اسلام میں اللّہ تعالیٰ نے اسی لئے چور کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا ہے تاکہ باقی لوگ ڈر جائیں اور چوری نہ کریں۔ اسی طرح باقی جرائم کے لئے بھی سزائیں مقرر ہیں۔ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور اس میں مکمل طور پر اسلامی نظام ہونا چاہئے۔ اسلامی ریاست میں روزگار فراہم کرنا اور بےروزگاروں کی کفالت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے
میرے بھائی میں انگلینڈ میں رہتا ہوں اور یہاں ہر روز موبائیل فون چھیننے اور دکانیں لوٹنے کی وارداتیں ہوتی ہیں اور پولیس بھی کچھ نہی کرتی جو چھوٹے چھوٹے ٹاؤن میں رہتے ہیں وہ محفوظ ہیں اور جہاں آبادی اور رش ھے وہ علاقے غیر محفوظ ہیں ہم اپنے پاکستان کا رونا روتے ہیں اور یہی سمجھتے ہیں کہ چوریاں ڈکیتیاں فراڈ اور قتل صرف پاکستان میں ہی ہوتے ہیں لیکن ایسا نہی ھے بہرحال آپ کے ساتھ جو ہوا اس کا بہت افسوس ہوا اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Arfan Bhai so sorry to watch this 😢 Bhai Saab think of it this way you are still lucky you know people in high places, what about the people who don’t know anyone, them people have nobody to turn to, even the police won’t listen to those people. Brother have sabr and Inshahallah Allah will resolve your issues…🤲
So sorry to hear this terrible news Brother Irfan. Knowing that we are supposed to feel safe in our own country is far from reality is sad. Allah (swt) will help you inshallah stay steadfast.
السلام علیکم عرفان بھائی بہت نقصان ہوا ہے اپ کا جو ہمیں بہت تکلیف ہوئی ہے جو پاکستان کے حالات ہیں وہ تو اپ بھی بہتر جانتے ہیں ہم بھی جانتے ہیں تو ایسا نظام نہیں ہے ہمارے پاکستان میں جو کہ اس کی اسکوٹی کی جائے اور انسان کو اچھی جو پرورش ہے وہ مل جائے جو کچھ بھی ہے جو بھی ہے انسان کو اچھی حقیقت یا اچھی کاروائی کرنے والا ادمی جو مل جائے بہت ہی افسوس ہوا ہے عرفان بھائی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور اللہ تعالی اپ کو خیر خیریت سے کر لے ائیں😭😭
Exactly ! What is a nor al average citizen suppose to do ? Police only respond to those with authority , his uncle Akhtar sahib is well respected and he should be , he’s our Edhi sahib of Kashmir. Police need to do better regardless of who is a victim. Law and order must be installed
Assalamu aliaykum wrwb Oho 😲 Allah SWT Aap ki hifazat farmaye Ameen 🤲🏼 Chale BHT Acha hua ke pata Chal giya hai 👍🏼 je Allah SWT Sb Thek kare ga IN Sha'Allah humari duayen Aap ke sath hain 🤲🏼🤲🏼🤲🏼
عرفان بھائی کافی دُکھ والی بات ہے دُکھ فون کا بھی ہے پر سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کے ہمارا ملک کس طرف جا رہا ہے اللّہ پاک آپ کی مدد فرمائے آپ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین مجھے آپنے رب پے بھروسہ ہے یقین ہے آپ کا فون آپ کو مل جائے گا انشااللّہ
عرفان بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کی مدد فرمائے آپ نے بہت مشکل سے ویڈیوز بنائی تھیں ہم خوش تھے کہ آپ ہمارے صدر مقام میں اے اور آپ کے ساتھ یہ حادثہ ہوا بحثیت پنڈی/پلندری والا ہونے پر میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہو
Arfan bhai bohet afsos ki baat ha. Allah app ko apne hifzo amaan mea rakhe. In sha Allah muje umeed ha ap ko phon wapes mil jae ga jis tra ap ke mud house ka saman wapes mila tha.
Irfan Bhi bhut dukh hua k aap jese bandy k saath ye hua , dont be disheartened InshaAllah sbb thik ho ga, PAK me aap mere fvrt vlogger ho Allah apko himmat de____ Luv from INDIA
Irfan Bhai Boht afsos hua ap ka nuqsan dakh k but it's not about Islamabad, Rawalpindi or any other city... Is tarha k log har jaga hota ha.. Allah he hedayat dain in ko💯
Bht dukh hoa bhai ..ap k sath kbhi kuch ho rha kbhi kuch plzz sadqa dain or ayat ul kursi lazmi parh k nikla kren ..Allah pak apki hifazat frmaye..ameen
Irfan mere bhai jann aap ki puri baat sunn kr dukh hua....yai duniya mai jitnay b musalmann hai sb kharab hoo chukay hai Han achy log b hai laikin torly🙏🙏 ❤ALLAH❤aap ki madad kray❤ALLAH❤pai chorr dai wo sbse behtaireen faisalla krnay walaa hai....
