تقریب بین المسالک وقت کی اہم ضرورت ہے آپ کی اس کاوش کو ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں کثّر اللہ أََمْثَالَک وجزاك اللہ عنّا وَعَنِ المسلمين خیر الجزاء صحیح فرمایا آپ نے دقیق مسائل میں علمی پختگی کے بغیر ٹامک ٹوئیاں مارنا خطرناک چیز ہے اس سے بچنے کا واحد اور أحوط حل مرور الكرام ہے
ماشاء اللہ بہت خوب، اللہ آپ کے علم اور عمل میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے۔آمین دل خوش ہوا کہ اس پرفتن دور میں بھی آپ جیسے علماء موجود ہیں جو اصل حقائق کو بیان کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
كچھ نقاط: ۱۔ حاضر اور ناظر سے بریلویوں کے نصدیق صرف یہی مراد ہے کہ سركار صلى الله عليه وسلم اپنی قبر انور میں الله کی عطا سے امت کے احوال سے با خبر ہیں، اور الله كے اذن سے دنیا میں تصرف فرما سکتے ہیں، اس کایہ مطلب ہر گز نہیں کے وہ فی الوقت ہر جگہ موجود ہیں۔ ۲۔ اعلی حضرت نے سرکار صلی الله عليه وسلم كا علم غيب بعض هي لكها هے۔ جو یہ کہتے ہیں کہ احمد رضا نے کل کہا غلت کہتے ہیں۔
Qadri sahab aapki is baat ke liye aala hazrat ki kitaab Allah jhut se paak hai jou subhanasubuh ka urdu tarjama hai isme ilm e gaib ki ibarat mil jayegi
@@muslims6815 بہار شریعت یا جاء الحق حصہ مصنفہ مفتی احمد یار خان قادری نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ حصہ اول میں مذکورہ مسئلہ یا فرض علوم کورس مصنفہ مفتی ہاشم حاں المدنی کو پڑھیں یا ڈاکٹر طاہر القادری ڈاکٹر مفتی اشرف آصف جلالی یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو یوٹیوب سے سن لیجیے یہی عقیدہ ہے
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے آپکے اس بیان میرے دل میں مخالف مکتبہ فکر کے لیۓ نرمی پیدا ہوئ اور میری اپنی بھی اصلاح ہوئ اللہ آپکو جزاۓ خیر دے آمین
Subhanallah. App ki mehfil me chand lamho me buhat kuch samaj sikh paya. Masha Allah. Allah app ka saya ummat per salamat rakkhay allah app ko umre khizar atta kre Ameen.
Subhan Allah, Jazak Allah! What a comprehensive explanation of our beautiful Deen. May Allah Subhanahu Wa Taala Grant Mufti Saheb long healthy life InShaAllah. What an exemplary scholar is Mufti Saheb MaShaAllah!
