Khaild Mansoor Jo he foj ka bnda he Har waqt Ali amin K khilaf hota he or Imran khan K khilaf or Nawaz dale K khilaf ye army ka bnda he@@khalidmehmood7486
اپ سب کسی بھی پارٹی کے سپورٹر ہو سکتے ہو لیکن یہ بالکل سچے کہ عمران خان نے اج تک کے پی کے میں پندرہ سال حکومت تقریبا کرلیا لیکن کے پی کے والوں کے لئے کچھ نہیں کیا صرف یہ نعرے بازیاں اور اج ادھر احتجاج ہے کل ادھر رہتے جائیں ادھر جانا ہے ادھر جانا ہے اور کے پی کے کے جتنے بھی فنڈ ہے یہ اپنی جلسے اور جلوسوں میں یوز کرتے ہیں میں بذات خود کسی بھی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا لیکن عمران خان نے بھی کے پی کے کے لیے کچھ نہیں کیا
منصور صاحب! یہ احتجاج ، جلسے وغیرہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کءے جا رہے ہیں ، مقصد شنگھای تنظیم کے اجلاس کو متاءثر کرنے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں ۔ یہ لوگ انشاءاللہ ناکام ہو نگے پہلے کی طرح۔
اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ شامی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اعلی اقدار کے مالک اور ہمیشہ حق اور سچ کی صحافت کرنے والے یہ بزرگ صحافی ملک اور قوم کا اثاثہ ہیں۔
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور اللہ کی رضا اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتا ہوں لوٹ کے اوُ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے ☝️
بسمل اللّٰہ کرو۔ اب پاکستان بھی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ۔ زاہ نکلو تو باہر واپس گھر نہیں جاسکو گے۔ انشاللہ فتنہ ختم ہو کر ہی رہے گا۔ پاکستان اور پاک فوج زندہ باد ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ASAK Mr Mansoor, I watch your vlogs regularly and I must admit that your analysis on the political arena is honest and up to the mark. I appreciate it since you do it in a responsible manner .
اسلام علیکم منصور بھائی أپ سب پارٹیز کی خبریں دیتے ہیں انٹرویو کرتے ہیں أپ نے کبھی بھی ٹی ایل پی کی کوئی خبر نہی دی نا ہی کبھی انکا انٹرویو کیا آپ بھی فوج کے اشاروں پے چلتے ہیں کیا
@@Walimanshahtoh is main kya burai hai? Agar aapki murad Maryam Nawaz ki pasand ki shaadi hai toh woh koi gunah nhi. She has still proved herself to be much more capable than all of pti.
It's time to ban PTI enough. I have a question for you not for the first time can you highlight that we're in the world any political leader can speak to journalist from jail every day it's a joke
اوہ بھائی احتجاج کرنا سب کا حق ہے مگر احتجاج کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جا سکتی پوٹی ائی کو پتہ چل گیا ہے کہ مُلک ترقی کی راہ پر چلنے لگا ہے تو اِن کو تکلیف ہونا شروع ہو گئی ہے یہ انتشار ی ٹولہ ہے جو مُلک میں سکون نہیں چاہتا
ایک دن میں دوبار اپکا vlogs دیکھے بغیر نیند نہی آتی بے انتہا معلوماتی vlogs دیکھ کر بہت کچھہ سیکھ رہا ہوں ہر روز معیشت اور پاکستان کی بقاء کی کچھ خبریں بھی دیا کر یں ہر vlogs میں Keep it up good going
منصور علی امین گنڈا پور اور ھم ساتھ ساتھ تھے اٹک سے ہر تین کلو میٹر کے بعد کنٹینرز سے موٹروے بند اور شیلنگ فاٸرنگ ھورہی تھی ھم اس طرح پہنچے ہیں راولپنڈی چبیھس چونگی تک شام کو اور کوی بات نہیں پی۔ٹی۔آی متحد ہیں
We have no problem to listen your V.log. We are proud of you and regular listening your V.log. We also pray for Mujeeurrahman Shami.Thank you very much.
