Listen, O dearly beloved! I am the reality of the world, the centre of the circumference, I am the parts and the whole. I am the will established between Heaven and Earth, I have created perception in you only in order to be the object of my perception. If then you perceive me, you perceive yourself. But you cannot perceive me through yourself, It is through my eyes that you see me and see yourself, Through your eyes you cannot see me. Dearly beloved! I have called you so often and you have not heard me I have shown myself to you so often and you have not seen me. I have made myself fragrance so often, and you have not smelled me. Savorous food, and you have not tasted me. Why can you not reach me through the object you touch Or breathe me through sweet perfumes? Why do you not see me? Why do you not hear me? Why? Why? Why? by Muhyiddin Ibn Arabi
خلاصہ نقشہ لوح محفوظ قرآن مجید کی نسبت اللہ تعلی فرماتا ہے "بل ھو قرآن مجید فی لوح محفوظ" اس آیت میں ھو کی ضمیر اس سے ما قبل آیت واللہ من ورا۶ھم محیط کے طرف اشارہ کررہی ہے یعنی کافرو کی تکذیب کی وجہ سے اللہ تعلی نے انکو گھیر لیا ہے زمانے کی ضرورت کو محسوس کرکے اللہ تعلی نے "رسول الی الناس جمیعا" کو بھیجا کافر نادانی سے اسکی تکذیب کر رہے ہیں چونکہ مومن اس سے فیض پاتا ہے اس وجہ سے اللہ تعلی ان کو جاے۶ فراردینا نہیں جاہتا اس وجہہ سے اللہ نے انکو کھیر لیا ہے یا تو وہ اسلام قبول کرکے امن میں رہیں گے یا انکار کر کے تباہ برباد ہو ں۔"یجعلون اصابعھم فی آذانھم من الصواعق" والی کافرو کی حرکت بے فائدہ بتاتے ہوئے فرمایا" اوکصیب من السمائ فیہ ظلمات ورعد وبرق "آسمان سے رحمت للعالمین کے وسیلہ سے باران رحمت برث رہا ہے اس میں صوائق بہی ہے ۔جو کافروں کے لئے مقرر شدہ ہے بجلی کی چمک کو کافروں نے دیکھ لیا اور "رعد" کی آواز اسی وقت نکل چکی ہے بعد مہلت کافروں کے کانو ں تک آنے پر کانو میں انگلیاں رکھ لئے اس سے کوئی فائدہ نہیں اسلام پھیل کر رہے گا اور اللہ کے عذاب میں کافر گرفتار ہو جائینگے ۔قرآن اپنی آمد کی غرض پورا کرکے رہےگا اس کا عمل اللہ تعلی نے خود بتلایا ہے ۔آیت "ولو ان قرآنا سیرت بہ الجبال اوقطعت بہ الارض او کلم بہ موتی "اس امر اللہ کی مخالفت کرکے کوئی جیت نہیں سکتا ۔کمال یہ قرآن کا حامل ہر بلا سے محفوظ رہےگا "واللہ یعصمک من الناس" کا وعدہ ہے وہ انسانوں کے ہاتھوں سے ہلاک نہیں ہوگا اس کی روحانی قوتوں کی تفصیل حسب ذیل ہے ۔ لوح محفوظ در حقیقت ایان صابطہ کا نقشہ ہے انسان خداداد طاقتوں میں خیانت کرکے مصیبتوں میں مبتلا ہوتا ہے ۔"در حقیقت لوح محفوظ سورہ فاتحہ کی تفسیر ہے اور تفصیل ہے" اس نقشہ میں قرآن کریم کے سات سوآیات دکھائ گئے ہیں جو نفس امارہ نفس لوامہ اور نفس مطمئنہ سے تعلق رکھنے ہیں ۔اس نقشہ کی ابتدا احدیت سے ہوتی ہے اور احدیت پر اسکی انتہا ہے۔درمیان اس دائرے کے آغاز "الحمد" سے ہے وہ تعریف کے قابل ہے تعریف سے ظاہر ہوا کائنات غیب وشہادت میں اسی کی حامل ہے اور اظہار بھی "حمد" اللہ کا ہی ہے احدیت کو ہندو فقرا ادویت کہتے ہیں اورالحمد کی آواز کو اونکار کہتے ہیں ۔چو نکہ ذات کا نام اللہ ہے اور وہ کسی اوتار یا بانی پر ظاہر نہی ہوا کیونکہ وہ صفات اللہ کے مظہر تھے اس وجہہ سے انکے الہامات اور وحی میں ذات کا نام نہیں ہے ۔