سبحان اللہ! ما شاء اللہ! جزاک اللہ خیرا! حضرت کی عمر اللہ تعالیٰ طویل کرے۔ آج کے اس پر آشوب و پر فتن دور میں ایسے ہی اصلاحی بیانات کی ضرورت ہے۔ میانہ روی اور اعتدال پسندی ھی ارباب حق کا راستہ ھے۔لیکن سطحی اور متعصبانہ ذہنیت رکھنے والے دونوں جوانب کے افراد کو یہ باتیں ہضم نہیں ھو سکتیں۔بریلی اور دیوبند میں اشتراک ممکن ہے ناممکن ھر گز نہیں۔ دیکھیے دونوں امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے ٹھیٹھ مقلد ھیں،عقاید کے آیمہ ابو منصور ماتریدی اور ابو الحسن عشری رحم اللہ تعالیٰ کے مرتب کردہ عقائد پر کار بند ھیں۔ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی علیہ رحمہ،شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ اور شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ کو اپنا مقتدا و پیشوا مانتے ہیں۔تصوف کے قایل ھیں۔بریلوی اور دیو بندی جھگڑے کے اول روز ہی سے اکثر علماء رامپور،علماء فرنگی محلی،علماء خیرا باد اور علماء گولڑوی نے اپنے کو اس سے الگ رکھا۔وہ صرف حنفی سنی کہلوانا فخر سمجھتے ہیں کیونکہ محمد بن قاسم سے لیکر بہادر شاہ ظفر تک بر صغیر کے اکثر مسلمانوں کی یہی پہچان رھی ھے۔۔آج با ھمی اتحاد و اتفاق کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ ع ایک ھوں مسلم اگر حرم کی پاسبانی کے لئے ساحل نیل سے لیکر تابخاک کاشغر۔
Allah Allah... Kya Hasti hai ye Shakshiyat... Mera dil magmoom hogaya Aankh Ashkbar hogayi... Kash is hasti se Mulaqat hoti... Allah se dua hai ke Hazrat ka saaya qayam rakhein... Hazrat ke uloom Sare mahfooz ho... Bangalore, India se... Hazrat ku Salaam sunakar ehsan karein Channel admin sab... Please🙏🙏
mashaaAllah. I don't have words to express. May Allah give you more strength and more knowledge and may Allah protect your soul. Ameen. We need Scholars like you.
* we need deobandi scholars more like you. Brelvies will follow. Wo khud he teek ho Jain ghy, asl deobandi asl deobandi ban jai just like asl Inshallah amen
I have been involved in sufi discipline for the last thirty years now and had face to face interactions with passed away saints and spiritual blessing from my ancestors with or without visiting their shrines. Such interactions strengthened my faith on shariah related Islamic followings and I became more involved in reading Quran and nawafil . These interactions are possible and should not be taken against our faith.
Of course it's possible I know many brother's, but they all have a shaykh who has trained them how to enter into the spiritual world by doing Tazkiyah e Nafs and Tazkiyah of lataifs
Ji hazrat ne bilkul sahi farmaya , I'm from India, West Bengal Iha pe furfura Sharif hain jaha pe west bengal ke zada tar muslims follow karte hain huamre silsila Syed Ahmed Shaheed Berelvi rh se hain sajrah -- Syed Ahmed Shaheed Berelvi rh ke Khalifa --- Nur Mohammad Nizampuri rh (chitagong, Bangladesh) unka Khalifa --- Syed Sufi Fateh Ali Owaisi rh (Kolkata, India) unka Khalifa Abu bakkar Siddique al Quraishi rh (hugely, India,furfura Sharif) Syed Ahmed Shaheed rh se or ek silsila bangladesh main hain jounpur silsila Syed Ahmed Shaheed berelvi rh unka Khalifa --- Karamat Ali joupuri rh unse abb Tak wo silsila bangladesh main kayem hain jounpur or furfura dono Milad or keyam karte hain or abhi tak jab bayat karwaya jata hain tariqay muhammadiya main bayat Kiya jata hain jo ki Syed Ahmed Shaheed berelvi rh se nikla hua tariqa hain
Very well explained. Mostly sectarian divisions/Firqas are because of some Ulemas wish for having their followers and or religious politics. We muslims in general should not encourage any such division.
