پاکستان کی موٹرویز پر کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟ انکشافات پر مبنی ویڈیو

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 окт 2024
  • #Motorway #AdeelWarraich

Комментарии • 1 тыс.

  • @abdulhameedkhan657
    @abdulhameedkhan657 4 года назад +45

    پاکستانی معاشرے میں وہ تمام برائیاں آچکی ھیں جو اسلام سے پہلے قوموں میں تھی بس اللہُ تعالیٰ کا عذاب نہی آیا

    • @ruffee49
      @ruffee49 4 года назад +3

      Aaj kal ka time Azaab se kum Nahi ha.....politicians chor hein.....Humari police chor ha.....khaana ke ashya ma milawat ha...tu ye azaab hee tu ha.

    • @SAM-hr1kg
      @SAM-hr1kg 4 года назад +3

      Bus thorda sa intzaar

    • @niluferwajeeh4352
      @niluferwajeeh4352 2 года назад

      Allah ka aazaab is saal aa Gia hai.

    • @ARK_Training_Consultant
      @ARK_Training_Consultant 2 года назад +2

      Bouhat jald aany Wala hy. Aazaab

  • @javaidarshad1467
    @javaidarshad1467 4 года назад +33

    موٹر وے پولیس کو گاڑیوں کی بجائے موٹر سائیکلیں دے دینی چاہئے. تاکہ پٹرولنگ بھی ہو اور پٹرول بھی بچے. ضروری نہیں انہیں گاڑیاں ہی چاہیے.

  • @nzubr
    @nzubr 4 года назад +54

    Now this is what I call real investigative journalism. Great job, beta ji.

    • @driqbal7386
      @driqbal7386 2 года назад

      حیرانکن۔۔ آپ تو وسائل اور صاحب حیثیت ھیں اللہ پاک اور برکت دے۔ لیکن ھر قسم کے لوگ گ:رٹے ھیں۔ لیکن بس اللہ پاک بچائے۔ ان جگہوں پر ھر قسم کے لوگ مملینگے۔ جو کرو ۔جب تک 4 ظالم بندے سر عام روڈ پر وہ بھی اعلان کرکے پھندہ پر نہ لٹکایئں۔۔کچھ نہ ھوگا۔ مخبری ۔ڈکیتی ھر واردات سب ان میں ملینگے۔ جب تک ایماندار افسر بھیس بدل کر ٹیم بنا کر ھر قسم کے واردات پر مانیٹر کرینگے اور چاندی بھی جڑ تک کہ ان کے مدد گار کون ھیں۔کس کمپنی کے ٹائر سپلائر کون۔کتنا فیصد فی ٹائر ھے۔ کونسے گروپ ھیں۔ ھر شفٹ روزانہ کتنے ٹائر اور ضروریات سامان زیادہ نکلتا ھے۔ ایک مکمل کاروبار جو کڑوڑوں ھے۔یہ متعلقہ افسران بھی ھیں۔

  • @MAsif-xc7pb
    @MAsif-xc7pb 4 года назад +12

    اللہ تعالیٰ سب کو حفظ وامان میں رکھے۔ موٹر وے پولیس کی غیر ذمے داری صاف ظاہر ہو رہی ہے۔۔۔

  • @amkaykay57
    @amkaykay57 4 года назад +68

    موٹر ویز پر ملٹری آپریشن ھونا چاھیے موٹر ویز پولیس کے کچھ لوگ بھی ملوث ھو سکتے ھیں

    • @izaankhan7565
      @izaankhan7565 4 года назад +3

      Ho nhi saktay yaqinan hain motorway police bhi involve hogi

    • @abrarrasulfaiz
      @abrarrasulfaiz 4 года назад +4

      اس پورے ملک کو ملٹری آپریشن کی ضرورت ہے

    • @latifahmedkhan41
      @latifahmedkhan41 4 года назад

      The Highway police is either
      Inefficient or a partner in crime. Why for so long they
      Have been unaware the
      Broad day robberies by the
      Owners and their workmen? This cheating of Fake
      Puncture and tyre repair shop fiasco and looting the motorist of highway users
      From Islamabad to Lahore
      And peshawar should be
      Investigated and those
      Responsible should be
      Punished..

    • @MuhammadKhan-ks4mi
      @MuhammadKhan-ks4mi 3 года назад

      I am agree with your statements.