PTI k workers, supporters CM KPK k kehny pr nhi niklty ghr se.. unhy koi farq nhi parta Kon sa PTI leadership hamary sath hai wo Imran Khan k liye nikalty ghr se usky aik kehny pr khud ko surrender krty Hain.. awam ko CM KPK se Kuch Lena dena nhi, awam ko Imran Khan chahiyee.. baqi sari PTI leadership se kisi ko koi Lena dena ni
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ھمارے ملک کے بزرگ صخافی مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
اے اللہ تو قدیم ہے تو سب سے بڑا ہے ہمیں مخلصین کی جماعت میں سے بنا اے جہانوں کے محبوب تیری لقاء کے انوار کی جھلکیوں کو ترس رہے ہیں ہمیں مقربین کی فہرست میں شامل فرما ہجر کے اندھیروں سے نکالدے اے جہانوں کے مقصود تیری صبح کی روشنی کے منتظر ہیں اپنے اصفیاء میں شامل کر دے اصلی وطن کیلئے تڑپ رہے ہیں اے جہانوں کے جذاب اپنے قرب کا دریا ہم پر بہا دے امید کے ہاتھ تیرے آسمان فضل و عطاء کی جانب بلند ہیں اے جہانوں کے فریاد رس اپنے کرم کی برساتیں ہم پر کر دے مشرک و کافر ہر طرف سے ظلم و ستم پر کمر بستہ ہو گئے ہیں اے جہانوں کے مسخر اپنے قلم تقدیر سے تسخیر کر دے اے القہار اپنی سطوت کے شیر باغیوں پر چھوڑ دے کل نوع انسانی پر سردی چھا گئی ہے اپنی محبت کی حرارت تیز کر دے مصیبتیں انتہاء کو پہنچ چکی ہیں اے جہانوں کے مشکل کشا اپنی دستگیری کے ظہورات کر دے مخلوق کا ظلمت نے احاطہ کر لیا ہے اے جہانوں کی ضیاء اپنے ضیاء کے انوار بکھیر دے لوگوں کی گردنیں نفاق میں اکڑ گئیں ہیں ذلت اپنی انتہاء کو پہنچ گئی ہے اے جہانوں کی عزّت اپنی آیات عزّت کے تجلیات کر دے غموں نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے اے جہانوں کی مسرّت اپنے مظہر کے سرور کو عام کر دے ساری امت کو غم و اندوہ نے گھیر لیا ہے اے جہانوں کی بہجت اپنی بہجت کے پھریرے کر دے مشرق آیات کو اشاروں نے ڈھانپ لیا ہے اے جہانوں پر المقتدر اپنی قدرت کے جلوے دکھا دے سبھی لوگ پیاس میں مبتلا ہیں اے جہانوں کی رحمت اپنی عنایات کے فرات کر دے حرص و طمع نے آ لیا ہے اے جہانوں کے آقا انقطاع کے پیکر کر دے ہم مظلوم پردیس میں تنہا ہیں بیگانے ملکوں میں بے سہارا ہیں اے جہانوں کی وفا اپنی وفا سے مشرق کر دے سکرات موت کل آفاق پر طاری ہے اے جہانوں کی زندگی اپنے آبِ حیات کے دریا کی پھواریں کر دے عالم امکان کی ہر چیز کو شیطانی وسوسوں نے گھیر لیا اے جہانوں کے نور شہاب ثاقب انہیں مٹا دے ہوا و ہوس کے نشے سے اکثر لوگ متغیر ہو گئے ہیں اے جہانوں کے چراغ صبح کے انوار کی تجلیاں کر دے ،،، آمین حا
مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو اس سے پہلے اتنا غور سے نہیں سنا مگر بوہت زیادہ اچھا لگا انھیں آپکے ساتھ دیکھ اور سن کر مگر یہ ایک بات سمھج آئ کہ پرنٹ میڈیا کے زمانے کے لوگ تنگ نظر کم ہوتے ہیں
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب پاکستان پہنچنے کی بات کے ساتھ پہلے آپ کو الحمد اللہ کہنا چاہیے کہ الحمد اللہ میں پاکستان خیریت سے واپس آ گیا ھوں اس سے رب کا شکر ادا ھو جائے گا اللّہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
منصور بھائی اللہ تعالٰی مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو جلد اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے
تو منصور بھائی کو پین پیش کر
Khaild Mansoor Jo he foj ka bnda he Har waqt Ali amin K khilaf hota he or Imran khan K khilaf or Nawaz dale K khilaf ye army ka bnda he@@khalidmehmood7486
تمام احباب شامی صاحب کے لئے دعا کریں اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے عمر میں برکت عطا کرے عمر خضرت عطا کرے صحت کی بادشاہی دے صدقے کا اہتمام کریں @ #