Yeah run away wen u see such ulema in gathering encouraging sectarianism...but mostly its the laymen muslims who are victims and dont have enough intellect andanalysis skill to notice thesekind of thing...sometime some ulema are manipulative
ماشاء اللہ ۔۔۔بہت خوب ۔۔۔ آپ جیسے مسیحاوں کی امت کو اشد ضرورت ہے ۔۔۔کیونکہ جس دین نے دل آ کہ تھے غیروںکے ملائے اُس دین میںخود بھائی سے اب بھائی جُدا ہے عالم ہے سو بے عقل ہے، جاہل ہے سو وحشی مُنعم ہے سو مغرور ہے، مُفلِس سو گدا ہے۔۔۔ آج علماء سوء نے امت میں مزید دراڑیں ڈالنا شروع کردی ہے جو خواص کی باتیں تھی اب وہ عوام کے محافل کی زینت بنی ہے ۔۔۔جو امتی اپنی زندگی میں بقول اقبال باعث رسوائی پیغمبر کا مصداق بنا ہوا ہے وہ اپنی اصلاح کو چھوڑ کے اپنے پیغمبر کے علم اختیار اور خوبیوں کا محتسب بنا ہوا ہے ۔۔۔ مرزا جہلمی فلمی فسادی نے ملک میں انتشار کا بیڑا اٹھایا ہے ۔۔۔دہشت گردی کے شکار ملک میں اتحاد برداشت اور مسلمات پر کام کی ضرورت تھی لیکن فلمی فسادی پلمبر جیسے غداروں نے نسل نو کو ایک صدی کے بعد پھر سے دست و گریباں کردیا ۔۔۔جن مسائل میں اتحاد اور افہام و تفہیم کا مظاہرہ کرنا تھا ۔۔آج اختلاف مزید بڑھ رہا ہے ۔۔۔مسجد اقصی مسلم ممالک کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے ۔۔اتحاد تباہ ہورہا ہے جس کا فائدہ یہود و ہنود کو مل رہا ہے ۔۔۔ایک کشمیر کو دوسرا فلسطین کو نگل رہا ہے ۔۔۔۔ حکمران ستر سال سے جمہوریت کے تنازعات کے اندر غرق ہیں ۔۔ غریب عوام کو معاشیات سے فرصت نہیں ۔۔ایلیٹ کلاس نے اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی اور طرفہ تماشہ یہ کہ مرزائی پلمبر نے مزید آگ بھڑکا کر امت کو مزید ٹکڑے کردیا۔۔۔ ۔۔۔نتیجہ یہ نکلا کہ کچھ مورروثی مسلمان دین بیزار طبقہ میں کنورٹ ہوگیا اور پھر کچھ عرصہ بعد وہ طبقہ پوری طرح سے لبرل ازم میں داخل ہوگیا ۔۔۔اور انگریز کے لگائے گئے پودے قادیانی مگرمچھ نے اس صورتحال کا فائدہ یہ لیا کہ آخر میں اس نے لبرل انڈے کو اپنا شکار کر لیا ۔۔۔قصور وار کون نکلا ؟؟ قصور وار ایسے فتنہ انگیز علماء سو ء ہیں جو جوڑنے کے بجاے توڑنے پر کام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔
Our mujhe sayed ko lekr peer zulfiqar sahb ki bat bhut saf our schchi lgi usme koi bhi mala nzr nhi ata our bilkul asan alfazo me smjh aa jata he ki aqayed kya he Our iski durustgi kis trh ho Baqayeda daleel k sath samjhaya he unhone
Look I also belong to khankah from daccan India , we don't have deobandi Barelvi but we are more close to barelvism then the deobandism deobandis are literally wahabi like entity for us and will support barelvism till we are alive
قرآن اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق عقیدہ کیا ہے اگر حدیث سے انسان گمراہ ہو سکتا ہے تو پھر فقہ میں بھی یہ امکان ہے اور قرآن کریم میں بھی گمراہ ہوئے کا خطرہ ہے جب ایسا ہے تو کس کو رہنما بنائیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور و بشر کے مسئلے پر سب سے بہترین وضاحت ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی ہے باقی مفتی صاحب بہت عمدہ
تقریب بین المسالک وقت کی اہم ضرورت ہے
آپ کی اس کاوش کو ہم دل کی اتھاہ
گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں
کثّر اللہ أََمْثَالَک وجزاك اللہ عنّا وَعَنِ المسلمين
خیر الجزاء
صحیح فرمایا آپ نے دقیق مسائل میں
علمی پختگی کے بغیر ٹامک ٹوئیاں مارنا
خطرناک چیز ہے اس سے بچنے کا واحد
اور أحوط حل مرور الكرام ہے
ماشاء اللہ بہت خوب، اللہ آپ کے علم اور عمل میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے۔آمین دل خوش ہوا کہ اس پرفتن دور میں بھی آپ جیسے علماء موجود ہیں جو اصل حقائق کو بیان کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
كچھ نقاط:
۱۔ حاضر اور ناظر سے بریلویوں کے نصدیق صرف یہی مراد ہے کہ سركار صلى الله عليه وسلم اپنی قبر انور میں الله کی عطا سے امت کے احوال سے با خبر ہیں، اور الله كے اذن سے دنیا میں تصرف فرما سکتے ہیں، اس کایہ مطلب ہر گز نہیں کے وہ فی الوقت ہر جگہ موجود ہیں۔
۲۔ اعلی حضرت نے سرکار صلی الله عليه وسلم كا علم غيب بعض هي لكها هے۔ جو یہ کہتے ہیں کہ احمد رضا نے کل کہا غلت کہتے ہیں۔
Aap ne jo 2 nukaat bataye hai axha hai, refrence bhi de dijye tow behtar hogaa.... Ummat ke liye..