    • @muhammadnazir642
      @muhammadnazir642 6 месяцев назад

      ​@@izaankhan7565li2 hi

  • @muhammadzubairislam3423
    @muhammadzubairislam3423 4 года назад +2

    کچھ دن پہلے میری سسٹر کے ساتھ بھی یہی معاملہ پیش آیا اور ٹائیر برسٹ ہو گیا۔ اللہ کے فضل سے فیملی محفوظ رہی۔ بچے بھی ساتھ تھے۔

  • @pehlastoonawam61
    @pehlastoonawam61 4 года назад +6

    اللہ رحمٰن و رحیم کی عبادت یہ نہیں کہ اسے بتوں کی طرح پوجا جائے، بلکہ اس کا مطلب ہے اللہ رحمٰن و رحیم کے احکامات کی سنت نبویؐ کے تحت اطاعت۔

  • @hajizulqarnainsultan1977
    @hajizulqarnainsultan1977 2 года назад +1

    🌴"رب ذوالجلال"ا
    🌹 آپ کو کامیاب کریں تاحیات
    تندرست، سلامت
    اور شادوآباد رکهے.🌴
    🌹آمين يارب العالمين🌹

  • @mohammadnadeem5624
    @mohammadnadeem5624 4 года назад +8

    اللہ ہم مسلمانوں کو ہدایت دے بس یہی دعا ہے ,انسانیت ختم ہو چکی ہے .

    • @sampk9229
      @sampk9229 4 года назад

      ھدایت اس کو ملتی ھے جو ھدایت چاھے ۔۔۔

  • @shahidmir106
    @shahidmir106 4 года назад +1

    آپ نے بالکل درست کہا۔ جنرل ریٹائرڈ شمیم وائیں چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی گاڑی کو بھی موٹر وے پر ایسا حادثہ ہی پیش آیا تھا

  • @zarrinnaseem8890
    @zarrinnaseem8890 4 года назад +18

    ہماری اخلاقیات انتہائی تنزلی کا شکار ہے۔ہم بے ضمیر ہوچکے ہیں ۔صرف اور صرف پیسہ چاہئیے۔۔بے روزگاری دور کرنی ہوگی۔

  • @waheedkhan-qc7hw
    @waheedkhan-qc7hw 2 года назад

    بھت شکریہ - یہ بھت ھی تشویش ناک صورت حال ھے - آپ کی وڈیو اور تفصیلات سے موٹر وے پر سفر کرنے والوں کا بھت بھلا ھو گا- اللہ ان تمام مجرموں اور چور مافیہ سے سب کو اپنے امان میں رکھے -

  • @farhatsaeedi8120
    @farhatsaeedi8120 4 года назад +42

    عدیل وڑائچ بھائی! آپ نے تو آنکھیں کھول دیں۔ اللّٰہ ہم سب پر رحم فرمائے۔

    • @sadiaraza6340
      @sadiaraza6340 4 года назад +1

      Allah tou Rahm hi farmata hai magar insaan bhi apne uper Rahm farmay..

  • @azizurrahmankhan3849
    @azizurrahmankhan3849 4 года назад +1

    پاکستان کا اللہ ھی حافظ ھے

  • @meikothegreat
    @meikothegreat 4 года назад +23

    موٹر وے پولیس کی تو بہت تعریف سُنا کرتے تھے تو اُنہوں نے کیوں نہی ~ معلومات عوام تک پہنچائیں 🤔🤔🤔۔۰

    • @arshmanali2970
      @arshmanali2970 2 года назад +2

      کیا پاکستان کی کوئی بھی پولیس تعریف کے لائق ہے؟

    • @tayyabsafdar7069
      @tayyabsafdar7069 2 года назад +1

      Have we got British nationals in motor way police 🚔 🤔 funny they are as good as others 😄.

  • @rananafees8956
    @rananafees8956 2 года назад

    اللہ پاکﷻ سبکو محفوظ رکھے۔آمین

  • @ch.muhammadsiddiq633
    @ch.muhammadsiddiq633 4 года назад +20

    کہی بھی چلے جاؤ یہی ھورھا ھے ۔
    مزدور سے لے کر وزیر تک ضمیر ختم ۔

    • @hajiafzal5025
      @hajiafzal5025 2 года назад

      میرے ساتھ یہ واقعہ 12 سال پہلے ھو چکا ھے۔

  •  4 года назад +2

    100% Correct. Same thing happened with me yesterday.

  • @rubabjafri9187
    @rubabjafri9187 4 года назад +5

    یہی واقعہ سال ڈیڑھ سال پہلے میرے شوہر کے ساتھ بھی ہوا تھا یہ اپنے دوستوں کے ساتھ انہوں نے بھی بھراہ سے ہی ٹائر تبدیل کروائے تھے وہ ٹائر بھی نئے تھے بلکل ایسا ہی ہوا تھا آج سمجھ آئی.

