A short lecture on Khilafat e Rashida (The Rashidun Caliphate) مختصر گفتگو بہ عنوان خلافتِ راشدہ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 май 2020
  • ASHRAF JAFRI OFFICIAL
    This lecture throws light on the principles of Khilafah (Caliphate) as well as on the Khilafat e Rashidah (Rashidun Caliphate) in brief. If you want to know about Khilafah and the Rashidun Caliphate, you will be able to know that in less than an hour, Inshallah. This video provides answer to questions like, what is khilafah, what are its principles and what is meant by the khilafat e rashidah (the rashidun caliphate).
    This is the official video of the lecture.
    For any suggestion or question, you can mail us to:
    ALLAHKITARAF@GMAIL.COM
    NOTE: The contents of the video can not be shared EXCEPT for positive purpose.
    اشرف جعفری آفیشل
    یہ گفتگو خلافت کے بنیادی اصولوں اور خلافتِ راشدہ کے اوپر مختصراً روشنی ڈالتی ہے۔اگر آپ کو خلافت اور خلافتِ راشدہ سے متعلق معلومات چاہئے، تو یہ گفتگو آپ کو معلومات ایک گھنٹہ سے بھی کم میں مہیا کرائے گی، انشاءاللہ۔ اس ویڈیو کے ذریعہ آپ "خلافت کیا ہے"، "اس کے اصول کیا ہیں" اور "خلافتِ راشدہ سے کیا مراد ہے" جیسے سوالات کا جواب حاصل کر سکتے ہیں۔
    یہ اس گفتگو کی آفیشل ویڈیو ہے۔
    کسی بھی مشورہ یا سوال کے لئے آپ ہمیں ہماری میل آئی پر لکھیں۔ ہماری میل آئی ڈی ہے:۔
    ALLAHKITARAF@GMAIL.COM
    نوٹ: اس ویڈیو کے کسی بھی حصہ کو شائع کرنا ممنوع ہے، سوائے کسی مثبت مقصد کی خاطر۔

Комментарии • 27

  • @rashiikhanrashii9295
    @rashiikhanrashii9295 11 месяцев назад

    MashaAllah

  • @sohailsahir5046
    @sohailsahir5046 Год назад

    Masha Allah
    Ashraf Bhai ka Andaz e bayan hai kuch aur. Jazak Allah khair

  • @ayehsasherkhan1689
    @ayehsasherkhan1689 Год назад +2

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    استاد محترم ماشاءاللہ آپ کے سمجھانے کا انداز بھت اچھا ھے اور بھت جامع معلومات دیتے ھیں میری آپ سے گزارش ھے ایسے ھی ایک وڈیو اندلس کی تاریخ پر بھی بنادیں ایک دو دن میں،
    اللہ آپ کو خیروعافیت سے رکھے آمین ثم آمین 🤲💞

  • @liaqatchouhan3024
    @liaqatchouhan3024 2 года назад +2

    Masha Allah very informative Vlog. May Allah SWT reward you Jannat Al Ferdaus

  • @azizbharti3648
    @azizbharti3648 2 года назад +1

    Mashallah achcha ilm Diya aapne

  • @aamnaghazala8312
    @aamnaghazala8312 2 года назад +1

    mashallah

  • @sakinakhatun7192
    @sakinakhatun7192 Год назад

    Ma sha Allah... Very informative video

  • @alisafa7983
    @alisafa7983 2 года назад +1

    Thank you so much

  • @ghulamasghar3068
    @ghulamasghar3068 3 года назад +1

    Ma sha Allah

  • @ArshadAnsari26555
    @ArshadAnsari26555 3 года назад +1

    Mashallh

  • @abdullahclips5240
    @abdullahclips5240 Год назад

    Masha Allah zabardast

  • @sadiqhewad6662
    @sadiqhewad6662 9 месяцев назад

    Please sir make more vedios

  • @safeahmed6483
    @safeahmed6483 3 года назад +3

    Sir ap or bh videos rkhy detail sy

  • @rammiscontraption124
    @rammiscontraption124 2 года назад

    Masha Allah one of the informative vedio sir .and cause by u I got cleared my topic in such a well founded way thanks alot sir may Allah bless you ever ahead ameen ya Rab Al Ameen 🤲

  • @azharhussain767
    @azharhussain767 2 года назад +3

    [IS Sqeefa is violation of GHADDEER] . what about MAQAAM GHADDEER ANNOUNCEMENT BY MUHAMMAD [SWM]

  • @sun_shine4
    @sun_shine4 2 года назад +1

    Sir koi book bata den khilafat rashda k hawale se

  • @jawadkhan-lr1st
    @jawadkhan-lr1st 3 года назад +2

    Kya aap bata sktay hain ke konsi jagah pe ye refernces mojood hai historues se related

  • @vampirekhan808
    @vampirekhan808 3 года назад +3

    Aap ne kaha jung e jamal khatam hui to huzur saw ne hz ayesha ra ko madina bhej dia.... Lekin us wakt nabi saw hayaat me to the nai phr kese bheja???