Qadri sahab aapki is baat ke liye aala hazrat ki kitaab Allah jhut se paak hai jou subhanasubuh ka urdu tarjama hai isme ilm e gaib ki ibarat mil jayegi
@@muslims6815 بہار شریعت یا جاء الحق حصہ مصنفہ مفتی احمد یار خان قادری نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ حصہ اول میں مذکورہ مسئلہ یا فرض علوم کورس مصنفہ مفتی ہاشم حاں المدنی کو پڑھیں یا ڈاکٹر طاہر القادری ڈاکٹر مفتی اشرف آصف جلالی یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو یوٹیوب سے سن لیجیے یہی عقیدہ ہے
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے آپکے اس بیان میرے دل میں مخالف مکتبہ فکر کے لیۓ نرمی پیدا ہوئ اور میری اپنی بھی اصلاح ہوئ اللہ آپکو جزاۓ خیر دے آمین
Haq ki taraf rehnumai k liyay achhi Aur qeemti baten Hazrat nay irshad farmai hen is video men.
@@newdecent2230 8
@@newdecent2230 ppl
Baaki batean chorean Sirf HAZRAT ka andaaza bayan deakhean.
Tabeyat Khush ho jaati hay💕
18:58
جو چیزیں نہیں سمجھ میں آتی نا سب سے اچھا طریقہ راستہ یہ ھے کہ ادب سے گزر جائے
سبحان اللہ کیا خوب صورت جملہ فرمایا ھے ما شاء اللہ
G janab aap ko asal ikhtalaf maloom ha diuobandi. Or baralvi ka ? Agar maloom ha to bata dan ?
@@ahlesunnathaqjamat7343 watch full video, idea ho jay ga
Ismail dehlav khta hai nabi mar kar mitti me mil gaye
Thank you So much! It's detailed and factually correct. It's helping lots of people to correct his/her Aqeeda.
Subhanallah. App ki mehfil me chand lamho me buhat kuch samaj sikh paya. Masha Allah. Allah app ka saya ummat per salamat rakkhay allah app ko umre khizar atta kre Ameen.
السلام علیکم
مفتی صاحب آپ کو اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور آپ جیسے نیک لوگوں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔
آمین یا رب العالمین
Aameen summa aameen
Subhan Allah, Jazak Allah! What a comprehensive explanation of our beautiful Deen. May Allah Subhanahu Wa Taala Grant Mufti Saheb long healthy life InShaAllah. What an exemplary scholar is Mufti Saheb MaShaAllah!
