نہایت زبردست نصاب اور سب سے زیادہ جو چیز پسند آئی ہے وہ سیرة الرسول ﷺ دیوانِ ابوطالب علیہ السلام اور فرذدق کا قصیدہ در مدحِ امام زین العابدین علیہ السلام۔
Dr.Tahirul Qaderi is an Internationally recognised Scholar who is with some exceptions,least appreciated by the Ulema/ Molvi fraternity in Pakistan mainly because of personal envy or lack of true Islamic knowledge. He is a intellectual giant and a true asset to the Muslim Ummah. The people of Pakistan are very fortunate to have a personality of such high calibre in their midst. He is well respected in most Muslim countries from the Mid East to Far East including Western Countries like Canada UK,France,Germany,USA and African Countries including my country South Africa. I pray the Ulema in Pakistan without sectarian prejudice will appreciate his Scholarship and take his advice seriously.
تمام مسلمانوں اور بالخصوص بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو نظام المدارس پاکستان کے قیام پر دل ❤️💓❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خادم مراد علی عباسی مری۔
تمہاری واحد ذریعہِ نجات اور سب سے بڑی دین کی خدمت و عبادت اور دنیا میں اُمت،ملک،تمہاری کامیابی اس میں ہوگی،کہ جو اِس وقت دین کی خدمت کر رہے ہیں اِن سب کو چُن چُن کر ختم کر دو! اس کے بعد پھر دوسرا مرحلہ آئے گا...... ۔آدم اَللہ کے سوا آگ ہے تُو سچ کی طرف آو
قرآن مجید عالمی امن و سلامتی کا داعی قرآن بتاتا ہے کہ نوع انسانی کی اصل ایک ہے امہ مسلمہ امن عالم اور سلامتی کے پیکر ، ساری انسانیت کے لیے نفع بخش اور راحت رساں ہیں ۔ قرآن میں اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے : من أجل ذلك كتبنا على بنى إسرائيل أنه من قتل نفسا بغير نفس أو فساد في الارض فكأنما قتل الناس جميعا ، و من أحياها فكأنما أحيا الناس جميعا .... ( المائده : ٣٢) اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر( یہ لکھدیا) کہ جس نے کسی نفس انسانی کو کسی دوسری جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کردیا اور جس نے کسی کی جان بچائی تو اس نے تمام انسانوں کو زندگی عطا کردی ۔ آدم علیہ السلام کے پہلے دو بیٹوں میں سے قابیل نے ہابیل کو نا حق قتل کردیا ۔ بنی آدم میں یہ سب سے پہلا خون تھا ۔ چونکہ زمین میں نا حق قتل کی ابتدا ہوچکی تھی اس لیے اللہ جل شانہ نے مستقبل میں انسانی زندگی کی بقا اور تحفظ کے لیے یہ ارشاد فرمایا ا قصاص کا حکم سب سے پہلے بنی اسرائیل کو دیاگیا تھا تاکہ زمین میں فتنہ و فساد اور ناحق خون انسانی نہ بہایا جائے اور اس کو اتنا بڑا اور شنیع جرم قرار دے کر یہ عالمی فرمان جاری فرمادیا ۔ اسلام اپنی تعلیمات و ہدایات کی روشنی میں امن و سلامتی ، رافت و رحمت ، الفور محبت ، عالمی بھائی چارہ اور انسانیت کا دین ہے ۔ اس کائنات میں انسانی جان سب سے زیادہ بیش قیمت ہے ۔ نفس انسانی اللہ قادر مطلق کی پیدا کی ہوئی ہے اس لیے اس سے زیادہ انسانی جان کی قیمت کو کون سمجھ سکتا ہے ؟ اسلام نے وحدت بنی آدم کا وسیع ، ہمہ گیر اور واضح تصور دیا ہے اور اس کو بہت مضبوط بنیادوں پر استوار کیا ہے ۔ اس کے نزدیک پوری بنی نوع انسانی ایک خالق اللہ قادر مطلق کی مخلوق اور اس کے بندے ہیں ۔ دوسری حقیقت ہمیں وہ یہ بتاتا ہے کہ سارے انسان ایک ماں باپ کے اولاد ہیں ، اس لیے وہ اپنے تمام ظاہری اختلافات کے باوجود ایک وحدت ہیں ۔ يا أيها الناس اتقوا ربكم الذى خلقكم من نفس واحدة و خلق منها زوجها و بث منهما رجالا كثيرا و نساء ... ( النساء : ١) اے لوگو! اپنے پرودگار سے ڈور جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں ( زمین) پر پھیلادین ۔۔۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے : من أجل ذلك كتبنا على بنى إسرائيل أنه من قتل نفسا بغير نفس أو فساد في الارض فكأنما قتل الناس جميعا ، و من أحياها فكأنما أحيا الناس جميعا .... ( المائده : ٣٢) اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر( یہ لکھدیا) کہ جس نے کسی نفس انسانی کو کسی دوسری جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کردیا اور جس نے کسی کی جان بچائی تو اس نے تمام انسانوں کو زندگی عطا کردی " ۔ آدم علیہ السلام کے پہلے دو بیٹوں میں سے قابیل نے ہابیل کو نا حق قتل کردیا ۔ بنی آدم میں یہ سب سے پہلا خون تھا ۔ چونکہ زمین میں ناحق قتل کی ابتدا تھی اس لیے اللہ جل شانہ نے مستقبل میں انسانی زندگی کی بقا اور تحفظ کے لیے یہ ارشاد فرمایا ا قصاص کا حکم سب سے پہلے بنی اسرائیل کو دیاگیا تھا تاکہ زمین میں فتنہ و فساد اور ناحق خون انسانی نہ بہایا جائے اور اس کو اتنا بڑا اور شنیع جرم قرار دے کر یہ عالمی فرمان جاری فرمادیا ۔ اس کائنات میں انسانی جان سب سے زیادہ بیش قیمت ہے ۔ نفس انسانی اللہ قادر مطلق کی پیدا کی ہوئی ہے اس لیے اس سے زیادہ انسانی جان کی قدر و قیمت کو کون سمجھ سکتا ہے ؟ اسلام نے وحدت بنی آدم کا وسیع ، ہمہ گیر اور واضح تصور دیا ہے اور اس کو بہت مضبوط بنیادوں پر استوار کیا ہے ۔ اس کے نزدیک پوری بنی نوع انسانی ایک خالق اللہ کی مخلوق اور اس کے بندے ہیں ۔ دوسری حقیقت ہمیں وہ یہ بتاتا ہے کہ سارے انسان ایک ماں باپ آدم و حوا کی اولاد ہیں ، اس لیے وہ اپنے تمام ظاہری اختلافات کے باوجود ایک خاندان کے افراد ہیں ۔ يا أيها الناس اتقوا ربكم الذى خلقكم من نفس واحدة و خلق منها زوجها و بث منهما رجالا كثيرا و نساء ... ( النساء : ١) اے لوگو! اپنے پرودگار سے ڈور جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں ( زمین) پر پھیلادین ۔۔۔ کنبے اور قبیلے وجود میں آئے ، انسانی گروہوں اور قوموں کا ظہور ہوا اور انسانی آبادی زمین کے مختلف خطوں اور علاقوں میں پھیلتی اور آباد ہوتی چلی گئیں اللہ جل شانہ نے ان کے درمیان اخوت و برادری کا جو رشتہ قائم کردیا ہے اسے توڑنے کی قرآن ہرگز اجازت نہیں دیتا اور اس کے خلاف ہر اقدام کی سخت مخالفت کرتا ہے ۔ اس کے نزدیک اس خوانوادہ کو اجاڑنے اور برباد کرنے کی ہر کوشش کو فتنہ و فساد ہم معنی قرار دیتا ہے ۔ انسانوں کے درمیان رنگ و روپ ، نسل و نسب ، زبانوں ، بود و باش ، صنعت و حرفت اور قومیت و وطنیت کے اختلافات فروعی اور ناقابل اعتبار ہیں ۔ قرآن مجید کی تعلیمات میں سرے سے نفسانیت اور انفرادی یا اجتماعی خود غرضی کا وہ عنصر ہی موجود نہیں ہے جس کی طبیعی خاصیت یہ ہے کہ انسانیت کو نسلوں اور قوموں میں اور پھر افراد و اشخاص میں تقسیم کردے اور ان کے اندر ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ و مزاحمت اور بغض و حسد کے جذبات ابھار کر مخاصمت اور تنازع کی حالت پیدا کردے ۔ جاری
علم و ادب و معرفت کا سمندر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
نہایت زبردست نصاب اور سب سے زیادہ جو چیز پسند آئی ہے وہ سیرة الرسول ﷺ دیوانِ ابوطالب علیہ السلام اور فرذدق کا قصیدہ در مدحِ امام زین العابدین علیہ السلام۔
ap is dor men ummat e muslima k liay Allah ki khas inayt hain
Exceptional curriculum great road way to reform madras education
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب عالم ربانی ہیں اور عالم ربانی ہی اولیاء اللہ ہوتے ہیں
Mola Salamt rahy ameen
Allah Kareem sada Salamat rakhy mery Qaid e Mohtram ko..
