Bhai MashAllah ap ki video buhat achi bnai gai ha. Men bhi esi video bnany ki koshash kr rha hun but ap ki jesi nhi ban rhi qn ke view hi nhi a rhy hen Ap sy Request ha ke mujy spot kren men bhi ap ki hr video full watch kr ke hr user ki spot krta hun
راوی تحصیل کبیروالہ کے موضع نواب والہ اور قتال پور ایریا میں چناب میں گرتا ھے جہاں چناب والی سائیڈ پر موضع سمدوانہ تحصیل احمد پور سیال ھے اس مقام سے ھیڈ پنجند تک صرف چناب ھے البتہ ایک مردہ دریا بیاس کے ستلج میں ملنے کے آثار اب بھی ضلع لودھراں اور تحصیل جلالپور پیر والہ میں دیکھے جا سکتے ہیں چونیاں پاکپتن بوریوالہ وہاڑی جہانیاں میں دریائے بیاس کے قدیم پل اب تک دیکھے جا سکتے ہیں دنیاپور تحصیل میں ایک بڑا گاؤں اور چھوٹا سا ریلوے اسٹیشن سکھ بیاس کے نام سے موجود ھے 70sتک اسمیں کچھ نہ کچھ دریائی اور بارشی پانی موجود ھوتا تھا اور مچھلی کا شکار بھی 80s تک ھوتا رھا ruclips.net/video/Og9j1lsHbG4/видео.html
شکریہ جناب طاہر اقبال ۔۔۔ آپ نے اچھی تیاری کے ساتھ معیاری اور زبردست معلومات سے لبریز لیکچر تیار کیا۔
Thanks
Excellent way of explanation
Good Report, sir
Very fruitful for me
Very informative
Informative💎
Very very informative Pakistan k kisi youtuber ny is pa kaam nae kiya hats off to u great work
Great video. Great analysis. Great explanation. Looking forward for such informative videos.
پانی اس وقت پاکستان کا مین مسئلہ بنتا جا رہا ہے
Trimmu, panjnad, mithan kot. Got clarification about these points atlast.
Bhai
MashAllah ap ki video buhat achi bnai gai ha.
Men bhi esi video bnany ki koshash kr rha hun but ap ki jesi nhi ban rhi qn ke view hi nhi a rhy hen
Ap sy Request ha ke mujy spot kren men bhi ap ki hr video full watch kr ke hr user ki spot krta hun
☺️
☺️
راوی تحصیل کبیروالہ کے موضع نواب والہ اور قتال پور ایریا میں چناب میں گرتا ھے جہاں چناب والی سائیڈ پر موضع سمدوانہ تحصیل احمد پور سیال ھے اس مقام سے ھیڈ پنجند تک صرف چناب ھے البتہ ایک مردہ دریا بیاس کے ستلج میں ملنے کے آثار اب بھی ضلع لودھراں اور تحصیل جلالپور پیر والہ میں دیکھے جا سکتے ہیں چونیاں پاکپتن بوریوالہ وہاڑی جہانیاں میں دریائے بیاس کے قدیم پل اب تک دیکھے جا سکتے ہیں دنیاپور تحصیل میں ایک بڑا گاؤں اور چھوٹا سا ریلوے اسٹیشن سکھ بیاس کے نام سے موجود ھے 70sتک اسمیں کچھ نہ کچھ دریائی اور بارشی پانی موجود ھوتا تھا اور مچھلی کا شکار بھی 80s تک ھوتا رھا
ruclips.net/video/Og9j1lsHbG4/видео.html
Good information!