sir ye inverter mai nay lgaya hai is mai ak issue a rha hai soler or batry k sath ye wapda shearing kerna shoro ker deta hai full doop mai b 3 amp leta hai inverter per 0 dikhata hai kisi bhai ko pata hai k keya problem hai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ اپ کا اچھا کمنٹ کرنے کا باقی اللہ تعالی اپ کو صحت زندگی تندرستی دے اپ کے کاروبار میں برکت ڈالیں
السلام علیکم جی الحمدللہ اللہ پاک کا بڑا شکر ہے تو درود پاک کی بڑی فضیلت ہے تو اس لیے میں لگاتا ہوں اگر میں نے ایک دفعہ پڑھا تو ماشاءاللہ جتنے بھی لوگ دیکھتے ہیں وہ بھی پڑھتے ہیں تو اللہ تعالی اپ کو اجر عطا فرمائے
haji sahib. zaberdast. good work and planning for installation. Ajj aap nay Inverter ki setting b bata di. . Thanks bohat say electircians ko is ka pata nahi hota. Ajj ap nay Inverter ki price Nahi batai. . Inverter setting ki vedio or data sheet ko pernahy ka tariqa bhi Bata dia karain. ager is per alag alag vedi ho to maza a jay . Hum Bohat kuch sikh ray hain . allaha Tala app ko ,Ap ki family ko apni Hifz o eman main rakahy. or Ap k Ilam main or izafa kray. Thanks
السلام علیکم بھائی اپ کا بہت بہت بہت شکریہ اپ نے اچھا کمنٹ کیا ہے اللہ تعالی اپ کو بھی اچھی صحت عطا کرے اپ کے ماں باپ کو بھی اپ کی فیملی کو بھی اور اپ کو اچھا رزق عطا فرمائے انشاءاللہ کوشش کریں گے وہ ڈاٹا شیٹ کے پڑھنے کا بھی طریقہ اپ کو بتا دیں گے
السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کا اللہ تعالی اپ کو بھی اچھی صحت عطاء فرمایے اور اچھا کاروبار اچھا رزق عطا فرمائے اپ باہر جا کے اپنے ملک سے کام کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے امین
AoA sir mera 4kw inverter hai dual output or mere ups ka single wire connection hai neutral inverter se he use ho gi yan wapda se neutral common karon.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی یہ یو پی ایس نہیں ہے یو پی ایس یہاں پہ پاکستان میں ایسے لوگ لگا دیتے ہیں سنگل وائر کے ساتھ میں لیکن حالانکہ یو پی ایس کو بھی ڈبل وائر کے ساتھ لگانا چاہیے تو یہ انوائٹر ہے اس کو ڈبل وائر کے ساتھ یوز ہوگا دو واپڈا کی وائریں انوائٹر میں جائیں گی اور اگے سے ایک ہیوی لوڈ اور ایک لو لوڈ کی نکلے گی وہی اپ کی ڈی پی میں جائے گی اور اپ کو پورا گھر اسی سے چلے گا
السلام علیکم بھائی نو نو پینل کی الگ الگ دو سٹرنگ بنے گی اور جیسے کہ اپ کو پتہ ہے کہ اگر سٹنگ بنانی ہو تو ایک دوسرے مائنس پلس مائنس پلس مائنس پلس کے ساتھ میں جوڑ دیا جاتا ہے تو نو پینل تک اپ ایک سٹرنگم بنا لیں گے ایک اور دوسرا بھی سیم اسی طرح بنائیں گے اور جو دو اینڈ ہو گئے وہی اپ کی دو سٹرنگیں نکل جائیں گی
السلام علیکم بات تو ایسے ہے کہ میں نے پہلے اس کی دوسری پورٹ میں لگایا تھا کیونکہ بی ایم ایس کی وائر اور ہوتی ہے یہ ٹمپریچر سینسر تھا تو پھر جب چیک کیا پتہ کیا سر انہوں نے بولا نہیں اپ بی ایم ایس میں ہی لگائیں تو جب بی ایم ایس کے لیے اپ اس کو یوز کریں گے نا بیٹری لگائیں گے نا تو پھر اس کو اتار دینا
السلام علیکم بھائی اپ تھیوریکلی سوچ رکھتے ہیں اور میں پریکٹیکلی رکھتا ہوں کیونکہ یہ بار بار ڈرپ کر جاتے ہیں تو گھر والے یہ نہیں چاہتے جہاں پہ ہم یہ سسٹم لگائیں کہ ان کا سولرسسٹم بار بار ٹرپ کر جائے لیکن وہ ریزن نہیں دیکھیں گے تو اس لیے اس کو ایسے ہی لگانا پڑتا ہے
@@publicinformationsialkot No jnab asa kuch nhe ha ap enthai zeyada rating k breaker use kr rhy ha jo overload ke surat ma ksi qism ke koi protection nhe day gay 63 amp ka breaker sirf es liye lgq rhy ha k trip na ho wah kiya bat ha yani k koi calculation nhe yani overlod ho jay sb jal jay bus trip na kray 21solute ha apko . Kiya apko malom ha single phase meter ke ampere rating kiya hoti ha?
