PTI RESIGNATIONS: Many more on the way? | Supreme Court order on 8 Feb Elections | Mansoor Ali Khan
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
RUclips: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
اللہ اکبر اللھم صلی علی سیدنا محمد و علی آلہ وبارک وسلم
طارق جمیل
❤❤❤❤❤
We Love ❤ We Stand with Pakistan
We Love ❤ We Stand with Pak Army
We Love ❤ We Stand with COAS General Hafiz Syed Asim Munir Ahmed Shah
❤❤❤❤❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
وہ ھیں اب کے سیاسی عالم خانیوال تلمبہ کے ھیں ۔
مولانا طارق جمیل صاحب
Tariq Jamil sb
Hearty congratulations to all pakistanis on Indias T20 cricket world cup win..Jai Hind..Khaas kar Asim munir ko mubarak ho.Tum munafiqho daro Allah sea.Rushwat khorArmy,police,judges,sahafi lifafea..Allah ka azasb nazil ho tum pea aurtaon ko betion ko uthanea waalo.
عطر من کو چاہیے کہ جج کا عہدہ چھوڑ کر پی ٹی ائی جوائن کر لیں
Athar minallh aik imrando judge hy 😂😂😂
Atarminollah zinda bad
منصور بھائی پلیز تھوڑا سا وقت پی ٹی آئی کے علاوہ دوسرے خبروں کو بھی دیا کرو۔ آپ نے تو اپنے پروگرامPTI کا نیوز بولیٹن بنادیا ھے
Pti mulhalifath sy buhuth so ki rizk laghee hy s mayasoora b shamil hy
He needs a extra hand doesn't he
Bae do.
Yes absolutely right. It just show how important PTI is
200 hundred unit free
300 unit free
Our bill paid by government of the punjab
Plz release a vlog on this topic
مرشد ھماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ھم سے ھی فرصت نہیں ملی
😢😢😢😢
@@ghoosghulam5609 مرشد ہماری فوج کہا لڑتی دشمن سے اسے اپنے اندرونی فتنوں سے فرصت نہیں
شیخ وقاص کا پہلا سیاسی باپ مشرف تھا اب سیاسی باپ عمران خان ہے ۔۔۔
صلح کروانے والے گر کوئ تھے تو وہ ایک مبلغ ہو سکتے ہئں جنکا اپنا فئشن برانڈ بھہ ہے۔
عالم اور مبلغ میں فرق ملحوظ رہے
منصور بھائی کبھی مہنگائی اور بجلی کے بلوں پر بھی بات کریں عوام بہت پریشان ہیں
Very good
منصور بھائی۔ براےَ مہربانی کراچی الیکٹرک کے حوالے سے بھی ایک پروگرام کر لیں جس نے کراچی کے شہریوں کی زندگی عزاب کر کے رکھ دی ھے
Yes pls
منصور بھائی . کھبی عوام کے مسائل اور مہنگای پیر بھی بات کر لیا کریں . . .
اللہ پاک کا واسطہ ہے بھائی پی ٹی آئی کو چھوڑیں ملک کے دیگر مسائل پر بات کریں یہ لوگ اسی طرح کھیل کھیل میں 5 سال مکمل کر لیں گے جب میڈیا ان کو اہمیت دینا چھوڑ دے گی تو سب ٹھیک ہو جائے گا
Tariq Jameel
اب اللہ کے واسطوں تک بات آ گئی 😂
یہ ڈالر کمانے کیلئے ویلاگ کرتا ہے ملک کی ترقی یا بربادی کی کوئ فکر نہیں
Imran Khan zinda bad
Pti ka nam to bik rah ha
مولانا طارق جیمل محترم
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق اخلاق وہ پڑھیں
جسٹس اطہر من کو 2018 کا الیکشن بھی دیکھنا چاہیے اس وقت کیوں خاموش تھے
Youthia judge
کسی حد تک چستی صاحب نے درست فرمایا ہے ہمارے ملک کے نا کالج لڑکیوں کے لیے سیف ہیں یونیورسٹیوں میں جو لڑکیوں کے ساتھ ہوتا ایا ہے ایسے میں کون عزت دار بندہ اپنی بچیوں کو ان یونیورسٹیوں میں پڑھائے گااپ اگ کے پاس گھی رکھ کر یہ نہیں کہ سکتے گھی گرم نہیں ہو گا
Tuba tuba.. how can we say him right based in exception cases?