صحافتی حلقوں میں غریدہ کو سب سے ذیادہ اہمیت دینے والا صحافی۔۔۔۔منصور علی خان۔۔۔۔
یا اللہ پاک ھمارے ملک کو فتنے فساد سے محفوظ رکھنا آمین
آ مین
Ameen
Ameeen
اللہ پاک شامی صا حب کو جلد صحت تندرستی عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین ❤️🤲🤲👍☝️
یوتھیو ڈونٹ بیکری کے باہر جمع ہونے اور لیاقت باغ میں جمع ہونے میں بہت فرق ہے
🖐️😎
شیدے میوزک اونچا کردے
ha ha ha ha
اللہ پاک شامی صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اللہ تعالیٰ اپکو اور شامی صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲🏻
ناچنے والے انقلاب لا سکتے تو
خواجہ سراؤں کا اپنا ایک ملک ہوتا
🌶️🌶️🌶️🌶️
اپ سب کسی بھی پارٹی کے سپورٹر ہو سکتے ہو لیکن یہ بالکل سچے کہ عمران خان نے اج تک کے پی کے میں پندرہ سال حکومت تقریبا کرلیا لیکن کے پی کے والوں کے لئے کچھ نہیں کیا صرف یہ نعرے بازیاں اور اج ادھر احتجاج ہے کل ادھر رہتے جائیں ادھر جانا ہے ادھر جانا ہے اور کے پی کے کے جتنے بھی فنڈ ہے یہ اپنی جلسے اور جلوسوں میں یوز کرتے ہیں میں بذات خود کسی بھی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا لیکن عمران خان نے بھی کے پی کے کے لیے کچھ نہیں کیا
پندرہ نہیں گیارہ سال ہوئے ہیں ۔۔باقی آپ سے متفق۔۔برباد کر دیا صوبہ
منصور صاحب! یہ احتجاج ، جلسے وغیرہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کءے جا رہے ہیں ، مقصد شنگھای تنظیم کے اجلاس کو متاءثر کرنے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں ۔ یہ لوگ انشاءاللہ ناکام ہو نگے پہلے کی طرح۔
اِنشا ءاللہ
In sha Allah
اللہ پاک شامی صاحب کو صحت و تندرستی دے
منصور علی خان صاحب،یہ الزام نہیں ،حقیقت ہے کہ دھشتگردوں کو مکمل سہولت کے ساتھ خیبر پختونخوا میں لانچ کیا ہے،نیازی کی دور میں یہ سو فیصد سچ ہے
لانچ کرنے والوں کا بھی بتاو؟
Haha wah jin ki marzi kay baghair chirya nahi aasakti to wahan terrorist aagai aur unko pata nahi chala 👏👏
Imran Khan ne
Pathan Hote hi DeshtGard Hain 😂
عمران خان نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے اپنے مقاصد کے لیے لانچ کیے
ماشاء اللہ جی منصور بھائی اپ خیر خیریت سے پہنچ گئے ہیں مبارک ہو
اج رات کو آئے گا آپکے گھر 🏠
@@khalidmehmood7486😂😂😂lovely bro patwario ko ese jawab dia kro
اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ شامی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اعلی اقدار کے مالک اور ہمیشہ حق اور سچ کی صحافت کرنے والے یہ بزرگ صحافی ملک اور قوم کا اثاثہ ہیں۔
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور اللہ کی رضا اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتا ہوں لوٹ کے اوُ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے ☝️
Bhai Jan Ye siyasi video ha I samjh zara dehan se
72 hhore
سیاسی جماعتوں کا اجتجاج کرنا حق ھے اس عوام الناس کو جو پریشانی اٹھانی پڑتی ھے اس کا کوئی سدباب نہیں کرتا
بسمل اللّٰہ کرو۔ اب پاکستان بھی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ۔ زاہ نکلو تو باہر واپس گھر نہیں جاسکو گے۔ انشاللہ فتنہ ختم ہو کر ہی رہے گا۔ پاکستان اور پاک فوج زندہ باد ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ASAK Mr Mansoor, I watch your vlogs regularly and I must admit that your analysis on the political arena is honest and up to the mark. I appreciate it since you do it in a responsible manner .