السلام علیکم بھائی اس کی ایک ایپ ہے اپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اس بک میں اس کی اپ کا نام بھی دیا ہوا ہے اور اس میں اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس کو ان لائن ہو جائیں
السلام علیکم بھائی مجھے لگتا ہے اپ کی بات ٹھیک ہے یہ کچھ اتنا اچھی طرح کام نہیں کرتا بغیر بیٹری کے بغیر واپڈا کے لیکن میں نے بھی فل کیا یہ واپس کو دے رہے ہیں پڑے گی تو پھر وہ چلے گا تو ابھی میں انشاءاللہ ایک دو دن میں ایک اور سسٹم لگا رہا ہوں یہی اس کے اوپر میں یہ سارے ٹیسٹ کروں گا
Salam Haji sahab, ham nay ghar par yahi system lagaya hai lekin problem yeh hai keh wapda off ho janay k bad batteries connect honay main time lagta hai jis ki waja say fridge jhatka leta hai ao light blink karnay k bad connect hojati hai, kindly iss maslay ka hal bata den
Bhai solax inverter wapda sharing theek sy krta hy mera matlab k jab solar power ziada ho aor load kam ho to wapda sy to nahi leta display par to dekhata hy k nahi leta amp meter sy check kr k bta skty han
السلام علیکم بھائی کوئی بھی انورٹر پاور نہیں لیتا بس معمولی سی کو 10۔ 15 واٹ لیتا ہے وہ بھی اس کا پاور فیکٹر کی وجہ سے وہ شو کرتا ہے ورنہ یہ کوئی بھی اتنی پاور نہیں لیتے
Assalamualaikum sir me ne b ye inverter lgwya ha 8 plate 575 wali han mera load solr pr chal rha ha magr sth m wapda shearing ly rha magr inverter pr wapda 0 show hoti ha or Amper metr pr chk kro to 4 amper ly rha hota ha iska koi hal bata dain plz wpda off kr do phr b lod solr par chlta rhta ha wpda on kro to wpda se shearing krta ha pr inverter pr show nhi krwata wapda shearing inverter pr wapda 0 he hoti ha
السلام علیکم بھائی وہ وابڈہ نہیں لے رہا کیونکہ یہ جو اپ ڈیوائس پہ دیکھ رہے ہیں نا کہ وہ اتنا ایمپیئر لے رہا ہے وہ پاور فیکٹر کی وجہ سے وہ شو کرتا ہے ویسے لیتا نہیں میں نے الریڈی اس کے اوپر ایک ویڈیو بھی بنا کے لگائی ہوئی ہے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کہ وہ واپڈا لے رہا ہوتا ہے
AoA sir ap pora wiring ka jal laga kar pher batatay hain aik cable har aik breaker ki jahan say ani hay or jahan lagani samjhain to behtar samjh ay g. Oor loop ka bhi aisa karain gay to behtar samjh ay ga. Iss jal main kahan samjh aani hay aik new banday ko
Bhai apne without wapda aur without battary 1800watt load chalaya hai sirf solar pe mger mera ye hi model 500watt tak load nahi uthata sirf solar pe please.eski setting bta dein.ya software version bta dein eska please.