    • @lancersgd
      @lancersgd 2 года назад +1

      جِس مُلک میں ایک چپڑاسی سے لے کر صدر تک کرپٹ ہوں وہاں سسٹم چلانا ممکن نہیں

    • @RiazKhan-g3q
      @RiazKhan-g3q 5 месяцев назад +1

      پستول نہیں تھا آپ کے بندے کے پاس

  • @MirzaAliAhmad
    @MirzaAliAhmad 2 года назад

    Well said Jnab Allah SB ko Nail Hedayatt dy
    Pakistani Adaalteee Qanoon ettna Kamzoor ha k koe Mesaal nai Jis ke Benna PR es trrah K Mujrem sabakk Hasill krren.....

  • @MANireland
    @MANireland 4 года назад +30

    بھائی ادھر پٹرول پمپ پرجو شاپس وہاں ہر چیز ڈبل ریٹ میں ملتی ہے

    • @latifahmedkhan41
      @latifahmedkhan41 4 года назад +1

      Loot hy in BUZDAR
      Haram khoor hakoomat
      Is responsible for all ills.
      SACK him now before
      You are sacked.

    • @adeelhashmi900
      @adeelhashmi900 2 года назад

      Tk kha ap nay

    • @behuman1967
      @behuman1967 5 месяцев назад

      آپ کوشش کریں کچھ نہ خریدیں

  • @drjahanzeb1135
    @drjahanzeb1135 4 года назад

    آپ نے ٹھیک بتایا۔ پیٹرول کم ڈالنے والا کام تو بہت زیادہ ہے۔
    ہماری پوری قوم کا ہی حال ایسا ہے۔

  • @maroofmian390
    @maroofmian390 4 года назад +114

    یقین کریں میرے ساتھ بھی بلکل اسی طرح کا واقعہ ہو چکا ہے۔ آپ کا تعلق چونکہ میڈیا سے ہے اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا دیں۔ شکریہ

    • @MrDeepocean97
      @MrDeepocean97 4 года назад +2

      Kub hua tha share kry ap

    • @sibpak
      @sibpak 4 года назад +1

      Mere sath b ishi jagah per 1 sal pehly howa

    • @saimaazhar9314
      @saimaazhar9314 2 года назад

      t no no

    • @saimaazhar9314
      @saimaazhar9314 2 года назад

      ​@@MrDeepocean97 mm mm BBB BBB NM BH moo gt no

    • @rananafees8956
      @rananafees8956 2 года назад +1

      اللہﷻ سبکو اپنی حفظو امان میں رکھے۔آمین

  • @raonisar9053
    @raonisar9053 2 года назад +2

    یااللہ جن لوگوں نے سکھایا ان کا بیڑا غرق کر آمین

  • @asimsheikh07
    @asimsheikh07 4 года назад +37

    ۔ CCPO کے تو چہرے سے ہی ان کا کردار واضح ہو رہا ہے ۔۔ پولیس کی نگرانی بلکہ سرپرستی کے بغیر جرائم پنپ ہی نہیں سکتے

  • @aftabchandio1327
    @aftabchandio1327 2 года назад +1

    کبھی ایسا اتفاق نہیں ہوا موٹر وے پر ان پنکچر والوں کے پاس جانے کا اچھا ہوا آپ نے الرٹ کر دیا آپ کا بہت شکریہ

  • @AbidHussain-et2si
    @AbidHussain-et2si 4 года назад +37

    ‏بس یہ دعا کریں کہ موٹروے پہ خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے مجرم طاقتور ہونے کی بجائے کمزور لوگ ہوں
    تاکہ انہیں نشانِ عبرت بنایا جا سکے
    ورنہ
    کسی تگڑے کی اولادیں نکل آئیں تو انہوں نے ایسی سختی سے نمٹنا کہ قانون سمیت بیچاری عورت کو مجرم پہچاننے میں مشکل ہو جانی

    • @hussainzafar1919
      @hussainzafar1919 4 года назад +3

      کوئی نشان عبرت نہی بننا کسی نے، کمزور ہوں یا طاقتور، جب قانون ہی گانڈو ہو تو کچھ نہی ہوتا، یہ ہمار قوم چوتیا قوم ہے، ایک ماہ سے بھی کم وقت میں بھول جائیں گے سب کچھ۔ زرا میڈیا سے یہ بات اترنے دو پھر دیکھنا ان کی بھولنے کی قوت کتی تیز ہے۔ میرا ایک سو سے زیادہ قومیتوں سے واسطہ رہا پر میں نے ان پاکستانیوں سے زیادہ بے غیرت اور چول لوگ نہی دیکھے۔
      صرف ایک ماہ میں بھول جائیں گے یہ سب کچھ اور جن لوگوں نے جس مقصد کے لیئے یہ سب کچھ کروایا ہے انہوں نے اپنے مقاصد حاصل کر لیئے ہیں، تیں دن سے تھو تھو ہو رہی ہے پاکستان پر اور ہم بیٹھے ہیں ہر لحاظ سے بھنگ پی کر۔
      بہت سے سوشل میڈیا گروپس میں ہو اور ایسا بہت بار ہو چکا کہ احتجاج کرنا ہوتا ہے تو 100 بندے بھی نہی ہوتے کسی جگہ پر۔
      جنگیں ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر نہی لڑی جاتی، بندوق لے کر نکلنا پڑتا ہے، مرنے یا مارنے کا حوصلہ لے کر۔
      تو جناب اطمنان سے بیٹھیں کچھ بھی نہی ہونا، کسی کو پکڑ کر سات سال کے اندر کردیں گے اور بس۔ قصہ ختم

