Why 30th Sep DATE is so important? | Constitutional Amendment: Nawaz Sharif calls someone on phone?
HTML-код
- Опубликовано: 18 сен 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #NawazSharif
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
RUclips: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
ہوتےنہیں چراغ فروزاں سحر کے بعد
کوئی نبی نہ آئے گا، خیرالبشر کے بعد ...*
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🧡
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Opposition tw gai gai hakumat ambb lene gaii??
اج کی سب سے بڑی خبر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی ہے تاجدار ختم نبوت زندہ باد
نبی کریمﷺ کی فضیلت کے متعدد دلائل میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے آپﷺ کی اطاعت کو اپنی اطاعت قرار دے دیا۔ نبی کریمﷺ کے مقامِ بلند کی وجہ سے مسلمانوں کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ یہ اللہ کے آخری اور سب سے افضل نبی کے امتی ہیں۔
❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک ❤ بےشک درست فرمایا آپ نے اللہ تعالیٰ اپ کو ایمان و صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ❤
جشن عید میلاد النبی سب کو مبارک ھو اللہ دنیا میں امن قائم کرے.
❤اسلام زندہ باد انشاءاللہ.
❤❤❤❤❤❤
خیر مبارک ہو آپ کو مبارک ہو
ہم اپ کے وی لوگ بڑے شوق سے دیکھتے ہیں لیکن جو اپ کام کرتے ہیں نا بہت دکھ ہوتا ہے
تاجدارِ ختم نبوّت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد
تمہارا بھی کمال ہے عمران سے دلی نفرت کبھی نہیں چھپاتے ، 😊
نفرت نہیں ہے بھائی ان کا ولاگ چلتا بھی عمران خان کا اوپر وار کرنے سے ہیں
Aqal k andho sach sunnay ka hosla bhi kar Liya karo. Khud k jesay 2 number fraud vloggers k tabsaray sun kar khush hotay rehtay ho.
@@mabbasdahh5844matlab log IK se nafrat kartay. Tabhi tu blog chalta.
matlab log IK se nafrat kartay. Tabhi tu blog chalta.
Har vlog mai pti per na bhonke ye ho nai sakta
سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں درود و سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد سب کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو
Kufar aur soodee nezam ka maza lote raho
Serf zaban chal raha hai aamal zero
منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ھے
اقتدار تو آنے اور جانے والی چیزہے لیکن جسطرح بنگلہ دیش کی حسینہ اور پاکستان کا ہینڈسم اقتدار سے ذلیل ہوکر اترے انکی مثال نہیں ملتی😢💔💔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Shame on you Mansoor for not raising ur voice against this amendment,you are discussing baseless stuff and not raising ur voice against this crap PDM n establishment are up to!
It's all about money :)
It's all about danda
Bikao mall hay ye
Sir just listen pti want this law but in December
Sir taut hain yeh janab establishment or pmln ke
منصور صاحب! آ پ کو پچھلے چند سالوں کے دوران پی ٹی آئی کا مولانا صاحب پر تنقید تو نظر آ رہی ہیں لیکن ان کی نظر نہیں آ رہی جو موجودہ حکومت میں پارسا بن کے بیٹھے ہیں ۔ن لیگ والے،پپلزپارٹی والوں کے بارے میں ،ایک دو سرے کے لیڈر شپ کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہا کرتے تھے ۔
hUm tO Hamesha Kehtay thAy K Siyasat mAin aiSa ChaLta hAy , lAkin imRan Khan Kehta thA nAhin Yeh Huq oR Such ki Jung hAy, oR Khan In Sub kO GhaLat Kehta thA K Mar jaOn gA lAkin IN K Sath ittehad nAhin kaRun gA , is K Bawajood uSne Zardari K Sath Ittehad kaR K sanjrani kO Chairman Senate Banaiya, MQM K Sath Ittehad Kiya oR Haqomat sE nikaL Janay K Baad phR Huq oR Such kA Nara Lagaiya oR Deasel Deasel Kehta Raha , wO he Sub puRani Batain, Aj phR UskO ZarOrat paRi tO phR PTI waLay Molana K Pichay Namaz tAk paRhnay kO tiyaR hOgaye, hUm Yeh he tO kEh Rahay hAin K Yeh kOi Huq oR Such ki Jung nAhin hAy Yeh Sirf Mufaad ki Jung hAy, Khan In sE Bhi Xiada Ganda Banda hAy, Mufad Parast, Ap Khan ki GhaltiyO kO PPP oR PMLN ki GhaLtiyan Ginwa K Justify nAhin kaR Saktay
