al-Mawsooa al-Qadria fi Uloom al-Hadith Ka Taaruf, Imtiazat awr Tafarrudat | Dr Tahir-ul-Qadri
HTML-код
- Опубликовано: 1 янв 2025
- Mawsooa Uloom al-Hadith Ka Taaruf, Imtiazat awr Tafarrudat | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
موسوعۃ علوم الحدیث کا تعارُف، اِمتیازات اور تفرّدات
Dawra Uloom-ul-Hadith | Encyclopedia of Hadith Studies | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
الدَّوْرَةُ الْعِلْمِيَّةِ عَنِ الْمَوْسُوعَةِ الْقَادِرِيَّةِ فِي الْعُلُومِ الْحَدِيثِيَّة
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے 8 جلدوں پر مشتمل تاریخی اور فقید المثال موسوعۃ علوم الحدیث کا تعارُف، اِمتیازات اور تفرّدات پر جامع علمی درس
uloom-ul-hadith, uloom al-hadith, hadith sciences, dawra, Hujjat-ul-Muhadditheen, Hujja al-Muhaddithin, Shaykh-ul-Islam, Shaykh al-Islam, Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri, dora hadith, dars e hadees, sharah, bukhari, muslim, Abu Dawud, Tirmidhi, Nasai, Ibn Maja, Malik, Al-Sahih, Al-Sunan, Al-Muwatta, Al-Musannaf, Al-Musnad, sihah sittah, six books, ilm, mustalihat ul hadith, ilm-ul-mustalah, kutub e hadith, tabqat ur rijal, qawaid, usool, hujjiyat, kinds of hadith, muhadditheen, hadith knowledge, scrutinizing hadith, tehreek minhaj-ul-quran international, ulama, scholars, Narrator of Hadith, Traditionist, Memorizer, Seeker of Knowledge, Leader of the Faithful in Hadith, Imam Azam Abu Hanifa, Abu Yusuf, Muhammad bin al-Hasan al-Shaybani, Al-Hafiz Ibn Hajar al-Asqalani, Jalal al-Din al-Suyuti, Al-Sakhawi, Al-Iraqi, Al-Nawawi, Muqaddima Ibn al-Salah, Marifa Ulum al-Hadith, Tadrib al-Rawi fi Taqrib al-Nawawi, Al-Nukt, Al-Nukat, Fath al-Mughith, Fath al-Bari, Hady al-Sari, , , مصطلحات الحديث, أقسام الحديث, الحديث الصحيح, Mustalahat al-Hadith, Aqsam al-Hadith, al-Hadith al-Sahih, , مراتب الحديث الصحيح, وعدم استيعابه في الصحيحين, الحديث الضعيف, Maratib al-Hadith al-Sahih, Wa Adam Isti`aabihi fi al-Sahihayn, Al-Hadith al-Da`if, , حكم الحديث الضعيف, مراتب السنن الأربعة, قواعد الجرح والتعديل, Hukm al-Hadith al-Da`if, Maratib al-Sunan al-Arba`a, Qawa`id al-Jarh wa al-Ta`dil, الصحاح الستة, الدورة التدريبية, علوم الحديث, أصول الحديث, محدث , حافظ, طالب, أمير المؤمنين في الحديث, حجة المحدثين شيخ الإسلام الدكتور محمد طاهر القادري, منظمة منهاج القرآن العالمية, الإمام الأعظم أبو حنيفة, قاضي أبو يوسف, محمد بن حسن الشيباني, الحافظ ابن حجر العسقلاني, جلال الدين السيوطي, السخاوي, العراقي, النووي, مقدمة ابن الصلاح, معرفة علوم الحديث, تدريب الراوي في تقريب النواوي, النكت, فتح المغيث, هدي الساري فتح الباري, صحاح ستہ, دورہ علوم الحدیث, اصول الحدیث, حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری, تحریک منھاج منہاج القرآن انٹرنیشنل, علم الجرح والتعدیل قواعد, مراتب الحدیث الصحیح, حکم الحدیث الضعیف, صحیحین میں جمیع احادیث صحیحہ کا عدم استیعاب, امام اعظم ابو حنیفہ, قاضی ابو یوسف, محمد بن حسن الشیبانی, حافظ ابن حجر العسقلانی, جلال الدین السیوطی, سخاوی, العراقی, نووی, مقدمہ مقدمۃ ابن الصلاح, معرفۃ علوم الحدیث, تدریب الراوی فی تقریب النواوی, النکت, فتح المغیث, ہدی الساری فتح الباری
Subscribe the Official RUclips channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
www.minhaj.tv
get.minhaj.tv/
/ tahirulqadri
/ minhajulquran
/ tahirulqadri
dailymotion.co...
vimeo.com/Minh...