السلام علیکم بھائی ہو سکتا ہے جو اپ کا انوائٹر ہے یہ یہ پہلے کا ہو لیکن یہ نیا انورٹر ہے تو ہو سکتا ہے اس کی وجہ سے یہ اپ کا اتنا زیادہ نہیں لوڈ اٹھا رہا لیکن یہ تو اٹھا رہا ہے تو اپ گرین میٹر لگا لیں گے تو اپ جتنا بھی لوڈ ڈالیں گے وہ اٹھائے گا
@@publicinformationsialkot نہیں سر لوڈ تو اٹھاتا ہے۔نیٹ میٹرنگ ہوئی ہے۔واپڈا ساتھ ہو تو پورا لوڈ اوٹ پٹ بھی دیتا ہے۔مگر بغیر بیٹری بہت کم لوڈ اٹھا رہا ہے۔سر سیم ہی موڈل ہے۔ایک ماہ پہلے ہی لیا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حاجی صاحب اپ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کرتے ہیں اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے بہت پسند اتا ہے اپ کا کام کرنا ۔۔۔۔ اچھا یہ جو اج اپ نے سول ایکس کا انورٹر لگایا ہے 6 کلو واٹ والا اور اس میں انہوں نے 10 پلیٹیں لگائی ہیں لیکن اپ نے یہ نہیں بتایا اس میں کہ اس انویٹر کے ساتھ زیادہ سے زیادہ کتنی یا کم سے کم کتنی پلیٹیں لگا سکتے ہیں اس طرح کے بھی معلومات انسٹالیشن کے درمیان بتا دیا کریں جزاک اللہ بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان بہت مہربانی اپ کا میسج کمنٹ کرنے کا تو کوئی بھی انویرٹر ہوتا ہے نا اس کے ساتھ میں اس کے ڈاٹا شیٹ لکھی ہوئی ہے جس کے اوپر جو انہوں نے میکسیمم تو 500 وی ڈی سی ہوتا ہے لیکن اپ ساڑھے چار سو وی ڈی سی تک لگا سکتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ اپ نو پینل ایک سٹرنگ کے اوپر لگا سکتے ہیں تو یہ ڈبل سٹرنگ ہے تو اس کے اوپر اپ کی مرضی 12 پینل لگائیں 10 پینل لگائیں 14 لگائیں یا کہ 16 یا 18 تو اس کے اوپر اتنے پینل لگ جاتے ہیں
السلام علیکم بھائی اس کو گریڈ کی طرف ہی کیا ہوا ہے تبھی جا کے چلے گا اگر دوسری طرف کریں گے تو پھر نہیں چلے گا لیکن جو انوریکس کا ہے اس کو اپ انورٹر کی طرف کرنا پڑے گا اس لیے پہلے میں غلطی سے لگایا تھا بعد میں اس کو چینج کر دیا تھا
sir ye inverter mai nay lgaya hai is mai ak issue a rha hai soler or batry k sath ye wapda shearing kerna shoro ker deta hai full doop mai b 3 amp leta hai inverter per 0 dikhata hai kisi bhai ko pata hai k keya problem hai
السلام علیکم بھائی اپ مجھے نا تقریبا دوپہر کے ٹائم مجھے فون کرنا میرے اس نمبر کے اوپر جو اپ کا مسئلہ مجھے بتانا 03269899186
Nice video my friend ❤💚❤💚❤
A very creative idea ❤💚❤💚❤
I look forward to seeing your designs. Congratulations on your journey forward
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ اپ کا اچھا کمنٹ کرنے کا باقی اللہ تعالی اپ کو صحت زندگی تندرستی دے اپ کے کاروبار میں برکت ڈالیں
ماشاالله الله تعالی خوش رکھے حاجی اچھا ھے کے اپنے درود شریف پڑھا اور پڑھایا ھم کو یاد نھی رھتا درود کی کتنی بڑي فضيلت ھے
السلام علیکم جی الحمدللہ اللہ پاک کا بڑا شکر ہے تو درود پاک کی بڑی فضیلت ہے تو اس لیے میں لگاتا ہوں اگر میں نے ایک دفعہ پڑھا تو ماشاءاللہ جتنے بھی لوگ دیکھتے ہیں وہ بھی پڑھتے ہیں تو اللہ تعالی اپ کو اجر عطا فرمائے
haji sahib. zaberdast. good work and planning for installation. Ajj aap nay Inverter ki setting b bata di. . Thanks bohat say electircians ko is ka pata nahi hota.