اسلام علیکم
منصور بھائی أپ سب پارٹیز کی خبریں دیتے ہیں انٹرویو کرتے ہیں أپ نے کبھی بھی ٹی ایل پی کی کوئی خبر نہی دی نا ہی کبھی انکا انٹرویو کیا
آپ بھی فوج کے اشاروں پے چلتے ہیں کیا
May Allah Pak give you and Shami Sahab good health, stay happy like this, live thousands of years.
Aameen
اللّٰہ پاک مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین
اللّٰہ تعالیٰ مجیب الرحمن شامی صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
Aameen Aameen
ھماری پوری ھمدردیاں شامی صاحب
کے لئے ھیں ربّ العالمین انہیں صحت
کاملا و عاجلہ عطاء فرمائے
منصور بھائی آپکا چینل بغیر vpn کے بھی چل رہا ہے Really سہی بتا رہا ہوں
اللہ تعالیٰ شامی صاحب کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے آمین یارب العالمین
احتجاج کوئٹہ ، کراچی ، سکھر ، پشاور ، سوات مردان مانسہرہ وغیرہ میں کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
پاکستان میں کسی جگہ بھی کر سکتے ہیں آخر صرف پنجاب میں کیوں ؟؟!!
To show their cheap street power to GHQ 😂 , the founder of
defective project called Fitna Khan
pinjaab Pakistan ma nh ha kya?
شامی صاحب بڑے قیمتی انسان ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔
Ameen
احتجاج کوئٹہ ، کراچی ، سکھر ، پشاور ، سوات مردان مانسہرہ وغیرہ میں کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
Kon pti? Are you new in politics? Pak politics revolves around Punjab.
آج کراچی میں ہوا ہے لیکن آپ شائید دکھتے نہی
Hahahaha wha karny k zarorat Nhi bro waha zulam Nhi ho rha. Zulam panjab me ho rha
@@Qasim777-r3zKarachi main kahan hua hay. Karachi main Nazar tu kahin Nahin aya
پیارے بھائی سائیڈ ہونا لازم نہیں بات جس کی جو سچ ہے وہ کرنی چاہیے
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں اچھا وہ لگتا ہے جو ہمارے ساتھ اچھا ہے
منصور صاحب اللہ اپکو بھی ایمان دراری سے خبریں دینے کی ہمت دے اپ تو ہے ہی اسٹیبلشمنٹ کے اعلی کار
Sach Bolna vala pti ko pasand nai. PTI ko vo log pasand Hain Jo enka hak ma Bolta Hain even vo Hamid Meer ya shahzaib hi q na ho
منصور بھائی آپ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ یہ انتشار کس نے پھیلایا۔۔۔یہ انتشار نیازی اور یوتھیوں نے پھیلایا۔۔۔اور یہ ملک کو چلنے نہیں دیتے۔
*مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهُ*
ترجمہ: قیامت تک جو کسی نبی کے بارے میں بات کرے اس کو کاٹ کر رکھ دو (الحدیث)
خیبرپختونخوا کا بجٹ 11 سالوں سے لاہور چلو اور اسلام آباد چلو پر خرچ ہورہا ہے😐
or Punjab me pichly 40 saalon se Kiya kya hy?
Panjab ka apka nana Nawaz Shareef phy
Alhamdulillah Punjab well developed soba ha ❤ @@Carromlover639
@@Carromlover639development pe spend ho reha hai difference dekho pehle
😅😅😅😅
منصور بھائی شکر الحمداللہ اپ اپ خیر عافیت سے پاکستان تشریف لے ائے کریم اللہ اپ کی زندگی دراز کرے میں سٹریٹ میں صرف اپ کو سنتا ہوں
پنجاب دی شیرنی CM پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد
proves you are youthia@Bookfans125 proves
Janwer league
لاکھ دی
Allah kare ap ki beti b os sherni ki tara ban jae
@@Walimanshahtoh is main kya burai hai? Agar aapki murad Maryam Nawaz ki pasand ki shaadi hai toh woh koi gunah nhi. She has still proved herself to be much more capable than all of pti.