Mufti sahab bht faida pohoncha ALLAH apko apni rehmaton ma rakhay ma iska haq ada nhe kr sakta. Jazakallah khair
ماشاءاللہ ،جزاک اللّہ،
میرے ذہن میں کچھ ابہام تھے سارے دور ہو گئے ۔ الحمدللّٰہ حمدا کثیرا طیب مبارک فیہ
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں
Jazakomullah khaira k ALLAH Pak ki tuofeeq say app neAALA HAZRAT REHM
U llah TULLA ALY K BARAY MAIN kalama e Khair Kaha.
عشق محبت عشق محبت
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
رحمۃ اللہ تعالی علیہ
سبحان اللہ! ما شاء اللہ! جزاک اللہ خیرا!
حضرت کی عمر اللہ تعالیٰ طویل کرے۔ آج کے اس پر آشوب و پر فتن دور میں ایسے ہی اصلاحی بیانات کی ضرورت ہے۔ میانہ روی اور اعتدال پسندی ھی ارباب حق کا راستہ ھے۔لیکن سطحی اور متعصبانہ ذہنیت رکھنے والے دونوں جوانب کے افراد کو یہ باتیں ہضم نہیں ھو سکتیں۔بریلی اور دیوبند میں اشتراک ممکن ہے ناممکن ھر گز نہیں۔ دیکھیے دونوں امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے ٹھیٹھ مقلد ھیں،عقاید کے آیمہ ابو منصور ماتریدی اور ابو الحسن عشری رحم اللہ تعالیٰ کے مرتب کردہ عقائد پر کار بند ھیں۔ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی علیہ رحمہ،شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ اور شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ کو اپنا مقتدا و پیشوا مانتے ہیں۔تصوف کے قایل ھیں۔بریلوی اور دیو بندی جھگڑے کے اول روز ہی سے اکثر علماء رامپور،علماء فرنگی محلی،علماء خیرا باد اور علماء گولڑوی نے اپنے کو اس سے الگ رکھا۔وہ صرف حنفی سنی کہلوانا فخر سمجھتے ہیں کیونکہ محمد بن قاسم سے لیکر بہادر شاہ ظفر تک بر صغیر کے اکثر مسلمانوں کی یہی پہچان رھی ھے۔۔آج با ھمی اتحاد و اتفاق کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔
ع ایک ھوں مسلم اگر حرم کی پاسبانی کے لئے
ساحل نیل سے لیکر تابخاک کاشغر۔
Allah Allah... Kya Hasti hai ye Shakshiyat... Mera dil magmoom hogaya Aankh Ashkbar hogayi... Kash is hasti se Mulaqat hoti... Allah se dua hai ke Hazrat ka saaya qayam rakhein... Hazrat ke uloom Sare mahfooz ho... Bangalore, India se... Hazrat ku Salaam sunakar ehsan karein Channel admin sab... Please🙏🙏
حضرت سے جب ملا قات ہوگی تو آپ کا سلام پہنچا دیا جائے گا ۔ انشاء اللہ
Allah apko mazeed nawaze
@@mu082425 میرا بھی سلام بھی عرض کر دی کیے گا
@@mu082425 bandah ka bhi salam araz kijyega.. or dua ki darkhawast bhi.. shukriya..
ماشاءاللہ جزاک اللہ۔ بہترین انداز میں آپ نے واضح کردیا۔
He is so sweet..kitni achi tarhan samjhatey hein.mashaAllah..may Allah reward him.
mashaaAllah. I don't have words to express. May Allah give you more strength and more knowledge and may Allah protect your soul. Ameen. We need Scholars like you.
* we need deobandi scholars more like you. Brelvies will follow. Wo khud he teek ho Jain ghy, asl deobandi asl deobandi ban jai just like asl
Inshallah amen
اللہ پاک آپ کے علم، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
Ma'Sha'Allah bohat aala explanations on relative Topic...
masha ALLAH hazrat very valid points
Allah apko lambi umer de ummat ko istafady ki tofeeq de ameen
ماشاءالله ! حضرت آپ وحدت ِامت کے زبردست علمبردار ہیں 🌹🌹🌹
ماشاء اللہ بہت اچھی انفارمیشن ہے
لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم
مبارک ہو جزاک لا رہ راست دیکھنے کے ساتھ ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
Isk Mohbbat. Isk mohabbat Aalahazrat Aala hazrat
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH *
**TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD ZiNDABAD ZiNDABAD**
*(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).........