، کیا ان لوگوں کو عوام نے اس کام کے لیئے اسمبلیوں میں بھیجا ہے؟😮😮😮
AAP PTI KE TARJMAN BAN JAEN
کبھی ان سیاسی جماعتوں کی فضولیات سے ٹائم نکال کر عوامی مسائل پر بھی بات کر لیا کرو
مولانا طارق جمیل صاحب نے صلح کرانے کی کوشش کی ہے جو ناکام ہوگئی
Yeh sakhas aid tharki qisam ka hai kia sulah kerway ga jo aik khussray Mehak Malik k ishiq main griftaar hai aisay banda ko Aalam kena jaiz nahi
Right
Right
❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
اس وقت تحریک انصاف سے استعفی دے کر کون اپنی سیاست کا خاتمه کرے گا؟
حضرت جوش ملیح آبادی کی ایک نظم آپ کی اور سب سننے والوں دیکھنے والوں کی نزر کرتا ہوں ۔ میں سمجھتا ہوں جوش صاحب کی یہ نظم پاکستان کے تمام طاقت ور لوگوں کیلئے ہے ، کوئی بھی اور کسی بھی قسم کا صاحب اقتدار آدمی اس وقت پاکستان اور عوام کا دوست نہیں ہو سکتا ۔ اس میں میڈیا بھی شامل یے۔ (نظم) تجھ کو یقیں نہ آئے گا اے دائمی غلام ، قبروں پہ جا کے میں سناؤں اگر کلام ۔ خود موت سے حیات کے چشمے ابل پڑیں ، قبروں سے سر کو پیٹ کے مردے نکل پڑیں ۔ میرے رجز سے لرزہ بر اندام ہے زمین ، افسوس تیرے کان پر جوں رینگتی نہیں ۔ تو چپ رہا زمیں ہلی آسماں ہلا ، تجھ سے نہیں تو کیا خدا سے کروں گا میں گلہ ۔ ان بزدلوں کے حسن پر شیدا کیا کیوں ، اس نامراد قوم میں مجھ کو پیدا کیا کیوں ۔
طارق جمیل صاحب ہی عمران خان کے بہت قریب تھے بلکہ ایک مرتبہ رمضان المبارک میں ستائیسویں شب بھی بنی گالہ میں منائی تھی۔
❤❤منصور بھائی مولانا فضل الرحمن صاحب کے بارے میں کچھ وقت نکال لیا کریں ❤❤
Moula na Tariq Jameel mazhabi Scholarship
اور آخر میں ، پھر سے وہی بات ، بھیا ۔۔۔
Thease are not the important issues today
اصل ایشوز پر یا تو آپ کے لقوہ زدہ کبوتر لمے پے جاتے ہیں اور شایداگر کوئ لقوے سے بچا بھی ہوا ہے تو کسی اور چھجے پر دانا چگ رہے ہوتے ہیں
اطہر من اللہ دوستی کا حق ادا کیا. اور ریمارکس کے زریعے تحریک انصاف کو راہ نجات بتا دیا ہے جو ججز کوڈ اف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے اس لیے حکومت کو ان کے خلاف ریفرنس دائر کرکے کا م سے روک دیا جائے.
منصور صاحب جب تک عدالت 8 فروری کے انتخابات کو متنازع قرار نہیں دیتی ہے۔ آپ کیسے ان انتخابات پر سوال اٹھاتے ہیں؟
or kon molana tariq jameel hi itny farigh hain wohi hon ge
سیاسی مذہبی مولانا طارق جمیل صاحب
مزید استعفی بھت جلد آئیں گے انشاء اللہ ۔
عوام خان کے ساتھ ہے استغفوں سے کویئ فرق نہیں پڑتا یی ارمان دل دفن رکھوں
بجٹ ۲۴ میں کس قدر ٹیکس لگا دیئے ہیں اورمہنگائی کہاں پہنچ گئی اس پر بات کریں
After 9 May hundreds of pti leaders left with press conference, but see 8 Feb result. So resignation or leaving pti no problem, it does not affect. Establishment trying to make s forward bloc. People knows everything.
@@DacBookingHahahaha, Trying best to keep IK alive in utopia. 😂His popularity bubble has burst. No one comes out for release of IK on his numerous protest calls. IK youthion ko bewakoof banata , youthiay IK ko bewakoof bana rahe.
PTI jaisay bani thi waisay toot gye. Akela khan was zero without the army, is zero now. Jail mae ayshi kar raha , karta rahe ga, till any country agrees to accept him. He can go to Israel.
