السلام و علیکم استاد جی ۔۔۔ڈسی فیوز 15 یا 20 اپمیر کا ہونا چاہیے۔کیوں کہ ایک پینل کے 12 سے 13 اپمیر ہوتے ہیں ۔ ۔اور فیوز ہمیشہ بریکر سے پہلے لگانا چاہیے
السلام علیکم بھائی اپ نے کہا ہے کہ فیوز ہمیشہ بریکر سے پہلے لگانا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہے فیوز گو اینڈ میں لگانا چاہیے کیونکہ باہر سے ایک سسٹم ایا تھا اس کو میں نے لگایا تھا تو اس میں ایسے ہی لگا ہوا تھا اینڈ میں لگا ہوا تھا جیسے میں نے لگایا ہے
السلام علیکم بھائی جس طرح ہم سوچتے ہیں نا اس طرح ہوتا بھی نہیں ہے فار ایکزمپل بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اپ کم ایمپیئر کے بریک لگایا کریں لیکن ایسے پاسیبل نہیں ہے یہ جب لوگ گرین میٹر لگاتے ہیں نا تو ایمپیئر بڑھ جاتے ہیں تو اس کے بریکر بار بار ٹرپ کرتا ہے
Masha-ALLAH Nice Wokr 😊
Thanks🥰
structure bahut Achcha hai aapka kam bhi bahut Achcha kiya hai aap ne
السلام علیکم جی بہت شکریہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو صحت زندگی تندرستی دے
Mashallah zaberdast 👍
Thanks
Good video ma Sha Allah ❤❤❤
Thanks
Nice
Thanks
Great information
❤
Thanks
السلام و علیکم استاد جی ۔۔۔ڈسی فیوز 15 یا 20 اپمیر کا ہونا چاہیے۔کیوں کہ ایک پینل کے 12 سے 13 اپمیر ہوتے ہیں ۔ ۔اور فیوز ہمیشہ بریکر سے پہلے لگانا چاہیے
السلام علیکم بھائی اپ نے کہا ہے کہ فیوز ہمیشہ بریکر سے پہلے لگانا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہے فیوز گو اینڈ میں لگانا چاہیے کیونکہ باہر سے ایک سسٹم ایا تھا اس کو میں نے لگایا تھا تو اس میں ایسے ہی لگا ہوا تھا اینڈ میں لگا ہوا تھا جیسے میں نے لگایا ہے
Karachi me kaam krte hain ap?
السلام علیکم بھائی میں کراچی میں کام نہیں کرتا میں سیالکوٹ رجان سیالکوٹ کے نزدیکی سٹیز میں کام کرتا ہوں
63 AH ka breaker and 10 AH ka DC Fuse yeh kuch samajh nahi aya combination.