میرا خیال رہا ہے کہ اللہ اگر کائنات کو عدم سے وجود میں لا پیدا کر سکتا ہے تو ایک انسان کی ذات میں بھی ایسے امکانات کو عدم سے وجود میں لا سکتا ہے جو کل تک یکسر اس میں وجود ہی نہیں رکھتے تھے! اور بالخصوص جببندہ راہ خدا میں ہوتا ہے تو اس پر صلاحتیں القاء ہوتی ہیں، یہ میرا مشاہدہ بھی سمجھ لیں ! آپ کی بات سے آج اس کو تقویت ملی جزاک اللہ خیرا۔
الحمدللہ ایک ایسی نشست جہاں احساس کے تیر بھی ہیں اور نشتر بھی لیکن کمال خوبی سے وہ گھاؤ لگاتے ہیں کہ مسکراتے مسکراتے سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ کیا ہم وہیں ہیں جنہیں پرندوں کی چہچہاہٹ سے قبل کبوتروں کے امن سے دانہ چگنے سے پیشتر فلاح کی طرف آؤ کہ بلاوے دے دیئے جاتے ہیں جزاک اللہ خیراً کثیرا
Mai premiere nahi attend kr saki .......mai tu is lye eham hon k meri takhleeq Rab ne kuch soch k ki qk mere baghair kainaat me kami reh jati......qk mai is kainaat ka aik zarra jo hon..... Alhamdulillahi Rabbil Aaleem❤🌷
I asked many questions from you there, lots of prayers to you sir. You make me think I can be better than I am. I hope I can ask more questions from you face to face. I hope that you don't mind. I really want to learn more.
✨️اہم ہونے کی بنیاد Normal/Abnormal Psychology ✨️اپنے آپ سے ناامید ہوئے بغیر اپنے آپ سے غیر مطمئن رہنا_علم نافع (Ego is the Enemy) ✨️نمبر(Marks)_کبھی فیل ہوئے ہو؟ ✨️اولیا/سیاست دان ✨️تعریف کی شراب
آپ کی باتیں بتاتی ہیں کہ الحمدللہ آپ بھی اماں،ابا کے طنز کا بھرپور نشانہ بنے😂😂 باقی، الحمدللہ اپنے آپ کو اہم سمجھتے ہیں مگر اللّٰہ کا بڑا کرم ہے کہ اللّٰہ نے ضرورت سے زیادہ کچھ نہیں دیا، اس لیئے ابھی تک اہمیت غرور میں نہیں بدلی۔۔۔ جزاک اللّٰہ سر آپ بہت کچھ سکھا دیتے ہیں بہت آسان لفظوں میں۔۔۔
Jab tak hum khud ko impotence nahi dete...hamari khud ki zimmedari hai hum confidence say wo kam nahi kar par ge.... Jab tak hum khud ko impotence nahi lege tab tak duniya apko importance nahi degi
ابتدا سے دیکھ رہا ہوں ابھی تو آپ نفس کے سٹیچوز کو توڑتے محسوس ہو رہے ہیں جن کو ہم نے بت کدوں منں پجنے والے اصنام کے مافق بٹھا رکھا ہوتا ہے سنگھاسنوں پر! سلامت رہیں۔
✨️Products-based Pride(+Degree) ✨️تعارف/اپنا آپ ✨️Behaviour(Manners)_Beauty ✨️امکانی صلاحیت(Potentials)_جب تک زندہ ہو ✨️چلنا،منصوبہ بندی 📌I'm in the sight of God. ⚡️I am/I can/I have ...........