اللہ تعالیٰ سر شامی کو اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🕋🤲
Ameen
اللہ پاک مجیب الرحمن شامی صاحب کو جلد از جلد مکمل صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
Shame sahib ko Allah pak sehat kamila ajila atta farmay Ameen Suma Ameen
Ohhh bhai shame ni shami spelling ni likhne aty kisi Se pochlo bhai
منصور علی خان صاحب آپ بہترین کردار ادا کر رہے ہیں اللہ آپکی حفاظت فرمائے
خدا ان کو اچھی صحت دے جلد أز جلد شفا دے أمین ❤
منصور علی خان آئی لو یو آپ بہت زبردست آدمی ہو اللہ پاک خوش رکھے آمین ثم آمین
اللہ پاک شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ۔
اللّٰہ تعالیٰ شامی صاحب کوصحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔آمین
It's time to ban PTI enough. I have a question for you not for the first time can you highlight that we're in the world any political leader can speak to journalist from jail every day it's a joke
شامی صاحب ایک لیجنڈ ہیں اللہ کریم ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
اوہ بھائی احتجاج کرنا سب کا حق ہے مگر احتجاج کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جا سکتی پوٹی ائی کو پتہ چل گیا ہے کہ مُلک ترقی کی راہ پر چلنے لگا ہے تو اِن کو تکلیف ہونا شروع ہو گئی ہے یہ انتشار ی ٹولہ ہے جو مُلک میں سکون نہیں چاہتا
ایک دن میں دوبار اپکا vlogs دیکھے بغیر نیند نہی آتی
بے انتہا معلوماتی vlogs دیکھ کر بہت کچھہ سیکھ رہا ہوں
ہر روز معیشت اور پاکستان کی بقاء کی کچھ خبریں بھی دیا کر یں ہر vlogs میں
Keep it up good going
سر آپ سے پھر سے سوال ہے کہ پی ٹی آئی ایسا کیا کرے کے جس سے وہ آپ کی کتاب میں غدار وطن لکھی جائے گی
inko kbi nai lga ga. mulk ki sari roots b hil jain gi bt ya inko izhar rae ki azadi lgay gi
Ehtajaj say kabhi mulk nahi hilta. Jaisa noon ppp hai waisay hi pti hai so stop calling anyone ghaddar
@@amberawan1Bjgbhhn3 Ehtajaj ki to bat hi nai ki
اللہ سبحانہ وتعالی شامی صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
اسلام وعلیکم منصور صاحب اللہ پاک سلامت رکھے اللہ پاک شامی صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے
❤❤❤❤❤❤❤❤
منصور بھائی مینے بہت کمینٹس کئے ہیں پلیز آپ بھی بتائیں کہ اپ ٹیبل کے کس سائیڈ پر بیٹھے ہیں پلیز ،؟؟؟؟! عبدلرحمان شاہ
Ye Question bro ager ap Imran Riaz sa kara
منصور علی خان ٹیبل کے رمیان میں بیٹھے ہیں۔
آپ یہ بتائیں چمچہ ریاض کس سائڈ بیٹھا ہے؟😊😊😊😊😊
آپ کے گھر میں @@Mashaoorkhan7272
یہ سوال صابرشاکر سمیع ابراہیم معیدپیرزادہ وغیرہ سے کیا جاۓ تو مناسب رہے گا۔
Aap ko taqleef bs is baat ki h...k Niyazi k mukaly koi bhi na btaen...bs Achi Achi baten sunna chahty hn Aap
اللّٰہ تعالیٰ شامی صاحب کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
