Why Hazrat Muawiyah Razi Allah o Anhu gave Khilafat to Yazeed?حضرت معاویہ نے یزید کو خلافت کیوں دی

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 авг 2020
  • For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
    ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
    سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
    www.seerat.net
    Like our facebook page:
    لائک کریں
    Al-Nadwa Educational Trust
    / alnadwa.official
    Subscribe to our RUclips Channel
    یو ٹیوب چینل
    / seeratvideo
    Join our WhatsApp group
    ہمارا وٹس ایپ گروپ
    chat.whatsapp.com/DgwzYJ4NQds...
    Yazid
    Yazeed
    یزید
    ~
    DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Комментарии • 32

  • @m.abidnoor777
    @m.abidnoor777 8 месяцев назад

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    جزاک اللہ یا شیخ!
    اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
    آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور۔
    از: بہاول پور۔

  • @irfanullahkhan9712
    @irfanullahkhan9712 3 года назад +3

    Zabardast
    Ab samjh Aya mujy
    ALHAMDULILLAH

  • @alhafiztv452
    @alhafiztv452 2 года назад +2

    اگر اس کی غلطی نہیں تو جو حسن کے ساتھ صلحنامہ ہوا اس کی کچھ شرائط تھیں ان کیا بنا تھا؟

  • @MajidGhori
    @MajidGhori 2 года назад +1

    Such yeh hy ky jang e Jamal, jang e Sifeen, or jang e Naharwan or mustanid Ahadees ki tafseelat main ja ay baghair yeh mumkin he nahi ky Yazeed ki bait ky muamlay ko samjha ja ay. Allah Kareem hum sub ko apni hifz o aman or fazal atta farmain or musalmano ko itehad or itefaq atta farmain. Ameen!

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi 2 года назад

    عمدہ چینل ۔اللہ تعالی آپ پر رحمت نازل فرمائیں.excellent channel

  • @athiqahamad5243
    @athiqahamad5243 Год назад +1

    Masha Allah 💞

  • @jayak3768
    @jayak3768 Год назад

    Yeah aik baat karnay main itna time lagatay hain keh interest hi khatam ho jata hay aur neend aanay lagti hay.

  • @aqeelmughal7962
    @aqeelmughal7962 3 года назад +2

    Nice ji

  • @nighatsultana8343
    @nighatsultana8343 3 года назад +2

    اسلام علیکم۔ اللہ آپ سے راضی ہوں مفتی صاحب۔ آپ زرا صاف آواز مین فر مایا کرین کچھ میری طرح بھی ہوتے ہین دعاے صحت کے ساتھ اجازت اللہ حافظ

  • @abdulmateenofficial116
    @abdulmateenofficial116 3 года назад +2

    مفتی صاحب السلام علیکم امید ھکہ عافیت سے ہوں گے ماشاءاللہ ماشاءاللہ عالمانہ فاضلا بیان مفتی صاحب میں انڈیا سے عبدالمتین قاسمی مجھے اپنی آہسحر میں ضرور یاد رکھیں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  3 года назад +2

      Jee In Sha Allah will send this message to Mufti Sb.

  • @unzilaunzila3980
    @unzilaunzila3980 3 года назад

    Good

  • @MuhammadArif-gl7mz
    @MuhammadArif-gl7mz 3 года назад +3

    ماشاء اللہ مفتی صاحب زبردست

  • @ahmadnawed2856
    @ahmadnawed2856 3 года назад +4

    مفتی صاحب سے رابطے کی کوئی صورت ہے؟

    • @aqdesk384
      @aqdesk384 3 года назад

      Join our WhatsApp group
      ہمارا وٹس ایپ گروپ
      chat.whatsapp.com/DgwzYJ4NQds...

  • @mohammaddar4773
    @mohammaddar4773 2 года назад +3

    یزید نہی یزید پلید لکھا کریں

  • @rashidahmad3287
    @rashidahmad3287 2 года назад +5

    اسلام علیکم جناب۔یہ جو واقع آپ نے بیان فرمایا ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ نے جمعہ کے دن پوچھا کہ اگر میں دین پر نہ چلوں تو تم کیا کرو گے تو کسی بدو نے جواب دیا کہ پھر اس کا فیصلہ تلوار کرے گی۔ تو جناب عرض ہے کہ اس واقع کے بارے میں میں نے پڑھا ہے کہ وہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ تھے جنہوں نے یہ سوال پوچھا تھا۔ دوسری بات یہ کہ آپ بار بار فرما رہے ہیں کہ کوئی ایسا شخص نہیں تھا جس پر امت اتفاق کرلیتی ۔ تو سوال یہ ہے کہ کیا حسین رضی اللہ تعالیٰ اس وقت اتنے ہی گمنام تھے اور کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم تک یہ حدیث مبارکہ نہیں پہنچی تھی کہ الحسن والحسین سیدا شباب اہل جنہ ؟ میں الحمدللہ اہل سنت میں سے ہوں کہیں آپ اہل تشیع یا رافضی نہ سمجھ لینا۔ میں نے بہت سارے علماء کرام کو سنا ہے اور پڑھا بھی ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جو ہوا سو ہوا ۔ایمان کی سلامتی اسی میں ہے کہ بس اپنے لب سی لیے جائیں ۔ کیونکہ اگر اس بات کو چھیڑیں گے تو بات بہت دور تک جائے گی۔

    • @thenewmuslims9421
      @thenewmuslims9421 2 года назад

      Tum say ziyada jantay Hain Mufti Sahab. Hu kon tum?