جزاک اللّہ- میں کیلے فورنیا میں مُقیم ھوں گُزشتہ ۴۶ سال سے- آپ کے لیکچر سے سُنتا رھتا ھوں اور دل کی گہرائیوں سے دُعا بھی کرتا ھوں- آج ایک عجیب سی بات ھوگی- ۱۳ رمضان فجر کی نماز پڑھ کر تسبیحات سے فارغ ھوا پھر آپ کا یہ لیکچر سُننے لگا - نہ جانے کی آنکھ لگ گئ اور خواب میں دیکھتا ھوں کے آپ ھماری کیلیفورنیا کی مسجد میں لیکچر دے رھے ھیں - لیکچر کے بعد آپ سے مُلاقات ھوی تو میں آپ سے درخواست کر رھا ھوں کے کبھی موقع ھو تو اقبال کے اس شعر کی تشریح ضرور کیجیے گا- ابھی میں یہ کہ رہا تھا آپ سے کے میری نیند ٹوٹ گئ اور بیدار ھوا تو ۱:۲۴:۲۰ پر آپ اقبال کا ذکر کر رھے تھے- میں اس خواب کو خوش آئند سمجھتا ھوں اور اللّہ سے دُعا ھے کے علم نافع عطا فرماے- دوعاؤں کی درخواست ھے- نیّر عالم
اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے اور اس تربیہ تحریک کو کامیاب کرے جس کی سلمان صاحب اپنے ساتھیوں کے ساتھ جدوجہد کررہے ہیں۔ اقبال پر سلمان صاحب کے کئی لیکچرز موجود ہیں، ان کو بھی وقت ملے تو سنئیے گا۔
I am not comfortable hearing blanket statements as if life is black or white. In my opinion a person's achievement be can be a source of pride for him/her. If you have put in effort in learning a new language it should make him feel important ans strengthen his self belief. There are worldly achievements and spiritual ones depends where one is struggling.
Fake chezyin fake identity dati hain... Agr ap ki zindgi ar ap ki shankhat ki bunyad argumnt py ha....blind faith py nhi ha ....to ap ky pass asli shankht ha....ap ko apny self py yakeen ha...loog self confedens ki baat kirty hain ....ma God confidens ki baat kirta hn.....
Bara insaan wo hai jiske aage dusra apne aap ko chota na samjhe.
میرا خیال رہا ہے کہ اللہ اگر کائنات کو عدم سے وجود میں لا پیدا کر سکتا ہے تو ایک انسان کی ذات میں بھی ایسے امکانات کو عدم سے وجود میں لا سکتا ہے جو کل تک یکسر اس میں وجود ہی نہیں رکھتے تھے! اور بالخصوص جببندہ راہ خدا میں ہوتا ہے تو اس پر صلاحتیں القاء ہوتی ہیں، یہ میرا مشاہدہ بھی سمجھ لیں ! آپ کی بات سے آج اس کو تقویت ملی جزاک اللہ خیرا۔
😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😅😊😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😅😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😅😊😅😊😊😊😅😅😊😊😊😊😊😅😊😊😊😊😊😅😊😊😊😊😅😊😅😅😊😊 0:23
بہت شکریہ! سلمان آصف صدیقی صاحب۔۔۔۔
ابھی آپ کی کتاب کا علم ہوا ہے، ان شاء اللہ حاصل کرکے مطالعہ کریں گے! 😊
This is indeed an extremely moving lecture. Your love for mankind and especially for the Ummah of Nabi Mohammad (saw) is par excellence
بہت شکریہ سلمان صاحب
الحمدللہ ایک ایسی نشست جہاں احساس کے تیر بھی ہیں اور نشتر بھی لیکن کمال خوبی سے وہ گھاؤ لگاتے ہیں کہ مسکراتے مسکراتے سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ کیا ہم وہیں ہیں جنہیں پرندوں کی چہچہاہٹ سے قبل کبوتروں کے امن سے دانہ چگنے سے پیشتر فلاح کی طرف آؤ کہ بلاوے دے دیئے جاتے ہیں جزاک اللہ خیراً کثیرا
Mai premiere nahi attend kr saki .......mai tu is lye eham hon k meri takhleeq Rab ne kuch soch k ki qk mere baghair kainaat me kami reh jati......qk mai is kainaat ka aik zarra jo hon.....
Alhamdulillahi Rabbil Aaleem❤🌷
Jaxak ALLAH khyr
AOA Sir, God bless you always ameen.