Subhanallah subhanallah dhoo k rakh dya ap ny sari confusion uffffff Allah ap ko boht jaza atta ap ki ya baatian Allah hmari naslooon tkk ly jye ameen
اس شخص کا وجود امت کے لئے
غنیمت ہے
مسلک اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام اہل سنت مولانا احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ زندہ باد
seedha sadah deen hai us par amal karo bus Quran aur sahi hadees mein sub kuch mojod hai
Insan parsti aor firqa wariyat k nary na lagao idar agar Muslim ho to Allah o akbar k nary aor Muhammad rasool Allah s.w k nary lagao
الحق ماشھدت بہ الاعدإ
@@wildlife-46
تمہارے مفتی بھی تو فرقہ پرستی کی بات کرتے ہیں...
@@hasnainhasnain5688 yes but we shud avoid getting in these type of thing
kamaal kar diya mufti sahib Allah aap ko meri umer dy den..........................Subhanallah.
Amin
جب بھی سنا۔۔۔کمال لگا۔۔۔ماشااللہ
Mashallh brilliant explanation, may Allah subhan correct our aqidah .
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو
Mashallah hazart ki baat se bahoot se baat saaf ho jati hai Allah mufti Sahab ke umar me barkat ata farmaye aameen India Allahabad
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے الله تعالیٰ آپ جیسے لوگوں کا سایہ اس آمت پر تا دیر قائم رکھے
Subhan Allah !
May Almighty ALLAAH Bless You with Good Health, Long Life and Success in all Your endeavors. Insha Allah .
لبیــــــــــــک یارسول اللہﷺ
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
ناموس رسالت زندہ باد
App ki suhbat k asrat samrat amal me hamare lye roshan ho dua karta hoo. Ameen.
I have been involved in sufi discipline for the last thirty years now and had face to face interactions with passed away saints and spiritual blessing from my ancestors with or without visiting their shrines. Such interactions strengthened my faith on shariah related Islamic followings and I became more involved in reading Quran and nawafil . These interactions are possible and should not be taken against our faith.
Salam, did you ever say lahawlawalaquwataillabillahilaliyulazeem? Not that i am saying your are a liar i am just asking.
Whatsapp number do aapke ?
Of course it's possible I know many brother's, but they all have a shaykh who has trained them how to enter into the spiritual world by doing Tazkiyah e Nafs and Tazkiyah of lataifs
@@ishtiaqshaffi7 yos tazkiya nafs and lataif us real and according to sharia.. I am also having beat with a sheikh. He teaches us how to gain taqwa.
Bhai Dekh lu. Allah ku Jawab dena hay
واہ مُفتی صاحب بہت سے ابہام تھے دِل و دِماغ میں جو آج آپ کو سُن کر دُور ہو گٸے
Ji hazrat ne bilkul sahi farmaya , I'm from India, West Bengal Iha pe furfura Sharif hain jaha pe west bengal ke zada tar muslims follow karte hain huamre silsila Syed Ahmed Shaheed Berelvi rh se hain sajrah --
Syed Ahmed Shaheed Berelvi rh ke Khalifa --- Nur Mohammad Nizampuri rh (chitagong, Bangladesh) unka Khalifa --- Syed Sufi Fateh Ali Owaisi rh (Kolkata, India) unka Khalifa Abu bakkar Siddique al Quraishi rh (hugely, India,furfura Sharif)
Syed Ahmed Shaheed rh se or ek silsila bangladesh main hain jounpur silsila
Syed Ahmed Shaheed berelvi rh unka Khalifa --- Karamat Ali joupuri rh unse abb Tak wo silsila bangladesh main kayem hain jounpur or furfura dono Milad or keyam karte hain or abhi tak jab bayat karwaya jata hain tariqay muhammadiya main bayat Kiya jata hain jo ki Syed Ahmed Shaheed berelvi rh se nikla hua tariqa hain
Jzak Allah khair
Me khud lucknow se hu... Mere chacha nadwi alim the... Allah ounki magfirat kare
آمین
Jazak um Allah very informative
Masha Allah
حضرت کی ہر ہر بات اپنے آپ میں شاہکار ہے۔۔اللہ حضرت کا سایہ امت پر دراز کریں۔۔
Assalam o Alaikum, MashaAllah bht acha lecture jazakallah khair.