اور اللہ نے اعجاز کے طور پر دنیا کی( ۸۳۲) زبانوں میں ذات کا نام نہیں رکھا چونک عربی زبان میں آخری نبی رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم "رسول الی الناس" بن کر آنے والے تھے اس وجہہ سے اس زبان میں اپنے ذات کے نام کو رکھا اور اپنے تصرف سے اس زبان میں بنائے آدم سے حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم تک کسی نبی کو نہیں بھیجا اس نقشہ میں اللہ کے بالمقابل کوئی وجود کسی زبان کا نہیں ہے ۔بعد اس کے واجب الوجود کے رب العالمین ظاہر ہوا جسکو ہندو فقرا۶ایشر کہتے ہیں اس کے بعد رحمان رحیم مالک ہیں چونکہ مالک اپنی ملکیت کو بنانے کے لیے بروز قیامت زمینی کا وارث ہوتا ہے اس وجہ سے "مالک یوم الدین " کہلاتا ہے ہندو فقرا۶ ان تینوں کو برھم؛ وشنو؛ رودرکہتے ہیں اور ان تینوں سے ۹۹ صفتوں کا اظہار ہوتا ہے بزات خود تین صفتیں اور انکے متعلقہ ہر ایک کے ۳۲-۳۲ صفات ہیں جو قد آدم نقشہ میں ظاہر کئے گئے ہیں اور یہاں پر بنیادی صفت کے ساتھ بصورت نکتے ظاہر کئے گئے ہیں ۔چو نکہ انسان شہوت اود عقل کاحامل ہے عقل سے اپنی صفتوں سے کام نہ لےتو وہ صفت شہوت کی طرف رخ کرتی ہیں اور اسکو دوجخ میں لے جاتی ہیں جو پاس ہی ہے اور اگر حقیقی کام کی طرف لگ جائں وہ جنت کولے جاتے ہیں جو پاس ہی لگی ہوئی ہے ۔یہ عروج میں اللہ کے اخلاق کہلاتے ہیں۔انسان کو حکم ہے "تخلقوا باخلاق اللہ "اور اپنے میں اللہ کے اخلاق پیدا کرنے کا انسان مکلف ہے کیونکہ یہ فطرتا جنتی اور نیک پیدا ہوا ہے" رسولوں نبیوں کا ظاہر ہونا خود اس بات کی دلیل ہے ۔ اس دائرہ غیب سے جب انسان باہر نکلا تو اس کوشریعت کامکلف ہونا پڑھا اسکی پابندی میں ہی انسان کہلایا شریعت کی پابندی کا دائرہ نقشہ میں نفس امارہ سے موسوم کیا گیا ہے ۔
Shall I Tell You Our Secret Shall I tell you our secret? We are charming thieves who steal hearts and never fail because we are the friends of the One. The time for old preaching is over we aim straight at the heart. If the mind tries to sneak in and take over we will string it up without delay. We turn poison into medicine and our sorrows into blessings. All that was familiar, our loved ones and ourselves, we had to leave behind. Blessed is the poem that comes through me but not of me because the sound of my own music will drown the song of Love. From Rumi: Hidden Music
Every one explain one thing in there on way, for example what you know you can tell but what you don't you can't say. It's mean what we learn we can do only that. But....,....... Everybody trying to convince someone.
Different language one concept Example Aadam and hava in Arabic Adam and eve in English Shiva and parvati is same like Adam and eve but story has been changed.
Bait mean believing due to ( someone is highly helpful due to knowledge and character) to provide assistance to built your character according to the ideal of Islam. Blind following is dangerous and finding good people, scholars, teachers, pure peers, can be a one person can be a lot of teachers.Its sunnat of Tussufuf, suffiaas.
