السلام علیکم - حضرت آپ بڑی محنت کر کے یہ ویڈیو تیار کرتے ہیں - مگر بیک گراؤنڈ ساؤنڈ لگا کر سارا مزہ خراب کر دیتے ہیں اس بیک گراؤنڈ ساؤنڈ کی وجہ سے آپ کی یہ ساری محنت بےسود ہو جاتی ہے کیونکہ اس بیک گراؤنڈ ساءنڈ کی وجہ سے دھیان بھٹکتا رہتا ہے اور آپ کی بتائی بات پر کما حقہ دھیان مرکوز نہیں کیا جا سکتا شکریہ
ruclips.net/video/Zp8FOzmdpXM/видео.html
السلام علیکم - حضرت آپ بڑی محنت کر کے یہ ویڈیو تیار کرتے ہیں - مگر بیک گراؤنڈ ساؤنڈ لگا کر سارا مزہ خراب کر دیتے ہیں
اس بیک گراؤنڈ ساؤنڈ کی وجہ سے آپ کی یہ ساری محنت بےسود ہو جاتی ہے
کیونکہ اس بیک گراؤنڈ ساءنڈ کی وجہ سے دھیان بھٹکتا رہتا ہے اور آپ کی بتائی بات پر کما حقہ دھیان مرکوز نہیں کیا جا سکتا
شکریہ
ruclips.net/video/Zp8FOzmdpXM/видео.html