لوگو ! قدر کرو اس شخص کی یہ یقیناً نایاب ہیں۔ اللّٰہ ہم کو ان کی زندگی میں ان کی قدر کرنے کی توفیق دے۔
Good
@@hafizzafariqbal1170 جزاک اللّٰہ
اللہ ہمیں سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen
رب العالمین ہمیں سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی زیارت بار بار نصیب فرمائے آمین
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی اور استقامت اور ہمیں آپ کا دست و بازو بناۓ
No doubt Dr. Tahir ul Qadri is one of the best personalities in the subcontinent
شیخ الاسلام
اس دور میں امت مسلمہ کے بہت بڑے محسن ہیں، الله تعالٰی انہیں سلامت رکھے
May ALLAH Keep Dr. Tahir ul Qadri in Good Health
Sobhan allha allha tala apnea hab ke SADKE one umer kahzer ata farmay ameen
ماشاءاللہ اللہ، سلامت رکھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Thank God and Prophet PBUH that we have Shykh Ul Islam
سبحان اللہ
اللہ تعالی خوش رکھے آمین
Allah Umar e khizr naseeb kare Dr saháb ko
MashaAllah
Dr sb kamal ki guftugo ki ap ne hamaisha ki tarah
Her zaviye ko madde nazar rukh k ap ney well manage hatab kia
MashaAllah
ماشاءاللہ جی سلامت رہیں تاقیامت رہیں
Mashalla Allah pak ap ka sayia hamysha salamat rakhy ameen l love you my sweet shiekh
Highly Unparalleled personality of 21th Century💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💗💗💗💗💗💓💗💓
Dr.Tahirul Qaderi is an Internationally recognised Scholar who is with some exceptions,least appreciated by the Ulema/ Molvi fraternity in Pakistan mainly because of personal envy or lack of true Islamic knowledge.
He is a intellectual giant and a true asset to the Muslim Ummah.
The people of Pakistan are very fortunate to have a personality of such high calibre in their midst.
He is well respected in most Muslim countries from the Mid East to Far East including Western Countries like Canada UK,France,Germany,USA and African Countries including my country South Africa.
I pray the Ulema in Pakistan without sectarian prejudice will appreciate his Scholarship and take his advice seriously.
Country like france has no value in our eyes!
There ideology is based on hatred and prejudice.
فرانس اور اسکے خیر خواہ تہذیب سمیت جاے جھنم میں۔
اللّٰہ پاک ہمیں ایسے اداروں اور ایسی بہترین صلاحیت رکھنے والی شخصیات سے استفادہ کرنے کی اور ان کا مشن سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم نور مجسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وسیلے سے ہدایت عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mari
اللہ پاک میرے شیخ کو تا قیامت سلامت رکھے
تمام مسلمانوں اور بالخصوص بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو نظام المدارس پاکستان کے قیام پر دل ❤️💓❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
خادم مراد علی عباسی مری۔
A sha Allah
خیر ہو
ماشاء اللہ
Allah tallah Taher sahab ki ummar daraz karey ammeen
MashaAllah 💓
aap ka ye khitaab bohat bohat qeemti hai
سبحان اللہ سلامت رہیں تاقیامت رہیں
Allah Pak ap ko salamat taa qeaaamat rakhe ameen
Allah tallah AAP sallallahu alaihi wasallam ke aur khareeb kare Taher sahab ko aur unki aall aulad ko ammeen
The Blessings of Allah Pak and Rasool S.A.W.W that we have a great Leader. May you live long. Ameen summa ameen..
ماشاءالله
شیخ الاسلام
اپ سلامت رہیں
امين يارب العالمين ماشاء الله
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah
ماشاء الله
اللہ برکت دے علم ، عمل میں آمین
Love you Doctor Sahab
Masha Allah g
ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله الحمد لله الله أكبر
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته، ماشاء الله
سبحان اللہ العظیم
Masha Allah
Great Doctor Sahib.
Ma Sha Allah
May Allah bless you with every happiness. Your style is very, very good
I am watching this conference from Jharkhand India on RUclips
Great personality of this century and the leader of the Muslim World.