Asal ruhanyat Yeh nahi hai. latifon ke bare to batayen. Neki badi to farishte likhte hai na yeah to samjho. Nafse mulhema kahan gaya. Asal ruhaniyat ruhon ko munwar karna hai.
Yunus gouhar sahi ho ya koi v .asal me to ye sare haq ki baat karte hain. Par aap jaise Sare sunne walon par. Depen h k. Sirf sunna h k amal v karna h.!
Bhai Syed Sayeed aap ko Allah ya Allah ke Habeel sas degree de rakhki ke aap Kisi bhi jamat ko kafir khaidu. 72 firkhey hunge kafir hunge tu Nahi kaha tha aap sas. nawz billa aap bahut bade hai kya Aap sas bhi
Bina peer murshid ke koi mukam manjil nahi khulti ye shamjhane samjhne ke liye achcha hai lekin bina peer murshid ke marifat ki manjil nahi milti aur jo aap isme Abu bakar umar aur usman ko shamil kar rahe ho qya aapko ye nahi maloom rasoolallah ne farmaya Main ilm ka shahar hun ali uske darwaza hain yani marfat e ilahi ali a. S. Ke waste HI milegi aur jo bata rahe hain ki wahi umar usman abu bakar par aati thi jhooth ke siwa kuch nahi
Kahkashan Lucknowchikanpalace ye Hadees jo ap ne batai hai wo is tarha hai. ANA MADINATUL ILM ABUBAKR ASASUHA UMAR HITANUHA USMAN SQAFUHA ALI ALBABUHA. (sirat hayat e muhammad) hazrat ali r a ne teeno sahab ki baet ki agar wo ghalat hote to ap baet kisliye karte. aur apni payri beti umme kulsoom ko hazrat Umar ra se nikah kiya. aur bibi fatima ra ki namaz e janaza hazrat ABUBAKR ar ne padaya. ye sab hazrat ali ra k samne huwa ab ap un buzrugon ki mukhalifat karrahe hain. alajab
@@HinduMusimUniter Apne jo hadith btayi hai Uska Ravi Kazzab hai... Asli hadith bs itni hai ki.... Nabi Sal Allahu Alaihi Wasallam ne farmaya Mai ILM ka Shr hu or Ali uska darwaza..hadith mafhoom or 4 yaar Haq hain . Hazrat Abu Bakr Siddiq Hazrat Umar Farooq Hazrat Usman Ghani Hazrat Ali sb haq pe hai Khulfaye Rashideen hai sbhi
سید صاحب آپ کے پاس مسلمان ہونے کے سند کیا ہے؟؟؟ یہ مدرسوں کے فتوے کی وجہ سے تو دنیا مین کوئی بھی مسلمان نہیں ہے. فرقوں سے نہ شیرازہ پیرشان کرو ملت پہ خدارا یہی احسان کرو آسان ہے مسلمان کو کافر کہنا ہمت ہے تو کافر کو مسلمان کرو (سعید بن وحید)
Sufi sap ye kya karren aap.aap ke peer sahab aap ko band kamre me diye honge aap youtube pe bataren .apne aap ki Shohrat cahren . Allah jitni shohrat diya kafi nai hai.are peer sahab allah jisko hidayath dena raha tu dedeta .ek misaal suna tha kutte ko kheer nai pacti wo aap ko dekh ke samaj me ara.numbar send ko baat kartaon
جزا قلَّا خیر حزرت اللّہ پاک آپکے درجات بلند فرمایے آمین🌹۔ 😍🙏🙏🙏🙏......
Mashallah idd basi tevasi idd mubarak
Mashallah Bohat ache tarha samjhaya aap nay .Jazakallah
Thanks for sharing this video. Very informative
Mohabbat ka ma'ana kisi se muhabbat karna wah kiya jawab hai
Listen, O dearly beloved!
I am the reality of the world,
the centre of the circumference,
I am the parts and the whole.
I am the will established
between Heaven and Earth,
I have created perception in you
only in order to be the
object of my perception.
If then you perceive me,
you perceive yourself.
But you cannot perceive me
through yourself,
It is through my eyes
that you see me and see yourself,
Through your eyes you cannot see me.
Dearly beloved!
