani people aware.
اس Amendment میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کیا رکھا ھے۔ یہ Amendment تو حکمرانوں کو تحفظ فراہم کرتی ہیں۔۔ عوام کی کوئی فکر نہیں تو عوام کو بھی حکومت کی پرواہ نہیں ھے ۔
دوسرے لفظوں میں ملک دشمن کی ہار
اللہ قائداعظم کی جدوجہد کو قائم رکھے اور قوم کو سرخ رو کرے آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
کیا PTI اپنی بے پناہ مقبولیت کی بنیاد پر چند لیگی MNA کو اپنی طرف نہیں لا سکتی؟؟
اگر کوئی لیگی MNA اپنا ووٹ نہ ڈالے تو PTI میں اپنی جگہ بنا سکتا ھے
Good idea
May be there is some decent fellow in pmln
Although difficult!!!
پی ٹی آئی والے مولانا کو سمجھانے گئے تھے کہ اس قانون کی حقیقت کیا ہے اور اگر آپ نے اس قانون کا ساتھ دیا تو تاریخ میں آپ کا نام اچھے لفظوں میں نہیں لیا جائے گا
❤❤ lmran khan
بلکل صحیح personal interest میں بنائے جا رہے ہیں۔ بہت دکھ کی بات ہے۔ دل رو رہا ہے
اللہ کریں میرے وطن کو سالمت رکھی
I strongly condemn shameful acts of Shareef Zardari Asim Regime 😡
Eventually things will happen as it happen in BD.
الحمدللہ رب العالمین بےشک تو غالب اور حکمت والا اور سب سےبڑا کارساز ہے
Stay blessed dear sir. May Allah karim bless Pakistan and Pakistanis with good time. Aameen
Very informative and brilliant analysis 👍👍👍 MASHALLAHA ❤️💕💖💖
اس میں آپ کی کاوشوں کا نتیجہ ھے.
سلامت رہیں ڑاکٹر صاحب ❤❤❤
ڈاکٹر صاحب مولانا کو مطلوبہ قیمت نہیں ملی اس لئیے مولانا نخرے دکھا رہے ہیں حکومت کو
خان صاحب نے عوام کو سب کچھ سیکھ دیا
یہ بھول گئے عوام عمران خان کی اسٹوڈنٹ ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب ماشااللہ کتابوں کے آگے آپ کا وی لوگ اچھا لگا اسی موقع پر اگر نواز شریف کتابوں کے آگے وی لوگ کرتا تو کتابوں کا کیا حال ہوتا وہی ہوتا جو آج قوم کا ہے اللہ آپ کو صحت اور لمبی زندگی دے
EXCELLENT VLOG THANKS DR ❤❤❤😊😊😊🎉🎉🎉
App ko bhee mubarak. Haq ki jeet hoe hay. Alhumdulilah 🎉🤗
یہ خطرہ ٹلا نہیں ہے اللّٰہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Dr MOEED Sahib We Are Proud Of You And Your Zabardast Information
Moeid Sahb great analysis ,, only Imran khan zindabaad ❤
Alhamdulillah
And thank you so much for keeping us informed. May you live longer Aameen
Dr your analysis has redirected the thought process of most of Pakistanis
Dr Sb! You get the maximum credit for public awareness well done
Allah AlHaq hai ❤️💕💕
Immediately release innocent Imran Khan ❤❤❤
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤
Good information news
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ سلامت رکھے خان کو اور آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Great, informative and bold analysis by a brave analyst ! Someone has rightly said that the act of constitutional amendments by the present govt is equal to performing the ablution by using urine of a dog.