    • @ehsankhan1819
      @ehsankhan1819 4 года назад +1

      @@hussainzafar1919 agreed. There is no platform nor any leader in Pakistan to struggle for our rights. Our nation waits for short cuts it is very corrupt nation in it self.

    • @hussainzafar1919
      @hussainzafar1919 4 года назад +1

      @@ehsankhan1819 بھائی جب تک بچہ نا روئے تو ماں بھی دودھ نہی پلاتی تو کون سا لیڈر اور کون سے قوم

  • @saleemtaj2647
    @saleemtaj2647 2 года назад +1

    Good to informed people's,

  • @jiwaypakistan1
    @jiwaypakistan1 4 года назад +9

    This is a great research, please continue to update and forward it to concerned authorities.

  • @shaheenaqasim5964
    @shaheenaqasim5964 2 года назад

    Thanks for this information Allah bless All us

  • @gogagoga8168
    @gogagoga8168 4 года назад +3

    اللہ ہی اللہ

  • @amirlatif5505
    @amirlatif5505 2 года назад

    ALLAH PAK hum sub ko hidayat they Ameen YA RABUL ALAMEEN

  • @altayem4230
    @altayem4230 4 года назад +10

    ایسے واقعات کو کسی بھی حکومت سے اگرچہ منسلک نہیں کیا جا سکتا لیکن ارباب و اختیار کو اس جانب خصوصی توجہ دینی چاہئے اور مداوے کے اقدامات فوراً کئے جائیں

    • @shamsheerakbar1318
      @shamsheerakbar1318 2 года назад +1

      بھائی ارباب اختیار تو خود مجرم اور بدمعاش وبیضمیر ہیں وہ تو کبھی بھی کچھ نہیں کریں گے

  • @khanriaz2306
    @khanriaz2306 4 года назад +2

    اللہ مدد کرے گا

  • @sabihasajjad6244
    @sabihasajjad6244 4 года назад +4

    JazakAllah khair for sharing 👏👏👏👏👏

  • @abidwarraich959
    @abidwarraich959 4 года назад +1

    Good informishan warraich sahib.

  • @Sohailmuhammadali
    @Sohailmuhammadali 4 года назад +9

    Thanks Adeel Sahb for sharing and making us alert. Persons like are serving the nation. It is a fact that we live in a Banana state.
    Stay blessed

  • @muhammadameen2644
    @muhammadameen2644 5 месяцев назад

    بالکل درست فرمایا یہ واقعہ میرے ساتھ بھی یہی ہوا آگے والے ٹائروں کو گول کٹ لگائے گئے افسوس

  • @muhammadmobeen8682
    @muhammadmobeen8682 4 года назад +27

    Same incident, words by words same with same location happened to me in 2018. Allha humen in loteron se bachaay

  • @syedshah5301
    @syedshah5301 2 года назад +1

    Thank you Adeel Saab for sharing such an important information.

  • @zebyshah6722
    @zebyshah6722 4 года назад +10

    یہ لوگ جتنا حرام کھائیں گے اتنا ہی انھیں بھگتنا پڑے گا یہ یاد رکھیں ایمانداری کی کمائی بے شک تھوڑی ہوگی لیکن اللہ کی رحمت آپ کے ساتھ رہے گی اور آپ اللہ کی رحمت کے سائے میں رہیں گے

    • @miantanveer2909
      @miantanveer2909 2 года назад

      یہ میرے دوست کے ساتھ بھی ھو چکا ھے ملتان موٹروے پر

    • @shamsheerakbar1318
      @shamsheerakbar1318 2 года назад

      لیکن جو عام لوگوں پر اللہ تعالیٰ نے زمداری ڈال رکھی تمہیں اس زمداری کو پورا نہ کرنے کی بھی سزا ملے گی

  • @anisaahmad5814
    @anisaahmad5814 4 года назад +2

    Jazakallah khairan kaseera for ur very good msg 👍👍

  • @rajmuhammad1772
    @rajmuhammad1772 2 года назад +5

    I appreciate your video waraich sb. This is really a role model case for proper consideration by the motorway police. Furthermore , 120 speed limit has been allowed on the motorway but I have been fined for 110 km/h and was told that speed limit is 80 km/h so I was fined for 30 km overspending. Motorway police needs to be properly trained about the routine policies,rules and regulations first and then be deployed on the motorway.

