MealWorms (Natural & Full Nutritional Food) for All Type of (Pet) Birds and Reptiles.

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 авг 2024
  • MealWorms (Natural & Full Nutritional Food) for All Type of (Pet) Birds and Reptiles.
    • GECKO LEOPARD FEEDING ...
    ۔
    تمام قسم کے رینگنے والے جانوروں (جیکو لیوپرڈز ، اسپائیڈر 🕷️ 🕸️، اسکورپیئن 🦂) کی فارمنگ کرنے والوں ، پرندے پالنے کے شوقین (کبوتر 🐦 طوطے🦜, 🐓 مرغیاں 🐣چوزے🐥 بطخ🦆وغیرہ ) کے لیئے صحت بخش ماحول دوست کیڑے🐛🪱 بطور خوراک استعمال کے لیئے دستیاب ہیں ہم ان کا مختلف جانوروں کے لیئے بطور خوراک استعمال ہونا اور اس سے ان کی صحت اور پھرتی تیزی میں اضافی ہونا ویڈیو ثبوت کے ساتھ پیش کر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ دیگر جانوروں کو بھی بطور خوراک ڈال کر ان کی صحت میں فرق بھی عملی ثبوت اور ویڈیوز کے ساتھ پیش کرنے جا رہے ہیں ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو دیکھیں اور ہماری اس ایفرٹ کوشش کو نظر انداز نہ کرتے ہوئے لائک بھی کیجیئے گا شکریہ۔۔
    پورے پاکستان سے جو دوست بھی Mealworms منگوانا چاہیں وہ ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں کراچی ، کوئیٹہ ، پشاور ، لاہور سمیت تمام بڑے شہروں کے لیئے کارگو پر بھجوانے کی سہولت موجود ہے کارگو اخراجات خریدار کے زمہ ہونگے ۔۔۔
    آپ ان ""میل وارم"" Mealworms کو بھی گھر میں پال سکتے ہیں اس کے بارے میں بھی ہم ایک تفصیلی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دیں گے تا کہ آپ بھی اس بہترین منافع بخش اور ماحول دوست بزنس کو اپنے چھوٹے سے گھر کے ایک کمرے میں بھی شروع کر سکتے ہیں کسی قسم کی بدبو اور جراثیم کے خطرے سے محفوظ اور ان میل وارم کی خوراک بھی کچن کی بچی کھچی سبزیوں سے پوری کرتے ہیں ۔۔۔
    ابھی ہمارے اس لنک پر کلک کریں اور یوٹیوب پر موجود ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور کمنٹ میں اپنی رائے سے بھی نوازیں ۔۔۔
    (آرڈر بکنگ کے لیئے)
    03215247010
    03136142810
    #mealworms
    #mealwormfarm
    #mealwormbeetlecolony
    #mealworm
    #haqeeqattv #haqeeqatnews #haqeeqattvofficial #arynews #nationalgeographicwild #nationalgeographic #animalcrossing #animals #animalshorts #animations #geography #scorpion #nationalgeographic #animals #aljazeeraenglish #arynews #aljazeeralive #pmln #animalshorts

Комментарии •