السلام علیکم تحریک انصاف والوں نے مولانا کے پیچھے نماز پڑھ کے بڑی ہمت کا کام کیا ہے ماشاء اللہ اللہ ان کو ضرور اس کا اجر دے گا
اللہ تعالٰی ان کی نماز قبول کر ے
کچھ پتا نہیں مولانا کیا سوچ رہا ہو 😅
Majburi ki halat mien murdaar halal ho jata hai
Excellent velog ❤
معید پیر زادہ صاحب میں خود ایک جرنلسٹ ہوں اور میں اس پوری معاملات کو دیکھ رہا تھا لیکن مجھے معلوم تھا کہ کہیں بھی دنیا کے کسی ملک کے پارلیمنٹ میں جب قانون سازی ہوتی ہیں تو ارکان پارلیمنٹ کو مسودہ دکھا کر وقت دیتے ہیں لیکن اب بات اس بدقسمت دھرتی پر کرونگا جب یہاں مسودہ پیش نہ ہوا تو میں نے اسلام آباد جانے کا ارادہ رکھا کہ یہ مسودہ ہمہشہ سے وزیر قانون سامنے لیکر پیش کرتا ہے لیکن جب انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو مبارک ہوں مسودہ ملا، تو کتنی شرم کی بات ہے کہ مسودہ وزیر قانون کو ملا اور کہاں سے ملا، وہی سے ہمارے ملک کے صحافیوں نے زور لگایا کہ مسودہ GHQ کے قانونی ٹیم سے بنایا ہوا پیش کیا گیا ہے پھر مسودہ زبیر علی خان کو ملا جنہوں نے پورے صحافی برادری کو بھیجا۔۔۔۔۔بس یہ کہونگا اللہ نے اس ملک پر رحم فرمایا۔۔۔۔معید صاحب جس وقت میں مسودہ پڑھ رہا تھا تو میں ڈائریکٹ ایک 60 سالہ وکیل کے پاس گیا جب انہوں نے دیکھا تو ان کے آنکھ کھلی کے کھلی رہ گئی اور مجھے یہ بھی بتایا کہ 25 کروڑ عوام ایک بڑے قتل سے بچ کر نکلے۔۔۔۔ایک بغض عمران کی وجہ سے اس حد تک گرگئے۔۔۔۔سوچوں😢😢😢😢😢
ؤ علیکم السلام ڈاکٹر صاحب آ پ کو بھی مبارک ھو آ پ کا شکریہ ا للّہ پا ک پاکستان کی حفاظت فرمائے ا للّہ پا ک عمران خان صاحب کو سلا مت ر کھے آ مین خان صاحب زند باد پاکستان پائندہ باد
Very intelligent, hardworking, very informative & sharp analysis
..... Everybody should listen ....
ہمارا دعا ہیں کہ اللہ پاک مولانا کو اپنی اس بات پر قائم رکھے
آمین
GREAT , GREAT AND GREAT
V / LOG.
ALLAH KA KARAM PAKISTAN PER RAHAY GA. AB TAK IN IBLESI TAQATOON SAY WO HE BACHA RAHA HAY.
جزاک اللہ 🕋 خیر
کوئی بندوق کوئی تلوار کوئی زبان سے لڑتا ھے
کمال کا شخص ھے خالی ہاتھ ھر طوفان سے لڑتا ھے
Beautiful ❤
یہ لعنت پاکستان سے کب اترے گی
ڈاکٹر صاحب ملک پر بدکار مسلط ھیں اور اندھیر نگری ھے
WELL SAID .
IMRAN KHAN ZINDABAAD Moeed bhai Allah apko apnay hifz o Amaan main rakhhay aour hamesha khush rahain
Ameen ya Rabul Alameen
BE SHAK ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Good information
Quality journalism
Unfortunately a standard ahead of a great majority of Pakistanis 😢
great majority was brainwashed by mili naghme, tarane, dushman ke bachon ko padana, so the badzehnian and munafqat has set in........any wonder why it is a naakam riasat?
Military is responsible for this unfortunate situation of ppl of Pakistan. The Military always wants uneducated and unknown individuals. They can be molded easily even by taranas @@AstralProjections-oy8ue
صدیق جان کے مطابق یہ ساری فیملیاں علحیدہ علحیدہ عدالت میں یا تھانوں میں جا کر درخواستیں لگا چکی ہیں.