    • @mnkdev6662
      @mnkdev6662 2 года назад

      @Rashid Ahmad درست فرما رہے ہیں بھائی

  • @mahmoodahmed7721
    @mahmoodahmed7721 3 года назад +2

    Not agreed. It's not so simple.

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  3 года назад

      صحابہ کرام رضی ﷲ عنہم کی شان
      ارشاد باری تعالی ہے
      والسبقون الاولون من المھجرین والانصار والذین اتبعوھم باحسان رضی ﷲ عنھم ورضواعنه و اعدلھم جنت تجری تحتھا الانھر خلدین فیھا ابدا ذلك الفوز العظیم
      مہاجرین و انصار میں سے سابقین اولین اور احسان کے ساتھ ان کی اتباع کرنے والوں سے ﷲ راضی ہو گیا اور وہ ﷲ سے راضی ہو گئے
      ﷲ تعالی نے ان کے لئے باغات تیار کئے ہیں جن میں نہریں بہہ رہی ہیں وہ سب اس میں ہمیشہ رہیں گے
      یہ عظیم الشان کامیابی ہے
      سورة التوبه ١٠٠
      نبی اکرم ﷺ نے فرمایا
      ﷲ ﷲ فی اصحابی لا تتخذو ھم غرضا من بعدی
      فمن احبّھم فبحبّی احبّھم
      و من أبغضھم فببغضی أبغضھم
      ومن آذاھم فقد آذانی
      و من آذانی فقد آذی ﷲ
      و من آذی ﷲ فیو شك ان یأخذہ
      اے لوگو! میرے صحابہ کے متعلق گفتگو کرتے وقت ﷲ سے ڈرا کرو
      میرے بعد انہیں طعن و تشنیع کا نشانہ نہ بنانا
      ان سے وہی محبت کرے گا جسے مجھ سے محبت ہوگی اور ان سے وہی بغض رکھے گا جسے مجھ سے بغض ہو گا
      جس نے انہیں تکلیف دی گویا اس نے مجھے تکلیف پہنچائی اور جس نے مجھے تکلیف پہنچائی گویا اس نے ﷲ کو تکلیف دی اور جس نے ﷲ کو تکلیف دی وہ یقینا اس کا مواخذہ کرے گا
      جامع ترمذی ٣٨٦٢
      امام مالک رحمة ﷲ علیہ کا فتوی (متوفی 179 ھ)
      سورة فتح کی آخری آیت کے ایک ٹکرے "لیغظ بھم الکفار" کی تفسیر میں امام ابن کثیر رحمہ ﷲ رقم فرماتے ہیں
      من ھذہ الآیة انتزع الامام مالك فی روایة عنه بتکفیر الروافض الذین یبغضون الصحابه رضی ﷲ عنہم قال
      لانھم یغیظونھم ومن غاظ الصحابه رضی ﷲ عنہم فھو کافر لھذہ الآیة و وافقه طائفة من العلماء رضی علی ذلک والحدیث فی فضل الصحابه رضی ﷲ عنہم والنھی عن التعرض بمساویھم کثیرہ و بکفیھم ثناء ﷲ علیھم و رضا عنھم
      تفسیرابن کثیر ج ٤
      ص ٢٠
      امام مالک رحمتہ ﷲ علیہ نے سورہ فتح کی اس آیت سے یہ استدال کرتے ہوۓ ان رافضیوں پر کفر کا فتوی لگایا ہے جو صحابہ کرام رضی ﷲ عنہم سے بغض و حسد رکھتے ہیں
      کیونکہ صحابہ رضی ﷲ عنہم کے مقام رفیع کو دیکھ کرجلتے ہیں اورجو شخص صحابہ رضی ﷲ عنہم سے جلتا ہے وہ اس آیت کی رو سے کافر ہے اور امام مالک رحمتہ ﷲ علیہ کے فتوی سے علماء کی ایک جماعت نے موافقت کی ہے
      اگرچہ صحابہ کرام رضی ﷲ عنہم کے فضائل و مناقب میں اور ان کی بد گوئی کی ممانعت میں احادیث کثیر مروی ہیں تاہم ﷲ نے اپنی کتاب میں صحابہ کرام کی جو تعریف و ثناء اور ان سے اپنی رضا کی جو آیات نازل فرمائی ہیں ان کو وہی کافی ہیں مزید کسی تزکیہ کی حاجت نہیں
      سبحان ﷲ

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi 2 года назад

    اسلام پناندہ آباد

  • @ALone1982
    @ALone1982 2 года назад +3

    یہ کوئ تعجب کی بات نہیں ۔ یہ ایک تسلسل ھے یعنی ابو سفیان بمقابلہ رسول اکرم، معاویہ بمقابلہ امیرالمومنین مولا علی و امام حسن، یزید بمقابلہ حسین علیہ السلام۔ عقل مند کے لۓ اس میں کافی اشارے ھیں۔ اور یہ تسلسل آج ناصبیوں بمقبلہ محبان اہل بیت کی شکل میں رواں دواں ھے۔ مزیر یہ آپ سے یہ توقع نہیں تھی کا آپ کہیں "خلا فت کیوں دی" نہ تو معاویہ کے پاس کوئ خلافت تھی جو کہ کسی اور کو ملتی۔ یہ ملوکیت اور بادشاہت تھی جو یزید پلید کو منتقل ھوئ۔

    • @SaadAziz318
      @SaadAziz318 2 года назад

      سفیانی بمقابلہ امام مہدی

    • @timepass9508
      @timepass9508 Год назад

      Sahaba bamuqabil tum Shia log