Ajj ap nay Inverter ki price Nahi batai. . Inverter setting ki vedio or data sheet ko pernahy ka tariqa bhi Bata dia karain. ager is per alag alag vedi ho to maza a jay . Hum Bohat kuch sikh ray hain . allaha Tala app ko ,Ap ki family ko apni Hifz o eman main rakahy. or Ap k Ilam main or izafa kray. Thanks
السلام علیکم بھائی اپ کا بہت بہت بہت شکریہ اپ نے اچھا کمنٹ کیا ہے اللہ تعالی اپ کو بھی اچھی صحت عطا کرے اپ کے ماں باپ کو بھی اپ کی فیملی کو بھی اور اپ کو اچھا رزق عطا فرمائے انشاءاللہ کوشش کریں گے وہ ڈاٹا شیٹ کے پڑھنے کا بھی طریقہ اپ کو بتا دیں گے
السلام علیکم بھائی جان میں اٹلی سے ماشاءاللہ بہت اچھا کام کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو صحت عطا فرمائے
السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کا اللہ تعالی اپ کو بھی اچھی صحت عطاء فرمایے اور اچھا کاروبار اچھا رزق عطا فرمائے اپ باہر جا کے اپنے ملک سے کام کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے امین
Very nice instalation wiring is good look.
It can work with out battery &wapda???
Thanks yes
Mashallah zaberdast information for solar
Thanks
Good work ❤ masha Allah
Thanks
Great work ma Sha Allah ❤❤❤❤
Thanks
Bohat acha inverter hai waise 14 penal nhi to 12 to lazmi hone chahiye thy peek time main 10 penal 4500 plus watt tk dain geay
Assalam alekum thanks for good information
5 -5 panel ki 2 sting banaye hai ap ne ?
Yes
Great job done
Thanks
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین انشاءاللہ جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گے
السلام علیکم جی بھائی بہت مہربانی اپ کی انشاءاللہ ہو جائے گی ملاقات
Good video 👍🌹👍🌹😊
Thanks
AoA sir mera 4kw inverter hai dual output or mere ups ka single wire connection hai neutral inverter se he use ho gi yan wapda se neutral common karon.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی یہ یو پی ایس نہیں ہے یو پی ایس یہاں پہ پاکستان میں ایسے لوگ لگا دیتے ہیں سنگل وائر کے ساتھ میں لیکن حالانکہ یو پی ایس کو بھی ڈبل وائر کے ساتھ لگانا چاہیے تو یہ انوائٹر ہے اس کو ڈبل وائر کے ساتھ یوز ہوگا دو واپڈا کی وائریں انوائٹر میں جائیں گی اور اگے سے ایک ہیوی لوڈ اور ایک لو لوڈ کی نکلے گی وہی اپ کی ڈی پی میں جائے گی اور اپ کو پورا گھر اسی سے چلے گا
Good information sir
Sir 9 panels ki agr 2 strings bnani ho to kese bnaein?
السلام علیکم بھائی نو نو پینل کی الگ الگ دو سٹرنگ بنے گی اور جیسے کہ اپ کو پتہ ہے کہ اگر سٹنگ بنانی ہو تو ایک دوسرے مائنس پلس مائنس پلس مائنس پلس کے ساتھ میں جوڑ دیا جاتا ہے تو نو پینل تک اپ ایک سٹرنگم بنا لیں گے ایک اور دوسرا بھی سیم اسی طرح بنائیں گے اور جو دو اینڈ ہو گئے وہی اپ کی دو سٹرنگیں نکل جائیں گی
Aoa sir battary sensor bms port k andar lagna hai
السلام علیکم بات تو ایسے ہے کہ میں نے پہلے اس کی دوسری پورٹ میں لگایا تھا کیونکہ بی ایم ایس کی وائر اور ہوتی ہے یہ ٹمپریچر سینسر تھا تو پھر جب چیک کیا پتہ کیا سر انہوں نے بولا نہیں اپ بی ایم ایس میں ہی لگائیں تو جب بی ایم ایس کے لیے اپ اس کو یوز کریں گے نا بیٹری لگائیں گے نا تو پھر اس کو اتار دینا
Baba g breakers boht heavy rating k use kr rhy ha ap thori break lgao ustad g 32 A grid input pr lgao or 16 ya 20A pv pr lgao 😮
السلام علیکم بھائی اپ تھیوریکلی سوچ رکھتے ہیں اور میں پریکٹیکلی رکھتا ہوں کیونکہ یہ بار بار ڈرپ کر جاتے ہیں تو گھر والے یہ نہیں چاہتے جہاں پہ ہم یہ سسٹم لگائیں کہ ان کا سولرسسٹم بار بار ٹرپ کر جائے لیکن وہ ریزن نہیں دیکھیں گے تو اس لیے اس کو ایسے ہی لگانا پڑتا ہے
@@publicinformationsialkot No jnab asa kuch nhe ha ap enthai zeyada rating k breaker use kr rhy ha jo overload ke surat ma ksi qism ke koi protection nhe day gay 63 amp ka breaker sirf es liye lgq rhy ha k trip na ho wah kiya bat ha yani k koi calculation nhe yani overlod ho jay sb jal jay bus trip na kray 21solute ha apko . Kiya apko malom ha single phase meter ke ampere rating kiya hoti ha?
