Summer Special Fruit Cake[Easiest Way To Bake]

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • #Summercake#fruitcake#Eid special# partycake#best #amazing #easyrecipe #mouthwatering #perfect #authentic #economic #delicious #best
    Cake ingredients
    3 eggs
    1/2cup Sugar
    1/ 2 cup oil
    1/2cup milk
    1-1/2cup all purpose flour
    1tbs baking powder
    2 pinches salt
    1tbs vanilla essence
    Frosting
    1/2cup Sugar
    1/4cup all purpose flour
    1/4 cup corn starch
    2-1/2 cup milk
    1/2tsp vanilla powder
    4 tbs butter
    Fruits
    2 mangoes
    small bunch of grapes
    1 bowl of black cherries
    Follow my recipes as shown in the videos
    And try it give me feedback Jazakumullah Khair 🙏 💐
    سمر سپیشل فروٹ کیک
    یہ کیک بہت اسانی سے بنتا ہے .اس کی فروسٹنگ بہت مزے کی ہوتی ہے .کریم کی فروسٹنگ سے زیادہ اچھی فروسٹنگ یہ ہوتی ہے۔
    ویڈیو کو اپ دھیان سے دیکھیں .اگر اپ دیگچے میں کیک بنانا چاہتے ہیں تو تو دیگچے کو پہلے سے پری ہیٹ کر لیں ۔پھر اس میں سٹینڈ لگا دیں اور کیک کو سٹینڈ پہ رکھ دیں یاد رکھیے چولہے کی انچ بہت دھیمی ہونی چاہیے 45 منٹ میں اپ کا کیک ریڈی ہو جائے گا .چھری سے یا سکوئر سے نکالنے سے پہلے چیک کر لیں اگر چھری صاف نکلی تو اس کا مطلب ہے کیک ریڈی ہو چکا ہے.
    میرے چینل کو سبسکرائب کیجئے لائک کیجئے اور شیئر کیجئے اور اپنا فیڈ بیک دیجئے مجھے اپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا اللہ کریم اپ کی صحت میں اور زندگی میں برکت دیں اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ

Комментарии • 61