ماشاءاللہ تعالٰی خدمت دین کا عظیم و تاریخی کام
Subhan Allah
JAZAAKLLH SHUKRIYAA ZINDAA BAADEE MASHALLH BAUTE KHUOOB SHUKRIYAA
ماشاء اللہ
مجھے لگتا ہے اس وقت کی سب سے بہترین کوشش ہوگی کہ مدارس اسلامیہ کے نصاب میں بدلاو
💖🇵🇰💖
MashaAllah
ماشاءاللہ
Allah ap ko saramat rkhay
MASHALLAH
Mashallah Great work
ماشاءاللّٰه
Masha ALLAH
سلامت رہیں
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری امت مسلمہ کی امامت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں
A great inciative
Masha Allah very standard
اللہ اپکی علم و عمر میں مزید اضافہ فرمائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپکی فیض سے مستفید ہو سکے
Love you 😘
The art of speech is great
واہ
Subhan'Allah
Mashaa Allah
very usefull speech
تمہاری واحد ذریعہِ نجات اور سب سے بڑی دین کی خدمت و عبادت اور دنیا میں اُمت،ملک،تمہاری کامیابی اس میں ہوگی،کہ جو اِس وقت دین کی خدمت کر رہے ہیں اِن سب کو چُن چُن کر ختم کر دو! اس کے بعد پھر دوسرا مرحلہ آئے گا...... ۔آدم
اَللہ کے سوا آگ ہے تُو
سچ کی طرف آو
Mere qaid ap slamt rehain
Wah wah wah...
A great moderate visionary leader
This is the greatest asset of Muslim Ummah....😍😍
کیا بات ہے بڑے بڑے کنزالعلما کہلائے گئے مگر الله نے آپکو ان حاسدین کے حسدکرنے کے باوجود بلند کردیا ھے
اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کرنے کے لیے سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے خطابات سنیں
MashaAllah
We salute. Jazak Allah. Ameen
Mashaallah
Bohat Acha Nisab
Haq
MashaAllah 🌹❤️❣️🌹❤️❣️
💓💗❤️🌹💖
nice job
سبحان اللہ
Great achievement
سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سلسلہ اولیاء اللہ کی ایک کڑی ہیں
اگر مہربانی فرمائیں تو نظام المدارس کی طرز پہ نظام المساجد بھی لاؤنچ کریں۔
بہترین مشورہ
Sᴜʙʜᴀɴ Aʟʟᴀʜ....🌹🌹🌹
Great
Dr shb great
ᴍᵃᵃ sʰᵃ ᴀˡˡᵃʰ....🌹🌹🌹
Tahirul padri
This was the need of hour
Mari
Jan
Aap
ParQurban
قرآن مجید عالمی امن و سلامتی کا داعی
قرآن بتاتا ہے کہ نوع انسانی کی اصل ایک ہے
امہ مسلمہ امن عالم اور سلامتی کے پیکر ، ساری انسانیت کے لیے نفع بخش اور راحت رساں ہیں ۔
قرآن میں اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
من أجل ذلك كتبنا على بنى إسرائيل أنه من قتل نفسا بغير نفس أو فساد في الارض فكأنما قتل الناس جميعا ،
و من أحياها فكأنما أحيا الناس جميعا ....
( المائده : ٣٢)
اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر( یہ لکھدیا) کہ جس نے کسی نفس انسانی کو کسی دوسری جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کردیا اور جس نے کسی کی جان بچائی تو اس نے تمام انسانوں کو زندگی عطا کردی ۔
آدم علیہ السلام کے پہلے دو بیٹوں میں سے قابیل نے ہابیل کو نا حق قتل کردیا ۔ بنی آدم میں یہ سب سے پہلا خون تھا ۔ چونکہ زمین میں نا حق قتل کی ابتدا ہوچکی تھی اس لیے اللہ جل شانہ نے مستقبل میں انسانی زندگی کی بقا اور تحفظ کے لیے یہ ارشاد فرمایا
ا
قصاص کا حکم سب سے پہلے بنی اسرائیل کو دیاگیا تھا تاکہ زمین میں فتنہ و فساد اور ناحق خون انسانی نہ بہایا جائے اور اس کو اتنا بڑا اور شنیع جرم قرار دے کر یہ عالمی فرمان جاری فرمادیا ۔
اسلام اپنی تعلیمات و ہدایات کی روشنی میں امن و سلامتی ، رافت و رحمت ، الفور محبت ، عالمی بھائی چارہ اور انسانیت کا دین ہے ۔
اس کائنات میں انسانی جان سب سے زیادہ بیش قیمت ہے ۔ نفس انسانی اللہ قادر مطلق کی پیدا کی ہوئی ہے اس لیے اس سے زیادہ انسانی جان کی قیمت کو کون سمجھ سکتا ہے ؟
اسلام نے وحدت بنی آدم کا وسیع ، ہمہ گیر اور واضح تصور دیا ہے اور اس کو بہت مضبوط بنیادوں پر استوار کیا ہے ۔ اس کے نزدیک پوری بنی نوع انسانی ایک خالق اللہ قادر مطلق کی مخلوق اور اس کے بندے ہیں ۔ دوسری حقیقت ہمیں وہ یہ بتاتا ہے کہ سارے انسان ایک ماں باپ کے اولاد ہیں ، اس لیے وہ اپنے تمام ظاہری اختلافات کے باوجود ایک وحدت ہیں ۔
يا أيها الناس اتقوا ربكم الذى خلقكم من نفس واحدة
و خلق منها زوجها و بث منهما رجالا كثيرا و نساء ...