سبحان الله مولانا صاحب زنده صاحب
Mashallah
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ
Very good explanation please give knowledge about khizar aliasalam
You r like a gem in today's world...many appreciation from my heart...
I cant stop listening to Mufti sahab .. LOVE YOU
Jazakallah
Hazrat shah wali ullah ki book ka name bata daen jo aqaid ki h
سبحان الله۔ ماشاءاللہ۔ رب العالمین آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
Kash philosophy of Sufis and it's continuance in contemporary philosophical theories par kaam Ho...
Abu shakur salami ki book ka naam bata daen for aqaid
MashaAllah , May Allah bless you.
Jazakallah khair ❤
Allah tala AAP ko khair o berkat da,
Subhanallah Subhanallah... Wah ustad g..wah... Subhanallah. Allah Apko Bohot khairyn Ata farmay
Allah Mufti Sahab ki umar me Barkat de
Very well explained.
Mostly sectarian divisions/Firqas are because of some Ulemas wish for having their followers and or religious politics. We muslims in general should not encourage any such division.
Yeah run away wen u see such ulema in gathering encouraging sectarianism...but mostly its the laymen muslims who are victims and dont have enough intellect andanalysis skill to notice thesekind of thing...sometime some ulema are manipulative
You explained in a good manner. Thank you
Allah give u more izattt
جزاک اللّٰہ خیر کثیر سر
MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM
بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے حضرت مفتی صاحب
ماشاء اللہ ۔۔۔بہت خوب ۔۔۔ آپ جیسے مسیحاوں کی امت کو اشد ضرورت ہے ۔۔۔کیونکہ
جس دین نے دل آ کہ تھے غیروںکے ملائے
اُس دین میںخود بھائی سے اب بھائی جُدا ہے
عالم ہے سو بے عقل ہے، جاہل ہے سو وحشی
مُنعم ہے سو مغرور ہے، مُفلِس سو گدا ہے۔۔۔
آج علماء سوء نے امت میں مزید دراڑیں ڈالنا شروع کردی ہے جو خواص کی باتیں تھی اب وہ عوام کے محافل کی زینت بنی ہے ۔۔۔جو امتی اپنی زندگی میں بقول اقبال باعث رسوائی پیغمبر کا مصداق بنا ہوا ہے وہ اپنی اصلاح کو چھوڑ کے اپنے پیغمبر کے علم اختیار اور خوبیوں کا محتسب بنا ہوا ہے ۔۔۔
مرزا جہلمی فلمی فسادی نے ملک میں انتشار کا بیڑا اٹھایا ہے ۔۔۔دہشت گردی کے شکار ملک میں اتحاد برداشت اور مسلمات پر کام کی ضرورت تھی لیکن فلمی فسادی پلمبر جیسے غداروں نے نسل نو کو ایک صدی کے بعد پھر سے دست و گریباں کردیا ۔۔۔جن مسائل میں اتحاد اور افہام و تفہیم کا مظاہرہ کرنا تھا ۔۔آج اختلاف مزید بڑھ رہا ہے ۔۔۔مسجد اقصی مسلم ممالک کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے ۔۔اتحاد تباہ ہورہا ہے جس کا فائدہ یہود و ہنود کو مل رہا ہے ۔۔۔ایک کشمیر کو دوسرا فلسطین کو نگل رہا ہے ۔۔۔۔ حکمران ستر سال سے جمہوریت کے تنازعات کے اندر غرق ہیں ۔۔ غریب عوام کو معاشیات سے فرصت نہیں ۔۔