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #EncyclopediaOfHadithStudies #HadithEncyclopediaByDrQadri #HadithEncyclopedia #DrQadri #HadithCollection #HadithStudies #DrTahirulQadri #HadithExpert #HadithStudies #IslamicScholarship #HadithEncyclopedia #IslamicKnowledge #HadithResearch #IslamicStudies #HadithEducation #IslamicResearch #HadithScholar #IslamicLearning #DrQadriBooks #HadithCompilation #IslamicLiterature #EncyclopediaOfHadith #IslamicScholarship #HadithCollection #TahirulQadriScholar #IslamicBooks #TahirulQadri
SUBHAN ALLAH HAQ HYDER ❤
MAOLA SALAMATH RAKHE APP KU ❤
Tahir-ul-Qadri sahab aap pir salam aap ak karamat ho
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا سچا عاشق : ڈاکٹر محمد طاہر القادری ❤
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے❤
❤🎉صدقے جاؤں ھمارے محبوب مرشد وقاہد رب العالمین آپ کا سایہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
محترم ڈاکٹر طاھر القادری صاحب و دیگر سامعین کرام
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
Allah ta'Allah qibla app ka saya ta dair humare sero per qayam rakhe
Aur allah ta' allah syed naad e Ali shaib ko salamat rakhe jo hind mai minhaaj ul quraan k leye mehnat kerte hain
امت مسلمہ پر آپ رب العزت کا بہت بڑا احسان ہیں۔ آپ اس دور فتن میں اللہ رب العزت کی بہت بڑی نعمت ہیں۔ اللہ رب العزت آپ کا سایہ امت مسلمہ پر ت دیر قائم اور سلامت رکھے۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤😊
سبحان اللہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
❤ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب عظیم انسان ہیں ❤
اللہ تعالیٰ اور حضور نبی اکرمﷺ کی اطاعتیں مستقل، مطلق اور غیر مشروط ہیں۔
Allah Kareem Dr Sb ko Apne hifzo aaman mein rakhe
Subhanallah ji Subhanallah j Subhanallah ❤❤❤❤❤
میری دعا ھے اللہ تعالی محترم ڈاکٹر طاھر القادری صاحب کو اچھی صحت کے ساتھ لمبھی عمر عطا فرمائے تا کہ دین کا علم جاری رھے
امام المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کیا کہنے ماشاءاللہ
Subhan Allah
Jiwe jiwe tahir jiwe ❤❤❤
Mujaddide rawansadi tahir ul qadri
سبحان اللہ
اللّٰہ پاک آپکا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
SubhanAllah zindabad
میری جان میرا قائد
Allah hu akbar Allah hu akbar
قرآن مجید ضرور پڑھیں لیکن مسلمانوں میں اتحاد قائم رکھیں اصلاح کر سکتے ہیں تو ضرور اصلاح کریں ورنہ ہدایت کی دعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین یارب العالمین
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے❤
بحمد اللہ تعالی تحریک منہاج القرآن اور اس سے وابستہ جملہ افراد کے لیے یہ بات باعث شکر واطمینان ہے، کہ اس تحریک کے پلیٹ فارم سے شائع ہونے والا یہ موسو عہ، اپنے موضوعات میں جہاں کم وبیش گزشتہ سات سو سال سے زیادہ عرصہ پر محیط، علوم حدیث پر ائمہ اسلاف کی گراں قدر تصنیفات میں بکھرے علمی موتیوں کی جمع وترتیب ہے، وہیں اس میں کئی نئی جہتوں کا اضافہ بھی ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
MashAllah Shaykh
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین،آمین
Masha Allah, buht hi Pyari guftugu frmai hai
SUBHAN ALLAH HAQ HYDER ❤️ MASHALLAH ❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے منجانب جامعہ چشتیہ سروریہ درسگاہ چیچیاں شریف میرے قاید شیح اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
mashallah
La illaha illalah Mohammedu Rasullalah ❤❤❤❤❤
علومِ حدیث پر یہ نادر ذخیرہ، نہ صرف یہ کہ تاریخ اسلامی میں علوم الحدیث پر تمام علمی اساطین کے فیضان کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے، بلکہ کئی جہتوں سے اس میں اضافہ بھی ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
Subhan Allah
Allah Kareem Dr Sb k Elmo Amal mein izafa farmaye
Sahi kaha
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤🎉❤
Geo Murshad ❤❤❤❤
world greatest leader
اللہ کریم سلامتی اور حفاظت فرمائے
Masha Allah... allah rabbul izzat aap ko salamat rakhe mere murshid.e.kamil a,alim.e.rabbani hazrat muhammad Tahir ul Qadri ❤❤😂
جس طرح حدیث کی صحت کا مدار اِسناد پر ہے، کتاب پر نہیں؛ اِسی طرح حدیث کے ضعف کا مدار بھی اِسناد پر ہے، کتب پر نہیں۔
Masshaallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤
No doubt, Dr Sb is the unparalleled scholar of this era
Mujaddid e rawan sadi
May Allah give you Long life Ameen summa Ameen ❤❤ mashallah
❤MQII library Hyderabad India❤
Mashallah
MashaAllah Allah aap ko slamet rekhy!