O huo, Allah Pak khar karay gee, bohat Zayadha bourha houwa hay dear gee, Sardar, Rawalpindi may hay gee, Aaj Kaal Pindi may ya kam hou raha hay dear gee, care kiaya karay please 😊
بالکل سہی کہا آپ نے۔۔آج ہم مسلمانوں کی حرکتیں دنیا بھر میں شرمناک ہیں۔
افسوس
Especially Pakistaniyon ki
عرفان بھائی بہت دکھ ہوا اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے ان لوگوں کو ہدایت دے
عرفان صاحب اللہ پاک آپکو اپنی حفظ وامان رکھے
وعلیکم السلام بھائی
اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے سلامت رکھے آمین ثم آمین
عرفان بھاٸی بہت دکھ ہوا ہے آج آپ کے ساتھ جو واقعہ ہوا ہے اللّٰہ پاک آپ کی مدد فرمأۓ آمین🤲
افسوس صد افسوس مجھے نہیں لگتا انتظامیہ کچھ کرے اللہ پاک سلامت رکھے آمین
بہت افسوس ہوا مالک آپ کو صبر واستقامت عطا فرمائے
عرفان بھائی اللہ پاک آپ کو اس سے کئی درجے بڑھ کے دے گا انشاءاللہ ❤
لیکن اس واقعہ سے دل کو بہت دکھ ہوا 😢
اسلام میں اللّہ تعالیٰ نے اسی لئے چور کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا ہے تاکہ باقی لوگ ڈر جائیں اور چوری نہ کریں۔ اسی طرح باقی جرائم کے لئے بھی سزائیں مقرر ہیں۔ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور اس میں مکمل طور پر اسلامی نظام ہونا چاہئے۔ اسلامی ریاست میں روزگار فراہم کرنا اور بےروزگاروں کی کفالت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے
Dont worry brother......❤ Allah paak will make it all better.🤲
عرفان بھائی اپ کے موبائل کے بہت زیادہ افسوس ہوا انشاءاللہ امید ہے کہ جلدی مل جائے گا اپ کو ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں
فرض کریں کہ جس بندے کا اژر ورسوخ نہ ہو تو وہ کیا کرتا کیا اُس کی بھی رپورٹ درج ہو جاتی؟
Bilkal janab 15 call kr Deen bas
جی بالکل نہيں ، بلکہ پوليس والے اور تنگ کرتے
That's what am thinking 😢😢
سلام علیکم بہت دکھ ہوا ۔ بھائی واقعی کراچی کے حالات اور مری کے بعد اب اسلام آباد بھی سب ایک جیسے ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین
میرے بھائی میں انگلینڈ میں رہتا ہوں اور یہاں ہر روز موبائیل فون چھیننے اور دکانیں لوٹنے کی وارداتیں ہوتی ہیں اور پولیس بھی کچھ نہی کرتی جو چھوٹے چھوٹے ٹاؤن میں رہتے ہیں وہ محفوظ ہیں اور جہاں آبادی اور رش ھے وہ علاقے غیر محفوظ ہیں ہم اپنے پاکستان کا رونا روتے ہیں اور یہی سمجھتے ہیں کہ چوریاں ڈکیتیاں فراڈ اور قتل صرف پاکستان میں ہی ہوتے ہیں لیکن ایسا نہی ھے بہرحال آپ کے ساتھ جو ہوا اس کا بہت افسوس ہوا اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Bilkul bahi mien spain mien tha 1 saal sy wha.bhi yehi hal tha cycle chori phone chen ke bhag jtey hai
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
راجہ صاحب اللّٰہ آپ پر کرم کرے گا انشاء اللّٰہ اور اللّٰہ کو صبر جمیل عطا فرمائے جس میں اللّٰہ کی مرضی ہے
جو کچھ ھوا اس کا افسوس ھے لیکن اس نظام سے اور انتظا میہ سے کوٸی امید نہ رکھنا
So 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah pak aapko apny hefzo Aman may rakhay Ameen ❤
Allah pak ap ki hifzat farmay Ameen
Arfan Bhai so sorry to watch this 😢 Bhai Saab think of it this way you are still lucky you know people in high places, what about the people who don’t know anyone, them people have nobody to turn to, even the police won’t listen to those people. Brother have sabr and Inshahallah Allah will resolve your issues…🤲
Irfan bhai sbr karyn Inshaallah Allah bhtr kary ga
Do not worry Allah will help you, surely.
So sorry to hear this terrible news Brother Irfan. Knowing that we are supposed to feel safe in our own country is far from reality is sad. Allah (swt) will help you inshallah stay steadfast.