میں دن بھر کی خبروں کیلئے آپکے وی لاگ کا انتظار کرتا ہوں کیونکہ آپ کسی کے پیڈ نمائندے بننے کی بجائے حقیقت پہ مبنی تجزیہ کرتے ہو گڈ لک برادر❤
یارب العالمین مظلوم فلسطینیوں کی اور مجاہدینِ اسلام کی اور امت مسلمہ کی غیبی امداد فرمائے آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
ویلکم منصور علی خان
منصور علی امین گنڈا پور اور ھم ساتھ ساتھ تھے اٹک سے ہر تین کلو میٹر کے بعد کنٹینرز سے موٹروے بند اور شیلنگ فاٸرنگ ھورہی تھی ھم اس طرح پہنچے ہیں راولپنڈی چبیھس چونگی تک شام کو اور کوی بات نہیں پی۔ٹی۔آی متحد ہیں
😅😅😂😂😂😂
اللّٰہ رب العزت سلامت رکھے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ویلکم۔بیک۔پاکستان
Barrister Safeed Jhout sb. Emrandus m Extra Jhouta h.🎉🎉🎉🎉🎉🎉
منصور بھائی سچی بات کرتے ہو اور اللہ ا پ کی حفاظت فرمائے
Saray jhoote 2no pti men hain
Apke Ghar me he janat Ki ticket lene wale benazir Ki photo phenkne wale 4 mahine wale
منصور بھائی فیضل وڑائچ کا انڑویو کب کرئے گئے
Bhai Jan hogya ha pichly Sunday
@@abdulrasheed6570 بھائی وہ سہیل وڑائچ ہے جس کی اپ بات کر رہے ہو
Bud zubn ganda pur
علی امین کندا پور
Lo bhai Miss Ghaleza Ko bhi Zukaam ho Gia 😮
We have no problem to listen your V.log. We are proud of you and regular listening your V.log. We also pray for Mujeeurrahman Shami.Thank you very much.
Bakwas
ناچنے والیوں کے بچے آزادی کے جنگ نہیں لڑ سکدے 😂😂🤣
Mansoor Ali Khan Tum patwari ho baat patwari ka kam karo Paisa kata karo bas
sabse pehlay form 45 47 kisnay expose kiay
kisnay kaha ye nawaz sharif 47 se jeet ha
pti ka loogon ka interview kisnay kia
Ya serf doller tuber ke bat sunta hen
مجیب الرحمٰن صاحب خار زار صحافت کی باریکیوں کو سمجھنے والے جہاندیدہ صحافی ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین ۔
Mansor sir Ap pakke pitwari ho
Or ap pakke youthiyo ho😊😊
عمران خان کیلئے جان بھی حاضر ہیں
😂😂😂😂
کل آپ کی عمران خان کو بہت ضرورت ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
؟
Tari baji kuch hor hazar krdi ya😂😂😂😂😂
تم لوگ صرف باتیں کر سکتے ہو پی ٹی ائی والو 😂
I am from kpk peshawar but i am standing with our army and the govt of NawaZ sharif ❤️❤️❤️
PTI k workers, supporters CM KPK k kehny pr nhi niklty ghr se.. unhy koi farq nhi parta Kon sa PTI leadership hamary sath hai wo Imran Khan k liye nikalty ghr se usky aik kehny pr khud ko surrender krty Hain.. awam ko CM KPK se Kuch Lena dena nhi, awam ko Imran Khan chahiyee.. baqi sari PTI leadership se kisi ko koi Lena dena ni
Mansoor Bhai I am Aadil Abbas from Karachi I am PTI supporter but I like your genioun views ...