WELDON Speaker, PUNJAB Assembly,
Malik Ahmed Khan,💚👍
نواز شریف زندہ باد ❤❤❤
I❤ saad bahi tlp
طارق جمیل صاحب
Discipline must be maintained at any cost which ever the person or party is. Opposition leader must be apprehended for such conduct.
Mansoor sahib maazrat K sath 2018 elections ziada dhandli Zada thay
کیونکہ اس میں نواز لیگ ہار گئی تھی۔
@@MajidMajid-rr4rg NL jeet rahe thi tabhi tu RTS band kia.
Punjab mae phir bhi jeet gye, lekin hukumat nahi bananay di gye.
Logon ko sub yaad hae.
@@mubarakalibabar8732018 elections were the king of all dhandlis.
نہ پاکستان کی عوام پر بجلی کے بلوں کا ظلم نظر آتا ہے نہ مہگائی ۔ یہ الو کا پٹھا ہر وقت پی ٹی آئی اور بس پی۔ ٹی آئی پر ہی لگا رہتا ہے۔
Us ma AP name boly gy apny RUclips video ma....un ma sy ma b tha....or secondly ma NY AP sy pehly b request ke the I am a student of pharm d or mujhy Kuch financial aid ke zrort he ajr AP help krwa dy to
I love pakistan ❤,Allah pak muzak e pakistan ko her tara ke fitness se dur rakhay.
`حدیث قدسی ہے کہ الله پاک فرماتا ہے` کہ میں جلد یا بدیر ظالم سے ضرور بدلہ لوں گا اور جس نے ظالم کو ظلم کرتے دیکھا اور مدد کرنے پر بھی قادر ہو اور پھر بھی مدد نہ کرے تو میں اس سے بھی ضرور بدلہ لوں گا
(عمدةالقاری شرح صحیح بخاری 11/8)
استعفے تو پارٹی عہدوں پر دیا ہے اس سے پہلے تو پارٹی چھوڑنے کی پریس کانفرسز ہوتی تھی کچھ فرق نہیں پڑا جب تک مظلومیت کا کارڈ برقرار ہے خان کو شکشت ممکن نہیں ہے
Farq nahi para tu aaj lar kyon rahe aapis mae😂
*Ulema, girls education ke khelaf nahi per Co Education ke khelaf hen.Ajkal school,college, universities unfortunately dating point or GF/BF ka culture bana hua hen*
سر کسی طرح یہ تاریخ انصاف ختم نہیں ہو سکتی
Khutum naee ho gee,drust h,par buchay bahut dai gee......?
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم منصور علی خان صاحب
اپ کو حکومت کا مکروہ چہرہ کیوں نہیں نظر اتا اپ ہر وقت عمران خان کے خلاف باتیں کیوں کرتے ہو حالانکہ عمران خان صاحب حالانکہ عمران خان سچ اور حق کی بات کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
2018 ky election main keya howa tha
2018 Kay election may zardari nay Shahbaz shrief ko PM ka vote NAHI diya tha.
@@mahmoodejaz484 samjh nhi ai
2018 election rig kar ke IK PM banaya gya. Aaj project IK wrap up ho raha. Simple
@@mahnoorqureshi3281 yahi bt youtheyon ko kon samjhaye
@@mahnoorqureshi3281 یہ 2018 میں زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا ووٹ کیوں نہیں دیا تھا ؟؟؟؟؟
منصور بھائی یہ مولانا طارق جمیل صاحب تھے جنہوں نے عمران خان اور جنرل عاصم منصور کے درمیان صلح کروانے کی کوشش کی تھی مگر بعض وجوہات کی بنا پر وہ خود اس کوشش سے پسپا ہوگئے تھے
sir UAE ki puri companies main HR Indian bharti ho chuky hain jo Pakistaniyo ko accept nhi krty please isky lye kuch awaz uthaye jo uae govt notice ly
Even Pakistani company owners are not preferring and everyone knows why it is happening, soon they will be ban for haj also cuz they are also go there not for haj or umra but doing their dirty politics.
پی ٹی آئی کے لیگل ایڈوائزر جناب جسٹس اطہر من اللہ صاحب ریٹائرمنٹ سے پہلے سینٹ کی سیٹ پکی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے حق میں اچھے بیان دے رہے ہیں امید ہے عمران خان اس پے خصوصی توجہ دیں گے
What they did to Fitna, is wrong but still it's good
اسلام علیکم جناب وہ مولانا صاحب طارق جمیل صاحب ہیں
I am big investor I am not investing money in pakistan any more from London. To much taxes. Inshallah imran khan come back very soon I pray to Allah please Allah 🙏 imran khan come back Ameen.