    • @Hypergaming17702
      @Hypergaming17702 3 года назад

      آپ نے میری اس غلطی پر توجہ مبذول کرائی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
      حضرت علی کہنے کے بجائے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا زبان سے نکل گیا معافی چاہتا ہوں
      انشااللہ اس غلطی کی اصلاح کی جایگی

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 Год назад

    📕📕📕📕📕📕📕📕📕📕📕📕📕📕📕📕
    *SIMPLE*
    *, SWEET, SMART & SHORT*
    *BASIC LAY MAN QUESTION*
    🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
    ☝ *اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ* *واشھدان محمد عبدہ ورسولہ کے بعد پہلا* حکم* کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے*
    *ماھی الوصیت الاولی بعد کلمة الاستشھاد و این تکتب؟*
    🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
    *جزاك الله*
    *جواب واجب*
    *ZEE 369*
    🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪

  • @syedirfanhaider1205
    @syedirfanhaider1205 11 месяцев назад

    Assalam Alaikum Sir,
    Kea ap un namazon ki koi daleel ya hadith bata sakty hain Jo Khalifa e awwal ny as a Imamat parhai? Secondly, jab Abu bakr khalifa muntakhib huy to wahan Mola Ali a.s. mojood thy? aur kea unki razamandi shamil thi?

  • @jawadkhan-lr1st
    @jawadkhan-lr1st 3 года назад +1

    Aap jiss paper se larh rahay hain wo kahan se note ki hain ye cheez kindly ye guide kr dein taake hum bhi parh skay tafseelan

  • @skrajjabali1312
    @skrajjabali1312 Год назад

    aisi kitab jimein banu ummayya aur banu abbas ki mukammal tarikh maloom ho urdu main batae

  • @vampirekhan808
    @vampirekhan808 3 года назад

    Maine suna hai k ameer moavia mimbar pe khade kara kar hz ali as par lanat bhejwate the or gaaliya dilwate the.. Kya ye sach hai???

  • @SaraikiEntertainment1970
    @SaraikiEntertainment1970 Месяц назад

    "حضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے"
    یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ شیعہ مذہب کی بنیاد ہے، جو ان سے بحث و مباحثہ کرنے والے ہر شخص پر خود بخود عیاں ہو جاتا ہے،
    شیعہ کا عقیدہ ہے :
    حضورنبی پاک ﷺ نے وفات سے قبل کاغذ اور قلم مانگا جو صحابہ کرام میں حضرت عمر(رض) نے دینے سے انکار کر دیا اور نبی پاکﷺسے سختی سے پیش آئے،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    .
    حضور نبی پاکﷺکی وصال کے وقت کسی صحابی نے جنازہ پڑھا نہ تدفین عمل میں لانے کے لیے کوشش کی،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    .
    خلافت کا حق حضرت مولاعلی (رض) کا تھا مگرحضرت ابوبکر(رض) نے یہ حق زبردستی غصب کر لیا،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    .
    جاگیرفدک سیدۃ النساء حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی وراثت تھی مگر حضرت ابوبکر(رض) نے غصب کر لیا،
    شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    .سیدۃ النساء حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھاپرحضرت ابوبکر(رض) کے دور خلافت میں ظلم کیا گیا،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔،
    .حضرت ابوبکر(رض) کے بعدحضرت عمر(رض) زبردستی خلیفہ بن گئے
    لیکنشیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے،🤔
    .حضرت عمر(رض) نے سیدۃ النساء حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہاکے گھر کا دروازہ جلایا
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں مولا علی کو قاضی القضاۃ بنا دیا،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    حضرت عمر(رض) نے بھی باغ فدک سیدۃ النساء حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہاکو نہ دیا،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مولاعلی و سیدۃ النساء حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہاکی بیٹی حضرت بی بی ام کلثوم سلام اللہ علیہا سے زبردستی نکاح کر لیا،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    حضرت عمر (رض) کے بعد امام مظلوم شید حضرت عثمان رضی اللہ عنہ زبردستی خلیفہ بن گئے،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے،🤔
    قرآن جمع کرنے میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن میں رد و بدل کر دیا،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    حضرت عثمان(رض) نے بھی فدک کی جاگیر سیدۃ النساء حضرت بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہاکے حوالے نہ کی،
    لیکن شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    حضرت عثمان(رض) کے بعدحضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم خلیفہ بنے نہیں بلکہ بنائے گئے،
    مگر شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    یہ وہ مقامات ہیں جہاں پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ان واقعات کے خلاف کوئی عملی کاروائی کرنا تو دور کی بات ہے ایک جملہ بھی ان کے خلاف نہیں کہا،
    صرف حضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم جو شیعہ روافض/نیم روافض وتفضیلیوں کے عقیدے کے مطابق مشکل کشا ہیں وہ شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے رہے🤔
    .
    لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا جب مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے نہیں رہے، یہ وہ وقت تھا جب سابقہ یہودی اور موجودہ رافضی ابن سبا(لعن) نے عقیدہ پیش کیا کہ؛
    حضرات ابوبکر، عمر، عثمان(رض) تینوں خلفاء غاصب تھے کیونکہ خلافت علی کا حق تھا،
    ان خلفاء ثلاثہ پر تبرا کرتا، اور حضرت علی(رض) کو مشکل کشا حاجت روا کہتا،
    حضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم نے اس رافضی اور اس کی ذریت کو اٹھا کر جلتی آگ میں پھینک دیا اور انہیں زندہ جلا ڈالا.
    کیونکہ شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم دیکھتے نہیں رہے تھے بلکہ عملی قدم اٹھائے تھے، دین کی سربلندی کی خاطرتقیہ بازی سے کام نہیں لیتے رہے بلکہ جابرسلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے کی جرات و استقامت رکھتے تھے👈 اب روافض، نیم روافض تفضیلیوں کیلئے لمحہ فکریہ کہ" شیرخداحضرت مولاعلی کرم اللہ وجہہ الکریم کو شیرخدا، مشکل ماننا چھوڑدو یاتاریخ کے من گھڑت جھوٹے واقعات سے دستبرداہوجاؤ😇🤔