( النساء : ١)
اے لوگو! اپنے پرودگار سے ڈور جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں ( زمین) پر پھیلادین ۔۔۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
من أجل ذلك كتبنا على بنى إسرائيل أنه من قتل نفسا بغير نفس أو فساد في الارض فكأنما قتل الناس جميعا ،
و من أحياها فكأنما أحيا الناس جميعا ....
( المائده : ٣٢)
اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر( یہ لکھدیا) کہ جس نے کسی نفس انسانی کو کسی دوسری جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کردیا اور جس نے کسی کی جان بچائی تو اس نے تمام انسانوں کو زندگی عطا کردی " ۔
آدم علیہ السلام کے پہلے دو بیٹوں میں سے قابیل نے ہابیل کو نا حق قتل کردیا ۔ بنی آدم میں یہ سب سے پہلا خون تھا ۔ چونکہ زمین میں ناحق قتل کی ابتدا تھی اس لیے اللہ جل شانہ نے مستقبل میں انسانی زندگی کی بقا اور تحفظ کے لیے یہ ارشاد فرمایا
ا
قصاص کا حکم سب سے پہلے بنی اسرائیل کو دیاگیا تھا تاکہ زمین میں فتنہ و فساد اور ناحق خون انسانی نہ بہایا جائے اور اس کو اتنا بڑا اور شنیع جرم قرار دے کر یہ عالمی فرمان جاری فرمادیا ۔
اس کائنات میں انسانی جان سب سے زیادہ بیش قیمت ہے ۔ نفس انسانی اللہ قادر مطلق کی پیدا کی ہوئی ہے اس لیے اس سے زیادہ انسانی جان کی قدر و قیمت کو کون سمجھ سکتا ہے ؟
اسلام نے وحدت بنی آدم کا وسیع ، ہمہ گیر اور واضح تصور دیا ہے اور اس کو بہت مضبوط بنیادوں پر استوار کیا ہے ۔ اس کے نزدیک پوری بنی نوع انسانی ایک خالق اللہ کی مخلوق اور اس کے بندے ہیں ۔
دوسری حقیقت ہمیں وہ یہ بتاتا ہے کہ سارے انسان ایک ماں باپ آدم و حوا کی اولاد ہیں ، اس لیے وہ اپنے تمام ظاہری اختلافات کے باوجود ایک خاندان کے افراد ہیں ۔
يا أيها الناس اتقوا ربكم الذى خلقكم من نفس واحدة
و خلق منها زوجها و بث منهما رجالا كثيرا و نساء ...
( النساء : ١)
اے لوگو! اپنے پرودگار سے ڈور جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں ( زمین) پر پھیلادین ۔۔۔
کنبے اور قبیلے وجود میں آئے ، انسانی گروہوں اور قوموں کا ظہور ہوا اور انسانی آبادی زمین کے مختلف خطوں اور علاقوں میں پھیلتی اور آباد ہوتی چلی گئیں
اللہ جل شانہ نے ان کے درمیان اخوت و برادری کا جو رشتہ قائم کردیا ہے اسے توڑنے کی قرآن ہرگز اجازت نہیں دیتا اور اس کے خلاف ہر اقدام کی سخت مخالفت کرتا ہے ۔ اس کے نزدیک اس خوانوادہ کو اجاڑنے اور برباد کرنے کی ہر کوشش کو فتنہ و فساد ہم معنی قرار دیتا ہے ۔
انسانوں کے درمیان رنگ و روپ ، نسل و نسب ، زبانوں ، بود و باش ، صنعت و حرفت اور قومیت و وطنیت کے اختلافات فروعی اور ناقابل اعتبار ہیں ۔
قرآن مجید کی تعلیمات میں سرے سے نفسانیت اور انفرادی یا اجتماعی خود غرضی کا وہ عنصر ہی موجود نہیں ہے جس کی طبیعی خاصیت یہ ہے کہ انسانیت کو نسلوں اور قوموں میں اور پھر افراد و اشخاص میں تقسیم کردے اور ان کے اندر ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ و مزاحمت اور بغض و حسد کے جذبات ابھار کر مخاصمت اور تنازع کی حالت پیدا کردے ۔
جاری