Awsoom answer yarr, yes he is ISPR baby so dont expect anything good from him 😂
Ye pmln ka admi hain in ki himat nahi un k bare me boly
Inko Abbu g sy dar lgta hy Khan k bry m Kuch acha bola to Abu naraz hu jyn gy
اسکو ان فالو کریں پی ٹی آئی والے@@SaeedArmani-mv5id
مولانا فضل الرحمان صاحب پر تو پوری امت مسلمہ کو فخر ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
منصور صاحب کبھی ایک وی لاگ ایسا بھی کریں جس میں اپنے تجربے کی روشنی میں اس قوم کو بتائیں کہ پاکستان کو کیسے اسٹبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت سے نکالا جا سکتا ہے ؟
جغرافیہ اجازت نہیں دیتا
😂 true
Money
Money
Money
Money
It’s everything about money
Like wise
This whole RUclips channel is about to make money
But mansoor will never agree in public domain
Udhar in k b par jaltay hain bhai 😂
Ye mat bolo bhai😂
ملک میں کتنا ظلم و ستم ہو رہا ہے تمہاری وہاں پر تو ایک اواز نہیں نکلتی
وہاں بھی نظر پڑے گی لیکن جب پی ٹی ائی کی حکومت ائے گی تب پڑے گی ابھی ساری برائیاں صرف پی ٹی ائی میں ہی ہے اور مسئلے بھی سارے یہی ہیں کہ پی ٹی ائی کیوں اگے ارہی ہے
Ji, sari burai ki jar PTI aur IK hi hae ju Pakistan ko torna chata.
@@mahnoorqureshi3281 پاکستان کو باقی پارٹیاں توڑنا چاہتی ہیں خان صاحب اور پی ٹی ائی پاکستان کو جوڑنا چاہتی ہے یہ اپ کس لحاظ سے بات کر رہے ہیں کہ پاکستان کو توڑنا چاہتی پی ٹی ائی
@@MalikAdnan48 Jis ko israel support kare woh kia Pakistan ka dost ho sakta?
Ju israel se aonay private account mae paisay leta ho , woh Pakistan ka acha chaye ga ?
Ju aik Pakistan Muslim ki jagga aik yahoodi ju israel ka Gaza mae qatil e aaam ko khulam khula support karatay hae, london mayor ke liye os yahoodi ke liye campaign kare, os ki neeyat pata chal jati,
Ju Pakistan ki state pe attack kare TTP ki tarah , woh Pakistan dost ho sakhta?
Jis ko TTP daishartgard tanzeem apnay leader keh ke support kare, woh Pakistan ka dost ho sakta?
@@MalikAdnan48 Jis leader ko Israel support kare, kia woh Pakistan ka dost ho sakhta? Israel kyon bar bar IK ke haq mae statements deta?
منصور صاحب کچھ زیادہ ہی دل پے لے گئے ہیں او بھائی جان یہ سیاست ہے آپ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ہی دیکھ لیں کیا کچھ نہیں کہا ہوا ان دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے کے خلاف اور آج ایک دوسرے کا دفاع کرتے ہوئے مل کر حکومت میں بیٹھے ہیں اور آپ ہیں کہ ماشاءاللہ سے ایک ہی گردان رٹی ہوئی ہے پی ٹی آئی پی ٹی آئی پی ٹی آئی اور فضل الرحمان
That means all are the same just for their benefits… we should stop supporting all these culprits…
ابھی بھی سمجھ نہیں آرہی آپ لوگوں کو یہ آئین کی حفاظت نہیں کر رہی پی ٹی آئی شخصی نفرت کی وجہ سے اس بل کے خلاف ہے دسمبر میں بل لانے پر اعتراض نہیں . اس وقت غیر آئینی کام صحیح لگے گا جب قاضی نہیں ہوگا. . . . کیا لاجک ہے قوم یوتھ کی واہ واہ
محبت میں نہیں ھے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دہکھہ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
Yes same
منصور بھای اس کمینٹ کا جواب دیی
علی امین گینڈا فور کی کل رات کی تقریر کے بعد تمام حضرات حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کردیں
اللہ پاکستان پر رحم فرمائے آمین
💔🇵🇰
وہ لوگ تو آپ کو نظر نہیں آتا جو اک دوسرے کو لاڑکانہ میں کسیٹانا تھا
کیا آپ نے آج فجر کی نماز پڑھی ھے تو ماشاءاللہ
G
جی جماعت سے پڑھی ہے
اور آگر آپ نے اپنے گھر کا کچرا باہر پڑوسی کے دروازے کے آگے نہ رکھا, رات کو اونچی آواز میں لاوڈ سپیکر نہ بجایا، اپنی گاڑی دھو کے سڑک پہ پانی نہ چھوڑا تے ڈبل ماشاءاللہ آپ کے لیے 😊
Aik app active aur aik nawaz shareef active.
حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت کرنے والوں کو میلاد النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو
❤❤❤❤❤❤❤❤
جس مولانا کو کو مولانا نہیں پی ٹی آئی والے فضلو کہتے تھے اب مولانا کی امامت میں نماز پڑھنا سعادت سمجھتے ہیں
بھائی ساتھ میں یہ بھی بتا دینا کہ مولانا صاحب کا نام ڈیزل رکھا کس نے تھا پہلے انہیں کون ڈیزل پکارتا تھا
Jis ki man ki nengi tsweeren phenki gain agr woh in ki god men beth Sakta he to biqi sb bhi ho Sakta he
@@yumnabukhari4698 بالکل ٹھیک بات کی اپ نے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ مولانا صاحب کو ڈیزل کہنا چاہیے ان کو کسی اور سیاسی نام یا کوئی اس طرح سے پکارا جا سکتا ہے اس طرح ان کو نہیں کہنا چاہیے لیکن یہ دیکھیں کہ جو مخالف جماعتیں ہیں نون اور پی پی انہوں نے ایک دوسرے کے بارے میں کیا کیا نام اور کیا کیا الزامات نہیں لگائے یہ اپس میں بیٹھ سکتے ہیں تو عمران خان نہ بیٹھے عمران خان بیٹھے تو بس پھر فورا ڈیزل والی بات یاد اجاتی ہے
@@yumnabukhari4698means sub beyghairat hain… 😅
Ya seyasat ha hi ayse.......Log fazool mai ak dusro sai larta hai ..en ke waja sai
کئی نام نہاد صحافیوں کی راسیں بھی بڑے میاں صاحب کے ہاتھوں میں ہیں ۔
Aap ne tou apna show he deezel deezel ker k khatam ker dia😂😂😂
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤
سب مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ منصور علی خان نے نہ کوئی اس خوشی کے موقع پر مبارکباد دی اور نہ ہی کوئی بات کی افسوس صد افسوس
بھائی ہر سوموار کو ہی خوشی منانی چاہئے اور اس خوشی منانے کا بہترین طریقہ روزہ رکھنا ہے جیسے میرے اور آپ کے حضورﷺ نے کیا سال بعد خوشی منانا یہ حضورﷺ نے نہیں کیا۔ سب سے بہترین طریقہ حضورﷺ کا ہے اور بدترین کام وہ ہے جو خود سے دین میں داخل کیا جائے
You're not honest journalist..pmln k agent ho
Yeh aik political information platform , comment karain V-log related , yeh apnay Islam ki dukaan mat ghusa dia karo, dosray mazhab kay log bhee dekhtay hain ye vlogs koi aur apnay mazhab ki dukaan nahi lagata yeh keera sirf musalmaano main hi kyoun hai
جناب کیا یہ عید حضورعلیہ اسلام نے منای ھے ؟یا حکم دیا ھے ؟
AP ko bi Mubarak
جانشین مفتی محمود نوراللہ مرقدہ، بقیۃ السلف، فضیلۃ الشیخ، شیخ الشیوخ، شیخ الحدیث، استاذ العلماء، حافظ و قاری القرآن، قائد ملت اسلامیہ، پسند فرمود اکابرین و صلحاء امت و آئمہ حرمین شریفین ، امام سیاست، سلطان سیاست حضرت علامہ و مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ کی فصاحت و بلاغت، زیرک فہم و فراست اور بصیرت و دور اندیشی کو سلام۔۔۔۔۔۔❤️❤️❤️
سبحان اللہ
اگر دو مسلمانوں کی اپس میں صلح ہو رہی ہو اور اس میں کوئی ایسا عمل کرے جس کی وجہ سے ان کی صلح خراب ہو یا وہ ان کو ان کی ماضی کی غلطیاں گنوائے اور ان کو صلح کے قریب نہ جانے دے اس سے بڑا گنہگار کوئی انسان نہیں
Mansoor wo insan ban ne ki koshash kr tay re ne
Haye haye maaaaa sadqe jaye
