Famous Food Streets Nashte Wale Chane[Secret Recipe]

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • #food streets#nashte wale chane#famous#best #amazing #delicious #easyrecipe #mouthwatering #perfect #authentic #economic #special
    Famous Food Streets Nashte Wale Chane
    Ingredients
    1/2kg chickpeas [soaked overnight]
    1 larg size onion sliced[2 medium size onion]
    2 tbs garlic paste
    1/2cup oil
    Spices
    1 tbs salt or add to taste
    1 tbs full red chilli powder
    1 tbs crushed chilli
    1/4 tsp turmeric powder
    1/2 tsp garam masala powder
    1/2cup oil
    1tsp full kashmiri red chilli powder
    sprinkle black pepper powder at serving time
    📝Note
    Follow my all steps as shown in the video
    Try my recipes and givgive Jazakumull Khair 🙏💐
    مشہور فوڈ سٹریٹ ناشتے والے چنے
    کابلی چنے کم از کم چھ گھنٹے بھیگے ہونے چاہیے
    اگر اپ کے پاس بڑی پیاز نہیں ہے تو دو درمیانی سائز کی پیاز کاٹ لیں
    پیاز کو گولڈن کرنے کے بعد اس میں لہسن ایڈ کریں اور تھوڑا سا بھون لیں پھر اس کو بلینڈ کر لیں
    بہت ہی دھیمی انچ کر کے اس میں نمک ,مرچیں, ہلدی اورکٹی لال مرچ ڈال دیں ادھا کپ پانی کا شامل کریں اور ابال انے دیں
    اب اس میں چنے ڈال دیں چلیں بس مکس کریں اور اس میں ایک لیٹر پانی ڈال دیں ہلکی انچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں
    بعض مرتبہ ایسے چنے اتے ہیں جو جلدی گل جاتے ہیں اور بعض مرتبہ وہ ٹائم زیادہ لیتے ہیں .اس چیز کا خاص خیال رکھیے گا
    خاص ہدایت
    اگر گرمی ہے تو چنے بھگونے کے بعد جو کمرہ ٹھنڈا ہے اس میں رکھیں کچن میں ہرگز نہ رکھیں اسے چنے خراب ہو جائیں گے .
    چنے پکنے کے دوران چنے میں چمچ نہیں چلانا ,جب چنوں میں کریکس نظر ائیں تو اس کا مطلب ہے چلیں بہت اچھی طرح سے گل گئے ہیں
    اس طریقے سے پکائے ہوئے چنے ائل زیادہ نہیں لیتے
    میں امید کرتی ہوں کہ اپ جب اس ریسپی کو بنائیں گے تو اپ کی بھی بہت اچھی بنے گی
    اللہ کریم اپ سب کو صحت اور برکت والی زندگی عطا فرمایں
    صلی اللہ علیہ وسلم امین

Комментарии • 88