Oh so sad Allah pak rehm kry SB pr apna khyal rakha kry ...
Hoy merya sadya Veera, hukmran chore n sarey, sab haraam khor daket, tey hunr tusaan Allah muhafiz. Wish you best luck. UK, Nottingham
Irfan Bhai allah behtr krein ge inshallah ❤
irfan bhi bhoat dukh hua Allah pak ap ko salamat rakha or ap ko Allah pak or dughana da or os chor ko be kafar kirdar tak puchia Ameen
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
السلام علیکم عرفان بھائی بہت نقصان ہوا ہے اپ کا جو ہمیں بہت تکلیف ہوئی ہے جو پاکستان کے حالات ہیں وہ تو اپ بھی بہتر جانتے ہیں ہم بھی جانتے ہیں تو ایسا نظام نہیں ہے ہمارے پاکستان میں جو کہ اس کی اسکوٹی کی جائے اور انسان کو اچھی جو پرورش ہے وہ مل جائے جو کچھ بھی ہے جو بھی ہے انسان کو اچھی حقیقت یا اچھی کاروائی کرنے والا ادمی جو مل جائے بہت ہی افسوس ہوا ہے عرفان بھائی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور اللہ تعالی اپ کو خیر خیریت سے کر لے ائیں😭😭
Allah pak hifazt kry bhai..
Oooo very said 😢 don’t worry you will get new one. I understand how you’re feeling because my phone lost as well Allah will help you
As he said , the police came based on his source and his contacts. Any other general public would not receive the same service as he did.
Exactly ! What is a nor al average citizen suppose to do ? Police only respond to those with authority , his uncle Akhtar sahib is well respected and he should be , he’s our Edhi sahib of Kashmir. Police need to do better regardless of who is a victim. Law and order must be installed
Assalamu aliaykum wrwb
Oho 😲 Allah SWT Aap ki hifazat farmaye Ameen 🤲🏼
Chale BHT Acha hua ke pata Chal giya hai 👍🏼 je Allah SWT Sb Thek kare ga IN Sha'Allah humari duayen Aap ke sath hain 🤲🏼🤲🏼🤲🏼
Very sorry brother be strong ,Allah will give u more, Insha Allah
Oho Allah Khair Kary❤
Allah pak aap ki madad karay aur mulk Pakistan ki awam par apna reham karay yeh mulk ab bilkul bhi mehfoz nai raha …..
You are great person Irfan bahi, Allah save you
Ooo jnb tension nii laniii..love from Jammu India 🇮🇳 love you bro...
Bohot afoos hoya😢Allah pak Bater kra ga inshallah
جانوروں والی زندگی ھے جناب اللّٰہ پاک محفوظ رکھے بہت دکھ ہوا
Bhot afsos howa sun k jnb Allah pak Khair kry ga inshallah 🇸🇦🇸🇦🇸🇦
عرفان بھائ
اللہ کریم
اللہ سب اچھا کرے گا
عر فان بھائی بہت دکھ ہوا خو واقعہ آپ کے ساتھ پیش آیا۔ اللہ پاک آپ کی مدد ونصرت فر ما ے۔آمین یا رب العالمین۔
V sad 😢 Bahot he dukh hua is incident pr Alah ap istaqamat ataa karaay
عرفان بھائی کافی دُکھ والی بات ہے
دُکھ فون کا بھی ہے
پر سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کے ہمارا ملک کس طرف جا رہا ہے
اللّہ پاک آپ کی مدد فرمائے
آپ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
آمین
مجھے آپنے رب پے بھروسہ ہے یقین ہے آپ کا فون آپ کو مل جائے گا
انشااللّہ
عرفان بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کی مدد فرمائے آپ نے بہت مشکل سے ویڈیوز بنائی تھیں ہم خوش تھے کہ آپ ہمارے صدر مقام میں اے اور آپ کے ساتھ یہ حادثہ ہوا بحثیت پنڈی/پلندری والا ہونے پر میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہو
No justice bro in our country dont worry in sh Allah ap ka phone mil jya ga wapis
Bohoht afsos hua😢 Allah ap ko is sa behtar ata farmay ga inshallah
Arfan bhai bohet afsos ki baat ha. Allah app ko apne hifzo amaan mea rakhe. In sha Allah muje umeed ha ap ko phon wapes mil jae ga jis tra ap ke mud house ka saman wapes mila tha.