دل سے ن لیگی ھے ورنہ ن لیگ اور پی پی پی کی بھی بات کرتا
Mansoor sahan ap awam ko bewakoof samjh rahy han ... PTI walo ka tu samjh ata hai srf nary lagaty thy ek dosry k khilaf .. government ny to dokha dia hai mulana ko president k khuwab dekha kr kam sary krwa liye or phr zadari sahan ny position sambhal li
یہ جو آئینی ترامیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اِس میں ایک ترمیم یہ بھی شامل کی جائے ججز جو تین تین مہینوں کی چھٹیاں کرتے ہیں اِن کو ختم کرنے کی ترمیم بُہت زیادہ ضروری ہے منصور حسین گوجرانوالہ
منصور صاحب یہ تو بلکل غلط کرتے تھے عمران خان لیکن مولانا فضل الرحمان صاحب کا نام تو خوجہ اصف نے رکھا تھا اور شہباز شریف زرداری ایک دوسرے کے بارے میں کیا کہتے تھے اور آج ایک صدار ہے اور دوسرا وزیراعظم تجزیہ کرنا ہے تو تو پھر سب کے بارے میں کریں
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
Mansoor you are a high quality peeshab of establishment.
Disgusting language by doctor.
Dr sahab laboratory 🧪 mein check karwaye pti walo ka ek imran Riaz khan ka bhi check karwa le 😛
@@pratiga2doctor nahin hai imrandu hai 😂
AAP ne zaroor chakh k dekha ho ga
@@zaheerulislam6141 🤣🤣🤣that’s how he knows
❤ منصور بھائی اللہ پاک آ پ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ❤
@mansooralikhan will you please answer me if the same th 14:14 ing you report about PTI like u said Nawaz sharif is doing ....would you be able to be same level of sarcasm ? I love the way you report but my only concern is u should be as anti PTI and anti pmln ppp etc
وڈا اللہ کی ذات ہے مولانا فضل الرحمان کو دھمکی کا پیغام نہ دیں کہ وڈا فون آ جائے گا وڈا اللہ کی ذات ہے ہمارا یہ ایمان عقیدہ ہے
Imran Khan zinda baad
دکھ کس بات کا سر کے خان مولانا کی لڑائی ختم ہو رہی ہے اس لئیے یا پھر ترمیم نہیں ہو سکی اس بات کا دکھ ہے
اب زیادہ چانسز یہی ہیں کہ قاضی صاحب کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ ترامیم ہوں گی اور انکو آئینی معاملات پر بننے والی عدالت کا چیف جسٹس بنا دیا جائے گا اور یہ ایک طرح حکومتی کامیابی ہی ہو گی
منصور بھائی کیا پھر مولانا کو بھی معافی مانگنی چاہیے وو بھی تو ایک بندے کو یہودی ہونے کا سرٹیفکیٹ دیتے تھے اس کے بارے بھی ضرور بتانا بھائی جان ۔۔
عمران خان نے جیل سے باہر پھر بھی نہیں آنا
انشااللہ
Bayshaq Allah jisy chay izzat dy
Or jisy chay zillat dy
Molana Fzallurhan ❤
Bs Nawaz Sharif he is mulk ko bacha sakhta hai
London ja kr 😂
hameed bhai bilkul Inshallah ❤❤
@@Shahrukh30 bs Nawaz Sharif aik dafa PM ban jaye
@@Shahrukh30 jis din Nawaz Sharif ki gov aaye sb kuch theek ho jaye ga, abhi shabaz gov hai
ارباب کرم کو کوئی ایسا نہ ملے گا
بندے تو مل جائیں گے مولا نہ ملے
تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانی محمد
ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا
سرور کائنات فخر موجودات محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر ہمارا سب کچھ قربان ہیں
تحریک انصاف بنیادی طور پر تہذیب، اخلاق اور کردار سے عاری لوگوں کا گروہ ہے۔ جو اپنے لیڈر کی کرپشن کو بھی مرشد کا کرشمہ ثابت کرنے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے
اور نون لیگ کرپشن سے پاک ہے ٹھیک ہوگیا
مولانا فضل الرحمان صاحب نے ہمیشہ جمہوریت اور ملک کے مفاد میں فیصلے کئے ہیں ۔۔۔
مولانا فضل الرحمان صاحب ملک اور عوام دوست ہیں
اگر مولانا قوم کی امنگوں کے مطابق غیر آئینی ترمیم کو ووٹ نہی دیں گے تو عوام انکی عزت خود ہی کرے گی ، مولانا صاحب اپنی پرانی غلطیوں کی وجہ سے ڈرون حملوں کی اجازت دینے کی وجہ سے ڈیزل پرمنٹ لینے کی وجہ سے عوام اپنا غصہ نکالتی تھی
But anything can be possible in Pakistan ,
PTI K logon se baray munafiq koi nahi hay. Agar koi PTI ka Sath dey tu in k nazdeek acha warna bura. PTI k supporter se k Le kar leader tak sab munafiq Hein.
رہے گا یونہی ان ﷺ کا چرچا رہے گا تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Imran Khan is the best leader in the world
Shaitaan leader nahi, youthiay.
No doubt ❤
@@faizanbaig6110 Hahahaha, kisi aur leader ke baray mae jis ko pata na ho , na knowledge ho na history ka pata tu ho, woh dajjal ke baray bhi yahi kahay ga. Lol. 😂😂😂Kia joke mara hae aik begair damagh ke zinda kash ne. 😂😂😂
@@shafiqbeg1511 LOl, IK ko leader maanta kon hae. The IM the DIM , nincompoop playboy IK didn’t even know basic diplomatic manners.
@@mahnoorqureshi3281 lol ap mentally sick ho mujhe humdardi hai ap k sath plz cry louder 😄 🤣
مولاناصاحب نےمقتدروں پی پی پی مسلم لیگ اورپی ٹی آئی چاروں کودن میں تارےدکھادئیےچاروں شانےچت کردئیے
irshad bhatti has rightly silenced mansoor in his program
Prime Minister Imran Khan INSHALLAH
بھائی جان میں مقبوضہ کشمیر سے ہو پر ایک بات یاد رکھنا سب سے بڑی طاقت میرے اللہ تعالیٰ کی ہے جس کو آپ طاقت سمجھتے ہو وہ نہیں ہے خدا کی قسم ہم آزاد ہیں آپ تو غلام تر غلام ہو
Mansor sahib ap pmln ki tarjamani chorain or sahafat kren.
مولانا کا اس پر ہم ساتھ یا اختلاف اس وجہ سے نہیں کرتے کہ پی ٹی آئی کا ساتھ دے یا نہ دے ہم چاہتے ہیں مولانا عوام کا ساتھ دے اس لیے مولانا نے عوام کا ساتھ دیا عوام نے عزت دی
What kind of analysis are you delivering to the public? Diesel, Yahodi, and Ali Baba 40 Choor were political slogans which the politicians were used to call each others. If political parties are meeting to reach a political consensus, you should support and respect this rather than blame their role and activities. In reality, your underlying sentiments of envy and prejudice towards PTI and IK manifest themselves in one way or another. Must be a real analyser.
Mirchi😂
Izzat karo ge tu izzat karwao ge. Do you not know this?