We are being selves (ghulam) of products and assets .May Allah give us a right way to feel important ameen
Jazakallah khair
I'm blessed to here...Alhumdulillah...jazakallahu khairn fiddunya wl aakhira..🌹🇮🇳
G99
MashaALLAH May ALLAH give you ample in world n hereafter with HIS blessings Aameen!!
Sit Your knowledge is Mashallah 💯 superb
Masha Allah may Allah reward you in this world and here after.Ameen.
Alhamdulillah 😇 Blessed k mujhy ALLAH SWT ny mujhy ye Taqat di apni taufeeq aur Karam se 💯💯💯
Aik dfaa sunne ke baad Baar Baar sun ne ka Dil Chahta hai! Aur Baar Baar sunne per nae pehloo khulte hain! Thank you souch JazakAllah and SubhanAllah
Shi farmaya
ASSALAMOALAIKUM,
MAY ALL THE SILENT AND ANNOUNCED FIGHTERS OF ISLAM SUCCEED.
AAMEEN
how muchhh i am learning from u bhaii my لله سبحان و تعالى give u long healthy life nd may u alwayz give us knowledge to be a better person ❤❤❤
Alhamdulillah i was waiting for this .... i have an issue of self belief.... love from india.
alhamdulilah,,,,,,sir,love and respect from bangladesh
I am important because I contain all the Universe Within. Still raw and nothing.
Bohut acha program hai
Kia taleem insaan ko define kartey hai ?
bis-miLlah
as Salaam o alaikum Warahmatullahi Wabarakatahu
subhan'Allahi, walhumdoLillahi, waLailahaillallahu, wallahho-akbar
thanks for premiering
Ma shaa ALLAH
I am waiting ......
Good subhaallah masha allah
Shuqriya sir jazakallahu khairan kaseera
Just Love you sir 🌹
Duain bay shumaar duain
Jazak Allah
منتظرم
Zabardast 👍👍👍sir
jazakAllah from India
❤❤❤❤❤❤❤❤
Bhtreen sir👍
Mashallha
jazak Allah khair 🤲
Subhanallah
I asked many questions from you there, lots of prayers to you sir. You make me think I can be better than I am. I hope I can ask more questions from you face to face. I hope that you don't mind. I really want to learn more.
Allah bless you...ameen
morall high hoa
Jazakallah khair sir
Zaberdast sir im really impressed very interesting
✨️اہم ہونے کی بنیاد
Normal/Abnormal Psychology
✨️اپنے آپ سے ناامید ہوئے بغیر اپنے آپ سے غیر مطمئن رہنا_علم نافع
(Ego is the Enemy)
✨️نمبر(Marks)_کبھی فیل ہوئے ہو؟
✨️اولیا/سیاست دان
✨️تعریف کی شراب
آپ کی باتیں بتاتی ہیں کہ الحمدللہ آپ بھی اماں،ابا کے طنز کا بھرپور نشانہ بنے😂😂
باقی، الحمدللہ اپنے آپ کو اہم سمجھتے ہیں مگر اللّٰہ کا بڑا کرم ہے کہ اللّٰہ نے ضرورت سے زیادہ کچھ نہیں دیا، اس لیئے ابھی تک اہمیت غرور میں نہیں بدلی۔۔۔ جزاک اللّٰہ سر آپ بہت کچھ سکھا دیتے ہیں بہت آسان لفظوں میں۔۔۔
Jab tak hum khud ko impotence nahi dete...hamari khud ki zimmedari hai hum confidence say wo kam nahi kar par ge....
Jab tak hum khud ko impotence nahi lege tab tak duniya apko importance nahi degi
I m important because I m mother
Assalam u Alikum ! SIR SAY KIS TARAH CONTACT KIYA JA SAKTA HA ??