Ooh ap k sath bhai kabi kuch kabi kuch ho raha hai kabi road hadsa kabi dako lot rahy ajeeb hai sadka dain
Allah Pak ap ki hafizat farmay Ameen
Allah pak asani farmaye 🤲
Allha tala madad kry Aameen
That’s why people running away from Pakistan it’s getting banana republic 😢
Irfan Bhi bhut dukh hua k aap jese bandy k saath ye hua , dont be disheartened InshaAllah sbb thik ho ga, PAK me aap mere fvrt vlogger ho Allah apko himmat de____ Luv from INDIA
اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے امین اپنا خیال رکھنا دعاؤں میں یاد رکھنا❤❤❤
Viry nice amazing vlog 😊
Seatbelt please
Allah pak AP ke madad kray
Allah pak REHAm farmay Ameen ❤❤❤🤲🤲🤲🤲
Allah Aap ko sabar dy bihter maamla kary Afsoos ham ko bhi hy
Bohat afsoos howa Irfan Bhai very said 😂
Irfan bahi bhot afsos howa aor Dua ha k jaldi ap ko phone mil jye 😢
عرفان بھائی اپ کے موبائل کا بہت زیادہ افسوس ہوا ہے انشاءاللہ جلد واپس مل جائے گا اپ کو ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں 🙏
عرفان دلی دکھ ہوا جو آپ ساتھ حادثہ چور چکے جب حکمران تو پھر ملک میں یہی کچھ ہوتا اللہ پاک آپ سلامت رکھے
May Allah keep you safe
Bhai agr serial nbr yad h tu us nbr sy tres ho skta h apka mobile try kijia
Allah ap ko saber da bhi pakistan ka halat bot kirab ha
What is good in Pakistan?
Bohat afsos hwa bhai aap k mobile ka per yeh waqia aap k sath rawalpindi main hwa hai Alhamdolila islamabad kafi safe hai
Mery sth babusar pass py hua tha istrh, hmary mulk mai qanoon or insaaf nahi hai jiski wja sy aesy waqiat hoty hain
I m really sorry and so sad news bro irfan u need to carefully ❤
AllAh sab ko hifzoman me rakhe Ameen😢😮
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرماے
Bhai capital Islamabad hai yeh to ap pindi sadar k bta rahe ho
Bahut afsos hua ji koi bat nahen Allah to hy na Allah apko muzed izat dy ga fiqerna karo
Allah krse mil gasi app k phone my dua❤
Irfan Bhai Boht afsos hua ap ka nuqsan dakh k but it's not about Islamabad, Rawalpindi or any other city...
Is tarha k log har jaga hota ha..
Allah he hedayat dain in ko💯
کوئ بات نہیں بھائ اللّٰہ آپ کی مدد فرمائے گا انشاء اللہ
Allah khair karsi brother
Sir ji same yehi scene mere sath AJ saba 10-07-2024 ko F-10 Islamabad me hua😢
Word is cooperate not compromise, Allah apko sabar day bhi
بہت دکھ ہوا اللہ پاک آپ کی مدد کرے
Saddar capital main ni pindi main ata ha
Very sorry this is sad news don't worry Allah give you new phone Allah bless you Arshad Rana leyton London UK Mirpuri
Bht dukh hoa bhai ..ap k sath kbhi kuch ho rha kbhi kuch plzz sadqa dain or ayat ul kursi lazmi parh k nikla kren ..Allah pak apki hifazat frmaye..ameen
Irfan mere bhai jann aap ki puri baat sunn kr dukh hua....yai duniya mai jitnay b musalmann hai sb kharab hoo chukay hai Han achy log b hai laikin torly🙏🙏
❤ALLAH❤aap ki madad kray❤ALLAH❤pai chorr dai wo sbse behtaireen faisalla krnay walaa hai....
Feeling sad for you bro, only the cheapest man can do like that
Irfan bhai bohat dukh hua he bas ab pakistan me yahi kuch he ham bohat door ho gaye hain islam se
Bhai ye Rawalpindi hai islamabad nae
Yaha Election Chori Ho Jata Hai or Tum Apne Phone Ko Roh Rahe Ho. 😂
O huo, Allah Pak khar karay gee, bohat Zayadha bourha houwa hay dear gee, Sardar, Rawalpindi may hay gee, Aaj Kaal Pindi may ya kam hou raha hay dear gee, care kiaya karay please 😊
اللہ تعالی رحم فرماے۔
Bhai ya Rawalpindi ha Islamabad nai ha
باقی عرفان بھائی اسلام آباد میں آپ کہ ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ھم شرمندہ ہیں کیونکہ ھم بھی اسلام آباد میں رہتے ھیں ھماری طرف سے معزرت 😢
Sadar Rawalpindi ma ata ha Islamabad ma ni ata
Alhumdulilah hmary mulk Kashmir ma aisa kuch nhi hota❤
Jab be motersakiel pe batie how to moubiel safe kayia karow pandie Lahore barie cityee mee
Allah karia ap kia phone mil jia
Bhai Sahab bara afsos Huwa. Sadaf ajkal bout ziada dangerous jaga bn chuki ha. 1 month me Mere sath 2 incident ho chuke Hain.