Price of solax ????
270k
Acha invertor hai.. Lkn without battery work.. Nahi kerta. Need grid or battery one source must rqr
السلام علیکم بھائی یہ بغیر بغیر واپڑا کے اور بغیر بیٹری کے بھی کام کرتا ہے
It's working with and without wapda and battery best international low price 263k inverter ip65 😊
Price pls
263k from Lahore
For Karachi?
Sir solax ko online kaisay krain pls
السلام علیکم بھائی اس کی ایک ایپ ہے اپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اس بک میں اس کی اپ کا نام بھی دیا ہوا ہے اور اس میں اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس کو ان لائن ہو جائیں
Haji saab kia ye system without wapda battery chal sakta hai▪︎ me ne ye system install kia ha without wapda n battery nahi chalta
السلام علیکم بھائی مجھے لگتا ہے اپ کی بات ٹھیک ہے یہ کچھ اتنا اچھی طرح کام نہیں کرتا بغیر بیٹری کے بغیر واپڈا کے لیکن میں نے بھی فل کیا یہ واپس کو دے رہے ہیں پڑے گی تو پھر وہ چلے گا تو ابھی میں انشاءاللہ ایک دو دن میں ایک اور سسٹم لگا رہا ہوں یہی اس کے اوپر میں یہ سارے ٹیسٹ کروں گا
Bhai, ye solax ip65 frunos ye kesa inverter hai. Kya ye suitable hai. Money waste tw nhi hai? Kisi ne lagwaya hai tw kindly honestly review share kren
السلام علیکم بھائی یہ انٹرنیشن برانڈ ہے یہ اچھا انورٹر ہے
Salam Haji sahab, ham nay ghar par yahi system lagaya hai lekin problem yeh hai keh wapda off ho janay k bad batteries connect honay main time lagta hai jis ki waja say fridge jhatka leta hai ao light blink karnay k bad connect hojati hai, kindly iss maslay ka hal bata den
السلام علیکم بھائی اپ مجھے نا اس کی سیٹنگ کی ویڈیو بنا کے بھیجیں ایک ایک سیٹنگ اس میں نظر ائے ٹھیک ہے پہلے 20 سے 25 سیٹنگ مجھے چاہیے
Bhai total cost kya hai.
السلام علیکم بھائی اس انورٹر کے جو قیمت ہے نا2 لاکھ 70 ہزار روپیہ ہے اور پینل کا اپ کو پتہ ہے تقریبا 23 ہزار روپے کا اج کل پینل مل رہا ہے
@@publicinformationsialkot جزاک اللہ
Bhai solax inverter wapda sharing theek sy krta hy mera matlab k jab solar power ziada ho aor load kam ho to wapda sy to nahi leta display par to dekhata hy k nahi leta amp meter sy check kr k bta skty han
السلام علیکم بھائی کوئی بھی انورٹر پاور نہیں لیتا بس معمولی سی کو 10۔ 15 واٹ لیتا ہے وہ بھی اس کا پاور فیکٹر کی وجہ سے وہ شو کرتا ہے ورنہ یہ کوئی بھی اتنی پاور نہیں لیتے
@@publicinformationsialkot bhai aor is mein kia fault han aik bhai bol rha hy k ye theek nahi solar max lena chahiay
It it better than growatt?