  • @javaidraja963
    @javaidraja963 4 года назад +1

    Allah May Bless you.supereb point out with evedence.M.javaid Raja from Doha Qatar

  • @tipu584
    @tipu584 4 года назад +6

    Yes it is true. My friend family face the same issue last year.

  • @rehanansari3581
    @rehanansari3581 5 месяцев назад

    Very informative Jazakallah

  • @mustaqeemhumayoun6933
    @mustaqeemhumayoun6933 4 года назад +82

    یہ نا ممکن ہے کہ پاکستان پولیس ان جرائم میں ملوث نہ ہو۔۔۔😡

  • @sahar11084
    @sahar11084 4 года назад

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

  • @foodeliciouss121
    @foodeliciouss121 4 года назад +5

    Astaghfirullah!!
    Koi aisa jurm or dhoka reh gaya hai jo yeh quom nahin kerti😳😳😤😤

    • @suchmuch4025
      @suchmuch4025 4 года назад +1

      Bilkul sahi kaha,or Allah jany kya kya sunna daikhna baqi hy

  • @farheenrasheed4438
    @farheenrasheed4438 4 года назад

    Thankyou stories bohat useful aur nasehat amoz hain.

  • @artcrochet6489
    @artcrochet6489 4 года назад +4

    یا اللہ پاک رحم کر

  • @naeemmughal1515
    @naeemmughal1515 4 года назад +1

    BOHT BOHT SHUKRIA BHAI JAN IS QADAR AHEM MALOMAAT DANY K LY 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @khaliddurrani6432
    @khaliddurrani6432 2 года назад +12

    The same thing happened with me long time ago in 2004 on the motorway and once again on Lahore-Multan highway. My almost new tires were punctured.

  • @khairullahkhan2085
    @khairullahkhan2085 4 года назад +1

    Sir ap ne behtaren malomat share ki. Thanks

  • @shaista.bukhari7519
    @shaista.bukhari7519 4 года назад +8

    آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں بالکل ایسا ہی واقعہ میرے اور میرے شوہر کے ساتھ ایف سی کالج لاہور والی روڈ پر مال پر جاتے ہوئے ہوا ہم بائیک پر تھے مغرب کا وقت تھا اور پنکچر لگانے والے نے ہمیں کہا کہ ٹائر بدلا جائے گا لیکن خوش قسمتی سے وہاں ایک بھلا مانس سارجنٹ آیا اس نے پھر اسے ڈانٹا اور اسے تھانے لے جانے کی دھمکی دی تو پھر اس نے ہمیں پنکچر لگا کر روانہ کیا اور اس کے علاوہ وہاں سے وہ کٹر بھی برآمد کر کے دیے لیکن پنکچر والے نے کہا کہ میں نہیں جانتا یہ کہاں سے آئے تو ایسے واقعات صرف موٹر وے پر ہی نہیں بیچ شہر میں بھی ہورہے ہیں

  • @bakhtbiland3676
    @bakhtbiland3676 2 года назад

    Shukria Adeel .

  • @sayyedilyas3671
    @sayyedilyas3671 4 года назад +8

    We need a strong man system that can turn the system inside out

  • @khananjum9842
    @khananjum9842 4 года назад

    Bohut shukriya . humen bhi ap ki wsatat se pata chal gya hai. hakumat ko chaiye sazaen sakht de. ta k log daren galt kaam karte huye. .

  • @eandpmanagement
    @eandpmanagement 4 года назад +8

    A great Vlog. Thank you, Sir. Absolutely disgusting what the concerned Authorities are doing. Well analyzed by Warraich Sahib.

  • @pakistanmashallhpakistanja9172
    @pakistanmashallhpakistanja9172 4 года назад +1

    JAZAAKLLH SHUKRIYAA

  • @saeedkaukab1791
    @saeedkaukab1791 4 года назад +8

    JO BATANAY WALI BAAT HAY
    AAP NAY BATAI NAHIN KEH:--
    1.GHAR SAY CHALTAY WAQT
    PETROL TANK FULL KARAYIN
    2.TYRES MAIN HAWA APNY
    GHAR KAY QRIBI PETRO PUMP/
    TYRE SHOP SAY CHECK KARWAYIN.
    3.APNAY MECHANIC SAY TYROD
    WAGAYRA CHECK KAWAYIN
    4.MORWAY PAR RUKNAY KI
    ZARURAT HE NA PARZY GI
    THIS IS MY PERSONAL
    EXPERIENCE.
    FOR A CUP OF TEA IF NECESSARY
    ONE CAN HAVE A BREAK.
    🤔🤔🤔🤔🇵🇰 ZINDABAD.
    HONESTY IS THE BEST POLICY.

    • @raisahmed8237
      @raisahmed8237 4 года назад +2

      Bhaijan ager tyre panjar hojaye to kia keryngyn. When you are going on a long route in a harsh weather you do have to check the tires water etc etc . No everyboy have 2020 honda civic and to be honest this same thing happened with me twice in 14 days. While going to peshawar 2 x tyres and while coming back to multan 2 tyres. Costed me 39,000 pkr.

    • @latifahmedkhan41
      @latifahmedkhan41 4 года назад +2

      @@raisahmed8237 unfortunately some tyre
      Tube puncture repair shop
      Have no belive for RIZQ
      From Almighty GOD. They
      Have a dirty habit to spread
      Nails half a mile on the road near their shop. MAY
      GOD give them some sense,and awaits their victim for the puncture repair. May God give them such punishment which they remember for long time. Some of them sitting
      there to earn their living by
      Haram khoori.
      The Almighty GOD has created enough for every
      One's needs but not plenty
      Enough for every one's greed.

  • @asifnadeem6761
    @asifnadeem6761 2 года назад

    Adeel Sb , thx for informing current issue. Like to insituation take serious action.

  • @MalikAdilFarooq
    @MalikAdilFarooq 4 года назад +16

    I agree with host that Incumbent Govt is responsible for rising crimes on our motorways and streets alike.
    As host pointed out, motorway petroling has been considerablly reduced by reducing their fuel allocation from UNLIMITED to 10 Litres per shift of 8 HOURS. While at the same time current Govt has increased toll almost twice in 2 Years (from 350 to almost 1000 from Islamabad to Lahore).

    • @mohammadnauman4769
      @mohammadnauman4769 2 года назад

      Govt is run by corrupt and incompetent pəople

    • @ilyasmuhammad1215
      @ilyasmuhammad1215 2 года назад

      No.....no.......no...covt nahe tum daafar ho....apni car ko weekly base par khud kayon nahevtheek kartay....khud tier change kayon nahe kartay....apnay tier ko khud punchar kayon nahe lagatay...
      You dum .

  • @asifpervaiz7450
    @asifpervaiz7450 2 года назад +1

    Great 👌 Job.

  • @ranairfanakhtar4635
    @ranairfanakhtar4635 4 года назад +4

    We all are the victim of mafia's in every walk of life.so sad

  • @javedhussain9856
    @javedhussain9856 2 года назад +2

    بہتر ہے کہ ائرپمپ ساتھ لے جائیں تاکہ ہوا ڈالنے کی ضرورت ہی نہ پڑے

  • @ambreenirfan6377
    @ambreenirfan6377 4 года назад +10

    The same incident happened to us few years back

    • @khalidwaqar9369
      @khalidwaqar9369 2 года назад

      Assalam o alekumm...Ambreen Irfan...ALLAH hamm sab ka hami o nasir ho ..aameen...aap mrs.Irfan?...kis city say aap I m from pak fsd plzzz reply

  • @izaankhan7565
    @izaankhan7565 4 года назад +1

    Lahore motorway sagiyaan Pul udr dakuo ka basaira hai jb se motorway bni hai udr dakaitiyaan ai roz ka mamool hai

  • @AghaShahidKhan
    @AghaShahidKhan 4 года назад +6

    Very shocking to know how the culprits are preying innocent people.
    You are right that people will be reluctant to use this motorway in the presence of such criminals for their own safety.

  • @nature7209
    @nature7209 2 года назад

    Motorway police is very responsible and good working

  • @khaliddurrani6432
    @khaliddurrani6432 4 года назад +11

    Exactly Similar incident happened with me about 13 years ago on the Lahore Rawalpindi Motorway. Once again sometimes later the new tyres of mine were punctured at a tyre shop on a Thokar petrol pump.

  • @mushtaqahmed3163
    @mushtaqahmed3163 4 года назад +1

    Good video. An important problem is signified.

  • @muhammadashraf-tt4nb
    @muhammadashraf-tt4nb 4 года назад +4

    Assalamo Alaikum Warehmatullahe Wabarakatohu,
    JazakAllah Khair Brother for highlighting personal experience; all gangs must be exposed aggressively & Police must be demanded to take evasive/remedial measures.

  • @rehanansari3581
    @rehanansari3581 5 месяцев назад

    Allah may give Warriach sahib good health Ameen suma Ameen

  • @tahirmehmood3144
    @tahirmehmood3144 4 года назад +3

    This is 💯 % right ,I myself experienced and due to this I never try to checked tyres from these spots on motorways

    • @muhammad.iqbal.4026
      @muhammad.iqbal.4026 2 года назад

      Ye loog aik doo kilometer door apni shops sey nails road per bhakeer deetey hain tov maj booran app ko essi shops per jana ho ga.

  • @badarhussain5120
    @badarhussain5120 2 года назад

    شکریہ اس ہولناک انکشاف پر

  • @MrJ2zz
    @MrJ2zz 4 года назад +10

    Then brother you should have done a follow up to your incident and made sure that police were doing their job

  • @taniawasim1006
    @taniawasim1006 2 года назад

    Hamaray saath bhi Jan 2019 ko yahi hua .hamari 3 cars travel kr rahi thee .1 car k tyres ko chakri check krwaya r phir thoray time baad 2 tyres burst ho gaye .Allah pak ne hamay bachaya.

  • @JustRandomThings
    @JustRandomThings 4 года назад +5

    This is why i always watch my tyres when they are filling in air. Always check air from a shop near your house.

    • @baderutban5988
      @baderutban5988 2 года назад +1

      کار سوار کو چاھیے کہ اپنی ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر ٹائر کے پاس کھڑا ھو کر کہے کہ ھوا بھر دیں یا ھوا چیک کریں -
      جب نواب بن کر بیٹھے رھیں گے تو نوسربازوں کو موقع تو خود دیں گے -
      ھر کار سوار کو ائیر پریشر گیج گاڑی میں ضرور رکھنی چاھیے اگر خود پنکچر لگانے کی ٹریننگ لے لیں تو بہت ہی بہتر ھے - شان میں فرق بھی نہیں پڑے گا پیسہ اور پریشانی دونوں سے بچت بھی ھو گی -

    • @JustRandomThings
      @JustRandomThings 2 года назад

      @@baderutban5988 bilkul 100% drust farmaya

  • @aftab325
    @aftab325 4 года назад +1

    اِسپر موٹروے انتظامیہ کے ہیڈ پر مقدمہ ہونا چاہیے اور وکٹم کو حق ہونا چاہیے کہ وہ انسے ہرجانہ وصول کرے

  • @awais766
    @awais766 4 года назад +3

    It has been highlighted again and again.
    The only way i have found is that not to stop over and if u stop over do not leave your car alone.

  • @1920UneesBees
    @1920UneesBees 4 года назад

    لاجواب انداز میں وضاحت
    #arDanishAbad

  • @tariqaziz7198
    @tariqaziz7198 2 года назад +10

    Tyre pressure is recommended to be checked early in morning when tyres are cold, after driving few miles temperature of tyres rises giving wrong (high.) pressure which is in reality low pressure. Tyre bursting happened on highways when tyres are under inflated because it create more friction resulting in extreme rise in Tyre temperature causing Tyre bursting. Solution is one should own his personal pressure gauge which should be used early before starting his ride in morning when tyres are at room temperature. More over pressure gage at most of Tyre shops are never calibrated hence their results are not depend able. This information is obtained after reading from highly reliable soures

  • @waqarhassan1073
    @waqarhassan1073 4 года назад +1

    Very informative video....
    Peoples should b full aware while traveling alone at night

  • @ghazanfarmahmood9279
    @ghazanfarmahmood9279 2 года назад +2

    This story is true. Almost 4 years ago my brother and my family went kalar kahar for a visit. My 21 year old son feels in one tyre less air. Once he asked to check they said both new tyres are badly damaged. They made a story in such a way that my family is afraid. They replace the old tyres in Rs 17000. My younger son told me once he was checking the tyres he was doing some suspected actions. Once I showed the tyres in my city he told me tyres have been intentionally damaged by sharp cutters. I told my sons now you are not living in Dubai, you are in your homeland. You would prepare to face this type of event repeatedly.
    Now the result is once the leaders of the country and the justice systems will be fully corrupt, what do you accept from the nation, and how you can make reforms. Allah say dua karo kay koi honest leader ho. Jo nation ka dhara correct simit mohor da. Thanks

    • @muftinasiriqbalkhan1246
      @muftinasiriqbalkhan1246 2 года назад

      یہ تو معمولی بات ہے میں آپکو بتاءوں جب بھی گاڑی موٹر وے پر خراب ہوجاءے کبھی بھی موٹر وے پولیس کو کال نہ کریں ورنہ پولیس کے آنے سے پہلے ڈاکو آکر آپکولوٹ لیں گے ۔ اوریہ کمال اان پولیس والوں کا ھے جو کہ ڈسٹرکٹ پولیس سے موٹر وے پولیس میں induct کءے جاتے ھیں۔ جب آپ انکو کال کرتے ہیں اور اپنی لوکیشن بتاتے ہیں تو یہ ڈاکوءوں کو آپکی لوکیشن بتا دیتے ھیں۔ اور ھر علاقے میں انکے پاس ایسے لوگ ھوتے ھیں ۔ لہذا جب بھی موٹر وے پر گاڑی خراب ہو تو بجائے اس کے کہ آپ پولیس کو کال کریں اپنے کسی دوست یا رشتہ دار کو کال کریں۔ ایسے کئ واقعات ہو چلے ہیں ۔ میرے اپنے بھائی کے ساتھ ایسا ہوا ہے ۔

  • @mehboobshah832
    @mehboobshah832 2 года назад

    Thanks adeel. Good job.