I believe establishment,sharif zardari wasted Pakistan two years. This is wake up call for Pakistan.
Not 2 years 70 years....
Awam kb nikla gi??? Hum kis cheez ka intazar kr rhy hn???😢😢😢
Your political analysis is correct. May Allah help Pakistan from these devil and enemies of Pakistan .Ameen. keep up the Great work .❤
ڈاکٹر صاحب شعور دینے کے لیے بہت بہت شکریہ ! اور بلکل یہ صرف تحریک انصاف کا نہیں بلکہ ہم سب کا مسئلہ ہے ، ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمارا ملک آگے جائے اور خوب ترقی کرے ، انشاللہ ایسا ہوگا ، اور ان چوروں کو اور انکے سرپرستوں کو ہمارے ملک سے جانا ہوگا۔
Excellent Analysis. Allah protect Pakistan from the badmaish and corrupt mafia
👍💖💐✌️
DR SAB AAP KO BOHAT BOHAT MUBARAK❤❤❤❤
❤ good ❤
❤MASHAAALLAH ❤MASHAAALLAH ❤BEHTREEN ❤ALLAH APP KO APNAY HIFZOAMAAN MEI RAKHAIN ❤AMEEN SUMMA AMEEN ❤
پیارے پاکستانیوں مایوس نا ہو اللہ سب سے بڑا ہے دعا تقدیر ندل دیتی ہے ، اللہ پاکستان کو اپنے حفظ الامان میں رکھے آمین
عمدہ سے بھی اعلیٰ تجزیہ 💚❤️💚
ڈاکٹر معین پیر ذادہ صاحب ،مقبول اوریا جان صاحب ،ہارون رشید صاحب اور حبیب اکرم صاحب کو سارے انصافین لازمی سنا،کریں، اور سبسکرائب بھی کریں، یہ اس وقت جہاد پر ہیں ❤
Meaning “listening” only will improve things
Thank you Sir❤❤❤❤
جہبوری شعوری جدوجہد کی کوششوں میں مصروف لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور خان صاحب کے ساتھ ساتھ ہیں❤❤❤❤❤❤
Perfect name ever given to Asim Munir as an American General.
جزاک اللہ خیر
Very nice news
May Allah give long life to imran khan with health wealth and happiness. He is our hero. sochti hon kia zindagi guzari ab tak , khush qismat hon ke is dor mein hon jahan IK hai . He has done his job jo awareness us ney di hai zindagi ke barey mein , us ka falsafa behteen hai wo maulana bhi hai falsafi bhi danishwar bhi. He is our real hero . Is era ka behtareen insaan . Wo aur us ki batein hamarey Nissab ka hissa hona chahiye . You are also incredible dr moeed . Kam uz kam 300 moeed pirzada hon tu Pakistan rehnay ki jaga ban jae.
شدت سے ا نتظار رہتا ہںے۔۔۔ ڈاکٹر صاحب
کوئی نماز ایسی نہیں ہے جس کے بعد عمران خان کی زندگی صحت اور کامیابی کے لئے دعا نہ کی ہو
Mai bhi tahajud mai dua karti hn
Well done 👍
@@shehlairshad565Well done 👍
Pakistan k Liye aur Muslims k Liye b Dua kia kro
Valued analysis!
Great❤
Great analysis
I strongly condemn shameful acts of Shareef Zardari Asim Regime
Welcome Dr Saheb
Long long live Pakistan
We lov really Pakistan
You guys are real eye openers for the wider OS pak community
Dr Moeed fantastic smart pursonailty
Superb analysis. excellent.
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ اپکی حفاظت کرے امین❤
کیا پچیس کروڑ عوام ایک لیڈر نہیں بچا سکتی ۔ ؟
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطرنکلو پاکستان کی خاطر
I think people are afraid to come out due to tyranny of arm/police and waitig someone else to take first step.
❤❤❤ good luck sir thank you 💯 ilove Imran Khan butyful leader in Pakistani pdm cirmal ledar in Pakistani