I have called you so often
and you have not heard me
I have shown myself to you so often
and you have not
seen me.
I have made myself fragrance so often,
and you have not smelled me.
Savorous food,
and you have not tasted me.
Why can you not reach me
through the object you touch
Or breathe me through sweet perfumes?
Why do you not see me?
Why do you not hear me?
Why? Why? Why?
by Muhyiddin Ibn Arabi
100 Percent Sach kaha Allah Har Jagah hai Har Waqt hai aur Har Chez main Hai
Masha Allah
MashaAllah bhout accha bayaan hai
Plz aur bi videos upload krain.. Bohat khub
Mashallah Subhanallah Allah Barkat ata farmaye Ameen Summa
ما شا ء الله
Assalamualikum Mashallhaa Allha app ku Allha salamad rakayaa ameen
Masha Allah bahut khoob...aap ka silsala kaha se hai janab aap ke peer o murshid ka Naam e girami
خلاصہ نقشہ لوح محفوظ
قرآن مجید کی نسبت اللہ تعلی فرماتا ہے "بل ھو قرآن مجید فی لوح محفوظ" اس آیت میں ھو کی ضمیر اس سے ما قبل آیت واللہ من ورا۶ھم محیط کے طرف اشارہ کررہی ہے یعنی کافرو کی تکذیب کی وجہ سے اللہ تعلی نے انکو گھیر لیا ہے زمانے کی ضرورت کو محسوس کرکے اللہ تعلی نے "رسول الی الناس جمیعا" کو بھیجا کافر نادانی سے اسکی تکذیب کر رہے ہیں چونکہ مومن اس سے فیض پاتا ہے اس وجہ سے اللہ تعلی ان کو جاے۶ فراردینا نہیں جاہتا اس وجہہ سے اللہ نے انکو کھیر لیا ہے یا تو وہ اسلام قبول کرکے امن میں رہیں گے یا انکار کر کے تباہ برباد ہو ں۔"یجعلون اصابعھم فی آذانھم من الصواعق" والی کافرو کی حرکت بے فائدہ بتاتے ہوئے فرمایا" اوکصیب من السمائ فیہ ظلمات ورعد وبرق "آسمان سے رحمت للعالمین کے وسیلہ سے باران رحمت برث رہا ہے اس میں صوائق بہی ہے ۔جو کافروں کے لئے مقرر شدہ ہے بجلی کی چمک کو کافروں نے دیکھ لیا اور "رعد" کی آواز اسی وقت نکل چکی ہے بعد مہلت کافروں کے کانو ں تک آنے پر کانو میں انگلیاں رکھ لئے اس سے کوئی فائدہ نہیں اسلام پھیل کر رہے گا اور اللہ کے عذاب میں کافر گرفتار ہو جائینگے ۔قرآن اپنی آمد کی غرض پورا کرکے رہےگا اس کا عمل اللہ تعلی نے خود بتلایا ہے ۔آیت "ولو ان قرآنا سیرت بہ الجبال اوقطعت بہ الارض او کلم بہ موتی "اس امر اللہ کی مخالفت کرکے کوئی جیت نہیں سکتا ۔کمال یہ قرآن کا حامل ہر بلا سے محفوظ رہےگا "واللہ یعصمک من الناس" کا وعدہ ہے وہ انسانوں کے ہاتھوں سے ہلاک نہیں ہوگا اس کی روحانی قوتوں کی تفصیل حسب ذیل ہے ۔
لوح محفوظ در حقیقت ایان صابطہ کا نقشہ ہے انسان خداداد طاقتوں میں خیانت کرکے مصیبتوں میں مبتلا ہوتا ہے ۔"در حقیقت لوح محفوظ سورہ فاتحہ کی تفسیر ہے اور تفصیل ہے" اس نقشہ میں قرآن کریم کے سات سوآیات دکھائ گئے ہیں جو نفس امارہ نفس لوامہ اور نفس مطمئنہ سے تعلق رکھنے ہیں ۔اس نقشہ کی ابتدا احدیت سے ہوتی ہے اور احدیت پر اسکی انتہا ہے۔