Masha Allah,
فتنوں کا ردّ جہالت سے نہیں ہوتا، علم سے ہوتا ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
Allaho Akber ❤❤❤❤❤
Waiting
Assalamualaikum 0 raheme tullahi 0 baarkaat hu ya murshid qibla 💐🤲😢
”اَلْمَوْسُوْعَةُ الْقَادِرِيَّة فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِيَّة“ اُصول الحدیث کے اہم ترین موضوعات پر میری تصنیف کردہ 14 کتابوں پرمشتمل ہے۔ ان میں سے ہر کتاب اپنے مشتملات ومحتویات کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
Masha allah
❤ JaAkallah ❤
Maa Shaa Allah..Great Achievement
mashallah subhanallah
اَلْمَوْسُوْعَةُ الْقَادِرِيَّة فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِيْثِيَّةِ اپنے موضوع، معیارِ تحقیق، حُسنِ نظم اور نُدرت و تنوع کے اعتبار سے برصغیر پاک و ہند میں بالخصوص اور عالمِ عرب اور مغربی دنیا میں بالعموم گزشتہ 400 سال کے علم الحدیث کے ذخیرے میں فقید المثال اضافہ ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
ماشاءاللہ
مجھے یقین ہے کہ اللہ رب العزت کے فضل سے یہ موسوعہ، اہلِ سنت پر علوم الحدیث کے باب میں اٹھائے جانے والے اِشکالات واِبہامات کا قلع قمع کر دے گا اور علوم الحدیث میں شغف ، مہارت اور درک پیدا کرنے میں ممد ومعاون ہو گا۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
Qauid-E-Inqalaab
Zinda-baad
Subhanallah.
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤
❤❤
ماشاءاللہ و جزاک اللّہ تعالیٰ فی الدارین
قرآن مجید کے مطالعہ کے دوران رحمت کی آیتیں پڑھیں تو اللّٰہ تعالیٰ سے رحمت کی دعا مانگیں اور جب عذاب کی آیتیں پڑھیں تو اللّٰہ تعالیٰ کے غضب سے محفوظ رہنے کی دعا مانگیں اللّٰہ تعالیٰ کے کلام کا حق ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے کلام کو سمجھ کر پڑھا جائے ۔
واہ ماشاءاللہ
رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کبھی کوئی بات قرآن مجید کی نفی میں نہیں کی ؛ قرآن مجید پر مکمل عمل پیرا ہو کر دکھایا اور جہاں خود عمل کیا اللّٰہ تعالیٰ کی رضا اور تاہید حاصل رہی ؛
اگر آپ تاریخ علم حدیث کا مطالعہ کریں تو یہ بات بہت واضح ہے کہ تاریخ میں بہت کم ایسا ہوا ہے کہ کسی ایک شخصیت سے علوم حدیث پر اتنا جامع علمی کام لیا گیا ہو۔ یہ خالصتا اللہ کی توفیق ہے۔ اس زمانے میں اللہ تعالی نے ہمارے نصیب میں یہ نعمت رکھی، ہم سب کو اس پر شکر بجا لانا چاہیے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
❤ No doubt ❤
Speechless....😮
❤❤❤❤❤❤ mashaAllah ❤❤❤❤
Mawsooa Uloom al-Hadith Ka Taaruf, Imtiazat awr Tafarrudat | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
موسوعۃ علوم الحدیث کا تعارُف، اِمتیازات اور تفرّدات
Dawra Uloom-ul-Hadith | Encyclopedia of Hadith Studies | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
الدَّوْرَةُ الْعِلْمِيَّةِ عَنِ الْمَوْسُوعَةِ الْقَادِرِيَّةِ فِي الْعُلُومِ الْحَدِيثِيَّة
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے 8 جلدوں پر مشتمل تاریخی اور فقید المثال موسوعۃ علوم الحدیث کا تعارُف، اِمتیازات اور تفرّدات پر جامع علمی درس
subhanallah ❤
اس دور میں اس بات کی اشد ضرورت تھی کہ علوم الحدیث سے متعلق ضروری مباحث کو، اصولِ حدیث پر لکھی جانے والی جملہ امہات الکتب اور ان کی شروحات سے جمع کر کے پیش کیا جائے ۔ تاکہ بالعموم اُمت میں، اور بالخصوص اہل سنت والجماعت میں علوم حدیث سے ٹوٹ جانے والے تعلق کا دوبارہ احیاء کیا جا سکے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