ایلیٹ کلاس نے اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی اور طرفہ تماشہ یہ کہ مرزائی پلمبر نے مزید آگ بھڑکا کر امت کو مزید ٹکڑے کردیا۔۔۔ ۔۔۔نتیجہ یہ نکلا کہ کچھ مورروثی مسلمان دین بیزار طبقہ میں کنورٹ ہوگیا اور پھر کچھ عرصہ بعد وہ طبقہ پوری طرح سے لبرل ازم میں داخل ہوگیا ۔۔۔اور انگریز کے لگائے گئے پودے قادیانی مگرمچھ نے اس صورتحال کا فائدہ یہ لیا کہ آخر میں اس نے لبرل انڈے کو اپنا شکار کر لیا ۔۔۔قصور وار کون نکلا ؟؟ قصور وار ایسے فتنہ انگیز علماء سو ء ہیں جو جوڑنے کے بجاے توڑنے پر کام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔
Assalamu alikum warahamthullhahi wa barakathuhu hazrat sap se bahat Karna nambar dewo
اللہ اکبر اللہ اکبر
حضرت ہمیں یقینًا اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے 😢
Our mujhe sayed ko lekr peer zulfiqar sahb ki bat bhut saf our schchi lgi usme koi bhi mala nzr nhi ata our bilkul asan alfazo me smjh aa jata he ki aqayed kya he
Our iski durustgi kis trh ho
Baqayeda daleel k sath samjhaya he unhone
mashaallah
Allah aap ko jaza e qair de.
aur aafiyat se ta der sahi salamat rakhe.
One of the best scholars of current time. MashaAllah!
uMAIR AAP ABHI TAK DHOKE MAIN HAIN.
@@SyedAhmed-hc5vmkiyoun
Masha Allah!
مفتی صاحب حیرت ھے آپ ان چار اختلافات کو عقائد کا مسئلہ ھی نہیں مانتے
Wat is strange in it?
MAA SHA ALLAH 💞❤️ bhut ala
MashAllah
کمال ❤️
Allah aapko jazai kher ata farmaye ameen
بندہ سیدہ سادہ رہے۔ وقت کی ضرورت ہے۔
I'm Representing Brelvi ❤️ Kamal haqaiq btay mufti sahb ny ❤️
Yes i think both can unite...its just misunderstanding on some part and hardcore mullah
Yes
I am also Barelvi ❤
اللہ تعالیٰ امت کو افہام و تفہیم محبت و الفت عطا فرمائے
All Muslims brothers of each other's
اے آتش فراقت دل ھا کباب کردہ ۔۔
و ز شوق اشتیاقت جانہا خراب کردہ ۔۔
کمال جی
Love from Qasmi islamicbookcenter Bangalore, qasmi Unani shifa khana Jayanagar, Al ZAM ZAM SHIFA KHANA BASAVANAGUDI
اللہ تعالیٰ حضرت کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Good job sir
Huzur ala hazrat ne koi chiz apni taraf nhi likhi jo likhe dalail se likhe
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔TLp
Look I also belong to khankah from daccan India , we don't have deobandi Barelvi but we are more close to barelvism then the deobandism deobandis are literally wahabi like entity for us and will support barelvism till we are alive
Mufthii Sb Great ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very goood
ماشاءاللّٰه
قرآن اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق عقیدہ کیا ہے اگر حدیث سے انسان گمراہ ہو سکتا ہے تو پھر فقہ میں بھی یہ امکان ہے اور قرآن کریم میں بھی گمراہ ہوئے کا خطرہ ہے جب ایسا ہے تو کس کو رہنما بنائیں
SubhanAllah
Aahmad raza Khan apne zamane ke sabse bade aalim the