حضور بہت عمدہ۔۔ ضیا محی الدین صاحب کے بعد بندے کو آپ کا لہجہ پسند آیا ہے۔ اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ گزارش ہے کہ چلتے رہیے گا رکیے گا مت۔۔ تا کہ ہم جیسوں کا بھی حوصلہ بندھا رہے۔
اگرچہ ہم بھی ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق ہیں اور سلیم احمد صاحب کی نظم مشرق ہار گیا ہے والے مؤقف کے حامی ہیں۔ لیکن ساحر لدھیانوی نے جو رخ دکھایا ہے اس سے بھی آنکھیں موند نہیں سکتے۔ اور اس بغیر رندہ پھری تاریک پہلوؤں کو روشن کرتی ہوئی نظم کی تعریف کیے بنا بھی نہیں رہ سکتے۔ اور راحیل صاحب سے یوں بھی کسی بد ذوقی کی توقع نہیں رکھتے۔
وااااہ بہت اعلیٰ ❤ آپ کا چینل بہت شاندار ہے کل ہی نظر میں آتے ہی سبسکرائب کیا ـ گزارش ہے کہ اختر شیرانی کی نظم 'اے عشق ہمیں برباد نہ کر ' پر بھی ایک ویڈیو بنائے ـ شکریہ ♥
حضور بہت عمدہ۔۔ ضیا محی الدین صاحب کے بعد بندے کو آپ کا لہجہ پسند آیا ہے۔ اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ گزارش ہے کہ چلتے رہیے گا رکیے گا مت۔۔ تا کہ ہم جیسوں کا بھی حوصلہ بندھا رہے۔
جی، ضرور۔ ان شاء اللہ!
Long live Sahir Ludhiyanvi Sahab. Khuda aapko zannat naseeb kare
کیا کہنے حضور
My god, the poetry and voice are piercing your body and soul
Wah Kiya Kalam hai
Buht aala.. Kalaam aur... Peshkash
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
بہت عمدہ
بہت ہی عمدہ شاعری ہے اور آپ کا لہجہ بھی یعنی انداز بیان بہت خوبصورت ہے
کیا بات ہے مرشد۔۔۔ بہت عمدہ
I wish I could understand but i can feel the pain
آہ ساحر آہ.....! آج حوا کی بیٹی "میرا جسم میری مرضی " نعرے کی آڑ میں خود کو برباد کرنا چاہتی ہے.
Bohaaaaaat ala Sir
اگرچہ ہم بھی ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق ہیں اور سلیم احمد صاحب کی نظم مشرق ہار گیا ہے والے مؤقف کے حامی ہیں۔ لیکن ساحر لدھیانوی نے جو رخ دکھایا ہے اس سے بھی آنکھیں موند نہیں سکتے۔ اور اس بغیر رندہ پھری تاریک پہلوؤں کو روشن کرتی ہوئی نظم کی تعریف کیے بنا بھی نہیں رہ سکتے۔ اور راحیل صاحب سے یوں بھی کسی بد ذوقی کی توقع نہیں رکھتے۔
strong words!
وااااہ بہت اعلیٰ ❤
آپ کا چینل بہت شاندار ہے کل ہی نظر میں آتے ہی سبسکرائب کیا ـ
گزارش ہے کہ اختر شیرانی کی نظم 'اے عشق ہمیں برباد نہ کر ' پر بھی ایک ویڈیو بنائے ـ
شکریہ ♥
بہت شکریہ آپ کا۔ فرمائش ان شاء اللہ موقع ملتے ہی پوری کرتے ہیں۔
Ye kalam nazm kehlaygi ya khayal
بہت خوب. اگر آپ کو مناسب لگے تو کچھ رہنمائى کى گذارش تھى. سلامتى ہو.
حکم فرمائیے۔
@@Urdu 03342656314
👍 👌 👌 👌
Nice
KoT Radah kashin frind in 2nd chaki
Ek kadva sach
Lajawaab
Bati
Last travel back experience mashraq
Hawa ke baTiian
Don't let anything stops you all for loading full books of all famous poets background music is not necessary
o bhai, ap koi aur kaam karlo. Urdu sha'airi ap kay bas ki baat nahin. is say ziyada bakwas lab o lehja main nay aaj tak nahin sonna. wahaiyaat.
Ja kahin aur ja tu. Tere samajh mein nahin ye a'ala shayari ayegi.