میں نے اب تک جتنے بھی ویلاگ دیکھے ہیں ان سب میں آپ کا ویلاگ ویڈیو سب سے بہترین تھا، آپ کا انداز دھیما لیکن ایک ایک لفظ علیحدہ علیحدہ تھا اور سمجھنے میں بہت ہی آسانی ہو رہی تھی اور کلینگ پر پریکٹیکل ویڈیو کو بناتے وقت ہر چیز بہترین طریقہ سے سمجھ آ رہی تھی ، میں بہت ہی کم کومینٹس کرتا ہوں لیکن آپ کے ویلاگ پر کومینٹس کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے امید ہے آئندہ بھی آپ اسی طریقہ کار کو جاری رکھیں گے تاکہ کم پڑھے لکھے بچے نوجوان جن کو شوق ہے ان چیزوں کو سیکھنے کا وہ بھی سیکھ سکیں، شکریہ