بیشک
آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں ❤
❤❤❤❤❤
Ma sha Allah
علمِ اصول الحدیث کا چشمہ حضور نبی اکرمﷺ کے عہدِ مُبارک سے نکلا تھا۔ یعنی قواعد الحدیث کی بنیاد بھی حضورﷺ نے خود رکھ دی تھی۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
Meri jan mera Qaid
آخرت میں اگر چاہتے ہیں کہ اندھا نہ اٹھائے جائیں تو قرآن مجید سمجھ کر پڑھنا ہوگا اور اس خوف سے پڑھنا ہوگا کہ آخرت میں رسول یہ نہ کہہ دیں کہ انہوں نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا کبھی سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں کی
امام بخاری اور امام مسلم کی اپنی اپنی شرائط صحت ہیں، اسی لئے ان کی کُتب کو صحیحین کہتے ہیں۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
حدیث کی صحت کا کوئی تعلق کسی کتاب یا امام سے نہیں ہوتا۔ صحتِ حدیث کا مدار نہ کسی محدث پر ہوتا ہے اور نہ کسی کتاب پر۔ حدیث کی صحت کا مدار رِجال پر ہوتا ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
Mesainiz meşkur olsun
❤
سند میں زمانی اعتبار سے امامِ اعظم ابو حنیفہ، امام بخاری کے دادا استاد ہیں۔ امام بخاری کی ثُلاثیات کا 80فیصد حصہ امامِ اعظم کے تلامذہ سے مروی ہے۔
MashaAllah
جس طرح قرآن مجید نازل ہوتا تھا، اسی طرح حدیثِ مبارک بھی نازل ہوتی تھی۔ قرآن وحیِ جلی (متلوّ) اور حدیثِ مبارک وحیِ خفی (غیر متلوّ) ہے۔
اللہ کی عطا کردہ توفیق سے دین کے ایک ادنی طالب علم کی حیثیت سے، میں نے اس موسوعۃ کی جمع وتدوین میں یہ کوشش کی ہے کہ ایک طرف سیکڑوں کتابوں سے مواد لے کر اسلامی تراث کا احیاء ہو، اور بالخصوص فی زمانہ مباحث، اشکالات، ذہنوں میں علوم حدیث سے متعلق اٹھنے والے سوالات، علوم حدیث سے متعلقہ وہ مسلّم قواعد وضوابط جن پر گرد پڑ چکی ہے، اور وہ مسخ کیے جا رہے ہیں، اس موسوعہ میں مباحث کا انتخاب کرتے ہوئے ان کو پیش نظر رکھا جائے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
اس موسوعہ کی جامعیت، اس کے مضامین کی ندرت، اس کی معاصر دور میں ضرورت و اہمیت کو جانچنے کا صحیح طریقہ تو یہ ہو گا کہ ہم علوم حدیث پر اوائل دور کی کتابوں سے لے کر معاصر دور تک تمام معروف متداول کتابوں کو سامنے رکھ کر پھر اس موسوعے کو دیکھیں۔ یہ بات بہت وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ یہ موسوعہ ان شاء اللہ اپنے مضامین اور جامعیت وشمول کے اعتبار سے، آپ کو سیکڑوں کتب سے مستغنی کر دے گا۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
جو فرضیت اطاعتِ الٰہی کی ہے، فرضیت کا وہی درجہ اطاعتِ رسولﷺ کا ہے۔ یہ تابع متبوع نہیں ہیں بلکہ مقروناً بیان ہوئے ہیں۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
جو فرضیت اطاعتِ الٰہی کی ہے، فرضیت کا وہی درجہ اطاعتِ رسولﷺ کا ہے۔ یہ تابع متبوع نہیں ہیں بلکہ مقروناً بیان ہوئے ہیں۔
Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatuhu
Awaaz kam Q Rahti h?
Asalamuilikum
ترتیبِ احکام میں قرآن مجید پہلے نمبر پر ہے اور حدیثِ مبارک دوسرے نمبر پر، مگر حجیت میں دونوں برابر ہیں۔
Asslamoalekum.sar
سب سے پہلے قواعد الحدیث خلفائے راشدین کے عہد میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے وضع کئے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
انکار حدیث کے فتنے کو موجودہ دور میں دفن کر دیا گیا ہے
آنے والے زمانے میں وہی عقائد بچیں گے جن کا کتاب و سنت کے ساتھ پختہ تعلق ہوگا اور علم و تحقیق کے ساتھ سنجیدہ تعلق نہ رکھنے والے عقائد مٹ جائیں گے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies