Greb log khaskhas aur char magaz mgaz tukham bnola aur bas kàm chlaen sab chezan mandi say Len bohat sasta h, do ten admi Mel kr khred Len aur bant len
چوہدری صاحب ہتھ ہولا رکھو. گجراں نوں بڑا مان اے تہاڈے تے. کہیڑے پاسے ٹر پئے جے. چیزاں دی مقدار وی دسو تے نالے 45 دناں دا کی مسئلہ ہے. او کیویں پورے کرنے ایں. یا کوئی چلہ وغیرہ اے. قیمت تے بہت زیادہ دس رئے نے اہہیدی. جے کاروبار ای کرنا اے تے میں بنا بنا کے دیتی جاناں تسی ویچی جاؤ منافع ادو آدھی.
السلام علیکم جناب کیا دل کا مریض اسے استعمال کرسکتا ھے کیونکہ مجھے ھارٹ اٹیک ھو چکا ھے اور اینجو پلاسٹی میں اسٹنٹ لگا ھوا ھے براء مھربانی مشورہ سے نوازیں
میں ایک میڈیکل کنسلٹنٹ اور سپیشلسٹ میڈیکل ڈاکٹر ہوں۔ نہ اپ اور نہ ہی گرو میڈیکل ڈاکٹر یا نیوٹریشنسٹ ہیں۔ نہ ہی آپ دونوں نے خود سےکوئی scientific research یعنی تحقیق کی ہے اور نہ ہی کسی مستند تحقیق کا حوالہ دیا ہے۔ یہ سادہ لوح عوام کے ساتھ ذیادتی ہے۔اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ اور ہم سب کو ھدایت کاملہ نصیب فرمائے اور رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ بیشک رزق اللہ سبحانہ و تعالٰی دینے والا ہے مگر اسے حلال یا حرام ھم خود بناتے ہیں On a lighter note, the people who need this recipe the most are Mr. Chauhdri and Mr. Guru
ماشاءاللہ آپ ڈاکٹر ہیں۔ درخواست ہے کہ آپ تنقید کی بجائے اگر ان اشیاء کے سائیڈ افیکٹ بتاتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔ تا کہ عوام کا بھلا ہوتا۔ میں خود کمر درد اور چکر Vertigo کا مریض تھا ایلوپیتھک دوائیوں سے وقتی فرق پڑتا تھا لیکن مستقل مسئلہ حل نہیں ہوتا تھا۔ میں نے اسی طرح کا ایک سستا دیسی نسخہ استعمال کیا اور اس کے نتائج سے حیران رہ گیا۔ میرے خیال میں یہ بندے بالکل حق و حلال کی کمائی کر رہے ہیں خاص طور پر اس معاملے میں۔ باقی معاملات کا میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
@@imraneng میرے بھائی میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ اپنی فیلڈ میں راہنمائی یا مشورہ دینا ہے۔ ۔ کسی بھی معاملے میں راہنمائی یا مشورہ دینے کے لئے چند بنیادی اصول بیان کرنا چاہونگا، جو کہ عالمی سطح پر مروج ہیں۔ ۔ کسی بھی قسم کا مشورہ دینے والے کی اہلیت (ڈگری) کسی مستند ادرے، مثلا پاکستانی میڈیکل کونسل یا پاکستان انجینئرنگ کونسل، سے تسلیم شدہ ہو۔ ۔ مزید یہ کہ مشورہ دینے والا، تسلیم شدہ ڈگری کے باوجود بھی بالکل آزاد نہیں ہوتا۔ بلکہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر ہی مشورہ دے سکتا ہے۔مثلا کوئی ہڈی اور جوڑوں کا ماہر سرجن دل کی سرجری نہیں کر سکتا کیونکہ اسے صرف اپنی فیلڈ میں مہارت حاصل ہے۔ ۔یہاں تک کہ کوئی سپیشلسٹ ڈاکٹر اپنے فیلڈ میں بھی بالکل بے لگام نہیں ہوتا۔ بیشک ! بات کرنے والا کوئی عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر ہی کیوں نہ ہو، اگر وہ کوئی نیا طریقہ علاج بیان کرتا ہے تو اس سے باقاعدہ سوالات کیے جاتے ہیں۔اور میڈیکل کی عالمی برادری اس نئے طریقہ علاج کی پوری تحقیق کے بعد ہی اسے تسلیم یا مسترد کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ اسے کہتے ہیں : ثبوت پر مبنی علاج (Evidence Based Medicine ). میرے کہنے کا لب لباب یہ ہے کہ طریقہ علاج کوئی بھی ہو مگر بات ، تحقیق کے بعد، ثبوت کے ساتھ کرنی چاہیے ۔ بات کرنے والا اس فیلڈ کا ماہر ہونا چاہیے اور اسکی مہارت تسلیم شدہ ہونی چاہیئے۔ اسے طبی اخلاقیات (Medical Ethics) کہتے ہیں ۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی ھماری راہنمائی فرمائیں اور کسی کی دل آزاری سے محفوظ رکھے۔آمین
ایک حکیم صاحب سے پینتالیس دن کا طریقہ پوچھا تو وہ فرمانے لگے کہ چوالیس دن ان اشیاء کو روزانہ دیکھیں دم بھی پڑھ سکتے ہیں اور پینتالیسویں دن چپ کر کے گراہینڈ کر لیں
@javed chaudhry . I tried this organic breakfast it's very delicious and nutritious as well. Butt I can't afford 10000 every month in this time of inflation. So can you please share process of making and mixing of ingredients. We shall thankful to you .
Ok I will try insha'Allah tala. What is the cost of one packet and one packet is sufficient for how many days. Please confirm. Thanks and JazakAllah Khairan kaseerah Brother ❤️🌹.
I am a qualified health professional, there is NO WAY just 2 table spoons of ANYTHING in a cup of milk can provide enough proteins , fats, and carbohydrates to qualify for a complete breakfast, or iftari, it may provide essential nutrients vitamins etc. but not a complete diet.
چوھدری صاحب آپ کی آواز تو آ رہی ھے مگر صاحب نسخہ کی آواز تو نہیں آ رہی اور صاحب نسخہ بھی کیا کمال کے صاحب ہیں ایشیا کا وزن بھی نہیں بتاتے اور نا ہی بنانے کا طریقہ ۔بس استعمال کرو یا ہم سے منگوا لیں۔واہ سائیں واہ ماشآاللہ
Salam Sir We ll be really thankful if you try to share its whole process with the intention of Allah Almighty's happiness. Everyone isn't be able to spend 10 K these days when prices r at peak. May Guru Sb bless a prosperous career. Ameen
سلام عليڪم Good stuff but it's for people who can afford it. If you want to be fit and healthy, just eat GREEN LEAFY VEG Onions and MEAT and Bonebroth (BEEF payas), Avoid roti, bread, GRAIN, WHEAT and Artificial Sweeteners, Drink WATER and do 10niutes HIIT (high-intensity interval training) exercise. Read QURAN and MAKE dua. 100% BELEIVE in ALLAH, as ALLAH ACCEPTS ALL DUAS, MEDINCE OR FOOD IS SECONDARY. People die every day health or accident or age are no barriers, LIVE IN PEACE, and LOVE YOUR LIFE & LORD. ماشاءالله جزاڪ الله وسلام عليڪم
Assalam! Javaid sb m apka buht bara fan tha apk motivation program dekh kr meny busineaa start kiya mgr kal raat achanak express new lga liya or apka program ABTAK samny agaya m bary shoq sy dekhna shuru kiya k buht acha program ho ga achy question ans hon gy mgr apny phela question hi itna faxool kiya k mera interest hi khatm ho gaya k wo question ye tha k zaman parta m kog tolio shakal m h ya ikhaty h sb wahhhh kiya qestion h or osk baad 1 sy bar kr 1 faxool question ap bhi neurtral hi rhy media pr
Good effort and effective all items, but beyond the approach of the common man. Only rich people can afford it. But formula is good for man hormonal mussels strength, not for anything else.
I strongly recommend not to cheat the people. All these items only you just grind it in anything and take with the hot milk daily basis use some honey with that if you do not have sugar. Will be highly beneficial for any person who has muscle weakness. Please add seasame (Til، تل) and flax seeds equal quantity so this will be much more stronger than the above mentioned items. Remember this will make the body overheat for the age of below 30 years, and it is not recommended to use this.
All the ingredients mentioned there are beneficial and traditionaly in use in sub continent. It's ok to this extent but 40 days preparation time does not appear realistic .
DEAR JAVAID CHAWHDREY, COULD YOU PLEAS EXPLAIN PRPCESS OF MAKING THIS PRESCRIPTION,AS WE ARE IN ABROAD AND NOT IN POSITION TO BUY FROM PAKISTAN EVERY MONTH TO OVERCOME MANY RISTRICTION OF MINISTERY OF HEALTH.
ماشاءاللہ نسخہ بہت اچھا ہے لیکن یہ امیروں کے لئے ہے غریب فائدہ نہیں اٹھا سکتا چلئیے امیروں کو ہی فائدہ پہنچ جائے اچھی بات ہے
Dunya Sirf ameeron k lea hey
Greb log khaskhas aur char magaz mgaz tukham bnola aur bas kàm chlaen sab chezan mandi say Len bohat sasta h, do ten admi Mel kr khred Len aur bant len
چوہدری صاحب ہتھ ہولا رکھو.
گجراں نوں بڑا مان اے تہاڈے تے.
کہیڑے پاسے ٹر پئے جے.
چیزاں دی مقدار وی دسو تے نالے 45 دناں دا کی مسئلہ ہے.
او کیویں پورے کرنے ایں.
یا کوئی چلہ وغیرہ اے.
قیمت تے بہت زیادہ دس رئے نے اہہیدی.
جے کاروبار ای کرنا اے تے میں بنا بنا کے دیتی جاناں تسی ویچی جاؤ منافع ادو آدھی.
یہ صرف فراڈ ھے اور امیروں سے پیسے نکلوانے کا ایک ذریعہ ھے 😂😂😂😂
معجزاتی ناشتہ؟ باجوے کے ساتھ ۔کیا بات ہے۔
Badam
Mosli safed
Sabz ilaichi
Tarboz kay beej
Kadu kay beej
Banola (Cotton seed)
Saunf
Basmati Rice
نظر کے لیے بہترین ہے ۔گرو
چوہدری صاحب نے چمکدار چشمے پہنے ہوئے ہیں ۔👓😊
بہت
مہنگا
ناشتہ
ہے
جاوید چوہدری کمائی کے دھندے میں لگ گیا ہے ماشاء اللہ
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 now Nawaz Sharif not give money 😢😢😢
whats so wrong about it ?
Kiya kry bechara
Kamana buri bat to Nai
@@rizwanjana7195 جی نہی لیکن سچائی کے ساتھ۔
ماشاء اللہ،سبحان اللہ،جزاک اللہ خیر،
Yar afsoss he jawaid chudhri jesa Banda pesee par bike gaya
1-Almond 100gm
2-Cotton seed 100gm
3-Pumpkin seed 50gm
4-Musli sufeed 100gm
5-Elaichi choti 12.5gm
6-sonf/Fennel 25gm
7-Rice 62.5 gm
8-Water melon seed 50gm
Nice
Rice??
Kya un ke grinding mn fareq nae aya ga.
Jb hum un ingredients ke grinding kraya
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس میں اسپغول کا اضافہ ان شاءاللہ فائدہ مند ثابت ھوگا
السلام علیکم
جناب کیا دل کا مریض اسے استعمال کرسکتا ھے
کیونکہ مجھے ھارٹ اٹیک ھو چکا ھے اور اینجو پلاسٹی میں اسٹنٹ لگا ھوا ھے
براء مھربانی مشورہ سے نوازیں
Thanks inshaAllah
ماشاءاللہ بہت خوبصورت سر
میں ایک میڈیکل کنسلٹنٹ اور سپیشلسٹ میڈیکل ڈاکٹر ہوں۔ نہ اپ اور نہ ہی گرو میڈیکل ڈاکٹر یا نیوٹریشنسٹ ہیں۔ نہ ہی آپ دونوں نے خود سےکوئی scientific research یعنی تحقیق کی ہے اور نہ ہی کسی مستند تحقیق کا حوالہ دیا ہے۔ یہ سادہ لوح عوام کے ساتھ ذیادتی ہے۔اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ اور ہم سب کو ھدایت کاملہ نصیب فرمائے اور رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ بیشک رزق اللہ سبحانہ و تعالٰی دینے والا ہے مگر اسے حلال یا حرام ھم خود بناتے ہیں
On a lighter note, the people who need this recipe the most are Mr. Chauhdri and Mr. Guru
ماشاءاللہ آپ ڈاکٹر ہیں۔ درخواست ہے کہ آپ تنقید کی بجائے اگر ان اشیاء کے سائیڈ افیکٹ بتاتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔ تا کہ عوام کا بھلا ہوتا۔ میں خود کمر درد اور چکر Vertigo کا مریض تھا ایلوپیتھک دوائیوں سے وقتی فرق پڑتا تھا لیکن مستقل مسئلہ حل نہیں ہوتا تھا۔ میں نے اسی طرح کا ایک سستا دیسی نسخہ استعمال کیا اور اس کے نتائج سے حیران رہ گیا۔
میرے خیال میں یہ بندے بالکل حق و حلال کی کمائی کر رہے ہیں خاص طور پر اس معاملے میں۔ باقی معاملات کا میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
@@imraneng میرے بھائی میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ اپنی فیلڈ میں راہنمائی یا مشورہ دینا ہے۔
۔ کسی بھی معاملے میں راہنمائی یا مشورہ دینے کے لئے چند بنیادی اصول بیان کرنا چاہونگا، جو کہ عالمی سطح پر مروج ہیں۔
۔ کسی بھی قسم کا مشورہ دینے والے کی اہلیت (ڈگری) کسی مستند ادرے، مثلا پاکستانی میڈیکل کونسل یا پاکستان انجینئرنگ کونسل، سے تسلیم شدہ ہو۔
۔ مزید یہ کہ مشورہ دینے والا، تسلیم شدہ ڈگری کے باوجود بھی بالکل آزاد نہیں ہوتا۔ بلکہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر ہی مشورہ دے سکتا ہے۔مثلا کوئی ہڈی اور جوڑوں کا ماہر سرجن دل کی سرجری نہیں کر سکتا کیونکہ اسے صرف اپنی فیلڈ میں مہارت حاصل ہے۔
۔یہاں تک کہ کوئی سپیشلسٹ ڈاکٹر اپنے فیلڈ میں بھی بالکل بے لگام نہیں ہوتا۔ بیشک ! بات کرنے والا کوئی عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر ہی کیوں نہ ہو، اگر وہ کوئی نیا طریقہ علاج بیان کرتا ہے تو اس سے باقاعدہ سوالات کیے جاتے ہیں۔اور میڈیکل کی عالمی برادری اس نئے طریقہ علاج کی پوری تحقیق کے بعد ہی اسے تسلیم یا مسترد کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ اسے کہتے ہیں : ثبوت پر مبنی علاج (Evidence Based Medicine ).
میرے کہنے کا لب لباب یہ ہے کہ طریقہ علاج کوئی بھی ہو مگر بات ، تحقیق کے بعد، ثبوت کے ساتھ کرنی چاہیے ۔ بات کرنے والا اس فیلڈ کا ماہر ہونا چاہیے اور اسکی مہارت تسلیم شدہ ہونی چاہیئے۔ اسے طبی اخلاقیات (Medical Ethics) کہتے ہیں ۔
اللہ سبحانہ و تعالٰی ھماری راہنمائی فرمائیں اور کسی کی دل آزاری سے محفوظ رکھے۔آمین
بہت اچھے
Please share the actual recipe to made at home, because most of us can't afford the price now a days.
Plz share actual receipe
سوچنا بھی نہ۔ اگر ایسا ھوتا تو یہ وڈیو میں ھی بتا دیتے۔
Sir,Please share this recipe God bless you more!
ایک حکیم صاحب سے پینتالیس دن کا طریقہ پوچھا تو وہ فرمانے لگے کہ چوالیس دن ان اشیاء کو روزانہ دیکھیں دم بھی پڑھ سکتے ہیں اور پینتالیسویں دن چپ کر کے گراہینڈ کر لیں
sir Kamal kar diya app ny MashaAllah
@javed chaudhry . I tried this organic breakfast it's very delicious and nutritious as well. Butt I can't afford 10000 every month in this time of inflation. So can you please share process of making and mixing of ingredients.
We shall thankful to you .
I agree with you sir
Please comment more so hopefully they share the process
Agreed
Agree
agrre
Ingridients of Organicles. Price & Quantity. How can I order it ?
Ok I will try insha'Allah tala. What is the cost of one packet and one packet is sufficient for how many days. Please confirm. Thanks and JazakAllah Khairan kaseerah Brother ❤️🌹.
Price kya hai or kis tarh mangwa sakhty hian
Best information
Thanku
I am a qualified health professional, there is NO WAY just 2 table spoons of ANYTHING in a cup of milk can provide enough proteins , fats, and carbohydrates to qualify for a complete breakfast, or iftari, it may provide essential nutrients vitamins etc. but not a complete diet.
Bhai, awam ne truck ki batti ke peechay lagna hai. Shortcut.
Rulnay do inhain
چوھدری صاحب آپ کی آواز تو آ رہی ھے مگر صاحب نسخہ کی آواز تو نہیں آ رہی اور صاحب نسخہ بھی کیا کمال کے صاحب ہیں ایشیا کا وزن بھی نہیں بتاتے اور نا ہی بنانے کا طریقہ ۔بس استعمال کرو یا ہم سے منگوا لیں۔واہ سائیں واہ ماشآاللہ
Assalamualaikum sir Pls share the recipe and meshament of the things
پانچ ہزار روپے اس کی قیمت ہے بہت مہنگا ہے
Chaudhry sahb bht shukriya isko bnany ka nuskha b agr bta dety lkn phr b thanks for giving us detail of ingredients
is suit to diabetes and blood pressure patients
شکر ہے آپ نے قیمت نہیں بتائی ورنہ میں لے لیتا 45 دن والا تڑکا لگا کر اب inbox میں لوگو کو چونا لگاؤ 😀
واہ جاوید چودھری | نُسخہ کی تیاری کا طریقہ بتانے میں کیا حرج تھا ؟
Salam sir can you plz explain process of making.
Thx God bless u.
ہر روز ایک ہی چیز نہیں کھائی جا سکتی۔
سلام اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ ہی بتادیں
شکریہ
Informative video Thanks
Salam Sir
We ll be really thankful if you try to share its whole process with the intention of Allah Almighty's happiness. Everyone isn't be able to spend 10 K these days when prices r at peak. May Guru Sb bless a prosperous career. Ameen
How I get
⁷ you you guys
Assalam alaikum brother.
could you pls share of making way of it as I m from India.
سلام عليڪم
Good stuff but it's for people who can afford it.
If you want to be fit and healthy, just eat GREEN LEAFY VEG
Onions and MEAT and Bonebroth (BEEF payas), Avoid roti, bread, GRAIN, WHEAT and Artificial Sweeteners, Drink WATER and do 10niutes HIIT (high-intensity interval training) exercise. Read QURAN and MAKE dua. 100% BELEIVE in ALLAH, as ALLAH ACCEPTS ALL DUAS, MEDINCE OR FOOD IS SECONDARY. People die every day health or accident or age are no barriers, LIVE IN PEACE, and LOVE YOUR LIFE & LORD.
ماشاءالله جزاڪ الله وسلام عليڪم
Thank you it’s good
Mashah Allah
Assalam! Javaid sb m apka buht bara fan tha apk motivation program dekh kr meny busineaa start kiya mgr kal raat achanak express new lga liya or apka program ABTAK samny agaya m bary shoq sy dekhna shuru kiya k buht acha program ho ga achy question ans hon gy mgr apny phela question hi itna faxool kiya k mera interest hi khatm ho gaya k wo question ye tha k zaman parta m kog tolio shakal m h ya ikhaty h sb wahhhh kiya qestion h or osk baad 1 sy bar kr 1 faxool question ap bhi neurtral hi rhy media pr
Health is Wealth
Mashallah good
Ch sb. Plz share complete formula. Jzakallah Khair
Pls sir share the process... thanks
Thank u soooo muchhhhh
Most welcome
Allah bless upon you with countless happiness Javed bhaye for good healthy food plan.
Bany ka b bat den
Good effort and effective all items, but beyond the approach of the common man. Only rich people can afford it.
But formula is good for man hormonal mussels strength, not for anything else.
badam+ musli sufaid +choti ilaichi+ char maghz+sonf + rice +dood
جزاك اللهُ
I strongly recommend not to cheat the people.
All these items only you just grind it in anything and take with the hot milk daily basis use some honey with that if you do not have sugar.
Will be highly beneficial for any person who has muscle weakness.
Please add seasame (Til، تل) and flax seeds equal quantity so this will be much more stronger than the above mentioned items.
Remember this will make the body overheat for the age of below 30 years, and it is not recommended to use this.
It seems you are also a naturopath ( hakeem sahib ), like javed chaudhry
Banana ka traqa bi bata dain
اس نُسخے میں فل فل سیاہ کو بهی شامل کرنا چاہیے یہ میرا مشورہ ہے
Sir AP ki achi batain logon tak ponchanay ki ajazat ha
V nice sir stay blessed
Do they have a website? Is it available in America?
America is super power, there will be lots of good breakfast, if you not found, then watch funny videos of Former President Donald Trump.
I am from Canada, everything he mentioned is available from Indian grocery store and from Costco too.
ھیں نسخہ بتاٸیں شکریہ
سارا طریقہ بتا دیتے تو غریب مریضوں کا بھلا ہو جاتا
I have made recently bohat Asaan hai koi rocket science nahe jo 45 din me banaya jaye...afsos chaudhry saab
Ye ktne din tak istemal karsakte hae
All the ingredients mentioned there are beneficial and traditionaly in use in sub continent. It's ok to this extent but 40 days preparation time does not appear realistic .
Sir price??
DEAR JAVAID CHAWHDREY, COULD YOU PLEAS EXPLAIN PRPCESS OF MAKING THIS PRESCRIPTION,AS WE ARE IN ABROAD AND NOT IN POSITION TO BUY FROM PAKISTAN EVERY MONTH TO OVERCOME MANY RISTRICTION OF MINISTERY OF HEALTH.
Masha allah
Is ki price kya hai aur ye pack kitnay grams ka hai pls tell me
Pl send this nuskha
Khud kasa bna skty hain wo bta dy please ya wo b pasa ly gy
ماشاء الله تبارك الله
چودھری صاحب اپکا اواز تو صحیح ہے ۔لیکن جو طریقہ بتانے والا اسکا تو اواز ھی نہیں نکلتا
Sir high uricacid waley istmal kar sakte hain
Good
I need your desi ghee and coconut oil
Price?
Order ka procedure?
I am intrested in you product what is price of packet
سب کی کوانٹیٹی کتنی کتنی ھیں
What is portion of each ingrrdients?
What is product name
Nusqa banana ka tareqa ingerionts ki miqdar bataan kitna kitna leny ha her cheez pliz
Please can you tell me the whole process to make this
very good
Javed sb plz share nuskha
ایسا ناشتہ بھی گرو جی بتا دیں کہ لوگ لفافے لینے سے نفرت کرنے لگ جائیں۔اور پاکستان کے مفاد کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ۔
Well said.👍😂
جب سے پنکی پیرنی اپنے بچوں کو چھوڑ کر یار کے ساتھ بھاگی ہے پنکی کے بچے شدید صدمے میں ہیں اور بات کچھ بھی کر لو وہ آگے سے منہ سے گند ہی نکالتے ہیں
Mirchain lg gai patwarion ko .😂
Pakistan 20% logon ke liye hei issi tarah yeh sari cheezein bhi 20% log hi kharid saktay hein.80% logon ke liye bhi kuchh batao.
Ryt 👍😂😂😂
Sar please complete tyar krna pa video bna da k kasa bnana hy
Process way ? Pl
Plz send me the full nuskha. I want to make it
0:18 pls send me full nuskha. I want to make it
If your aim of life, to care others,
you will be healthy😁.
If your aim of life, to live for yourself then you will be sick😭.
100,% true
Is ki respie mil skti hy
Please send nuskha
Karachi main delivery hogi plzz replay
اجزا کی مقدار بتا دیں۔۔۔۔۔ھم خود بنا لیں گے۔۔۔
جیسا کہ آپ نے کہا۔۔۔۔
Kindly please tell me price
i need this product
Sir kidar se aur kaise mile ga ye nashta
بھولے لوگوں کو الو خوب بنا رہے ہیں آپ ،،
4,850/- Pkr
Half Kg
Each box lasts for 12-15 days.
Free delivery over the order of Pkr 10,000.
کچھ جائز قیمت رکھیں
AB FREE DELIVERY 15,000 SY OPER KY ORDER PER KAR DI HY
Price plz
Share recipe plz
چیزوں کی مقدار بتا دیں
Price Kya ha
ان اجزاء کے مقدار کتنا کتنا ھے اور 45 دن کیسے لگتا ھے یہ بتائیں کہ یہ کیسے بنیگا ۔
They are after money basically and that's all
Give us recepi
Khud kasa bna skty hain ya nae btya ???
Please provide the information how can I make it. I want to prepare for me and my family. Diabetes and osteoporosis is in my family. Please help