درمیان اس دائرے کے آغاز "الحمد" سے ہے وہ تعریف کے قابل ہے تعریف سے ظاہر ہوا کائنات غیب وشہادت میں اسی کی حامل ہے اور اظہار بھی "حمد" اللہ کا ہی ہے احدیت کو ہندو فقرا ادویت کہتے ہیں اورالحمد کی آواز کو اونکار کہتے ہیں ۔چو نکہ ذات کا نام اللہ ہے اور وہ کسی اوتار یا بانی پر ظاہر نہی ہوا کیونکہ وہ صفات اللہ کے مظہر تھے اس وجہہ سے انکے الہامات اور وحی میں ذات کا نام نہیں ہے ۔اور اللہ نے اعجاز کے طور پر دنیا کی( ۸۳۲) زبانوں میں ذات کا نام نہیں رکھا چونک عربی زبان میں آخری نبی رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم "رسول الی الناس" بن کر آنے والے تھے اس وجہہ سے اس زبان میں اپنے ذات کے نام کو رکھا اور اپنے تصرف سے اس زبان میں بنائے آدم سے حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم تک کسی نبی کو نہیں بھیجا اس نقشہ میں اللہ کے بالمقابل کوئی وجود کسی زبان کا نہیں ہے ۔بعد اس کے واجب الوجود کے رب العالمین ظاہر ہوا جسکو ہندو فقرا۶ایشر کہتے ہیں اس کے بعد رحمان رحیم مالک ہیں چونکہ مالک اپنی ملکیت کو بنانے کے لیے بروز قیامت زمینی کا وارث ہوتا ہے اس وجہ سے "مالک یوم الدین " کہلاتا ہے ہندو فقرا۶ ان تینوں کو برھم؛ وشنو؛ رودرکہتے ہیں اور ان تینوں سے ۹۹ صفتوں کا اظہار ہوتا ہے بزات خود تین صفتیں اور انکے متعلقہ ہر ایک کے ۳۲-۳۲ صفات ہیں جو قد آدم نقشہ میں ظاہر کئے گئے ہیں اور یہاں پر بنیادی صفت کے ساتھ بصورت نکتے ظاہر کئے گئے ہیں ۔چو نکہ انسان شہوت اود عقل کاحامل ہے عقل سے اپنی صفتوں سے کام نہ لےتو وہ صفت شہوت کی طرف رخ کرتی ہیں اور اسکو دوجخ میں لے جاتی ہیں جو پاس ہی ہے اور اگر حقیقی کام کی طرف لگ جائں وہ جنت کولے جاتے ہیں جو پاس ہی لگی ہوئی ہے ۔یہ عروج میں اللہ کے اخلاق کہلاتے ہیں۔انسان کو حکم ہے "تخلقوا باخلاق اللہ "اور اپنے میں اللہ کے اخلاق پیدا کرنے کا انسان مکلف ہے کیونکہ یہ فطرتا جنتی اور نیک پیدا ہوا ہے" رسولوں نبیوں کا ظاہر ہونا خود اس بات کی دلیل ہے ۔
اس دائرہ غیب سے جب انسان باہر نکلا تو اس کوشریعت کامکلف ہونا پڑھا اسکی پابندی میں ہی انسان کہلایا شریعت کی پابندی کا دائرہ نقشہ میں نفس امارہ سے موسوم کیا گیا ہے ۔
💚SubhanAllah MashaAllah💚
💜very good explanation💜
👌👌👌👌👌
Subhan Allah bahot khubsurat video Sufi Sahab aap ko mera Salam
MashaAllah subhan Allah MashaAllah
Shubah Allah 👌👌👌
I can read kannada words written of sanatan deities..I.mean hindu deities.....what is the linkage?
यह जो भी बात है वह बिना पीर के समझ में नहीं आएगी और हक घराना सिर्फ और सिर्फ कादरी घराना है
Aur dusre gharane
Beshk yhi baat h
Mashaallah lovely speech 💕💕💕
mashallah subahin Allah
Mashallah
Subhanallah Subhanallah
💖🖐💖💯✔
masha Allah
Subhaanallah
Ameen
mashALLAH
Shivling kyo likha h bataye pls
Allah tuma aur hama ling sa paida kiya hai,
ماشااللہ
Suvian allah
Subhan allah
सूभान अल्लाह
MashA'
Pir sab naam kya hai
MashaAllah SubhanAllah.