Traitors
You enough invest in Pakistan in teniour of IK that pakistani economy run on that
We also pray that IK never come back
منصور صاحب،وہ طاھر اشرفی ھو سکتے ھیں۔یاطارق جمییل ھو سکتے ھیں
منصور بھائی اللہ کے لیے یہ آواز سوشل میڈیا پر ضرور شئیر کریں،
گورنمنٹ کہتی ھے کہ 200سے یونٹ کم استعمال کریں تو اس میں بھی غریب ہی لٹ رہا ھے امیروں نے تو 3میٹر لگوا لیے ہیں، 10,10دن میٹر کو مہینے میں استعمال کرکے یونٹ کم کرتے ہیں، لیکن جو غریب آدمی ھے وہ کیا کرے، جو بل کے چونگل سے باہر نہیں آتے دوسرا میڑ کیسے لگوا لے، 25ہزار خرچ کے، تو خدارا گورنمنٹ کو اس بات کا بھی اندازہ ہونا چاہیے، اللہ کے لیے غریبوں پہ رحم کریں 🙏
اطہر من اللہ
ایک حقیقی جج ھیں جو آئین پاکستان اور مظلوم عوام کے بنیادی حقوق کی بات کرتے ھیں
قاضی فائز عیسی صاحب
اپنی مدت عہدہ کی توسیع اور بوٹ چمکانے میں مصروف ھیں پاکستان کے عوام کے بنیادی حقوق اور عوام پر گزشتہ دو سال سے جاری ظلم بالکل نظر نہیں آتا
جو لوگ آپ کو شروع سے سن رھے ھیں وہ شاید اس لئے آپ کو چھوڑنا نہیں چاہتے کیونکہ آپ کے وی لاگز میں کچھ کام کی باتیں بھی ھوتی ھیں ۔اگر آپ کمنٹس پڑھتے ہیں تو آپ کے ویورز نے آپ سے مؤدبانہ گزارش کی ھے کہ مہربانی فرما کر اپنا 75 فیصد وی لاگ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کی ٹویٹس پر مت ضائع کریں اور قوم کے باقی مسائل پر بھی گفتگو کر لیا کریں۔بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رھا ھے کہ آپ ھمارے کمنٹس کو بلکل نظر انداز کرتے ھیں اور اپنی ڈگر پر قائم ھیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
طاہر علی ڈوگر سعودی عربیہ سے
منصور بھائی میرا یہ سوال ہے پی ٹی ائی کی موجودہ لیڈرشپ اگر خان صاحب کو مس گائیڈ کر رہی ہے تو
کیا 2023 کے لیڈرشپ خان صاحب کو صحیح گائیڈ کر رہی تھی جب پنجاب اسمبلی ڈیزالو کرنی تھی
سپیکر محمد احمد خان دھیمے لہجے کا انسان ہے ،بقول منصور علی خان،، تو منصور بھائی آپ خود اندازہ کریں کہ کیسی زبان استعمال کی ہوگی
وقاص اکرم عظیم لوٹا ۔نون سے قاف سے نون سے پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#@Ask Mansoor
سر منصور علی خان میں پھلے کافی بار یھی کامینٹ کر چکا ھوں لیکن پتا نھی کیوں ریڈ نھی کر رھے
سر پلیز میری یے رائے ضرور پیش کرنا ھم اس پرانے پاکستان میں بہت خوش ھیں اور نیک خواھشات ھیں پیارے ملک کے لیئے میری رائے یے ھے کے عمران خان اور پی ٹی آئی والوں کو کوٹ کرکے بتائیں کے اللہ کے واسطے پورے پانچ سال حکومت کو سکوں سے چلنے دیں ھڑتال دھرنے دے کر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش نا کی جائے بلکے اللہ کرے نیازی صاحب باھر ھی نا نکلے آمین
ممکنہ طور پہ مولانا طارق جمیل صاحب۔۔۔ ؟ تقی عثمانی صاحب۔۔؟ نہیں تو اللہ ہی جانے۔۔ 😊
یہ بات واضح ہے کہ منصور علی خان جب بھی pti میں کوئی بھی ایسی بات ہو جو ن کو فائدہ ہو تو منصور دلي طور پر بہت خوش ہوتا ہے ۔۔۔۔۔اور اب کوئی مہنگائی پر کوئی بات ن ۔پیٹرول گیس بجلی ۔اب اس نے مائیک لے کے جانا ہی چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔
مولانا طارق زلیل ہیں 😮😮😮
منصور بھائی میں آپکا مستقل فالور ھوں اور آپ کے ویلاگ دیکھتا ھوں پر کچھ جگہوں پر آپ انصاف نہیں کرتے اور فتوای بھی لگا دیتے ھیں آپ کی اس خبر کے تجزے پرمیں عرض کروں گا کے وزارت تعلیم کے نوٹس کو بھی دیکھیں اور تجزیہ کر یں
منصور بھائی بونے سیاستدانوں کے پورے بیاں پڑھنا اپنا اور سامعین کا وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے آپکے تو ڈالرز بنتے ہیں
منصور خان 2018کا بھی بتائیں
یہ الیکشن اگر سب سے زیادہ دھاندلی والے تو 2018 والے کیا تھے۔۔؟؟
ان پر تو آپکو ایسے کھل کر بات کرتے تو نہیں سنا۔۔؟
mnsoor sab agr AP PTI ya Imran Khan py bat na kren to AP k program MN ,, kakh,, nahi bachta 😂😂😂 AP bs idary KY polish kro
اج کل بس فضول تبصرے ھے پاکستان ایک ٹایم خراب کرنے والے لوگ ھے کیونکہ جو تبصرے خبریں ھوتی ھے اس کا کوی فایدہ نہی جس ملک میں قانون نہ ھو انصاف نہ ھو وھاں انکشافات سنسنی خیز خبریں بس لوگوں کو کہانی کی صورت میں سناتے ھے ۔پہلے ھم دادی اماں سے کہانیاں سنتے تھے اج کل صحافیوں سے سنتے ھے ۔نتیجہ 00
حضرت حمزہ کو وحشی نے شہید کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بار بار پیغام بھیجا اے وحشی ایمان لے ائے وحشی ایمان لے اؤ علماء پر تنقید کرنے سے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ تو پڑھ لیں
منصور صاحب آپ کے کہنے پر حسن اقبال چشتی کو ابھی سنا ہے ، وہ تو ڈانس و ناچ والو کو بول رہا ہے آپ اس کو سب خواتین پر کیوں لے گئے آپ سے گزارش ہے معمولات کو اسلام و شریعت سے بھی دیکھ لیا کریں
شکریہ
منصور بھائی مہنگائی پے بات کرو آپ pti کے پیچھے پڑے ہو لوگ اتنے پریشان ہیں بل اتنے آ رہے ہیں
منصور علی خان سر مجھے تو لگتا ہے کہ دوسری مخالف جماعتوں کے ساتھ اپ کا بھی ایجنڈا پی ٹی ائی کے خلاف ہی نظر اتا ہے اور دوسری پارٹیوں کے بارے میں بھی انتظار ہے کہ ان کی اپ سے لڑائیوں میں جو ان میں گروپ بندیاں ہیں ان پہ بھی اپ کو بھی ذکر کریں ہمارا تو لیڈر جیل میں ہے چلو اس میں تھوڑی بہت سمجھ اتی ہے کہ ان کی غیر موجودگی میں گروپ بندی کرنی نہیں چاہیے ان کی غیر موجودگی میں بھی لیکن ان کے جو لیڈر ہے وہ جیل میں ہے تو گروپ بندی ہو رہی ہے لیکن جو باقی لیڈر باہر ہے پیپلز پارٹی میں جو اصف زرداری اور بلاول کی ان بن چل رہی ہے نواز شریف اور شہباز شریف اور ان پارٹیوں کے بارے میں بھی انتظار رہے گا کہ ان کے بارے میں بھی کوئی اپ اندرونی اختلافات پر کوئی خبر دیں کوئی بات کریں ہر ولاگ اپ کا یہی ہوتا ہے کہ پی ٹی ائی کے استعفے اگیا پی ٹی ائی میں دراڑ پڑ گئی پی ٹی ائی کی فلاں بندے نے ٹویٹ کر دی دوسری پارٹیوں کو بھی انتظار ہے کہ ان کے بارے میں کوئی خبر دیں
Maulana Tariq Jameel.😂
مذہبی سکالر ک کوششوں کی خبر نٸ نہیں ہے بلکہ8 فروری سے پہلے کی سچی خبر ہے۔ اس لیے اپکی اس خبر کی صحت ٹھیک نہیں بلکہ بیمار ہے۔
Mulana Fazal ur Rehman...