  • @arsaazhar
    @arsaazhar 4 года назад +8

    Just wondering what has been stopping you to share this account earlier??

  • @SameeraChughtaisBackyardGarden
    @SameeraChughtaisBackyardGarden 2 года назад

    زبردست رپورٹ دی ہے اپ نے
    اسکو بار بار حکام کو بتائیں

  • @dilshadirfan3535
    @dilshadirfan3535 4 года назад +3

    پاکستان کی بدقسمتی ہر ایک کو حرام کھانے کی عادت پڑی ہوئی ہے

  • @muhammaddawood1147
    @muhammaddawood1147 4 года назад

    ADEEL WARAICH SAHIB APKO HAMARAY TARF SE SPECIAL SALAM PAKISTAN PAINDA BAD PAK ARMY ZINDA BAD ISI KO SALAM IMRAN KHAN ZINDA BAD

  • @saimatabassum9803
    @saimatabassum9803 4 года назад +3

    In UK you can check yourself air pressure of your tyres, machines are stalled you just put in the coins to check the pressure

  • @mfsaadiislamic7587
    @mfsaadiislamic7587 4 года назад +1

    کیا مذاق ہے ہم کس ملک میں ہیں کس بات پہ خوش ہیں... اب آگے کیا ھوگا عجیب صورتحال ہے کیا حکام اور کیا نوٹس خدا کی قسم دل ہی ٹوٹ گیا ہے

  • @hamadpaki
    @hamadpaki 4 года назад +6

    Adeel Bhai, I have one more story to share about motorway maintenance department. FWO workshops working on to repair cars on motorway damage the cars completely to earn few bucks. I faced same incident early september near kalarkahar. I am not a frequent traveler on motorway, so got fooled by them. I was traveling from Karachi with my family and obviously was not in the position to take any risk. My first priority was to reach Islamabad safely which already cost me over 15,000 and now I have to replace my car ABS as well. They are criminal

  • @MuhammadImran-fx8gs
    @MuhammadImran-fx8gs 2 года назад

    Ye Baat theek hay... Police Apna Karchaa bantaii hain sb milli Bahggat Hai Majboor kr diya jatta Hai.. Aur shb loog to Shaib loog hain Tawjja nhi karty Pata nhi phr karty kya kya hain Samj gy hain Ap loog... Allah Hidyett farmay apni hifzo Amaann main rahy Ameen Ameen

  • @mazheriqbal4805
    @mazheriqbal4805 4 года назад +10

    جب دوسروں پر انحصار کرو گے تو ایسا ہی ہو گا۔جب گاڑی رکھنی ہے تو اس کے ضروری لوازمات بھی ساتھ رکھو۔۔نہی تو اسلامی ملک میں ایسا ہو گآ۔

  • @shamsaneesurahman5593
    @shamsaneesurahman5593 4 года назад

    Khan Motar way ko. Mehfooz frmaen

  • @syedmohdakhtarmybp7070
    @syedmohdakhtarmybp7070 2 года назад +3

    It clearly shows that these gangs are working under the complete supervision of police . Why does these culprits when arrested are easily released on bails . To improve the society, the administration should deal the criminals with iron hands .

  • @umarfarid2780
    @umarfarid2780 2 года назад +1

    Same happened with me but only punctures but 8 punctures in new tyre.

  • @punajbivscanada8372
    @punajbivscanada8372 4 года назад +5

    ‏‎‎‎فواد چوہدری نے سب سب سے پہلے مخالفت کی اس کے بعد شیریں مزاری اور بلاول بھٹو نے بھی مخالفت کر دی پوری بات کرتے موت آتی ہے۔

    • @thatgirlsahar
      @thatgirlsahar 4 года назад +1

      کس چیز کی مخالفت؟

    • @izaankhan7565
      @izaankhan7565 4 года назад +1

      Bilo khusri to phansi ki mukhalfat kre ga kiun ke usko khud ek bnda roz apne bed room mai chahiye

  • @rukhsanashaheen5527
    @rukhsanashaheen5527 4 года назад

    جی ۔۔۔ایسا ہی ہو رہا ہے ۔same with us ...