Subhanallah
🌹🌹🌹🕋🌹🤲🌹
SUBHAN ALLAH VABIHAMDIHI SUBHAN ALLAH HILAZEEM ASTAGFIRULLAH
A daigraam kis hadees me hai agar nai hai to Allah se daro a klip nikaal do a jhota bayan hai👍 aapka
MASHA ALLAH
Happy to c
Shiva linga mahesha sharana prana vishnu ishwar a sab kya hai aur iska meaning bataiye
Anjuman Tashreef laiye
Aslam O Alaikum
Why brahma vishnu name written in it...are we trying to say what....???
Shall I Tell You Our Secret
Shall I tell you our secret?
We are charming thieves who steal hearts
and never fail because we are
the friends of the One.
The time for old preaching is over
we aim straight at the heart.
If the mind tries to sneak in and take over
we will string it up without delay.
We turn poison into medicine
and our sorrows into blessings.
All that was familiar,
our loved ones and ourselves,
we had to leave behind.
Blessed is the poem that comes through me
but not of me because the sound of my own music
will drown the song of Love.
From Rumi: Hidden Music
Hazrat isky kya faidy hain.or esko likh sakty hain?
Bhai is map me Allah ke naam k sath (ESHWAR , BRAMHA , VISHNU , RUDRA ,) Bolke hindi aur Kanada me kyu likha hai. Iska kuch Matlab hai kya
Besk hak hai
☞✔💯
Plz name baat clender
What karo
Asa krna sahii h kya?
Is book ka name bataen please
Admin
Plz
Book
Naam
Baat
Plz plz everyone
Konse masLAK KE HO?
LA ho khoon KO khty hn khoon kharaba
Every one explain one thing in there on way, for example what you know you can tell but what you don't you can't say. It's mean what we learn we can do only that.
But....,....... Everybody trying to convince someone.
Mujhe kitab ka name bta admin yr please
Asalamoalikum. Yah top per tree banay say kia muradh hay?
Sidra. Tul. Muntha
Hazrat is kitab ka name bta do mujhe prna hi ye log jo om bhi bolte hi ye kiska name hi is kitab me name hi kiya
Why brahma vishnu etc written kannada
...are we collaborating with hindu myth.
I am a khatter Sufi believer...
Different language one concept
Example
Aadam and hava in Arabic
Adam and eve in English
Shiva and parvati is same like Adam and eve but story has been changed.
Kay bayat layna theek hai
Bait mean believing due to ( someone is highly helpful due to knowledge and character) to provide assistance to built your character according to the ideal of Islam. Blind following is dangerous and finding good people, scholars, teachers, pure peers, can be a one person can be a lot of teachers.Its sunnat of Tussufuf, suffiaas.
Syed Sayeed Alla aap ko abaad rakkhey barbad Na kare ta ke Allah aap ko haq na haq bata sake
Apny to peeron ko b rabb bna dia astaghfrullah
In last what i suppose is finally exposed .
Ansan.muqaml.kitab.hai
Maulana sahab ap jo batarain sahi hai par ap pahle quraan ki aayaat sahi Paden maherbani hogi
Asal ruhanyat Yeh nahi hai. latifon ke bare to batayen. Neki badi to farishte likhte hai na yeah to samjho. Nafse mulhema kahan gaya. Asal ruhaniyat ruhon ko munwar karna hai.
Aap galat samjha Rahe aapko pata nahi hai 5 mursaleen aaye.7 latife 7 alam hai har latife ka talluk ek alam se hai.
Bhai aap kaha padhe Aur hume yeh kaha se pata chalegaa...?.??
what is this ? do you smoke alchol ?
Jetne akhal utne bat
Watch alra t.v. RUclips pe younus algohar ye rohaniyat ke bare me behtar samjha sakte hain mere hisab se jo ilm unke pas hay kisi aor ke pas nahi....
In ka pass Jo ilm hai kise aur ke pass nahi, bolna ka salikha malum nahi hai inlog ko.
Mazrath dakni Urdu thore twist hai.