He likes to continue the rift rather looking at the positive
Abit childish behaviour by Mansoor sahib
ویری بیلنس تجزیہ ۔۔۔۔ لیکن مسلہ یہ ہے کہ ادھر بیلنس تجزیہ قابل قبول نہی ہے ادھر کہ لوگوں کو اپنے لیڈر کے حق میں تجزیے چاہیے ہوتے ہیں۔
Apke har vlog me apki pmln k sth muhabat nazar ati allhumdullilah
Bhai in Kay bachay atchison college mein parhtay hai...fees bohat hai wahaan iss Liye Mansoor majboor hai pmln ko support karnay k Liye..
تاجدارِ ختمِ نبوت
مرحبا مرحبا❤
سب سے بڑی خبر۔ رحمت للعالمین کی آمد
7:00 Zardari aor shareef B Badtareen Mukhaalif Rahy Hain Ab Aik Hogaye hain Uspar Tu aap Nai kuch Nahi Kaha. Par ab Farq B nahi Padta QK sab Ko Pata Hai Kya Horha ✌️
Mansoor Bhai why there is so much drama about this all? Why they just don't pass ONE amendment and make Mohsin Naqvi "Chief Justice of Pakistan" ?
منصور علی خان صاحب مولانافضل الرخمان نے باجوہ اور بلکہ کسی بھی جنرل یا جج کی توسیع کی حمایت نہی کی اب بھی وہ 18ویں ترمیم کی طرح کنسنسز چاہتے ہیں
Pml n ke pas koi colonel Liaquat aur Faiz Hameed nahi.
30 ستمبر اس لئے اہم ہے کہ اس دن میری بیٹی کی سالگرہ ہوتی ہے🎉۔اور اس لیے اہم ہے کہ اس دن میرے ابو اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے😢۔
Mansoor Ali Khan sb salute you. Almost very nice analysis you are giving. I think this is the right time for all members of National Assembly and Senate to think about Pakistan and not for a particular person or persons. The proposed amendments are rejected by the public at large.
کتنا خاص پیار ہے آپکا پی ٹی ائی سے بُغض عمران میں کس لیول تک انسان جا سکتاہے
۸ فروری کے الیکشن کے بکسے کوئی بھی نہیں کھلوا سکتا اس میدان میں تمام بڑی سیاسی ننگی ہیں اس سے پی ٹی آئی بھی نہیں بچے گی
At least maulana realised how powerful PTI is .Some times God works in mysterious ways he uses even the blind to lead the way.Imran Khan is not a crook that's one reason the Pakistani people are with him.The rich don't suffer it's the poor that suffer and face the difficulties of life. From 1947 uptilĺ now the people are suffering people who came to Pakistan with a beggers bowl became rich overnight from rags to riches but the people who had everything lost everything and didn't make claims for properties they had in India these were the upright and honest people God doesn't allow such people to suffer God has heard their cry.
EXCELENT 🎉❤. P M L Zinda Baad 🎉❤. PAKISTAN Zinda Baad 🎉❤
There is nothing wrong in these amendments.The judges r biased.
Some judgeses are biased.
This person Mr Mansoor Ali in each video has a special segment for criticism over PTI instead of the government of the day. Seems like he has some special kind of grudge for PTI. I thought he was an unbiased journalist but seemingly not. Whenever he talks about the past statements he has only PTI leadership in target i don't know what's the reason behind this!!!!!!
@mansooralikhanlive
عمران خان کی حکومت میں اس حکومت بہت زیادہ فرق ہے عمران خان کی حکومت میں لوگ زیادہ خوش تھے اب تو ہر روز ایک نیا ڈارمہ ھوتا ھے
جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا
بندگی کا قرینہ بدل جائے گا
Can Parliament, through constitutional amendment, alter the Basic Structure of The Constitution?😮
سیاست میں حرف آخر نہیں ہے پیپلز پارٹی اور نون کی ہسٹری بھی ایسی تھی اج ایک پلیٹ فارم پر ہیں
Nothing can be more harmful for a nation than a non serious media...He should be discussing what this proposed constitutional amendment would mean to people, instead he is asking how PTI used to mock other parties and how they could now approach them to help now...Don't you know it is politics and what is said on the road, may not be what you would say in a closed door...People like Mansoor Ali Khan are a disgrace to journalism and you could clearly assess that he has a very biased view.