السلام علیکم بھائی گروا ٹ اور چیز ہے یہ اور چیز ہے گرو اٹ ان گریڈ ہے یہ ہائبرڈ ہے
@@publicinformationsialkot i am asking about quality not about features
Assalamualaikum sir me ne b ye inverter lgwya ha 8 plate 575 wali han mera load solr pr chal rha ha magr sth m wapda shearing ly rha magr inverter pr wapda 0 show hoti ha or Amper metr pr chk kro to 4 amper ly rha hota ha iska koi hal bata dain plz wpda off kr do phr b lod solr par chlta rhta ha wpda on kro to wpda se shearing krta ha pr inverter pr show nhi krwata wapda shearing inverter pr wapda 0 he hoti ha
السلام علیکم بھائی وہ وابڈہ نہیں لے رہا کیونکہ یہ جو اپ ڈیوائس پہ دیکھ رہے ہیں نا کہ وہ اتنا ایمپیئر لے رہا ہے وہ پاور فیکٹر کی وجہ سے وہ شو کرتا ہے ویسے لیتا نہیں میں نے الریڈی اس کے اوپر ایک ویڈیو بھی بنا کے لگائی ہوئی ہے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کہ وہ واپڈا لے رہا ہوتا ہے
@@publicinformationsialkotsir video ka link shear kr dain
@@RizwanAnsari-zu5fz AoA Sir link share kar dain please
😂i installed this inverter bohat hi acha inverter hai
Thanks very Good
AoA sir ap pora wiring ka jal laga kar pher batatay hain aik cable har aik breaker ki jahan say ani hay or jahan lagani samjhain to behtar samjh ay g. Oor loop ka bhi aisa karain gay to behtar samjh ay ga. Iss jal main kahan samjh aani hay aik new banday ko
Thanks ان شا ءاللہ
Bhai apne without wapda aur without battary 1800watt load chalaya hai sirf solar pe mger mera ye hi model 500watt tak load nahi uthata sirf solar pe please.eski setting bta dein.ya software version bta dein eska please.
السلام علیکم بھائی ہو سکتا ہے جو اپ کا انوائٹر ہے یہ یہ پہلے کا ہو لیکن یہ نیا انورٹر ہے تو ہو سکتا ہے اس کی وجہ سے یہ اپ کا اتنا زیادہ نہیں لوڈ اٹھا رہا لیکن یہ تو اٹھا رہا ہے تو اپ گرین میٹر لگا لیں گے تو اپ جتنا بھی لوڈ ڈالیں گے وہ اٹھائے گا
@@publicinformationsialkot نہیں سر لوڈ تو اٹھاتا ہے۔نیٹ میٹرنگ ہوئی ہے۔واپڈا ساتھ ہو تو پورا لوڈ اوٹ پٹ بھی دیتا ہے۔مگر بغیر بیٹری بہت کم لوڈ اٹھا رہا ہے۔سر سیم ہی موڈل ہے۔ایک ماہ پہلے ہی لیا ہے۔
مجھے لگتا ہے میرے انورٹر کا سوفٹئر اپڈیٹ کرنا پرے گا۔
سر آپ اس انورٹر کی aboutمیں سے انورٹر کاسافٹویئر ورژن دیکھا دیں پلیڑ۔بہت سے لوگوں کا فائدہ ہو جائے گا۔
Netmetring amp zyada kr lo msla hol ho jaye ga
Agar yaqeen nahi ata to slax ki offical vedio hai us pe deekh leen
Yes
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حاجی صاحب اپ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کرتے ہیں اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے بہت پسند اتا ہے اپ کا کام کرنا ۔۔۔۔ اچھا یہ جو اج اپ نے سول ایکس کا انورٹر لگایا ہے 6 کلو واٹ والا اور اس میں انہوں نے 10 پلیٹیں لگائی ہیں لیکن اپ نے یہ نہیں بتایا اس میں کہ اس انویٹر کے ساتھ زیادہ سے زیادہ کتنی یا کم سے کم کتنی پلیٹیں لگا سکتے ہیں اس طرح کے بھی معلومات انسٹالیشن کے درمیان بتا دیا کریں جزاک اللہ بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان بہت مہربانی اپ کا میسج کمنٹ کرنے کا تو کوئی بھی انویرٹر ہوتا ہے نا اس کے ساتھ میں اس کے ڈاٹا شیٹ لکھی ہوئی ہے جس کے اوپر جو انہوں نے میکسیمم تو 500 وی ڈی سی ہوتا ہے لیکن اپ ساڑھے چار سو وی ڈی سی تک لگا سکتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ اپ نو پینل ایک سٹرنگ کے اوپر لگا سکتے ہیں تو یہ ڈبل سٹرنگ ہے تو اس کے اوپر اپ کی مرضی 12 پینل لگائیں 10 پینل لگائیں 14 لگائیں یا کہ 16 یا 18 تو اس کے اوپر اتنے پینل لگ جاتے ہیں
Apka contact kya ha haji sb
03269899186
63Amp is too much 20Amp is better
السلام علیکم بھائی اپ تھیوریکلی سوچتے ہیں لیکن پریکٹیکل میں جائیں گے نا تو ایسے پاسیبل نہیں ہے
بابا جی جو سیٹی کے اوپر تیر کا نشان ہے اس تیر کے نشان کو گریڈ کی طرف کریں