Yunus gouhar sahi ho ya koi v .asal me to ye sare haq ki baat karte hain. Par aap jaise Sare sunne walon par. Depen h k. Sirf sunna h k amal v karna h.!
Aasalamualykum
Allah ke waste darr jao Allah se kuch to khof karlo marna hai yahi nahi rehna
Topic to samjo phir comment karo
Aasalamualykum g sahi kaha
Bhai Syed Sayeed aap ko Allah ya Allah ke Habeel sas degree de rakhki ke aap Kisi bhi jamat ko kafir khaidu. 72 firkhey hunge kafir hunge tu Nahi kaha tha aap sas. nawz billa aap bahut bade hai kya Aap sas bhi
Astaghfirullah.
Wrong third nafs milhuma hai na ki mutmahin
Bina peer murshid ke koi mukam manjil nahi khulti ye shamjhane samjhne ke liye achcha hai lekin bina peer murshid ke marifat ki manjil nahi milti aur jo aap isme Abu bakar umar aur usman ko shamil kar rahe ho qya aapko ye nahi maloom rasoolallah ne farmaya Main ilm ka shahar hun ali uske darwaza hain yani marfat e ilahi ali a. S. Ke waste HI milegi aur jo bata rahe hain ki wahi umar usman abu bakar par aati thi jhooth ke siwa kuch nahi
Kahkashan Lucknowchikanpalace
ye Hadees jo ap ne batai hai wo is tarha hai.
ANA MADINATUL ILM ABUBAKR ASASUHA UMAR HITANUHA USMAN SQAFUHA ALI ALBABUHA. (sirat hayat e muhammad)
hazrat ali r a ne teeno sahab ki baet ki agar wo ghalat hote to ap baet kisliye karte. aur apni payri beti umme kulsoom ko hazrat Umar ra se nikah kiya. aur bibi fatima ra ki namaz e janaza hazrat ABUBAKR ar ne padaya. ye sab hazrat ali ra k samne huwa ab ap un buzrugon ki mukhalifat karrahe hain. alajab
Kahkashan Lucknowchikanpalace
Ek bar aur sun lo bhai...
@@HinduMusimUniter Apne jo hadith btayi hai Uska Ravi Kazzab hai... Asli hadith bs itni hai ki.... Nabi Sal Allahu Alaihi Wasallam ne farmaya Mai ILM ka Shr hu or Ali uska darwaza..hadith mafhoom or 4 yaar Haq hain
.
Hazrat Abu Bakr Siddiq Hazrat Umar Farooq Hazrat Usman Ghani Hazrat Ali sb haq pe hai Khulfaye Rashideen hai sbhi
Khuda ka khauf kro.
Kahan say lay kr aaye ho yeh naqsha? Qur'an mein aisa kuch nai hai
Allah say Toba kro.
Ap me ek insan juta hia
Pahlai to adab sai samjaya karo yeh haath mai jo rakha huwa hai allah kay sifate naam p chade kaisai...
Sufi kaha ka hai... Adab seekho pahlai.
Syed Sayeed kafir ko Muslim Karna nahi aata or Muslim ko kafir karahe hu kya kaam karrahe hu ghour karo apne aap per
سید صاحب آپ کے پاس مسلمان ہونے کے سند کیا ہے؟؟؟
یہ مدرسوں کے فتوے کی وجہ سے تو دنیا مین کوئی بھی مسلمان نہیں ہے.
فرقوں سے نہ شیرازہ پیرشان کرو
ملت پہ خدارا یہی احسان کرو
آسان ہے مسلمان کو کافر کہنا
ہمت ہے تو کافر کو مسلمان کرو
(سعید بن وحید)
Sufi sap ye kya karren aap.aap ke peer sahab aap ko band kamre me diye honge aap youtube pe bataren .apne aap ki Shohrat cahren . Allah jitni shohrat diya kafi nai hai.are peer sahab allah jisko hidayath dena raha tu dedeta .ek misaal suna tha kutte ko kheer nai pacti wo aap ko dekh ke samaj me ara.numbar send ko baat kartaon
Bolta irfan nai bano karta irfan bano saheb
Apka. Address send kijiye
Mash allah
Masha allah
Masha Allah
Mashaalla