مولانا نے کسی سے کوئی وعدہ نہیں کیا ان کا موقف پہلے دن سے بہت واضح ہے کہ کسی چیف کو ایکسٹینشن یا دوسرے بہانے مدت بڑھانے سے انکار کیا اور آئینی کورٹ اور اصلاحات پر اتفاق رائے کے ساتھ چلنے کی بات سب سے کی ہے اگر یہ سارے مولانا کو امام بنا کر چلے تو یہ مسئلہ بہت خوش اسلوبی کے ساتھ اتفاق رائے سے مولانا حل کرواسکتے ہیں اور مولانا اس پر کام ،شروع کر چکا وہ بکری اور شیر کو ایک گھاٹ پر پانی پلانے میں مہارت رکھتے ہیں
Good Job 👍
Mr Mansoor Ali Khan
Yeh bat aap ny khuja Asif sy nhi ppochi jinoon ny yeh nam molana ko dia tha or PPP or nleg kis munh sy ak doosry ky bulky mqm or doosri jamaton ky pass serkon per ghaseetny or paint pharny jaty hain hain HUD hy munafiqat ki
سیاست کون کر رہے ھے یہ پت نہیں لیکن جو پچھلے دس سالوں میں بہترین سیاست کر رہے ھے وہ لوگوں کون ھے یہ تجزیہ کرنا منصور علی خان صحافی کا کام ھے
Presidential amendment is a solution
مولانا فضل الرحمن صاحب نے عملا پریکٹیکل صدر پاکستان ھونا زرداری کو چیلنج کرکے دکھادیا، کہ وہ صدر پاکستان برائے نام ھے، اور مولانا صدر پاکستان حقیقی ثابت ھوئے،ادب سے گفتگو کرنا اچھے باپ کی تربیت ھوتی ھے،!!!
O BC, these parties were throwing naked pic of BNB now they are running this bloody show, plz ask them
I m from ioJK I love Imran Khan khu ki pora Pakistan ma ek hi leader ha jo imandar ur Bahadur ha
منصور صاحب! مہربانی فرما کر کبھی ایک بار محمد علی خان صاحب اور عمران ریاض خان صاحب کو بھی اپنے پوڈ کاسٹ کا حصہ بنائیں
Molana sab ke dhere dhere maskrat yaqeen kro lakhon ke
Jeet inshallah awam ki ho gy.
Mansoor sb u r great absolutely right
love your program, i watch this daily without failing after every 12 hours. keep it up son.
Your only aim is to show that imran and other politicians are similar but you know what you have miserably failed 😨 in your endeavours!!
Very nice analysis 👍
نواز شریف نے اسلام آباد پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمن کو فون کیا کہ میں گھر آنا چاہتا ہوں مگر مولانا نے منع کیا
شہباز شریف نے پرویز مشرف کے با اعتماد ساتھی جنرل یوسف کے ایک لڑکے ضرار ہاشم کو گریڈ بائیس کا ڈائرکٹ افسر بنا کر وزرات کے سیکرٹری کا قلمدان دیا اور اسی جنرل یوسف کے دوسرے لڑکے بلال ہاشم کو پنجاب کے فنانس کا سیکرٹری بنایا دونوں کی نہ تو اتنی تعلیمی ڈگری ہے اور نہ تجربہ، ۲۰۱۳ کے الیکشن میں ن لیگ نے اپنا امیدوار جنرل عزیز کی بیوی شمشاد عزیز کے سامنے نہیں کھڑا کیا تاکہ وہ جیت کر اسمبلی تک پہنچ جائے اور عوام کے سامنے نعرہ فوج کے خلاف لگاتے ہیں
شیخ رشید صاحب اب سیاست سے دستبردار ھو جائیں تو ملک پر احسان ھوگا-
In politics relationship are never permanent.
نواز شریف نہیں چاھتے کِ ترامیم ہوں
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
Well said at 18.15, for this i salute you
نواز شریف ملنے جانا تھا پر مولا نا نے منہ کر دیا سب صحافی یہ خبر دے رہے تمے نی پتا منصور بھائی
غیر ائینی کام کیا جائے گا تو تنقید بھی کی جائے گی اس کو ریزسٹ بھی کیا جائے گا صحیح کام کیا جائے گا اس کی تعریف بھی کی جائے گی اور اس کے ساتھ بھی دیا جائے گا