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ھمارے ملک کے بزرگ صخافی مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
आप को मालुम होना चाहिए कि क्या हुकूमत को गोली चलने का हक़ है भाई साहब कहना ओर करने मे फर्क होता है जो जाते हैं उन को मालुम होता है ❤🎉
May Allah shower his blessing on Respected Shami Sb Ameen
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤❤
اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Welcome back to beloved family ❤ Allah pak shami sb sehat ata farmae... Ameen
Ameen
اسلام وعلیکم اللہ تعالیٰ شامی صاحب کوصحت تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی دے آمین 🤲
Praying 🙏 for Brother Shami God heal and bless him
اے اللہ تو قدیم ہے تو سب سے بڑا ہے ہمیں مخلصین کی جماعت میں سے بنا اے جہانوں کے محبوب تیری لقاء کے انوار کی جھلکیوں کو ترس رہے ہیں ہمیں مقربین کی فہرست میں شامل فرما ہجر کے اندھیروں سے نکالدے اے جہانوں کے مقصود تیری صبح کی روشنی کے منتظر ہیں اپنے اصفیاء میں شامل کر دے اصلی وطن کیلئے تڑپ رہے ہیں اے جہانوں کے جذاب اپنے قرب کا دریا ہم پر بہا دے امید کے ہاتھ تیرے آسمان فضل و عطاء کی جانب بلند ہیں اے جہانوں کے فریاد رس اپنے کرم کی برساتیں ہم پر کر دے مشرک و کافر ہر طرف سے ظلم و ستم پر کمر بستہ ہو گئے ہیں اے جہانوں کے مسخر اپنے قلم تقدیر سے تسخیر کر دے اے القہار اپنی سطوت کے شیر باغیوں پر چھوڑ دے کل نوع انسانی پر سردی چھا گئی ہے اپنی محبت کی حرارت تیز کر دے مصیبتیں انتہاء کو پہنچ چکی ہیں اے جہانوں کے مشکل کشا اپنی دستگیری کے ظہورات کر دے مخلوق کا ظلمت نے احاطہ کر لیا ہے اے جہانوں کی ضیاء اپنے ضیاء کے انوار بکھیر دے لوگوں کی گردنیں نفاق میں اکڑ گئیں ہیں ذلت اپنی انتہاء کو پہنچ گئی ہے اے جہانوں کی عزّت اپنی آیات عزّت کے تجلیات کر دے غموں نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے اے جہانوں کی مسرّت اپنے مظہر کے سرور کو عام کر دے ساری امت کو غم و اندوہ نے گھیر لیا ہے اے جہانوں کی بہجت اپنی بہجت کے پھریرے کر دے مشرق آیات کو اشاروں نے ڈھانپ لیا ہے اے جہانوں پر المقتدر اپنی قدرت کے جلوے دکھا دے سبھی لوگ پیاس میں مبتلا ہیں اے جہانوں کی رحمت اپنی عنایات کے فرات کر دے حرص و طمع نے آ لیا ہے اے جہانوں کے آقا انقطاع کے پیکر کر دے ہم مظلوم پردیس میں تنہا ہیں بیگانے ملکوں میں بے سہارا ہیں اے جہانوں کی وفا اپنی وفا سے مشرق کر دے سکرات موت کل آفاق پر طاری ہے اے جہانوں کی زندگی اپنے آبِ حیات کے دریا کی پھواریں کر دے عالم امکان کی ہر چیز کو شیطانی وسوسوں نے گھیر لیا اے جہانوں کے نور شہاب ثاقب انہیں مٹا دے ہوا و ہوس کے نشے سے اکثر لوگ متغیر ہو گئے ہیں اے جہانوں کے چراغ صبح کے انوار کی تجلیاں کر دے ،،، آمین
حا
May Allah bless Mujeeb Ur Rahman Shami Sahib with quick and complete Health. اللهم آمين يارب العالمين
May Allah bless Shami Sb with Good health. Ameen❤
اللہ رب العزت شامی صاحب صحت کاملہ عطا فرمائے
اللہ پاک مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
Mansoor uncle, Pakistani awam ko umer ayub, CM kpk, or kisi leadership se koi lena dena unhy sirf imran khan ki aik call chahiyee
ڈیر ساری دعائیں کے ساتھ
مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو اس سے پہلے اتنا غور سے نہیں سنا مگر بوہت زیادہ اچھا لگا انھیں آپکے ساتھ دیکھ اور سن کر مگر یہ ایک بات سمھج آئ کہ پرنٹ میڈیا کے زمانے کے لوگ تنگ نظر کم ہوتے ہیں
رب کریم شامی صاحب کو لمبی زندگی اور صحت دے آمین
اللّٰہ تعالیٰ شامی صاحب کوصحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ پاکستان کو آباد رکھے آمین ثم آمین
Good Job 👍
Mr Mansoor Ali Khan
Get well soon Shami Sb. Best wishes n many prayers. ❤
Wish a quick recovery and good health to Shami Sb
Allah Pak
Shami Sahab ko jald se jald mukammal sehat ata farmain
Àmeen
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب پاکستان پہنچنے کی بات کے ساتھ پہلے آپ کو الحمد اللہ کہنا چاہیے کہ
الحمد اللہ میں پاکستان خیریت سے واپس آ گیا ھوں
اس سے رب کا شکر ادا ھو جائے گا
اللّہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
شامی صاحب کیلئے؛ ڈھیر ون دعائیں۔