💫اپنے اوپر یقین کا کیا مطلب ہے؟
✨️ابابیل_میرے کرنے سے کیا ہوگا؟
✨️I'm taking responsibility of my choice
❌️احساس مظلومیت
📍طاقتور ترین سے تعلق(نماز)
ابتدا سے دیکھ رہا ہوں ابھی تو آپ نفس کے سٹیچوز کو توڑتے محسوس ہو رہے ہیں جن کو ہم نے بت کدوں منں پجنے والے اصنام کے مافق بٹھا رکھا ہوتا ہے سنگھاسنوں پر! سلامت رہیں۔
✨️Products-based Pride(+Degree)
✨️تعارف/اپنا آپ
✨️Behaviour(Manners)_Beauty
✨️امکانی صلاحیت(Potentials)_جب تک زندہ ہو
✨️چلنا،منصوبہ بندی
📌I'm in the sight of God.
⚡️I am/I can/I have ...........
کیونکہ میں بھی دیوار کی ایک اینٹ ہوں
Mai eham is liye hu mai ek maa. Hu . Aur bivi hu .
actually ppl consider us important and respect one for materials one have...this is the reason one have to emphasize on materials...what u say Abt it?
Using the 50mm Lens. Appears Camera Man left all Other Lenses at Home.
کیا اپنے آپ کو اہم سمجھنے کی صحیح وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ
مجھے اللہ نے وجود بخشا تا کہ میں اپنے آپکو مرنے سے پہلے انسانیت کیلئے مفید بن سکوں
Asalam Walekum sir aap ki video WhatsApp group pay nahin aati hai
کیا آپ کے پاس کوئی ای آر دی سی کا واٹس ایپ گروپ ہے؟
@@Mohammad-Awais yes hy pehly at I thi ab nhi arahi hy
@@fowziamehboob2196 Group link please.
Angrezi tajweez Kay saath 😃
😂😂😂
جزاک اللّہ- میں کیلے فورنیا میں مُقیم ھوں گُزشتہ ۴۶ سال سے- آپ کے لیکچر سے سُنتا رھتا ھوں اور دل کی گہرائیوں سے دُعا بھی کرتا ھوں-
آج ایک عجیب سی بات ھوگی- ۱۳ رمضان فجر کی نماز پڑھ کر تسبیحات سے فارغ ھوا پھر آپ کا یہ لیکچر سُننے لگا - نہ جانے کی آنکھ لگ گئ اور خواب میں دیکھتا ھوں کے آپ ھماری کیلیفورنیا کی مسجد میں لیکچر دے رھے ھیں - لیکچر کے بعد آپ سے مُلاقات ھوی تو میں آپ سے درخواست کر رھا ھوں کے کبھی موقع ھو تو اقبال کے اس شعر کی تشریح ضرور کیجیے گا- ابھی میں یہ کہ رہا تھا آپ سے کے میری نیند ٹوٹ گئ اور بیدار ھوا تو ۱:۲۴:۲۰ پر آپ اقبال کا ذکر کر رھے تھے- میں اس خواب کو خوش آئند سمجھتا ھوں اور اللّہ سے دُعا ھے کے علم نافع عطا فرماے- دوعاؤں کی درخواست ھے-
نیّر عالم
اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے اور اس تربیہ تحریک کو کامیاب کرے جس کی سلمان صاحب اپنے ساتھیوں کے ساتھ جدوجہد کررہے ہیں۔ اقبال پر سلمان صاحب کے کئی لیکچرز موجود ہیں، ان کو بھی وقت ملے تو سنئیے گا۔
I have " salman asif Siddiqui" 😢😢😢😢😢
Can anyone kindly summarize in English?
One more feedback, you drag alot sometimes its gets difficult to stay on one thought.
I am not comfortable hearing blanket statements as if life is black or white. In my opinion a person's achievement be can be a source of pride for him/her. If you have put in effort in learning a new language it should make him feel important ans strengthen his self belief.
There are worldly achievements and spiritual ones depends where one is struggling.
Fake chezyin fake identity dati hain...
Agr ap ki zindgi ar ap ki shankhat ki bunyad argumnt py ha....blind faith py nhi ha ....to ap ky pass asli shankht ha....ap ko apny self py yakeen ha...loog self confedens ki baat kirty hain ....ma God confidens ki baat kirta hn.....
0ططپط0ہۃ