جناب محترم منصور صاحب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین اور آپ حق سچ کی بات کرتے رہیں وہ ایک عالم کون نہیں جانتا وہ ایک مولانا طارق جمیل صاحب ھی ھیں جو ھر حکومت میں شامل ھوتے ھیں
منصور علی خان کہتا تھا کہ تنقید صرف حکومت پر کی جاتی ہے لیکن پاکستان کے عظیم میزبان کا سارا ویلاگ خان سے شروع ہوتا ہے اور خان پر ہی ختم کیا میزبان صاحب یہ کھلا تضاد نہیں 😂
بس کر دیں علماء پر الزام لگانا بس کر دیں علماء پر الزام لگانا
منصور صاحب ایک بات سمجھ نہیں آتی آپ بولتے ہو مسلم لیگ کے ساتھ ایسے ہوتا تھا اب بھی ہورہا ہے لیکن اس میں عوام کا کیا قصور تماشہ بنایا ہوا کہاں ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہے انصاف دینے والے جی ہاں عوام کا قصور ہے سب کو چھتر لگا نے چاہیں جو عوام نہیں کررہی ملک کو دیکھیں کہاں حالات پہنچ گئے لیکن ان کو سمجھ تک نہیں
# منصور علی خان
انتہائی افسوس کے منصور بھائی ، آپ عوام کی بات کبھی نہیں کرتے۔ اس وقت عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ پی ٹی آئی میں کیا ہو رہا ہے یا ن لیگ میں کیا ہو رہا ہے ۔ خدا کے لیے عوام کی مشکلات کی نشاندہی کریں ۔
Mulana Tariq Jameel 😂
میرے خیال کیمطابق وہ مذہبی سکالر”طارق جمیل“ھو سکتے ھیں
منصور بھائی سیاست کو تھوڑا سائیڈ لائن کر لیں اج ہمیں بات کر لیں اپنی ویزا لگانے کی ایکسپیرینس کا یو ایس کا کیونکہ میرا دودپا ریجیکٹ ہوا ہے تو اس وجہ سے اپ اپنا ایکسپیرینس شیئر کر دیں اپ تو بڑے اینکر ہو اپ کو تو اسانی سے لگے گا مجھے دو دفعہ کانفرنس کی انویٹیشن ائی تھی میں چائنہ میں رہتا ہوں ایک دفعہ شنگائی سے ریجک ہوئی تھی دوسری دفعہ اسلام اباد سے
Mulana Tariq jameel
Mulana Tariq Jameel
منصور آپ خواشہ پوری نہیں ہو گی اب استعفے نہیں آئیں گے اب
السلام علیکم منظور بھائی منصور بھائی اپ زرداری کے ادمی ہیں اپ کو سندھ میں کوئی برائی نظر نہیں اتی اپ نے کوئی ولاگ سندھ میں نہیں کیا
منصور بھائ جن تعلیمی اداروں میں اسی فی صد لڑکیاں نشہ کرتی ہیں ان روشن خیال طالبات کے بارے بھی کبھی بات کریں تعلیم کے نام پہ بیرونی این جی آوز نے ہمارے معاشرے کا جنازہ نکال دیا ہے
السلام علیکم منصور خان صاحب اپ غلط بات کر رہے ہیں وہ اجلاس کچھ اور طریقے کا ہوا تھا یہ کچھ اور طریقے کا اپ بتاتے کیوں نہیں سچ بتایا کریں بھائی بتاتے تو ہیں سچ لیکن جو رہ جاتا ہے وہ بھی صحیح کر دیا کریں سوری بھائی
عالم ایک ھی مولانا طارق جمیل جو باجوہ کے لیے رو رو کر دعائیں مانگتا تھا اللہ نے ھمیں ایک نیک اور بہادر جرنیل عطا کیا ھے ایک نیک حکمران عطا کیا ان کی آگے پیچھے اوپر نیچے دائیں بائیں سے حفاظت فرما
منصور بھائی پلیز پی ٹی آئی کے فوبیا سے باہر آنے دڑم طاہر اشرفی
مولانا طارق جمیل صاحب ہو سکتے ہیں
مولانا طارق جمیل پر الزام لگاتے ہو وہ بہت بڑے عالم دین ہیں بہت اخلاق والے ہیں وہ ہر حکمران سے ملتے ہیں
آپ کا تجزیہ نیوٹرل نہیں رہا آپ بھی کنٹرول ہو گئے